شاعری
بہترین شاعری کے لئیے ہمارا پیج لائک کریں
💯🔥
کھب٘ے پاسے درد اے رہندا.....
رنگ چہرے دا زرد اے رہندا
بس کر ،،عشقا،، معافی دےدے
قسمے ہن ،،سر درد،، اے رہندا
اے بے نیاز شخص مرا ہاتھ چھوڑ کر
تُو تو چلا گیا تری خوشبو نہیں گئی
ویسے تو بِک رہی تھیں وہاں سب حقیقتیں
تھوڑی گُھما کے ہم نے کہانی بھی بیچ دی
اچھے لگے جو دام بڑھاپے میں چل دیے
بچپن کے ساتھ ہم نے جوانی بھی بیچ دی
۔۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﻫﯽ ﭘﻼ
ﻣﮕﺮ ﺟﻮﺵِ ﺗﻤﻨﺎ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ
اﯾﮏ ﻗﻄﺮﻩ ﺩﮮ ﻣﮕﺮ
ﻗﻄﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﯾﺎ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ___!
🔥
میری محبت کو رد کرتا ہے
ہائے وہ شخص حد کرتا ھے👌🏻👌🏻💯💯
پھر یوں ہوا کہ .........لذتِ دیدار چھن گئی!!
اک شخص میری آنکھ کے سب خواب لے گیا!!
You left me but your memories stays always with me ;🖤🥀
💖
یقیناً تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے اور میں ہی تم سب کا رب ہوں ، پس تم مجھ سے ڈرتے رہو۔
(سورۃ المؤمنون آیت نمبر 52)
💯
ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے
💔 "aShi...
💯
💯💖
🔥🔥🔥
💔
💖🥰
🥰💖
Best feeling in the world 🌍🕋🫀
💖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Jubairpour Road Chakwal
Chakwal
Never lose hope. https://abeehamalikblogspot.blogspot.com/