Eifa News Chakwal

شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین کا سب سے بڑامعلوماتی نیوز ?

17/11/2023

چکوال تحصیل چوک کے اطراف کسی قسم کی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر واحد محمود

13/10/2023

ضلع چکوال کے اساتذہ سکولوں کو تالے لگا کر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے

05/07/2023

قصبہ بہکڑی کے نزدیک کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم فم کسر کے دونوجوان جاں بحق تین شدید زخمی ہوگئے

23/06/2023

قصبہ بھرپور میں کنویں کی صفائی کرتے ہوئے تین مزدور جان سے چلے گئے

02/05/2023

اوڈھروال چوک پر فائرنگ محلہ پیر اصحابہ کا رکشہ ڈرائیور قتل ہوگیا اور تین مرلہ سکیم کا نوجوان زخمی

28/04/2023

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر واحد محمود

22/04/2023

عیدالفطر کے دن موٹرسائیکل حادثات میں ڈھڈیال کا نوجوان جاں بحق آٹھ شدید زخمی ہو گئے

10/01/2023

چکوال مزلفہ ٹاون کمرے میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی دو کمسن بچیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں

29/08/2022

*چکوال تھانہ صدر کی حدود اوڈھروال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ دو خواتین جاں بحق۔ذرائع*

27/08/2022

کرک کے دو نوجوان طالب علم تلہ گنگ کے قصبہ سگھر کے قریب برساتی نالے میں ڈوب گئے

24/08/2022

*چکوال:دوران ڈیوٹی بلدیہ کا ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق*

*چکوال: اللہ یار خان محکمہ واپڈا کا ملازم تھا، بلدیہ چکوال میونسپل کمیٹی میں لائن مین کی ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا*

22/08/2022

ڈینگی سے نمٹنے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ذیشان حنیف

18/08/2022

*تھانہ ٹمن کے موضع کھوئیاں میں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے پٹھان قتل،فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل*

18/08/2022

*چکوال۔ اشرف ٹاؤن میں سگی پھوپھی نے تین سالہ بھتیجی کا گلہ کاٹ دیا، بچی جاں بحق*

17/08/2022

*لمپی سکن وائرس سے کاشتکار برباد نامور کراہی بیل کی نایاب نسل بھی بیماری کا شکار بن گئی*
*دودھ اور گوشت کے استعمال میں نمایاں کمی، انسانوں کے متاثر ہونیکی اطلاعات،محکمہ لائیو سٹاک خواب غفلت سے نہ جاگ سکا*

14/08/2022

*ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال کے ہمراہ مریضوں کی عیادت کی اور مٹھائی تقسیم کی*

14/08/2022

عوامی دوست ادارہ ریسکیو 1122میں جشن آزادی کی تقریب اور پرچم کشائی

14/08/2022

ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب سرکاری افسران اور عوام کی بھر پور شرکت

14/08/2022

ڈسٹرکٹ کورٹس چکوال میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب ہوئی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈاکٹر محمد اقبال چدھڑ مہمان خصوصی تھے

13/08/2022

*کلرکہار کے نواحی موضع کھوکھربالا میں 14سالہ لڑکا تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا،اپنی مدد آپ کے تحت نعش نکال لی گی*

12/08/2022

چکوال:دھرابی کا رہائشی محمد ابرہیم ولد عالم دین کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ذرائع

09/08/2022

چکوال۔۔۔۔3 مرلہ سکیم میں اراضی کے تنازعہ پر جھگڑے میں زخمی ہونیوالے ASI ریٹائرڈ ملک ممتاز آف سرکلاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

08/08/2022

آئی ایس پی آر

پاک آرمی میں اعلی عہدوں پر تقرروتبادلے

لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کو ملٹری سیکرٹری پاک آرمی تعینات کر دیا گیا

08/08/2022

*منوال ڈیم سے نا معلوم خاتون کی لاش برآمد*

08/08/2022

چکوال: راولپنڈی روڈ پر تین مرلہ سکیم میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا واقعہ، ریسکیو
چکوال: فائرنگ کے تیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی، ریسکیو
چکوال: فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازعے پر پیش آیا، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، ذرائع

08/08/2022

چکوال:تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ فم کسر اڈہ سے نعش برآمد۔
چکوال:مقتول ڈھڈیال کا رہائشی بتایا جاتا ہے

04/08/2022

ایک اور نوجوان منی ڈیم میں ڈوب گیا

04/08/2022

چکوال: کلرکہار کے نواحی گاؤں جھامرہ سمال ڈیم میں نوجوان ڈوب کر جاں بحق۔

چکوال:23 سالہ عبد القدیر نہاتے ہوئے ڈیم میں ڈوب گیا، ریسکیو اہلکاروں نے نعش نکال لی۔

چکوال:ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈیمز پر دفعہ 144 کے نفاذ، نہانے پر پابندی اور پولیس کی ڈیمز پر تعیناتی سوالیہ نشان۔

04/08/2022

*پنجاب پولیس صوبہ بھر میں آج 04 اگست کو”یوم شہدائے پولیس روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔تمام پولیس لائنز اور یادگار شہداء پر شہدائے پولیس کے اعزاز میں پولیس کے چاق و چوبند دستوں کی سلامی اور خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔*
*سلام_شہدائے_پولیس*

04/08/2022

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر بلوچستان تعینات*

کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو سدرن کمانڈ کا کمانڈر تعینات کردیا گیا۔ *لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور* انسپکٹر جنرل، کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی جی سی اینڈ آئی ٹی)، جی ایچ کیو، راولپنڈی آرٹلری رجمنٹ میں تعینات تھے۔ *لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور* کور کمانڈر بلوچستان تعینات ہوگئے

