Muhammad Abubakar
.
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں تری جبین نیاز میں
۔
یوم وفات شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ
Paid Content.
حضرت مولانا قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب حفظہ اللہ براہِ راست چک نورنگ سے ۔
درسِ قرآن مولانا عبداللہ نثار صاحث
محترم جناب قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب حفظہ اللہ | مدرسہ گلا باں خدا بخش کونٹ سے براہِ راست
ثناء خوانِ مصطفیٰ محترم جناب حافظ ظفر شہزاد گجر صاحب حفظہ اللہ | بمقاللمدرسہ گلا باں خدا بخش کونٹ
سعیدی کے پیج سے ماخوز:
۔
بابر بابر بابر🔥
یہ آوازیں موبائل کی وساطت سے ہمارے کانوں کو سُرور بخش رہی تھیں ، اور بنگالی یہ شور کیوں نہ کریں اُن کی سر زمین پر کرکٹ کا بادشاہ بابر بادشاہ بلا تھامے اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا تھا اور یہ میچ کے اختتامی لمحات تھے۔
پچ مشکل تھی ، "تو جا میں آیا" کا مصداق ٹھہرتے ہوئے تمام کھلاڑی ایک دوسرے کے پیچھے تواتر کے ساتھ وکٹ گنواتے سر جھکاتے پویلین جا رہے تھے لیکن بابر ٹھہرا تھا کیونکہ وہ کھیل جانتا ہے ، وہ کھیلنا جانتا ہے ، اس کے ساتھ ٹھہرنے والا کوئی ہو ، کوئی ساتھ تو دے ، وہ آپ کو سکور بنا کر دے گا ، وہ میچ جتا کر جائے گا ، وہ مکمل اعتماد کے ساتھ چھکے اور چوکے مارے گا۔
مستقل مزاجی کوئی مغل اعظم بابرِ اعظم سے سیکھے ، فنڈنگ کردہ صحافیوں اور لفافہ تجزیہ کاروں کے تجزیوں کو وہ توجہ نہیں دیتا ، وہ سوشل میڈیائی ڈھکنوں کے نفرت انگیز اور منفی تبصروں پر کہتا ہے "کوئی فرق نہیں پڑتا" اور پھر ہم دیکھتے ہیں کہ اسے فرق نہیں پڑتا ، کیونکہ وہ کھلاڑی ہے۔
ہمیشہ محبت رہے گی شہزادے🥀🔥
شکور دانش
Saraiki Khatab....
دھمکیاں اسرائیل کو اور حملہ پاکستان پر یہی کچھ کربلا میں ہوا تھا وفاداری کے خطوط امام حسین کو اور ساتھ دیا قاتل کا۔۔۔
افسوس ناک خبر قاری بنیامین عابد صاحب کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ اور روڈ ڈکیٹی ہو گئی رات 3 بجے نارنگ منڈی جلسہ سے واپسی پر۔
اللّٰہ قاری صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔۔۔۔
درسِ قرآن و حدیث مولانا حافظ عبد الحمید سلفی صاحب حفظہ اللہ
خطبۂِ جمعہ المبارک مولانا عارف محمود سلفی صاحب جامعہ مسجد مدثر اہل حدیث مگھی روڈ چکوال
خطبۂِ جمعہ المبارک مولانا محمود الحسن غضنفر صاحب حفظہ اللہ جامعہ مسجد مدثر اہل حدیث مگھی روڈ چکوال
شبِ تصدیق درِ مدحِ
💕 امام صدیق ؓ 💕
سنجوگ میرج حال چکوال۔۔
ان شاءاللّٰہ تھوڑی دیر میں لائیو دکھایا جائے گا اسی پیج سے ۔۔۔۔
شانِ صدیق اکبر ؓ و امیر معاویہ ؓ | محترم جناب نادر صدیقی صاحب حفظہ اللہ| منقبتی مشاعرہ
Nadir Siddiqui | شان صدیق اکبر رض و شان امیر معاویہ رض پر خوبصورت مشاعرہ | Chakwal
منقبتی مشاعرہ جامعہ مسجد راجگان چکوال
ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل کہیں شور تھا بابر کی کور ڈرائیو کا تو کہیں رضوان کے سویپ شاٹ کا کہیں چچا افتخار کے فلک شگاف چھکوں کا تو کہیں فوجی کی حب الوطنی کا کہیں شاداب کی فیلڈنگ کا تو کہیں شاہین کے یارکرز کا کہیں لیفٹی بابر(امام) کا تو کہیں نسیم کی چکراتی گیندوں کا کہیں حارث رؤف کی تیز گیند بازی کا تو کہیں نواز کے سپن کا آخر کار ایشیاء کپ شروع ہوا اور پہلے ہی میچ گرین شرٹس اتر آئے میدان میں اور نہ ہی فخر زمان نے فخر کا موقع دیا اور نہ ہی امام نے اچھی شارٹس ماری ، ماری تو صرف اور صرف بابر اعظم نے کور ڈرائیوز ماریں اور 151 رنز کی شاندار اننگز کھیلی پہلے رضوان نے 44 رنز بنائے اس کے بعد جوڑی لگائی چاچا نے اور 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
بالنگ کی بات کی جائے تو پاکستان کا بالنگ اٹیک کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ شاداب خان نے 4 حارث رؤف اور شاہین نے 2,2 جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کر کے نیپال کی ٹیم کو 104 رنز پر ڈھیر کر دیا۔۔
دوسرے میچ میں بھارت کے مد مقابل پاکستانی گیندبازوں نے بھارتی ٹیم کو 266 رنز پر ڈھیر کر دیا جبکہ بارش نے ابھی تک پاکستانی بلے بازوں کو اپنے بلے کا جوہر دکھانے کا موقع نہیں دیا امید ہے اس میچ میں بھی پاکستانی بلے باز 267 رنز کے ہدف کو آسانی سے عبور کر لیں گے اور سعیدی صاحب کا واٹسپ گروپ مبارکباد کے میسیجز سے گونج اٹھے گا اور ہمیں سعیدی صاحب کے فیسبک پیج پر شاندار کالم پڑھنے کا موقع ملے گا۔
*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* ,
میرے ماموں جان(خالو) خالد محمود (موٹر سائیکل مکینک) ڈھکو روڈ صدیقِ اکبر چوک محلہ فیروز آباد میں وفات پا گئے ہیں جن کی نمازِ جنازہ رات 8:30 پر ڈھکو روڈ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
*تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير*
۔
آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں.
