A n a ز a d a ツ

A n a ز a d a ツ

•° ❤️🔥🥀 •°

Is Page Se Guzarny Waly , Jaa Tera Naseeb Makka , Madina Ho Ameen ❤️

#AiZaz , 💕

03/02/2023

یہ چائے خانے کی میزوں پہ قہقہوں کے... شریک, دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا🥀💛

#جگنو🌻🎀💕

29/01/2023

مجھے لگتا ہے میں دنیا کی بورنگ ترین لڑکی بن چکی ہوں۔۔جس کو long conversation سے چڑ سی ہونے لگتی ہے، جس کو کال پہ بات کرتے ہوئے اکتاہٹ محسوس ہوتی ہے، ، جس کو پرانے راستے، پرانے درخت، پرانی عمارتیں اور شاعری پسند ہے، جیسے شور سے نفرت اور خاموشی سے محبت ہے 🖤🙂

💕🌸🌻

22/01/2023

میرے پیارے ممبرز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ تمہیں نہانے کے فائدے بتا کر گمراہ کرنے کی کوشش کرے گے
لیکن تم پانی بچانے کا ثواب بتا کر سردیاں گزار دینا😌😌😁😂😂😂🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈😜😜

18/01/2023

یہ حقیقت ہے
جدید دور میں جدید لڑکیوں کی طرح میں نے کبھی زندگی کو کھل کر نہیں جیا۔۔۔ مجھے اپنی زندگی ہی ایک پینجرا لگتی ہے۔۔۔ میں دنیا کی رنگینیوں اور روشنیوں سے محروم ہوں۔۔۔ میری زندگی میں تاریکی کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔ میرے پاس تو کوئی بھی ایسا نہیں جس کا ہاتھ پکڑ کر میں کچھ پل کے لئے مسکرا سکوں۔۔۔ میری روح تنہائی میں گل سڑ گئی ہے۔۔۔ میرا دل کسی کھنڈر سے کم نہیں۔۔💔

#انابیہ❤️

15/01/2023

میری اذیت کی حد پوچھتے ہو
میں ہر نماز کے بعد اپنے لیے صبر مانگتی ہوں🌚🙌
#انابیہ🦋

14/01/2023

وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھے
مُجھے منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے! 🖤

🥀💕😍

13/01/2023

بات رنگ کی نہیں ہے جناب🖤
سانولی آپ جیسے رلا کہ آئ ہے 🥀✨

💕🎀🖇

13/01/2023

‏میں نہ کہتی تھی کہ دُشوار ھے یہ کارِ وفا!!!!
اب بتا اے میرے دل !!!ھوش ٹھکانے آئے؟💛

💫🖇🥀

07/01/2023

‏ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے...!!🌼❤

🌸🥀❤

05/01/2023

جو چھین لیا مجھ سے تری رسمِ جہاں نے
وہ شخص مری آنکھ کی تسکین تھا مولا
🖤

#انابیہ🖤

03/01/2023

مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ محبت ڈھیر ساری ہے دونوں ہاتھوں میں بھر کر تمام عمر سنبھالوں گی کبھی کھونے نہیں دوں گی محبت کھونے کے ڈر سے مٹھیاں بھینچ لی میں نے مگر جب مٹھیاں کھولیں تو دونوں ہاتھ خالی تھے مجھے غلط فہمی تھی محبت تو ریت جیسی تھی..!🖤-"
🤍

02/01/2023

آنکھوں پہ تھکن سی طاری ھے
خوابوں نے بڑا رلایا ھے۔۔۔!!! 🥀

#انابیہ💖

02/01/2023

‏مجھے علم ہے تم تھک جاتی ہو
دن بھر کاموں سے مگر میں تمہیں شام میں اپنے سینے کا تکیہ دوں گا اپنی انگلیوں کے پوروں سے تمہارے بالوں کو چھیڑ کر محبت کی کہانی جیسی لوری سناؤں گا تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر
تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گا❤️

