Sariki Waseeb Bhakkar

Sariki Waseeb Bhakkar

بھکر دی شاعری تے ادب

20/12/2023

Zafar traggar آفیشل Sigar Zafar Tragar
بھکر دی دھرتی دا مان
خوبصورت آواز ،خوبصورت بول

20/12/2023

ممکنہ پینل الیکشن 2024
این اے 91 پی پی 89 پی پی 90
تین پینل
1.محمد ثناء اللہ خان مستی خیل+ امیر محمد خان حسن خیل+عرفان اللہ خان نیازی

2.سعید اکبر خان نوانی+ احمد نواز خان نوانی+جبار خان عباسی
3.عبدالمجید خان خنان خیل+عبدالمجید خان خنان خیل+ نذر عباس کہاوڑ

19/12/2023

بھکر آلے اس واری ووٹ کیں کوں ڈیندے پئے وے؟

19/12/2023

بھکر سے پی ٹی آئی ٹکٹ کے امیدواران
این اے 91 کلورکوٹ
امیدواران پارٹی ٹکٹ
ثناء اللہ خان مستی خیل
فاروق احمد خان عباسی۔
این اے 92 بھکر
امیدواران پارٹی ٹکٹ
رفیق خان نیازی“فرحان نثار
علی عباس بخاری“نعیم اللہ شہانی۔
پی پی 89 کلورکوٹ
صابر خان“ذیشان زمان خان
فاروق احمد خان عباسی
پی پی 90 دریاخان
عرفان اللہ خان
شہاب علی کھوکھر
رفیق خان نیازی
پی پی 91 منکیرہ
طارق خان نیازی
اختر قاسم گھلو“کرنل خالد گھلو“انصر چھینہ“
بلال احمد“اکبر خان
پی پی 92 بھکر
فرحان نثار جوڑا
ضیاء محمود اعوان
رفیق خان نیازی
پی پی 93 بھکر
ضیاء خان ڈھانڈلہ“نعیم خان ڈھانڈلہ“طارق خان نیازی“ سردار سکندر خان“
نعیم اللہ شہانی

سوشل میڈیا ذرائع

19/12/2023

اس ظلم اور فسطائیت کے دور کے خاتمے کے لیے ہمیں اس نظام کو اپنے ووٹ کی طاقت سے بدلنا ہوگا۔ ہم نے اپنے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی خوشحالی کو یقینی بنانا ہے۔ کیونکہ جب یہ نظام بدلے گا، تبھی بھکر بدلے گا۔
سمیع ملک بھکر ملک ریاض امیدوار ایم پی اے PP 92,93
سمیع ملک گروپ بھکر سٹی

19/12/2023

کلورکوٹ:نوانی حسن خیلی اتحاد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں.مستی خیل،حسن خیلوی اتحادچٹان کی طرح مضبوط ہے
*سابق ایم پی اے امیر محمد خان حسن خیلوی*

_
بھکر:سابق ایم این اے ثناءاللہ خان مستی خیل کے حوالہ سے چلنے والی خبروں کی تردیدکرتےہیں
وہ پاکستان تحریک انصاف میں ہیں۔
*سینٸر رہنما پی ٹی آٸی رفیق احمد خان نیازی ایڈووکیٹ*

19/12/2023

ڈھانڈلہ خاندان کی طرف سے اپنے بھائی ضیاءاللہ خان ڈھانڈلہ کی بطور امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی-93 نامزدگی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

19/12/2023

اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی بچے کو گلہ دبا کر شہید کردیا گیا مگر سلام ہے ایسے ایمان کو اس دوران بھی وہ کلمہ کا ورد کررہا ہے اس ویڈیو کو نہ تو فیس بک پر چھوڑا جا رہا ہے اور ہی یو ٹیوب پر کیونکہ یہ اپلوڈ ہی نہیں ہو رہا تو آپ کے پاس جتنے بھی گروپس اوپن ہیں انمیں اسکو شیئر کریں 😭😭😭😭☝🏻☝🏻☝🏻

19/12/2023

سوال ۔ اس ہستی کا نام بتاٸیں ۔ جس کی امت سب سے پہلے جنت میں جاۓ گی ؟.

