BILAL WORLD
Video's creater
❤️
ناکامی ایک برستا بادل ہے. اور تمہارا ارادہ چھتری
Once again Its Proved Imi Khan is the one only Real Establishment of Pakistan.......
Inspector Chingum How do you feal?
"شخصیت پرستی ، بت پرستی سے زیادہ خطرناک ھے
کیونکہ بت کا دماغ نہیں ھوتا جو خراب ھو جائے
لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ھو تو وہ فرعون بن جاتا ھے".
*امام غزالی*
آچھے لوگ ابھی بھی ہیں
Ya Allah Khair💔
آزاد کشمیر کا ترانہ
😂😂
Chitta Katha Kashmir♥️
ہمارا بھی ایک زمانہ تھا! ☺️ پانچویں جماعت تک ھم سلیٹ پر جو بھی لکھتے تھے اسے زبان سے چاٹ کر صاف کرتے ، یوں کیلشیم کی کمی کبھی ہوئی ہی نہیں ۔😁 پاس یا فیل ۔۔ صرف یہی معلوم تھا، کیونکہ فیصد سے ہم لا تعلق تھے۔ ٹیوشن شرمناک بات تھی، نالائق بچے استاد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان سمجھے جاتے۔🧐 کتابوں میں مور کا پنکھ رکھنے سے ھم ذہین، ہوشیار ھو جاینگے، یہ ھمارا اعتقاد بھروسہ تھا۔ 😜 بیگ میں کتابیں سلیقہ سے رکھنا سگھڑ پن اور با صلاحیت ہونے کا ثبوت تھا۔😊 ہر سال نئی جماعت کی کتابوں اور کاپیوں پر کورز چڑھانا ایک سالانہ تقریب ہوا کرتی تھی۔ والدین ہمارے تعلیم کے تیئں زیادہ فکرمند نہ ہوا کرتے تھے اور نہ ہی ہماری تعلیم ان پر کوئی بوجھ تھی، سالہا سال ہمارے والدین ہمارے اسکول کی طرف رخ بھی نہیں کیا کرتے تھے، کیونکہ ہم میں ذہانت جو تھی۔🕵️ اسکول میں مار کھاتے ہوئے یا مرغا بنے ہوئے ہمارے درمیاں کبھی انا (ego) بیچ میں آنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوا۔ انا کیا ہوتی ہے یہی معلوم نہ تھا۔ مار کھانا ہمارے روزمرہ زندگی کی عام سی بات تھی ، مارنے والا اور مار کھانے والا دونوں کو ایک دوسرے سے کوئی شکایت نہ ہوا کرتی تھی
Click here to claim your Sponsored Listing.