Innovators Forces Academy & Tution Center Chak Norang Phatak Chakwal
We teach new ways and methods to our students that's why we are called innovators.
ٹیوشن کے ساتھ ساتھ ، بعد از نماز عصر ان شاءاللہ تعالی ناظرہ قرآن مجید (تجوید کے ساتھ) کلاس کا آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
ٹیوشن کے ساتھ ساتھ ، بعد از نماز عصر ان شاءاللہ تعالی ناظرہ قرآن مجید (تجوید کے ساتھ) کلاس کا آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
Assalam o Alaikum!
Wishing you and your families jubilant and festive celebrations on the occasion of Eid ul Adha. May the spirit of sacrifice and generosity bring us all closer and strengthen our bonds of unity and compassion.
Eid Mubarak to you all Muslims! May your days be filled with happiness and your hearts with love. Aameen.
Regards:
*SMART TYPE COLLEGE & PUBLIC SERVICES*
PINWAL ROAD NEAR ZALMI HOTEL CHAKWAL. PH: 03071565898
*ISLAMABAD POLICE, MINISTRY OF INTERIOR DEPARTMENT*
Constable & Asi Jobs for male & female 2024
اپلائی بذریعہ آن لائن رجسٹریش، یا گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلئے ہمارے درج پتہ یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں، سمارٹ ٹائپ کالج چکوال کا واحد اور سب سے پہلا ڈیجیٹل جابز پورٹل ہے، اس کی پوسٹ کو مزید ضرورت مندوں تک شئیر کریں اور صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالیں، شکریہ۔
*Smart Type College & Public Services*
*Pinwal Road, Near Zalmi Hotel*
*Whatsapp: 03071565898*
ماں کی خدمت کا صلہ
نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے معراج کی رات جنت میں تلاوت قرآن مجید سنی تو فرمایا یہ کون ہے
فرشتوں نے عرض کی یارسول اللّٰه ﷺ یہ حارثہ بن نعمان رضی ﷲ عنہ ہیں
جب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم سے یہ بات سنی تو انہیں اشتیاق ہوا کہ کس سبب یہ رتبہ ملا
نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا
وہ سب لوگوں سے بڑھ کر اپنی ماں کی خدمت کرتا ہے
*نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی بھرتی پر اپلائی کی آج آخری تاریخ ہے، ادارہ سمارٹ ٹائپ کالج اینڈ پبلک سروسز جو پنوال روڑ نزد زلمی ہوٹل ہے رات 8 تک اپلائی بذریعہ رجسٹریشن کی سروسز فراہم کرتا رہےگا. تو اپنی رجسٹریشن مکمل کروانے کیلئے تشریف لائیں.*
*💥💔موجودہ دور کی ایک دکھی حقیقت*
کیا یہ ایک سُلگتا ہوا اور دُکھ بَھرا سَچ نہیں ہے جو اس معاشرے کے تقریباً ہر گھر میں پَنپ رہا ہے؟
*‼️‼️معذوری !*
لڑکا یا لڑکی
👈🏻جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، *صحت قابل رشک ہے مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد۔۔۔*
*🪸صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے*۔۔۔ کہ ماں آ کر یہ درست کر دے گی۔
*🪸کپڑے تبدیل کریں گے۔۔۔*
*جہاں اتارے وہیں یا کسی کونے کھدرے میں رکھ چھوڑیں گے۔۔۔*
ماں آئے گی، اٹھائے گی، دھوئے گی، استری کرے گی اور واپس ترتیب کے ساتھ ان کی الماری میں رکھ دے گی۔
*🪸 کھانا انہیں تیار ملنا چاہیئے کھانے سے پہلے یا کھانا کھا چکنے کے بعد ان کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی۔* پلیٹیں اٹھانا یا گلاس واپس رکھ چھوڑنا بالکل بھی نہیں۔۔ماں آئے گی اور وہی یہ سارے کام کرے گی۔
*🪸اسکول، کالج یا یونیورسٹی جائیں گےواپس لوٹیں گے تو سونے کے لیے*
اسنیپ چیٹ، واٹس اپ یا ٹِک ٹاک پر مستی کے لیے۔۔۔ ٹویٹر، انسٹاگرام پر وقت گزاری کے لیے یا پھر اپنے پنسدیدہ سیریل اور ڈرامے دیکھنے کے لیے
*🪸کھانا وہیں بیٹھے منگوائیں گےفقط لقمے کے لیے ہاتھ بڑھانا یا اسے نِگلنا ان کا کام ہو گا اس کے لیے بھی ان کا شکریہ*