19/12/2023
Photos from Bait-Ul-Ghazal's post 18/12/2023
06/10/2023

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

28/07/2023

کیویں ویرنڑ زِین توں لاہندا پئے
ڈٹھا بہن خیام دیاں وِیلاں توں
جیکوں حُوراں نپ کے ٹُردیاں ھٙن
پئی ھے آندی پیدل مِیلاں توں
کوئی اے جھیاں زلزلہ آیا ھے
جٙھنڑ پئے قُرآن سٙفیلاں توں

مضطر کاظمی

26/06/2023

جب زیادہ گرمی آتی ہے تو زیادہ بجلی جاتی ہے

18/06/2023

کاش آپ سرائیکی ہوتے تو میں کہتی" توں آخری ہیں" جند تیڈے بعد زلزلے ہن
🤭 🙂

18/06/2023

جذبات کی اس سے زیادہ تذلیل کیا ہوگی کہ میں دوروں آساں توں میڈی ویڈیو بنڑاویں، سلو موشن، پچھے سدھو دا گیت

17/06/2023

بھکر

12/06/2023

سنگر اعظم لاشاری

07/06/2023

مشہور پنجابی لوک فنکار/کامیڈین منظور حسین کرلو انتقال کر گئے،، اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین 😭

04/06/2023

⚡⚡🌩️🌩️ *ماہ جون کا موسم کیسا رہے گا* 🌩️🌨️⛈️💦💧⚡🌩️⛈️🌧️💦🌀🌀⚠️⚠️⚠️
*Date = 03/06/2023*
*Time = 6;25 a.m*
*ماہ جون میں مغربی ھواوں اور پری مونسون کے ملاپ سے 4 سلسلے ملک میں داخل ھو نگے ۔جن میں 3 سلسلے طاقتوار شدت کے ھو نگے ۔شدید گرج چمک ۔ ژالہ باری ۔اولے ۔ تیز اندھی ۔ہلکی سے درمیانی ۔معتدل ۔طوفانی بارشیں . ۔شدید گرج چمک کے طوفان ۔آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ۔شدید بارش کی وجہ سے نشینی علاقے زیر آب کا خدشہ ۔ شدید گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں رات کا سماں ۔ شدید بارشوں کی وجہ سے کوہ سلیمان کے متعلقہ علاقوں میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ*🌩️⚡🌩️⛈️🌧️💦🌀⚠️⚠️⚠️⚠️
*ماہ جون بارش کے سلسلے کی اپڈیٹ* ⚡💧💦⛈️🌩️
*پہلا سلسلہ= =. کل ۔شام / رات سے 3 جون سے 6 جون کی رات تک . محدود سلسلہ ہو گا اس سلسلے سے صرف محدود علاقے پوٹھوہار ۔ مغربی اور جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور بالانی سندھ تک بارشیں ہو گی باقی ملک میں موسم خشک رہے گا . . بادل پورے پاکستان میں موجود ھونگے جس سے کہیں کہیں بارش کے امکانات بن سکتے ہے یاد رہے 5 / 6 جون کو بحیرہ عرب یا عرب ساگر میں بننے والے سمندری طوفان کا فحال پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے . . اس سمندری طوفان کا زیادہ تر رخ بلوچستان یا ایران کی طرف ہو گا کیوں کہ درجہ حرارت جس طرف زیادہ ہو.گا سمندری طوفان کا رخ اسی کی طر ف ہوتا ہے*. ⚡⛈️🌧️💦🌩️🌀 ⚠️⚠️⚠️⚠️
*دوسرا سلسلہ == ۔12 جون سے 15 جون کے دوران ہو گا . یہ خالص پری مونسون بارشوں کا تیسرا طاقتوار سلسلہ ھو گا. جس سے ۔ملک کے %90 ⚡⛈️🌧️ علاقوں میں بارشیں ہو گی بارش کی مقدار 50 ملی میٹر سے 100 ملی میٹر تک یا زیادہ بھی ہو سکتی ہے ۔یاد رہے 12 جون سے 22 جون تک جو بارشیں ہو گی وہ بحر ہند میں بننے والے سمندری طوفان سے پاکستان اور انڈیا میں شدید بارشوں کا امکان ہے ۔ یہ سمندری طوفان انڈیا گجرات کو کافی متاثر کر سکتاھے فی حال وقت آنے پر اس سمندری طوفان کی اپڈیٹ ہو گی* ⚡🌩️⛈️🌧️🌀🌀
