Mustataab Fayyaz Bahadar
ہم بدلیں گے تو بدلے گا پاکستان
ایک گھڑی کی چوری خان پر ثابت کرنے کی کوشش کرنے والے آج اپنی موت آپ مر گئے۔
جی او خاناں نہیں ریساں تیریاں
لوگ پوچھتے ہیں کالس کو سپورٹ کیوں کرتے ہیں؟
تو جناب عرض ہے
کہ کالس صاحب الیکشن ہارنے کے بعد بھی جس طرح ہر غریب کیساتھ علاقے کے مسائل کیساتھ کھڑے رہے اس طرح علاقے میں کوئی امیدوار دیکھائیں تو میں مانوں۔
یہاں پر سب باتوں سے دل جیتنے کی کوشش کرتے ہیں
مگر کالس صاحب اپنی کارکردگی سے علاقے کے لوگوں کے دل جیتتے ہیں۔
کالس سا کوئی ہے تو بتاو
ٹکٹ کے دعویدار تو ہیں لیکن کون عوام کا اپنا ہے
یہ سب کو معلوم ہے۔
کبھی تو ظلم و ستم کا رواج بدلے گا
مجھے یقین ہے اک دن سماج بدلے گا
فضا میں گونجیں گے اب انقلاب کے نعرے
گھروں سے نکلے گی دنیا سماج بدلے گا
حساب ہو گا ظالموں سے ہر ظلم کا
میرے نگر سے لٹیروں کا راج بدلے گا
إن شاء الله
نکلو حقیقی آزادی کیلئے آج 20 اگست بروز ہفتہ شام مغرب کی نماز کے بعد
ایک دن آپکو پتہ چلے گا کہ TLP بھی ن لیگ ہے۔ ایک جھلک آپ دیکھ لیں۔
1۔ فرانس کے ملععون صدر نے گستاخانہ خاکے چلوائے۔ TLP نے پورا ملک بند کر دیا۔
2۔انڈیا میں گستاخی میں گستاخی ہوئی۔ PDM حکومت نے انڈیا میں ٹریڈ منسٹر بھی لگایا TLP میں کوئی جنبش نہیں ہوئی۔
ذمہ دار کون؟
😪
قائداعظم محمد علی جناح رح بھی آزادی کا خواب لے کر لندن سے آئے تھے۔
بس اب کسی دن یہ پٹواری بکھاری اور فضلانڈو کے چیلے قائداعظم پر بھی یہودی ایجنٹ ہونے کا الزام لگا دیں گے۔
لعنت منافقوں تہاڈیاں شکلاں تے۔
آزادی تو وہ منائیں جو آزاد ہیں
ہم ماضی میں انگریزوں کے غلام تھے اور آج فوجی جنریلوں کے غلام ہیں۔
ہمارا صرف مالک بدلا ہے
غلام ہم کل بھی تھے غلام ہم آج بھی ہیں۔
تو پھر آزادی کے جشن کا شور کیوں؟
ہم ابھی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اگر کامیاب ہوئے تو اگلے سال یا جب کامیاب ہوئے تو پھر جشن منائیں گے انشاءاللہ ۔
آزادی تو وہ منائیں
جو آزاد ہیں
ہم ماضی میں انگریزوں کے غلام تھے آج فوجی جنریلوں کے غلام ہیں۔
ہمارا صرف مالک بدلا ہے
غلام ہم کل بھی تھے غلام ہم آج بھی ہیں۔
تو پھر آزادی کے جشن کا شور کیوں؟
جب PTI نے اسلام آباد جلسہ کرنے کا اعلان کیا تو TLP نے فیض آباد جلسہ کرنے کا اعلان کردیا، پھر PTI نے لاہور جلسے کا اعلان کیا تو اب TLP لاہور ریلی کررہی، یہ کب تک اشاروں پر چل کر انتشار کی سیاست کریں گے؟
یہ انتشار چاہتے ہیں
یہ حرامی فسادی لوگ ہیں
یہ نواز شریف کی بنائی ہوئی ناجائز اولاد میرا مطلب جماعت ہے
یہ سب وطن فروش دین کے نام پر سیاست میں آتے ہیں اور غریبوں کے بچوں کو مروا کر اپنی سیاست کرتے ہیں۔
جنرل راج نامنظور
میں آج بھی شہباز گل،
ارشد شریف ، عمران ریاض ،
جیسے بہادروں کیساتھ کھڑا ہوں۔
اگر سوال کرنا جرم ہے
اور
اگر یہ باغی و غدار ہیں تو میں بھی باغی ہوں۔
لعنت اس فرعونی نظام کو چلانے والوں پر
سینئر صحافی ارشد شریف کی جانب سے شیئر کیے گئے آڈٹ کے اعداد و شمار کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے گانوں، فلموں اور ڈراموں کی تیاری پر تقریباً 1.13 ارب روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔
اے آر وائی کے صحافی نے آئی ایس پی آر سے عوام کے پیسے پر ہونے والے اس خرچ کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔
اسٹیبلشمنٹ کی 75 سال کی غیر اعلانیہ بادشاہت خطرے میں ہے
