Cricket Updates Daily
This is a sports page
شاہین شاہ آفریدی 🗣 اگر میں انجرڈ نہ ہوتا تو شاید ہم 2022 کا T20 ورلڈ کپ جیت جاتے...!!!! 🙄🙄
Shaheen Shah Afridi "I requested from Nottinghamshire that I'd like to wear the number 10 shirt, which I wear for Pakistan. I'd like to thank them and Alex Hales who have presented me with the number 10 shirt"
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 8 کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8 فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11 اور 12 فروری کو پریکٹس سیشن ہوں گے، 13 فروری کو پہلا میچ ملتان، دوسرا 14 فروری کو کراچی میں ہوگا۔
بدھ 15 فروری کو ملتان، 16 فروری کو کراچی، 17 فروری کو پھر ملتان، 18 فروری کو پھر کراچی اور 19 فروری کو کراچی اور ملتان میں میچ ہوں گے، 20 اور 21 فروری کو کراچی، 22 فروری کو ملتان جبکہ 23 اور 24 فروری کو پی ایس ایل کے گیارویں اور بارویں میچ کراچی میں ہوں گے۔
شیڈول کے مطابق ہفتہ 25 فروری آرام کا دن ہے جس کے اگلے روز 26 فروری کو کراچی اور لاہور میں میچز ہوں گے جبکہ 27 فروری کو میچ لاہور میں شیڈول کیا گیا ہے۔
28 فروری کو پھر آرام دیا گیا ہے، یکم اور 3 مارچ کو راولپنڈی، 2 اور 4 مارچ کو لاہور میں میچ کھیلے جائیں گے۔ 5 سے 11 مارچ تک بلاناغہ میچز راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے ہیں جن میں 7 مارچ کو راولپنڈی میں دو میچ ہوں گے۔ 12 مارچ کو لاہور اور راولپنڈی میں میچ ہوں گے۔
13 اور 14 مارچ آرام کے دن ہوں گے جبکہ بدھ 15 مارچ لاہور میں پلے آف کیلئے مختص ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل میچ اتوار 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bhakkar
Bhakkar, 30000
Tape Ball Cricket GOHAR WALA ( TBCGW) aims to promote talent in all over the world. So please like o