ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ

ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ

Al-Hamdulillah ❤️

12/10/2023

جب سمندر خاموش ہو تو گہرائی کا مزاق نہیں اڑاتے 🔥

Photos from ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ's post 06/10/2023

جمعہ مبارک ❤️

23/09/2023
08/09/2023

‏زندگی سِسکی سے شروع ہو کر
ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے

Photos from ᴀQɪʙ ᴄʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ツ's post 08/09/2023

Working Time ⏲️

02/09/2023

‏کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے. منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں.

26/08/2023

*زندگی ، ملاقات ، محبت ، ملال اور پھر موت*
The Rude 🖤

21/08/2023

‏جانتے ھو جب کوئی نوجوان اُداس رھتا ھے تو اس کی اُداسی کی کی صرف دو وجہیں ھوتی ھیں۔ یا وہ عشق فرمانے کی حماقت کر رھا ھے یا اُس کا بٹوا خالی ھے۔
”پطرس بخاری“

19/08/2023

‏یہ اونچے اور اناپرست لوگ💯
*كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

18/08/2023

یہ دنیا جو تمہیں ناممکن سے ڈراتی ہے
تمہارا اللہ اکیلا ہی اس دنیا پہ بھاری ہے 💯❤

16/08/2023

وہ جنازہ تھا میری اکلوتی محبت کا،
ورنہ گاؤں میں رخصتیاں آج بھی ہوتی ہیں

14/08/2023

‏سب سے ذلیل ترین انسان وہ ھے جسے حق اور سچ کا پتہ ھو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رھے۔
(حضرت علیؓ)

14/08/2023

05/08/2023

‏بے شک اللّٰہ ہی ہر مشکل کے بعد آسانی پیدا کرنے والا ہے

20/07/2023

وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی💝
اور تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا انشاءاللہ 💯❣️

17/07/2023

کچھ لوگ آپ کو کبھی پسند نہیں کریں گے کیونکہ آپ کا جذبہ ان کے ذہنوں کو پریشان کرتا ہے۔۔

16/07/2023

صرف دو چیزیں ہیں جو زندگی میں واقعی اہمیت رکھتی ہیں، ادب اور محبت..!

14/07/2023

صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے🖤🔥✌️

14/07/2023

وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج یار 😓❤‍🩹
فکر رزق لے گئی.. ہم سب کو کہاں کہاں 🥀😔

08/07/2023

کن لفظوں میں لکھیں اہمیت تیری
تیری محبت کے بنا ادھورے ہیں ہم
🥰♥️🥰

08/07/2023

*گمان نہیں یقین ہے،*
*کوئی کسی کا نہیں! 🙂🦋•"*

08/07/2023

"_حسبِ ضرورت سا حُسن ہے ،تم حسبِ توفیق سا چاہ لینا "_🙂🥀♥️

17/06/2023

👉 یہ اہل دل کے دلچسپ دھوکے ھیں
🙌یہاں کسی کو کسی سے محبت نھیں ھوتی

15/06/2023

اتنے لوگوں میں کوئی ڈھنگ کا وحشی نہ ملا
ایک دو ہیں بھی تو ہنسنے میں ابھی کچے ہیں🔥

08/06/2023

حُسن کچھ بھی نہیں اگر انسان میں جذبات کی قدر نہ ہو🌸💍🌎

08/06/2023

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بُھوک خدا کی آزمائش ہے - چی گوِیرا

08/06/2023

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہے
اتنی تیزی سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا
کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے
بگاڑنے میں نہیں پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہویا رشتے💯☞◆🖤🍂💘

08/06/2023

بیشک ہر عروج کو زوال آنا ہوتا ہے

06/05/2021

یہاں حسن تمام ہوا۔۔۔
یہاں سے آغازِ وفا ہے❤️

05/05/2021

‏اس قدر لگا ہے چاے کا شوق . . .
بنا لیا ہے اپنے شہر میں چاے کا چوک . . ☕☕

Want your business to be the top-listed Media Company in Mandi Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

یہ ہے وہ شخص جس نے اپنی اصل زندگی میں سپر پاور (امریکہ) پر پب-جی (PUBG) کھیلی ہے۔ 👑

Website

Address


Mandi Burewala