Jalil Naat studio
Please follow and share page
https://youtu.be/5vgSiiETl7Q?si=3UHlFiQVFuTSROMG
Salu Alay Hay Wa Aalihi Naat||islamicnaat#ramzan#mastwaar#naatsharif#Daroodsharif Salu Alay Hay Wa Aalihi Naat Lyricssallu alaihi wa alihisallu alaihi wa alihijo na hota tera jamal e hi tu jhan tha khawab o kahiyalisallo ali hay waalli his...
.مرشد کیوں ضروری ہے💐بیعت مرشد ، کی اہمیت
🌺قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔
وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ - الکهف، - 28
(اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔
يَوۡمَ نَدۡعُواْ ڪُلَّ أُنَاسِۭ بِإِمَـٰمِهِمۡۖ - (آلقران) بنی اسرائیل - 71
جس دن ہم ہرجماعت کو اس کےامام (پیشوا) کے ساتھ بلائیں گئے۔
وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيّاً مُّرْشِداً - الكهف17
اور جو گمراہ ہوجائے آپ اس کا کوئی ولی اور مرشد نہیں پائیں گے۔
لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۸
بےشک ﷲ راضى ھوا اﻳمان والوں سے جب وه اس پیڑکے نیچے تمہاری ىبعیت کرتے تھے تو ﷲ نے جانا جو ان کے دلوں میں ھے تو ان پر اطمینان اتارا اور ان میں جلد آنے والى فتح کا انعام دیا۔
إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۰
وه جو تمہارى بیعت کرتے ہیں وه تو ﷲ ھى سے بیعت کرتے ھﻳں ان کے ھاتھوں پر ﷲ کا ھاتھ ھے تو جس نے عہد توڑا اس نے اپنے بڑے عہد کو توڑا اور جس نے پورا کیا وه عہد جو اس نے ﷲ سے کیا تھا تو بہت جلد ﷲ اسے
بڑا ثواب دے گا ۔
أَلا إِنَّ أَوْلِيَاء اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ - آلقران ۔ سورہ یونس ۱۰
سن لو بے شک ﷲ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ھے نہ کچھ غم۔
وَ لَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِکْرِنَا - الکهف، - 28
اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنے ذِکر سے غافل کر دِیا ہے۔
18.Surah Al-Kahf (Verse 65)
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا
(وہاں) انہوں ( حضرت مُوسیٰ ء ) نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ ( حضرت خضر ء ) دیکھا جس کو ہم نے اپنے ہاں سے رحمت (یعنی نبوت یا نعمت ولایت) دی تھی اور اپنے پاس سے علم بخشا تھا
18.Surah Al-Kahf (Verse 17)
وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَت تَّزَاوَرُ عَن كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِينِ وَإِذَا غَرَبَت تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ مِّنْهُۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِۗ مَن يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِۖ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيًّا مُّرْشِدًا
اور جب سورج نکلے تو تم دیکھو کہ (دھوپ) ان کے غار سے داہنی طرف سمٹ جائے اور جب غروب ہو تو ان سے بائیں طرف کترا جائے اور وہ اس کے میدان میں تھے۔ یہ خدا کی نشانیوں میں سے ہیں۔ جس کو خدا ہدایت دے یا وہ ہدایت یاب ہے اور جس کو گمراہ کرے تو تم اس کے لئے کوئی دوست راہ بتانے والا ( وَلِيًّا مُّرْشِدًا ) نہ پاؤ گے
17.Surah Al-'Isrā' (Verse 71)
يَوْمَ نَدْعُو كُلَّ أُنَاسٍ بِإِمَامِهِمْۖ فَمَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ بِيَمِينِهِ فَأُولَٰئِكَ يَقْرَءُونَ كِتَابَهُمْ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلًا
جس دن ہم سب لوگوں کو ان کے پیشواؤں ( بِإِمَامِهِمْۖ )کے ساتھ بلائیں گے۔ تو جن (کے اعمال) کی کتاب ان کے داہنے ہاتھ میں دی جائے گی وہ اپنی کتاب کو (خوش ہو ہو کر) پڑھیں گے اور ان پر دھاگے برابر بھی ظلم نہ ہوگا
31.Surah Luqmān (Verse 15)
وَإِن جَاهَدَاكَ عَلَىٰ أَن تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَاۖ وَصَاحِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًاۖ وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّۚ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