*جزاک اللہ خیرا*
اخوكم فی الدین
پیج:-
ارتغرل رائٹس❣️
---{محمد ابوبکر اعوان}---
Pic of The Day😘
Two legends In One Frame 😎😍
👉💯👍💪
For more Photos & Videos follow our page
❤
To get our Tiktok link & WhatsApp contact visit our page's descriptions
To Join Our Whatsapp Group Contact on this Number😍📱
Kusulu Osman.
Episode 78 Trailer in Urdu subtitle
By:
YouTube Channel: Umair TV.
To get Us on Youtube .
Follow this Link: https://youtu.be/XwTWzNhmnN4
.
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐬𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥.
Kurulus osman season 3 episode 78 trailer in urdu subtitle by umair tv Kurulus osman season 3 episode 78 trailer in urdu subtitles,Kurulus osman season 3 episode 14 trailer with urdu subtitles,Kurulus osman bolum 78 trailer in u...
Kurulu Osman
By:
YouTube Channel: Umair TV.
To get Us on Youtube .
Follow this Link: https://youtu.be/XwTWzNhmnN4
.
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐬𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥.
Kurulus osman season 3 episodes shooting set ll osmans sets ll umair tv Kurulus osman season 3 episodes shooting set ll osmans sets ll umair tv,kurulus osman season 3 episode 78 trailer shooting set, kurulus osman season 3 actors...
Barbarosa Episode 16 Trailer 2.
By:
YouTube Channel: Umair TV.
To get Us on Youtube .
Follow this Link: https://youtu.be/XwTWzNhmnN4
.
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐢𝐤𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞 𝐀𝐧𝐝 𝐬𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐎𝐮𝐫 𝐲𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥.
𝐴 𝑁𝑖𝑐𝑒 𝑉𝑖𝑑𝑒𝑜 𝐹𝑟𝑜𝑚 𝐴 𝐓𝐮𝐫𝐤𝐢𝐬𝐡 𝑠𝑒𝑟𝑖𝑒𝑠
𝐏𝐋𝐄𝐀𝐒𝐄 𝐋𝐈𝐊𝐄 𝐎𝐔𝐑 𝐅𝐀𝐂𝐄𝐁𝐎𝐎𝐊 𝐏𝐀𝐆𝐄
&
𝑇𝑜 𝐽𝑜𝑖𝑛 𝑂𝑢𝑟 𝑊ℎ𝑎𝑡𝑠𝑎𝑝𝑝 𝑔𝑟𝑜𝑢𝑝 𝑓𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤 𝑡ℎ𝑒 𝑙𝑖𝑛𝑘:
https://chat.whatsapp.com/DgQWYnOYfhmHkWEOxM1h7f
لوگ زیادہ تر نویان کو ارتغرل کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں، اس کی وجہ نویان کی ایکٹنگ اور دلیری ھے. لیکن میری نظر میں ارتغرل کو سب سے زیادہ مشکلات سے دوچار کرنے والا کمانڈر ڈراگوس ھے. ڈراگوس کے دل میں کبھی بھی ارتغرل کا خوف نہیں آیا اور وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں کو کہتے تھے:_"اگر تمھارے دلوں میں ذرا برابر بھی خوف ھے تو وہ آج سے میرا ساتھ چھوڑ دے، میں بزدلوں کا ساتھی نہیں. " پورے سیزن میں ایک اجنبی معذور انسان کی ایکٹنگ کرنا کمال سے کچھ کم نہیں اور ارتغرل ملک شاہ کے الفاظ سن کر جیسے ایک صدمے میں چلا جاتا ھے:_
"سردار یہ زنگوچ معذور نہیں، اس نے ہمیں دھوکے میں رکھا، یہ کمانڈر ڈراگوس ھے. "
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Chakwal
اللھم لعن قتل الامام الحسینؑ و اولاد الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ
Chakwal, CHAKWAL
"" is an Islamic page that works to spread the teachings of Ahlebait AS throughout the world in easiest way. Support us to share Islamic knowledge in all over the World. Follow ou...
Chakwal
JUST MEMES JANI 🥵 Memes| Sarcasm| Trolls& much more YOUR SIMILE IS MY REWARD ♥️🥀
Chakwal, 48800
Asalam o Alaliakum Friends how are you all .I hope you all fine Please like and follow my page and
Chakwal, 48800
hi every one me mr pattlo this is my page officel mery pind walo es ko like ko or share kro..
Ashraf Town
Chakwal, 48800
Social Media Influencer | Blogger | Human Being | Something Between Introvert & Extrovert