پھڑپھڑانا تو بنتا ہے ان کو اصل غصہ اس بات کا ہے کہ لوگ اس دفعہ بیوقوف کیوں نہیں بن رہے✊🏻
تمام مسلمان عاشور کا دن عقیدت و احترام سے منا رہے تھے کہ یزیدی حکومت نے شہباز گل کو گرفتار کر کے تمام میڈیا اور تبصروں کا رخ سیاست کی طرف موڑ دیا ۔ قابل مذمت عمل ۔
قاضی شفیق رہنما PAT
تحریک لبیک پاکستان وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو ہمیشہ سے ن لیگ کے کہنے پر جلسے جلوس احتجاج کرتی ہے جس کی زندہ مثال 13 اگست کی ہی لے لیں
عمران خان کے جلسے کی میڈیا کوریج کو رکوانے کیلئے اسی دن نواز شریف نے اپنے بچوں کو بھی جلسہ کرنے کے آرڈر جاری کر دیئے اور سعد رضوی اس پر بھرپور طریقے سے پوری وفاقی حکومت کی سپورٹ سے جلسہ کریں گے۔
جی جی آپ نے صحیح سمجھا میں بات ( منی ن لیگ ) کی کر رہا ہوں یہ وہی جماعت ہے جسے ملک پاکستان کی سب سے بڑی اسلامی و نظریاتی جماعت ( PAT )
پاکستان عوامی تحریک کا رستہ روکنے کیلئے نواز شریف اور طاقتور اداروں نے لانچ کیا تھا اسی وجہ سے یہ جماعت ہمیشہ تحریک انصاف کے دور میں احتجاج جبکہ
ن لیگ کے دور میں شدید گستاخیاں ہونے پر بھی بھنگ پی کر سوئے رہتی ہے۔
ابھی چند ماہ پہلے جتنی بڑی گستاخی انڈیا کی اس ملعون منسٹر نے کی شاید وہ مغرب نے بھی نہ کی اس ملعون عورت نے ہمارے نبی حضرت محمد کے بارے میں جو زبان استعمال کی اس پر اہل عرب اور تمام اسلامی ممالک بھی کانپ اٹھے مگر اگر کسی عاشق رسول کا ضمیر نہیں جاگا تو وہ لبیک والے تھے ۔
اس ملعون عورت کی اس حرکت کے بعد جہاں تمام اسلامی ممالک انڈیا سے معاشی بائیکاٹ کر رہے تھے وہیں پر ہمارے پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز نے تجارت شروع کرنے کی منظوری دے دی جو کہ عمران خان کے دور سے بند تھی
مگر اس پر بھی لبیک والے بلکل خاموش رہے کیونکہ اپنے مالکوں کو کاٹا نہیں جاتا اور میں لبیک والوں کی وفاداری پر رشک کرتا ہوں ۔
سلام مجاہدوں آپکو ۔
آئیس کو پیارے صاحب ام حریم کے دیوانے صاحب
لوگوں کے دلوں سے یہ محبت کیسے نکالو گے۔
#سازش
نواز شریف کو لیڈر کہنے والے
اب میں کیا کہوں چلو رہنے دیں
بس ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور عقل کو ہاتھ ماریں۔
#سازش
میاں سانپ کی برکتوں پر لعنت 🖐
#سازش
آئیس کو پیارے صاحب ام حریم کے دیوانے صاحب
ہوش کے ناخن لیں یہ ملک آپکے پاپا کی جاگیر نہیں
چھوڑ دیں ہماری جان اب۔
#سازش
کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے
لگتا ہے پٹواری اس شرم و حیا سے بلکل محروم ہیں۔
#سازش
پاکستانی عوام اپنا پیسہ اپنے لیڈر کو بھیجے
تو بھی منی لانڈرنگ لگ جاتی ہے میرے اس ملک میں
کل کو کسی اوورسیز کے گھر والوں پر بھی یہ کیس بن سکتا ہے کہ تمہارا پیسہ باہر سے آتا
واہ رے بھاڑے کے ٹٹووں
چند ٹکوں پر بکنے والے امپورٹڈ لوگوں
باجوہ تیرے انداز نیرالے ہیں
#سازش
حاجی صاحب کی صحیح طریقے سے بجانے پر میں جمیل فاروقی کو سلام پیش کرتا ہوں۔
#سازش
یاد تو ہو گا آپکو چند سال پہلے کا وہ پاکستان
جہاں پر روز بازاروں میں دھماکے اور سکولوں کے باہر بندوقیں تھامے سیکیورٹی گارڈ کھڑے رہتے تھے
تاکہ آپ کے بچے تعلیم حاصل کر سکیں ۔
جی آپ اس پاکستان میں بہت جلد واپس جانے والے ہیں۔
یہی ہے پرانا پاکستان۔
#سازش
یہ ٹویٹ کیا کہتی ہےدھرتی ماں کا سودا ہوا یا نہیں؟؟؟؟
اور اپنی دھرتی ماں کو کس نے بیچا ؟؟