اور اگر وہ ( والدین ) تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان ( والدین ) کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری ( اللہ پاک کی ) طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا ( اتَّبِعْ سَبِيلَ ، پیروی کرنا ) پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا
1.Surah Al-Fātiĥah (Verse 7)
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کے رستے ( پر چلنے کی توفیق دے ) جن ( لوگوں ) پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
Madinay Say Bulawa Aa Rha ha
15روزہ محفل ذکر و نعت زیر نظر پیر سید مخدوم محمود مستوار قلندر زیر انتظام محبت مشن انٹرنیشنل ڈھوڈہ محترم جناب صغیر احمد مخدومی صاحب کے گھر ڈھوڈہ میں انعقاد پزیر ہوئ
Darood e Ahlebait
Aay khatme Rusool Maki Madni Naat
محفل ایصال ثواب محمد سلیم مرحوم
دل کے آعینہ میں ہے تصویر یار
جب ذرا نظر جکھائ دیکھ لی
🚩3 شعبان المعظم ولادت باسعادت امام حسینؑ🚩
تمام عالم اسلام کو یومِ ولادت امام حسینؑ مبارک ہو
منجانب: مخدوم محمود مستوار قلندر
تمام اہل اسلام کو معراج النبیٰﷺ مبارک ہو
مخدوم محمود مستوار قلندر
#مستوار
#قلندر
پڑھنا قصیدہ حق دی ولی دا
مل کے سناؤ نعرہ علی دا
15 roza Mehfil e zikr o Naat Held At Altaf Tent Service Home Under Supersition of Makhdoom Mehmood Mastwaar Qalander
15 روزہ محفل ذکر و نعت الطاف ٹینٹ سروس والوں کے گھر انعقاد پزیر ہوئی
★تصویری جھلکیاں*
Ana Madina-tul-ilm-e wa Aliyyun babo-ha
Main shehr-e-ilm hoon Ali uska darwaza hain.
Aaqa Kareem (Sallallaho Elaih-e-Wa Aal-e-hi Wassalm) ny bata diya k be-shak main hi hoon sub kuch, mery baad kisi ny hasil kerna ho ga main mojood to hoon ga magar darwaza Ali (Razi Allaho taala anho) ho ga. Is darwazy sy guzar ker aao gy to main doon ga jo kuch maango gy sub mily ga baaten unhi ki hain ataayen unhi ki hain magar milti dar-e-Ali (Razi Allaho taala anho) sy hain.
Makhdoom Mahmood Mastwaar Qalandar
Iqtabas az Maqeen-e-Dil
13 رجب یوم ولادت مولا علی (علیہ اسلام)
اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ وَ عَلِیٌ بَابُھَا
میں شہر علم ہوں علی علیہ اسلام اس کا دروازہ ہیں
آقا کریم ﷺ نے بتا دیا کہ بے شک میں ہی ہوں سب کچھ، میرے بعد کسی نے حاصل کرنا ہوگا میں موجود تو ہوں گا مگرد روازہ علیؓ ہوگا۔ اِس دروازے سے گزر کر آؤ گے تو میں دُوں گا جو کچھ مانگو گے سب ملے گا باتیں اُنہی کی ہیں عطائیں اُنہی کی ہیں مگر ملتی دَرِ علی ؓ سے ہیں۔
مخدوم محمود مستوار قلندر
اقتباس از مکین دل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Alhaidergraphix
Chakwal, 48800
Computer Composing, Printing, Scanning, Color Prints, CV, Online Registration, E-mail, Photo Studio, Passport Size Foto, Large Foto, Movie Mixing, etc.
Chakwal
Hello, i am Uzair the Owner of "PCIT-Studio. I have been work sector since 2018 from Pakistan. Working on Photography, Graphic Design, UI UX Design, Web Design , WIX, WORDPRESS, Af...
Chakwal
𝙘𝙝𝙖𝙠𝙬𝙖𝙡𝙖𝙞𝙣👑 Dog lover🔥 nature lover❤ photography is a silent way to express felling💫
Chakwal
Chakwal
���We take photo as a return ticketto a movement otherwise gone.��� INSTA: natural_.vibezz
Chakwal
ہمارے نام سے نام بنانے والے ۔۔ آج ہم سے مقابلہ کی ضد کرتے ہیں
Chakwal, 48800
Providing Services of Printing,Photocopy, all kind of composing,all kind of jobs information and online applying facilities,Pakistan's all Universities information and online apply...