Chaudhary Naveed Akhtar
For public awareness to provide services and grow up how they can get their rights
ہمیشہ اپنے سے چھوٹے کے ساتھ تعلق رکھنا چاہیے کیونکہ وہ قطرہ قطرہ آپ کو سمندر کر دیں گے اپنے سے اوپر والے کے ساتھ تعلق آپ کو سمندر سے قطرہ کر دیں گا یہی اہل انسان کی حقیقت ہے
اسلام و علیکم
وقت اور حالات کب کیسے بدلتے ھیں کچھ پتہ نہیں ہوتا اور یہ زندگی کا نظام ہے انسان اپنے اپنے کاموں میں مصروف اس طرح مگن ہوتا ہے کہ شاید یہں ابدیت ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے انسان کا مقام رب کے حضور بہت بلند ہے اس لیے اللہ تعالٰی نے اپنے محبوب کے دیدار کے لیے انسان کی تخلیق کی انہی انسانوں میں سے اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو انسانی وجود سے نوازا گیا اور اہل انسان کو ہدایت کے سر چشمہ سے منور کر دیا گیا لیکن یہ بھی فرما دیا گیا کہ انسان خسارے میں ہے لیکن جس نے فلاح پا لی گویا وہ کامیاب ہو گیا حقیقت میں اللہ تعالیٰ نے ایسے بلند مرتبہ پر انسان کو فائز کیا ہے کہ اگر تو عقل اور تدبر سے تحقیق سے علم کی دولت سے جو چاہے کرنا چاہے اللہ کی رضا محمد کی عطا کردہ ہدایت سے وہ کر سکتا ہے لیکن جس نے علم کو آنا اور متکبر سوچ کا ٹھکانہ بنا لیا گویا وہ ناکام ہو گیا
کہنا مقصود یہ ہے کہ کاش ہم انسان کی فنا اور بقا کو سمجھ پائے اور اصل میں یہی اسلام میں انسانی وجود کی پہچان ہے
اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک
Having some fun with princess
Session during leadership excellence cohort-6 program
ضلع بھمبر آزاد کشمیر
تحریر چوہدری نوید اختر
بد قسمتی سے ہمارے ضلع کے ساتھ ہر دور میں غیر مساویانہ سلوک کیا جاتا رہا کبھی انا کی جنگ اور کبھی برادری کی جنگ میں پورا ضلع اور بلخصوص ایل اے سات لیکن ہر مرتبہ یہاں کے متوسط لوگوں نے اپنے اپنے نمائندوں کا ساتھ دیا کہ شاید کوئی مسیحا اے اور بھمبر کے حالات بدلے سو وہ دن آن پہنچا یقین جانے اس مرتبہ لوگوں کی دعاؤں کی تاثیر نے سارے رخ بدل کر رکھ دیے اور اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے جناب چوہدری انوار الحق صاحب ریاست آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوئے اور ان کے وزیراعظم بننے سے جہاں ریاست کے با شعور لوگ اس کو ریاست کے لیے نیک شگون سمجھ رہےہیں وہی کچھ لوگوں کو یہ خواب میں خیال انا شروع ہو گیا ہے کہ اگر سارے ترقیاتی کام قاہد بھمبر نے کروا دیے تو ہماری سیاست کہاں رہے گی آپ کی سیاست آپ کا کردار لوگوں سے محبت کے اظہار سے رونما ہوتا ہے بر کیف کہنا یہ مقصود ہے او حقیقت دیکھ کر اصلیت جان کر اصل کی پہچان کرو یہ جو عزت بھمبر کے غیور لوگوں کو میسر آئی ہے اس کو اجزوانکساری کے ساتھ جان کر جیو اس میں ہم سب کی فلاح ہے اور یہ عزت و مقام ہو سکتا انتظامی حوالہ سے پہلا اور آخری ہو مگر انشاللہ وزیراعظم صاحب صحیح معنوں میں ریاست کے اندر انتظامی حوالہ سے عدل و انصاف کے حوالہ سے تعمیر و ترقی کے حوالہ سے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گے اور ریاست کے لوگوں کو محسوس ہو گا کہ کسی سیاسی رہنما نےحقیقی معنوں میں ریاست کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کیا نمایاں خدمات سر انجام دیں نہ کہ وہ شخص جو صرف الفاظ کی حد تک ریاست کو سنہرے خواب دیکھاتا رہا انشاللہ وزیراعظم صاحب الفاظ کے بجائے عملی طور پر گراں قدر خدمات انجام دیں گے اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
With princess
Alhamdulillah special thanks for Ejaz butt SB and as well as Umbreen Turk
Inshallah I'll do my best as per our great leadership vision
"آج کل کی سیاست سب بکتا ہے صاحب"
سیاست کھیل ہے ایسا کہیں فنکار بکتے ہیں۔۔۔
ہمارے شہر میں لوگو فقط دو چار بکتے ہیں۔۔۔
کوٸ لاچار خاموشی سے مجبوری میں بکتا ہے۔۔۔
کہیں لاکھوں کمانے کو سرِ بازار بکتے ہیں۔۔۔
پریشاں شہر سارا ہے کسے رہبر چنیں آ خر۔۔۔
قبیلے رہتے قاہم ہیں مگر سردار بکتے ہیں۔۔۔
ہمیں تو کفر کی زنجیر سے آزاد کرتے ہیں۔۔۔
مگر خود مسجد و منبر پے سو سو بار بکتے ہیں۔۔۔
ہمیں ہیں یاد پرکھوں کی وہ قربانی کی تاریخیں۔۔۔
مگر اب کیوں بزرگوں کے یہاں افکار بکتے ہیں۔۔۔
نہ جانے لطف کیا ملتا ہے ان کو روز بکنے میں۔۔۔
یہاں رہبر بھی بکتے ہیں یہاں سالار بکتے ہیں۔...
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
10250
Barnala
Bhimber, 10020
Adcic is a Finical establishment Managed by #AdMidotCom