💕

31/12/2022

شاید یہ دُکھ کبھی نہیں جائے گا! کہ رات کے آخری پہر مُجھ سے بات کرنے کے لیے میرے ساتھ میرا تَھکا ہُوا وجُود اور بَس میری خُود کی ادُھوری ذات ہوتی ہے..!! 🍁🖤

#انابیہ🤍

29/12/2022

وہ نـیند سے خـالی راتـوں کو جاگتی ہوئی آنکھیں،
وہ شـدتِ غـم سے نـڈھال ہوئی آنـکھیں،
وہ سجدوں میں زار زار روئی ہوئی انکھیں،
وہ آسمان کو بے بسی سے تکتی ہوئی آنکھیں،
وہ بے جا کرب میں لپٹی ہوئی آنکھیں،
وہ اللہ کو غم سے پکارتی ہوئی آنکھیں،
وہ صبر کی بولی بولتی ہوئی آنکھیں،
وہ دعاؤں میں تڑپتی ہوئی آنکھیں،
وہ قہقہوں میں دکھ چھپاتی ہوئی آنکھیں،
وہ نصیب سے لڑتی ہوئی بے حال آنکھیں،
وہ کن کے انتظار میں بھٹکتی ہوئی آنکھیں،
وہ اللہ کو چار سو ڈھونڈتی ہوئی آنکھیں،
تو تو جانتا ہے نا کہ کتنی تھک گئی ہیں میری یہ آنکھیں،
سب ختم ہو گیا مگر اب بھی معجزوں کے انتظار میں ہیں یہ انکھیں،
کر دے اشارہ زندگی کا پھر سے زندہ ہو جائیں یہ آنکھیں،
راضی ہو جا میرے ضبط سے اور سنبھال کے رکھ لے میری آنکھیں،
رحم کی ایسی اک نگاہ مجھ پے بھی ڈال یا رب.........!!
کہ راحت پا جائیں میری یہ بے چین آنکھیں..!!

#انابیہ🌸

28/12/2022

- Mosam Imran Hashmi Jesa , Or Zindagi Sulman Khan Jesi Chal Rhi Hai 😂🥲

" Aizaz (^^) ❤️

28/12/2022

کل ایک لڑکی کو بہن جی بول دیا۔۔ لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔ سٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊
دل باغ باغ ھوگیا 😍😝 تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا آپی بولا کرو۔۔😣😣 😜😂😂😂

- Aizaz (^^) ❤️

27/12/2022

ہم کسی کے لئے خاص تو ہو سکتے ہیں لیکن مسلسل نہیں۔💔🍁
#انابیہ🥀

27/12/2022

مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد
جو لڑکیوں کے آگے پیچھے نہیں جاتے
جو دل ہتھیلی پر لیے نہیں پِھرتے
جِن کا دل فقط کسی ایک لئے ہی پِگھلے
جِن کی آنکھوں میں حیا اور آواز میں رعب ہو
جو اپنی بہنوں کے ساتھ ساتھ دوسروں کی بہنوں کی بھی عزت کرنا جانتے ہوں
وہ جِن کے لئے لڑکیاں تفریح کا سامان نا ہوں

#انابیہ🤍

27/12/2022

میں خود کو نہیں میسر تم میرے لیے ترستے ہو🥀🖤

#انابیہ♥️

26/12/2022

" جانتے ہیں مُحبت میں ٹُوٹے ہُوئے لوگ بہت مُشکلوں سے خود کو سمیٹتے ہیں بڑی مشقتوں کے بعد وہ اِس قابل ہوتے ہیں کہ ؛ کِسی کا سامنا کر سکیں لیکن پھر ایسا ہوتا ہے کہ ؛ کہیں نا کہیں اُن کا ذکر آ ہی جاتا ہے ، اور پھر سے اِنسان اُن اندھیروں کی طرف لوٹ جاتا ہے جہاں سے اُس نے شروعات کی تھی ، یہ مُحبت بڑی ظالم شے ہے کوئی لاکھ کہے بندہ ایک نا ایک دِن سنبھل جاتا ہے پر سچ کہوں تو ایسا فقط آپ کو حوصلہ دینے کے لیے بولا جاتا ہے ، حقیقت تو یہ ہے کہ ؛ مُحبت بُھلائے نہیں بُھولتی! ۔ " 💔🙂

