Zabi Nazar
جب تَلک کیمرا بنا نہی تھا____
یار آنکھوں میں رکھے جاتے تھے
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️😘
چھوڑیے، آپ کہاں سمجھیں گے!!☹️
جائیے، آپ سے گلہ ہی نہیں...!!🥀🤐
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری ہو..💯💔
ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے.... 👑
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے ہے...❤️ 👑🔥👿😈
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا 😍
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے😘
💑😘😍💞
بھرم رکھا ہوا ہے رب نے۔ورنہ کوئی خوبی نہیں مجھ میں۔۔🙂
Good morning
محبت سے فرصت نہ ملی ورنہ
کرکے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں
🔥💔
پہلے جی بھر کے تجھے گلے لگانا ہے
اس کے بعد مسائل پہ بات کرنی ہے
*اور ہم خود کو بیوفا ثابت کرکے کہانی سے نکل گئے🥀🌚*
خاموشی اس کی محسوس ہوتی ہیں۔ جس کو بولنا اچھا لگتا ہو😒
رب سے ہے ہر گھڑی بس یہی التجا👀
تو میری زندگی میں ہمیشہ رہے_♥🦋🌍
بس ایک لامحدود____اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد
Juma Mubarak
*_یہ میرے واسطے لازم ہے کہ تو بات کرے_*
*_تیرا چپ رہنا میری عمر گھٹا جاتا ہے_*
♥️♥️
❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
کاش کسی کو پڑھنی آ جائیں
بھیگی آنکھیں، خالی ہاتھ، سوالی سوچ 💔😭😭😭💔
تیرا وجود ہے یہ عکس تھوڑی ہے۔۔
تو کائنات ہے کل اک شخص تھوڑی ہے۔۔
آگر تم👈🏻 ساتھ ہوتے تو بات🙈 اور تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اب کی بارش 🌧️تو صرف پانی💦 ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری--👀
تم آخر خواب کس سے دیکھتی ہو-‐🥀
کردار بہتر بنائیں،،،، محترم پرسنیلٹی نہیں 🔥🔥🖤🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Chakwal
48800