*تیسرا سلسلہ ==. 17/18 جون سے 22 جون کے دوران ملک کے %90 علاقوں میں شدید بارشیں ہو گی*⚡🌩️⛈️🌧️🌀💧💧⚠️⚠️⚠️
*چوتھا سلسلہ == 26/27 جون سے 30 جون یا یکم جولائی تک ۔۔ ملک گیر سلسلہ . . اس کی شدت اور پھیلاو زیادہ ہو گا یہ مونسون بارشوں کا پہلا طاقتوار سلسلہ ھوگا اس سال مونسون وقت سے پہلے شروع ھو گا*⛈️🌩️💧⚡⚡🌨️ ⚡🌩️⛈️🌧️💧🌀🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*پنجاب میں %30 سے %40 معمول سے زیادہ بارشیں . کے پی کے . میں %60 سے %70 معمول سے زیادہ بارشیں . . . بلوچستان میں %50 سے %60 معمول سے زیادہ بارشیں . سندھ میں %30 معمول سے زیادہ بارشیں . کراچی میں %20 معمول سے زیادہ بارشیں ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں %60 سے %70 معمول سے زیادہ بارشیں*💧🌩️⚡⚡💦💦⛈️🌧️🌀🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*روزانہ شام/ رات کو بارش کا سسٹم بننا شروع ہو گا جو رات تک جاری رہنے کے بعد دن کو کچھ دھوپ ہو گی* 💥💥
*شدید بارشوں کی وجہ سے ام کے باغات اور کپاس کی فصل متاثر ھونے کا خدشہ*💦⚡⚡⛈️🌩️🌩️🌳🌳⚠️⚠️
*ماہ جون کے دوران کسی شدید گرمی 💥یا ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ۔درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہیں گے . صرف 4 دن تک گرمی ہو گی ۔شدید بارشوں کی وجہ سے درجہ حرارت 24 سے 26 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ماہ مارچ والی سردی محسوس ھو گی*😱🥶😱🥶😱😱
*ماہ جون گرمی کی لہر اپڈیٹ*💥💥💥💥💥⚠️⚠️
*ماہ جون میں گرمی کی دو لہر ملک میں داخل ہو گی پہلی گرمی کی لہر 6/7 جون سے 11 جون کی شام تک . . دوسری گرمی کی لہر 23 جون سے 26 یا 27 جون شام تک*💥💥💥💥 💥💥💥💥
*کہاں کہاں شدید بارشوں کا امکان*⚡🌩️⛈️🌀🌀⚠️
*تمام پوٹھوہار کا علاقہ*
*جنوبی پنجاب میں ملتان سے لے کر صادق آباد کا تمام علاقہ حویلی لکھا سے لے کر بہاولپور تک . ڈیرہ غازی خان لے کر ضلع راجن پور تک . خوشاب سے لے کر تونسہ تک بہاولنگر سے لے کر ٹوبہ ٹیک سنگھ تک سندھ کے بالانی علاقوں سکھر سے کندھ کوٹ . تمام سکھر ڈویژن تک حیدرآباد . سندھ کے جنوبی مغربی علاقے. . بلوچستان کے شمال مشرقی علاقے ۔ان تمام علاقوں میں زیادہ بارشیں ہو گی*⚡🌩️⛈️🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
*نوٹ === اگر سسٹم زیادہ طاقتوار ھوا تو بارشیں پہلے شروع ھو گی. . اگر کمزوز ھوا تو کچھ دن لیٹ بارشیں ہو گی* ⚡🌩️⛈️🌧️🌀🌀💦💧💧⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