03/08/2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بلوچستان کے لئے روانہ ذرائع

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے آج رات تک میڈیا بریفنگ دیں گے

جس میں کور کمانڈر بلوچستان اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے قوم کو آگاہ کریں گے،

پاک فوج کا ہنگامی اجلاس بھی کوئٹہ میں منعقد ہوگا،

جس میں کور کمانڈر پشاور جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بلوچستان تعینات کئے جانے کا امکان۔

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کو کور کمانڈر پشاور اور آصف غفور کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کئے جانے کا امکان۔

02/08/2022

چکوال پولیس

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے پولیس افسران و ملازمین میں انعامات کی تقسیم

گزشتہ دنوں فیصل آباد کے 05 رکنی ڈکیت گینگ جو فیصل کالونی چکوال میں موجود 03 گھروں میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے، اسلحہ کی نوک پر نقدی اور طلائی زیورات لے گئے، 15 کی اطلاع پاکر پولیس کی بروقت آمد و کارروائی اور جرآت و بہادری سے ان ڈکیتوں کا سامنا کرنے پر محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے عاطف رضا SHO تھانہ سٹی چکوال اور انکی ٹیم میں مدثر حسینASI اور دیگر ہمراہی ملازمین کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفیکیٹس اور نقد انعام سے نوازا

محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے اصغر علی گورایا SDPO صدر سرکل کو انکی اچھی سربراہی پر Letter of Appreciation بھی دیا گیا

02/08/2022

ترجمان پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے کی تصدیق

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے سے لاپتہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سمیت 6 افراد سوار تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

لاپتہ ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

01/08/2022

*چکوال: تھوہا محرم خان کی ڈھوک کڑکوالی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد اقبال نامی شخص قتل ۔*
*چکوال: ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔*
*چکوال: پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ۔*

31/07/2022

بوچھال کلاں کے قریب فائرنگ۔۔۔۔
بوچھال کلاں کریش کے قریب زمین کے تنازعہ پر دھرکنہ اور بھال کے گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دھرکنہ گروپ کے 2 افراد زخمی ہوگئے، فائرنگ کافی دیر تک جاری رہی، پولیس چوکی بوچھال کلاں نے موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کرلئے، ریسکیو ٹیموں نے زخمی ہسپتال منتقل کردیے، پولیس ذرائع

30/07/2022

بیرونی اضلاع سے آئے ڈاکو ڈکیتی کے دوران چکوال پولیس موقع پر پہنچ گئی خطرناک مقابلہ ہو گیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

چکوال تحصیل چوک کے اطراف کسی قسم کی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر واحد محم...
ضلع چکوال کے اساتذہ سکولوں کو تالے لگا کر احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے
قصبہ بہکڑی کے نزدیک کار اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم فم کسر کے دونوجوان جاں بحق تین شدید زخمی ہوگئے
قصبہ بھرپور میں کنویں کی صفائی کرتے ہوئے تین مزدور جان سے چلے گئے
اوڈھروال چوک پر فائرنگ محلہ پیر اصحابہ کا رکشہ ڈرائیور قتل ہوگیا اور تین مرلہ سکیم کا نوجوان زخمی
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر واحد محمود
عیدالفطر کے دن موٹرسائیکل حادثات میں ڈھڈیال کا نوجوان جاں بحق آٹھ شدید زخمی ہو گئے
چکوال مزلفہ ٹاون کمرے میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی دو کمسن بچیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں
کرک کے دو نوجوان طالب علم تلہ گنگ کے قصبہ سگھر کے قریب برساتی نالے میں ڈوب گئے#eifanewschakwal
ڈینگی سے نمٹنے کے لئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ذیشان حنیف#eifanewschakwal
*ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال  کے ہمراہ...
عوامی دوست ادارہ ریسکیو 1122میں جشن آزادی کی تقریب اور پرچم کشائی

Telephone

Website

Address

Chakwal
48800

Other Chakwal media companies (show all)
Voice of Talagang Voice of Talagang
Talagang
Chakwal, 48100

Voice Of Talagang

Pakistan News Network PNN Pakistan News Network PNN
VPO Mulhal Mughlan
Chakwal, 48800

This Page is all about political situation in Pakistan.

MS Gondal's Production MS Gondal's Production
Chakwal

officially managed by "G squad"

Azan Haider Azan Haider
Chakwal
Chakwal

Ya Ali ع Madad

Pak Newz Pak Newz
Chakwal, 48800

Daily Chakwal Daily Chakwal
Ralway Road Chakwal
Chakwal

All about Chakwal | Focusing on Social and Domestic issues | as well as Tourism and Entertainment

Atti daar Atti daar
Kashmir House Mohallah Shah Multani Sargohda Road Chawal
Chakwal, 0543

[email protected]

Aqi sound Thanil kamal chakwal Aqi sound Thanil kamal chakwal
Thanil Kamal
Chakwal

https://youtube.com/channel/UCd-uTrX5vkXsfyskYUmQPAg

Chakwal Today Chakwal Today
Railway Road
Chakwal, 48800

Chakwal 1st digital media community team | Focusing on #Chakwal | Social & Domestic Issues | as well

Bhubhar News Network - BNN Bhubhar News Network - BNN
Chakwal

#EducationalNews #RegionalNews #SportsNews #Entertainment #NationalNews #InternationalNews

Beuro chief enn media news t,v channel chakwal Beuro chief enn media news t,v channel chakwal
کشمیر ہاؤس چکوال شاہ ملتانی
Chakwal

journalist,t,v reporter for the ENN,t,v channel Pakistan.