شرم مگر انکو آتی نہیں۔ 🖐
#سازش
باجوہ صاحب نے واقع اس ملک کو کوٹھا بنا کے رکھ دیا ہے
اور سلام اس ذی شعور عوام کو جو آج بھی زندہ باد
مردہ باد کے پیچھے لڑ رہی ہے
حق کا ساتھ دو یہ جان تو آنی جانی ہے۔
#سازش
1- آرمی کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوتا ہے۔ جس میں کور کمانڈر کویٹہ سمیت چھ اعلی عہدیداران سوار ہوتے ہیں۔
2- یو ایس ایمبیسی پاکستان کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ ہوتا ہے کہ امریکی ڈرون نے غلطی سے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کو لسبیلہ کے مقام پر نشانہ بنایا، اس سنگین غلطی اور جانی نقصان پر ہم شرمندہ ہیں۔ پھر کچھ دیر ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے اور ٹوئیٹر ہینڈل تبدیل کردیا جاتا ہے۔ (یہ ٹویٹ ابھی تک متنازع ہے جس کی تصدیق نہیں ہو سکی)
3- کچھ دیر بعد امریکہ ڈرون اٹیک سے القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کو افغانستان میں نشانہ بنانے اور ہلاک کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ (کہا جارہا ہے کہ ڈرون اڑانے کیلئے پاکستان کی حدود استعمال کی گئی)
4- ڈی جی آئی ایس پی آر اگلے دن کنفرم کرتی ہے کہ آرمی ہیلی کاپٹر کا ملبہ لسبیلہ کے مقام پر مل گیا ہے۔
5- ملٹری گریڈ ہیلی کاپٹر کی ڈیزائننگ اس طرح سے کی جاتی ہے کہ وہ برے سے برے موسمی حالات میں نہیں گر سکتا۔ البتہ پہاڑ سے ٹکرا کر یا نیچے سے نشانہ مار کر گرایا جا سکتا ہے۔ اور ہیلی کاپٹر میں ویدر فورکاسٹ کی اہلیت بھی ہوتی ہے۔
6- کہا جارہا ہے کہ ایمن الظواہری کی ہلاکت اور ڈرون طیارے کی پرواز کی اجازت کے انعام میں پاکستان میں ڈالر کی قیمت دس روپے تک گر گئی ہے۔
7- کہا یہ بھی جارہا ہے مندرجہ بالا ایونٹس کو دبانے کیلئے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنوایا گیا تاکہ میڈیا عوام کا دھیان بٹا سکے۔
سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا ان خبروں میں واقعی صداقت ہے؟ اگر ہے تو اسے رجیم چینج آپریشن کا شاخسانہ کہہ سکتے ہیں اگر سچ نہیں محض افواہیں ہیں پھر ان مماثلت کو کیا کہیں گے ؟
#سازش
جی ایک ہفتے میں ڈرون حملہ افغانستان
اور ہیلی کاپٹر حادثہ
اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ
اور کابینہ کی عمران خان کو نااہل کروانے کی منظور ی
اور ڈالر کا 14روپے سستا ہونا
اور اب جلد IMF سے قرضہ کی قسط ملنا
اس سب سے پہلے امریکہ بات کرنا۔
سوچنے 🤔 والی بات ہے ذرا غور کرو پاکستانیوں
پاکستان میں ایک اور جنگ لانے کی تیاری ہو چکی ہے
اب پھر ہر شہر کا چین و سکون چھینا جائے گا
اب پھر لوگ مارکیٹ جاتے ہوئے ڈریں گے کہ پتا نہیں واپس آنا نصیب ہو گا یا نہیں۔
یہی سب رجیم چینج کی کامیابی کے ثمرات ہیں
#سازش
خبر گردش کر رہی ہے
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کا ہیلی کاپٹر کسی حادثے کا شکار نہیں ہوا بلکہ ہیلی کو ڈرون سے مارا گیا،
کیونکہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید محب وطن اور اینٹی امریکہ تھے، اور عمران خان کو دورہ پر بہت سپورٹ کرتے تھے۔
باغی ڈالر کو ڈرون مار کر نیچے لانا پڑا
شکریہ امریکہ