کیونکہ اس کے بعد انہوں نے ٹی وی یا لیپ ٹاپ یا آئی پیڈ پر دوبارہ جہاد کے لیے واپس جانا ہو گا
🪸کبھی کبھار یہ اپنے فارغ وقت میں گھر کے دوسرے افراد کے ساتھ بیٹھنے کی مہربانی بھی کر دیتے ہیں
*مگر کیا مجال ہے کہ اس دوران یہ اپنے موبائل کی اسکرین سے نظریں ہٹائیں*
*📱یہ اپنے اُن پیاروں کے نزدیک رہنا چاہتے ہیں جنہوں نے* ابھی ابھی کوئی کمنٹ کیا ہے
قیمتی اسٹیٹس اپلوڈ کیا ہے
یا کوئی تصویر بھیجی ہے
فوراً کمنٹ کر کے ان کی دلجوئی کرنا ان کا اولین فرض ہوتا ہے۔۔۔
*🔰اور یہ والے صاحبان--- گھر میں بَھلے کوئی انتہائی چھوٹا سا کام ہی کیوں نہ ہو، وہ کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہوتے۔*
🔅اپنی جگہ پر گَند مَچا کر اُٹھ جاتے ہیں
🔅کھانا پسند نہ آئے تو ناراض ہونا اپنا فرض اولیں سمجھتے ہیں
🔅گھر میں کوئی قابلِ مرمت کام یا قابلِ تبدیل چیز دیکھ بھی لیں تو انجان بن کر گزر جاتے ہیں
🔅کیونکہ یہ ذمہ داری تو باپ کی ہوتی ہے
صفائی ستھرائی یا ترتیب ماں کی ذمہ داری ہوتی ہے
*🥀بَدقسمتی کی بات تو یہ ہے کہ یہ دِلسوز مَنظر تقریباً ہر گھر میں دیکھا جا سکتا ہے۔*
*🔥💔اِن سب وجوہات کی بِنا پر ہم بَرملا یہ کہہ سکتے کہ تمام اعضاء صیح سلامت ہونے کے باوجود بھی ہم ایک معذور نَسل پروان چڑھا رہے ہیں*
جی ہاں بالکل ایک معذور نَسل
خیر سے ہماری تیار نسل کے تصرفات دیکھیے تو لگتا ہے یہ اس گھر میں مہمان ہیں۔
🍂نہ کوئی تعاون کرنے والے
نہ ہی کسی کام میں مدد کرنے والے
🍂نہ کوئی اپنے اطراف کی کوئی ذمہ داری اٹھانے والے
🍂پرائمری اسکول سے لے کر کالج یونیورسٹی تک
بلکہ نوکری لگ جانے کے بعد بھی
وہ اپنے والدین کے گھر میں مہمان بن کر رہتے ہیں
*🍁وہ کسی ذمہ داری کو نہیں سمجھتے ما سوائے جیب خرچ لینے اور ماں باپ پر رُعب ڈالنے کے*
💔 ماں باپ دونوں گھر کی ذمہ داریوں اور مُنہ زور اولاد کے رُعبُ و دَبدبے کے بوجھ تلے دبے رہتے ہیں
*بَھلے عُمر جتنی ڈھلتی جائے اور قویٰ کتنے ہی کمزور کیوں نہ پڑتے جائیں۔*
*👈🏻‼️کیونکہ وہ خود ہی تو نہیں چاہتے کہ اولاد کو ان کے ہوتے ہوئے کوئی تکلیف اٹھانا پڑے*
⁉️اور اس سب کے بعد اس اولاد نے سیکھا کیا ہے؟
🌀 *معذوری*
🌀 *دوسروں پر توکل اور بھروسہ*
*کیونکہ آپ نے ان کی بنیاد ہی ایسے رکھ دی ہے*
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے
*💠تو آپ کی اس محبت کے نتائج کیسے نکلنے ہیں؟*
🔉پیارے والدین اور سرپرست صاحبان
*👈🏻اپنے بیٹے یا بیٹی کو گھر میں کچھ ذمہ داریاں اٹھانے کی عادت ڈالیے*
*👈🏻ان کی شخصیت کی تعمیر اور سماجی طور پر ان کو سرگرم کیجئے*
🪷 *ذمہ داری لینا انہیں مضبوط بناتا ہے اور آنے والی چیزوں کا سامنا کرنے میں ان کی مدد کرتا ہے۔*
*🥀جب کہ ان کا ہر پل ہر گھڑی ماں باپ اور دوسروں پر انحصار انہیں سست، کمزور اور کمتر* *بناتا ہے* ۔
*🔔ماں اور باپ اگر اپنے بیٹے اور بیٹی کو اپنے گھر کی ذمہ داری اور حالات کا سامنا کرنا نہیں سکھائیں گے تو ان کی زندگی آنے والے دنوں میں بَد سے بَدتَر ہوتی جائے گی جس کے صرف اور صرف آپ ذمہ دار ہوں گے۔*
🟥 یاد رکھیے
*دنیا کے دیئے ہوئے سبق آپ کی توقع سے زیادہ چونکا دینے والے، بے رحم اور زیادہ ظالم ہوں گے۔*
👈🏻 *اپنے بیٹے یا بیٹی کو اپنے گھر میں مہمان نہ بنائیں*
👈🏻 *بلکہ انہیں آہستہ آہستہ روزمرہ کے گھریلو معمولات کے ساتھ ساتھ معاشرتی سرگرمیوں میں بھی حصہ لینے کا پابند* *کیجئے* ۔۔۔
*🤝آئیے عَہد کیجئے کہ ہم آج سے ہی اپنے اللہ تبارک و تعالٰی سے مدد مانگتے ہوئے اپنی آل اولاد اور نسل کو ایک اچھا باعمل مسلمان بنانے کے ساتھ ساتھ اس معاشرے اور اس ملک کا مفید شہری بنانے میں اپنی بھرپور کوشش کریں گے*
🤲🏻اللہ تبارک و تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
نیوی میں بطور آفیسر رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے۔۔۔ابتدائی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔ 03149302840
ٹیسٹ کی تیاری کے لیے رابطہ کریں۔ 03149302840