#انابیہ♥️

23/12/2022

" وہ جو بانٹے گا خود کو اوروں میں ، میرے حِصّے میں غم تو آئیں گے نہ! ۔ " 💔🙂

#انابیہ💜

23/12/2022

کسی کے پاس میسر تھےیار پورے تم
کسی کی شام تمہیں سوچتے گزری🌚🥀💔

#انابیہ🥀

23/12/2022

یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صورت
ابھی تو عمر ہے اور عمر بھی جدائی کی🙂💔

#انابیہ🥀

22/12/2022

میں نے اپنے سب دُکھ سمنبھالے ہیں تمہیں بتانے کو !🙂❤️

#انابیہ🤍

22/12/2022

خدا محفوظ رکھے جھوٹے لوگوں سے جھوٹی محبتوں سے🙂🖤

#انابیہ🤍

22/12/2022

لوگ اس لیے بھی مجھ سے جلدی اکتا جاتے ہیں ' کیونکہ مجھے زیادہ باتیں نہیں آتی!-🙂

#انابیہ🌸

21/12/2022

ناجانے کتنا وقت گزرا اذیتوں میں،
ناجانے کتنی صدیاں اور باقی ہیں..!🌚♥️

#انابیہ🥀

20/12/2022

" بڑی اہمیت تھی میری تیسرے شخص سے پہلے! ۔ " 💔🙂

#سدوری🥀

18/12/2022

زندگی میں کبھی اُن لوگوں کو کھونے کی غلطی مت کرنا جن کی آنکھیں آپ کے واسطے روئی ہوں،جن کے لب آپ کے واسطے دعا گو رہے ہوں،جن کا دل آپ کے لیے تڑپا ہو، جو آپ کی خوشی میں خوش ہوں کیوں کہ ایسے لوگ قسمت سے ملتے ہیں اوراگر گم ہو جائیں تو ایسے نقصان کا ازالہ بھی نہیں ہوتا۔۔؛!! 💯
#انابیہ🥀

17/12/2022

اور میں نے بھی مُخلص بن کر سچے دِل سے چاہا تھا کسی کو مُجھے اصول دُنیا کا پتہ نہیں تھا کہ مُخلص مُحبت کا
لوگ مزاق بنا دیتے ہیں...! - " 💔🙂
#انابیہ💜

16/12/2022

جب کبھی آپ کا گزر ایسی جگہ سے ہو جو آثار قدیمہ میں سے ہے تو اسے picnic point نہ بنائیں بلکہ عبرت کی نگاہ سے دیکھتے ہوۓ اللہ سے توبہ کرتے ہوۓ گزر جائیں۔🖇💕

استاذہ فرحت ہاشمی!

🎀❤🥀

15/12/2022

کبھی آنسو ، کبھی سجدے ہزاروں کوششیں لیکن ، جو حق میں نہیں بہتر وہ رونے سے نہیں ملتا۔۔۔🍁🤍🥀

🎀❤🥀

12/12/2022

؛ عُمر بھر مُجھ کو یہ غم کھاتا رہے گا ، اُس نے اِظہار کیا مُجھ سے ، مُحبت نہیں کی ۔! " 🥀🖤

#انابیہ🤍

11/12/2022

"میں اکثر ایسی کیفیت سے گزرتی ہوں جب میں بےتحاشا روتی ہوں لیکن میں کسی کو بھی یہ نہیں بتا پاتی کہ میں کیا محسوس کر رہی ہوں اور کیوں رو رہی ہوں" 🙂💔

#انابیہ🌸

08/12/2022

ہم جن کو پسند کرتے ہیں ان کے ہی ہاتھوں کتنا ذلیل ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔🤍🥀

#انابیہ🌚

08/12/2022

‏تمہیں پتہ ھے!!
سردیوں کی سب سے #پیاری بات کیا ھے!!
کھڑکیوں کے #شیشوں پر جمے ہوے اوس پر!!
تمہارا نام لکھنا❤

🌸

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Chakwal