Videos by Hamza Bin Raftaz Ahmad in Bhimber. اللہ ہم سب کو نیک بنا دے آمین ثم آمین
اہلبیت سے محبت ہے تو کیا نماز معاف ہو گئی۔۔۔حضرت 🤔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#Kashmir #mirpurazadkashmir #bhimberazadkashmir #Samahni #reelkarofeelkaro
Imam Hussain Ki Muhabbat
اہلبیت سے محبت ہے تو کیا نماز معاف ہو گئی۔۔۔حضرت 🤔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#Kashmir #mirpurazadkashmir #bhimberazadkashmir #Samahni #reelkarofeelkaro
Shan e Usman E Ghani رضی اللہ عنہ
نور کی سرکار سے پایا دو شالہ نور کا
ہو مبارک تجھ کو ذوالنورین جوڑا نور کا
اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
Shan E Usman E Ghani رضی اللہ عنہ
بلا حساب و کتاب داخل جنت ہونے والا پہلا شخص
اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
نبئ کریم ﷺ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا تــاجــدارِ ختــــمِ نبــوت ﷺ زندہ باد زندہ باد
"میں ایک لاکھ افراد کا مذہبی پیشوا تھا۔ 15 برس سے کلیسا میں بطور پادری خدمات سر انجام دیتا رہا۔ کلیسا کے ساتھ ہی رہائش تھی۔ پھر ایک خواب دیکھا، وہی خواب پھر بار بار دیکھا۔ مجھے حکم دیا گیا کہ اپنے لوگوں کو سفید لباس پہناو۔ میں نے سوچا کہ سفید لباس تو مسلمانوں کی نشانی ہے۔ بس اشارہ سمجھ گیا۔ میں نے اپنے تمام پیروکاروں کے ہمراہ کلمہ شہادت پڑھ لیا۔ "إبراهيم ريتشموند چند روز جنوبی افریقہ کی ویڈیو لگائی تھی، جس میں پادری سمیت چرچ کے تمام سینکڑوں پیروکار بیک وقت کلمہ پڑھ رہے تھے۔ تو یہ صاحب ہیں، اس چرچ کے پادری، جن کی وجہ سے پورا کلیسا ایمان لے آیا۔ اب یہ حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔ ارض مقدس پر قدم رکھ کر ہی ابراہیم صاحب سجدہ ریز ہوگئے۔ عرب چینل کو انٹرویو ملاحظہ فرمایئے۔
#Ali_Ali یہ کون ہیں جو کہتے ہیں سنیوں کی محفل میں علی کا نعرہ نہیں لگتا ہماری محفل میں کروڑ بار علی کے نام نعرہ لگے ہر بار نیا ولولہ لاتا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ مفتئ اسلام مفتی محمد انصر القادری صاحب کا خوبصورت انداز 😘😘😘