امریکہ نے عمران خان کے خلاف سازش اس وجہ سے کی تھی کیوں کہ عمران خان اپنی قوم کو جھکنے نہیں دیتا تھا اور یہ جنریل ہر بار اپنی اس دھرتی ماں کو امریکہ کے آگے نیلام کرتے آئے ہیں اور امریکہ کو یقین تھا باجوہ اور اس جیسے دیگر جنریل ہمارے پالتو ہیں یہ کبھی بھی ہمارے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے اس وجہ سے امریکہ نے آرڈر جاری کیئے اے ہمارے پالتو کتوں اس نہ بکنے والے شخص اس نہ جھکنے والے شخص اس کلمہ حق کو بلند کرنے والے شخص کو مسند سے اتار کر اپنے جیسے جھکنے والے بکنے والے ماں کو بیچنے والے اقتدار میں لے کر آو۔
آج باجوہ اور اس ظالم نظام کی جیت کا جشن امریکہ میں منایا جا رہا ہو گا اور پاکستان کے منہ پر لگنے والے اس طمانچے کی گونج سن کر دنیا ان دلالوں پر ہنس رہی ہو گی جو ہر بار ڈالر کی ہڈی دیکھتے ہی اپنی ماں کو بیچنے کے لیئے تیار ہو جاتے ہیں ۔
باجوہ جیسے غداروں کو جب تک یہ قوم لٹکائے گی نہیں اس ملک کے سدھرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
#سازش
اوورسیز 🇵🇰 آپکی حب الوطنی کو سلام 💞
#سازش
#سازش
لوٹو بھی تم
کھاو بھی تم
سیاستدانوں کو کھلاو بھی تم
اور محب وطن کہلاو بھی تم
یہ سب کیسے ممکن ہے۔
کشکول اٹھا کر ہماری عزتیں نیلام کر رہے ہو بزدلوں
قوم کو کشمیر لینے کا بولتے رہے اور خود امریکہ و بیلجیم جائیدادیں خریدتے رہے۔
شاھین آیا غوری آیا کے نعرے کے پیچھے قوم کو لگا کر ملک کو کنگال کر گئے ۔
جیو شہنشاہوں جیو یہ ملک تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔
#سازش
یکم محرم الحرام
یوم شہادت امیر المومنین
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
😪
چکوالیو
جس طرح تحریک انصاف کی جیت کا جشن منانے نکلے ہو
کاش احتجاج کیلئے بھی آپ ایسے ہی نکل آتے۔
اور تحریک انصاف چکوال کے لیڈران بھی ایسے ہی ہیں۔
جب احتجاج یا کسی لانگ مارچ کی باری آتی ہے ایک بھی چکوال کو لیڈ کرتے نظر نہیں آتا مگر جب جیت ہو جائے سب ہاتھ ہلا ہلا کر لیڈر بنے نظر آتے ہیں۔
تسی صرف خوشی ویلے نال تے
مشکل وچ چھپ ویندے او چکوالیوں۔
چکوال تحریک انصاف میں لیڈر شپ کا شدید فقدان ہے۔
پی ایم ایل این والوں کی 3 خاص نشانیاں
1- میں کسی کا سپورٹر نہیں 😃
2-سب چور ہیں 😜
3- سب ایک جیسے ہیں 🙏
*(البتہ بغض صرف عمران خان سے )*
یہ تصویر ڈیرہ غازی خان کی بستی احمدانی کی ہے۔ ذرا غور سے دیکھیں۔۔
یہ شام کے اس ڈوبے بچے کا منظر جس نے دنیا کے ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا تھا یہ اس منظر سے کم تکلیف دہ نہیں ہے ۔
خدارا سیاسی لڑائیوں میں سیلاب زدگان کی تکلیفوں کا سدباب بھی کر لیں۔
سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جیت پر رات گئے تک جشن کا سماں
ہو گئی عوام کی جیت
ہو گئی انصاف کی جیت
اب انشاءاللہ جیت کا تسلسل ایسے ہی قائم رہے گا اور اب اس ملک کے مقدر کا فیصلہ عوام کیا کرے گی
کوئی پراپرٹی ڈیلر نہیں
تحریک انصاف کی فتح مبارک
اللہ الحق ہے
🇵🇰 P T I 💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
48330
Saigolabad, Punjab
Chakwal
This page is for PMLN supporter and lovers to notify them with latest news and upcoming party events.
Chakwal
Chakwal, 48300
Raja Rizwan Dandot District President Chakwal Pakistan Peoples Party
Ch Liaqut Ali Khan Public Secretariat, , Bhoun Chowk
Chakwal, 48800
Ch Liaqut Ali Khan Secretariat managed by social media team - official page of PML-N Chakwal District
Yasir Plaza Talagang Road Chakwal
Chakwal, 48800
PML-N