🌩️⚡💧🌧️💦🫧⛈️🌀🌀⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

02/06/2023

#پاکستان میں مزید #بارشوں کا امکان ⚠️ #شدید موسمی صورتحال 📢 #سمندری #طوفان کے خطرات منڈلانے لگے 🚨.
Pakistan Weather
پاکستان کے محل وقوع کے حساب سے دوسرا گرم مہینہ #مئی اپنے ساتھ #گرمی کی جگہ #سردی کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے چلا گیا اور اب سال کے سب سے #گرم ترین مہینے( #جون) کا آغاز بھی #سرد #موسم سے ہو رہا ہے۔



#دنیا کے تمام جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل #موسمیاتی ماڈلز جون کے مہینے میں بھی پاکستان میں معمول سے زیادہ #بارش ہونے کے امکانات دکھا رہے ہیں اور تمام ماڈلز متفق ہیں کہ 3 جون سے 20 جون کے دوران پاکستان کے 80 فیصد علاقوں میں وقفے وقفے سے مختلف اوقات میں ، تیز #آندھیوں اور #موسلادھاربارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا اور جون کے دوسرے عشرے میں #سمندری #طوفان 🌀 سے پاکستان کے ساحلی علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔



درجہ حرارت بڑھنے سے طاقتور بادلوں کے بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے اور آنے والے چند دنوں کے دوران جنوبی #پنجاب، مشرقی #بلوچستان ، بالائی #سندھ ، #خیبرپختونخواہ ، خطہ پوٹھوہار اور #کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے طوفان تشکیل پا سکتے ہیں جنکے نتیجے میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش اور موٹی ژالہ باری کے خدشات موجود رہیں گے۔
Pakistan Tourists Forum
ملک میں کبھی خوشی😊 اور کبھی غم😒 والا موسم جاری رہے گا

Sojhal Ka Pakistan
جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھیوں ، بارش اور ژالہ باری کے باعث آم اور کھجور کی فصل کو نقصانات کا اندیشہ⚠️
اس دوران مغربی ہواؤں کے تین سلسلے ملک میں داخل ہونگے جنکو پری مون سون ہوائیں پاکستان میں خوش آمدید کریں گی اور ان دونوں ہواؤں کے نظام آپس میں مل کر ڈیرہ اسماعیل خان، ڈیرہ غازی خان، راجن ہور ، فورٹ منرو، کوہ سلیمان، سکھر ریجن میں شدید موسمی صورتحال کا سبب بنیں گے، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کثرت سے پیش آئیں گے۔
Weather Gurru
تفصیل کے مطابق متوقع سپیل سے جن علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں ان میں ژوب قلعہ سیف اللہ زیارت قلات ہرنائی لورالائی کوہلو بارکھان ڈیرہ بگٹی خضدار، وانا ٹانک ہنگو بنوں کوہاٹ ملتان وہاڑی بہاولپور رحیم یار خان جھنگ لیہ بھکر نوپورتھل اٹھارہ ہزاری اور سندھ میں سکھر شہدادکوٹ جیکب آباد پنوعاقل کشمور لاڑکانہ دادو وغیرہ شامل ہیں لیکن ان علاقوں کے علاوہ بھی مختلف علاقوں پر طوفان بن سکتے ہیں۔
Murree Weather Forecast
بالائی خیبرپختونخواہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بھی گہرے بادل بن سکتے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ بابوسر ٹاپ پر بھی وقفے وقفے سے برفباری متوقع ہے جس کے باعث بابوسر ٹاپ کو آمدورفت کے لیے کھولنے میں تاخیر کا امکان موجود
Islamabad Weather
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم 🔥 رہے گا
اللہ تعالی سے دعاگو ہیں کہ وہ اپنی رحمت کی بارش نازل فرمائے اور اہل پاکستان کو تمام زمینی و آسمانی آفات سے محفوظ رکھے آمین

02/06/2023

ناشاد

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Zafar traggar آفیشل Sigar Zafar Tragar بھکر دی دھرتی دا مانخوبصورت آواز ،خوبصورت بول
اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی بچے کو گلہ دبا کر شہید کردیا گیا  مگر سلام ہے ایسے ا...

Website

Address

Bhakkar
30030

Other Arts & Entertainment in Bhakkar (show all)
Golden WOrdsツ Golden WOrdsツ
Bhakkar

Khushboo btaya krti thi kحضرت محمدﷺ yahan sy guzry hain��

Mushif Movie's Mushif Movie's
America
Bhakkar, 30000

All movie clips on 1 page

Danyal haider Danyal haider
Hassan Khan The End
Bhakkar, HH5

Ao chill krein Ao chill krein
Bhakkar

Like And Follow My page

Asim Ali Asim Ali
Bhakkar, 30041

My page is about reels videos. My aim is too show people new coming technology.

Baloch munda Baloch munda
Shah Alam
Bhakkar

Funny

IMRaN KHaN Fans CLuB IMRaN KHaN Fans CLuB
Bhakkar

PLEASE LIKE AND FOLLOW MY PAGE ،THANKS

Apna Bhakkar Apna Bhakkar
Bhakkar, 30000

I am a YouTuber search now on YouTube Apna Bhakkar or link https://www.youtube.com/channel/UCSxuuwleSfzG1xcmXdbs29g

Sami ullah Malik Sami ullah Malik
Bhakkar

السلام عليكم دوست یے پیج طرف انجوے کےلیے بنایا گیا ھے ا?

How Guru How Guru
Bhakkar

How Guru gaming

Mohsin Edit Mohsin Edit
Ma
Bhakkar

Mazeed Stutas kalia Page ko like or follow karan

Hot ATOz Hot ATOz
Bhakkar, 3000

shoping center