الحمدللہ ہماری اس اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے کے بعد آج دو اور بچیوں نے پاکستان ایئر فورس کے ٹیسٹ پاس کرلیئے ھیں۔۔۔۔ الحمدللہ
پاکستان آرمی میں بطور آفیسر رجسٹریشن شروع ہے۔ ابتدائی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے رابطہ کریں۔۔ 03149302840
ﺳﯽ _ ﺍﯾﺲ _ﺍﯾﺲ
سی ایس ایس ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮨﮯ ۔
داخلے اکتوبر ، نومبر میں جاتے ہیں ۔
داخلہ فیس 2200 ۔
پیپرز فروری میں ہوتے ہیں ۔
ٹوٹل مارکس 1200 ۔
لازمی مضامین 06 ۔
اختیاری مضامین 06 ۔
لازمی مضامین کے نمبر 600 ۔
اختیاری مضامین کے نمبر 600 ۔
س ایس ایس ایک مقابلے کا امتحان ہے ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ FPSC ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ نگرانی گریڈ17 ﻣﯿﮟ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺍﯾﮕﺰﻡ ﺳﺎﻝ میںﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮭﺎﯾﺖ ﮨﯽ ﻗﺎﺑﻞ ﺍﻭﺭ ذہین ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ انہیں ﺑﯿﻮﺭﻭ ﮐﺮﯾﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﯿﻮﺭﻭ ﮐﺮﯾﺴﯽ حکومتی ﻣﺸﯿﻨﺮﯼ ﭼﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﮍﮪ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ رکھتی ہے ۔
تعلیمی قابلیت اور عمر کی حد ۔
ہر سال اس امتحان کا اعلان بذریعہ FPSC کیا جاتا ہے ۔
جس میں گریجویشن( آرٹس ، سائنس ، کامرس ، میڈیکل یا انجینئرنگ ) میں سیکنڈ ڈویژن رکھنے والے 21 سے 30 سال کے مرد و خواتین اور خصوصی افراد امتحانات دینے کے اہل ہوتے ہیں ۔ خصوصی افراد کے لیے عمر میں 2 سال کی رعایت ہوتی ہے ۔ اکتوبر ، نومبر ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ درخواست ﻓﺎﺭﻡ بھرے ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ امتحان فرﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
امتحانی مراکز ۔
سی ایس ایس کے امتحانات ملک کے تقریباً 19 شہروں جن
میں ایبٹ آباد، بہاولپور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، فیصل آباد، گلگت، گوجرانوالہ، حیدرآباد، اسلام آباد، کراچی، لاہور، لاڑکانہ، ملتان، مظفر آباد، پشاور، کوئٹہ ، راولپنڈی اور دیگر شامل ہیں میں منعقد ہوتے ہیں ۔
امتحانی طریقہ کار ۔
اس سال سے سی ایس ایس کے امتحان میں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہیں ، اب Css امتحانات سے قبل ایک سکرین آؤٹ ٹیسٹ approve کیا گیا ہے. جو 200 نمبر کا ہوگا ہے ۔ جو لوگ اس میں کامیاب ہونگے وہ written ٹیسٹ دے سکیں گے. ٹیسٹ 200 MCQs سوالات پر مشتمل ہوگا جس میں انگلش پاکستان سٹڈیز اسلامیات اور جنرل سائنس+ میتھ میں سے سوالات پوچھے جائیں گے.
لہذا اب امیدوار جو سی ایس ایس کےامتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں اُنہیں پہلے اسکریننگ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوگا ۔
اس کے بعد ہی وہ پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ لیکن یاد رہے کہ درخواست دہندگان اپنی درخواست کی ہارڈکاپی لازمی دستاویزات کے ساتھ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے ہیڈکوارٹر میں MPT ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد ہی جمع کروا سکتے ہیں ۔
اس کے علاؤہ آپشنل مضمون ریوائز ہو گئے ہیں اور جو لازمی ہیں وہ اسی طرح ہیں۔
امتحان کی اقسام ۔
سی ایس ایس میں 4 ﻗﺴﻢ ﮐﮯ امتحان/ ﭨﯿﺴﭧ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
1 ۔ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ written test
2 ۔ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ psychological test
3 ۔ ﻃﺒﻌﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ medical test
4 ۔ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ vivavoce/interview
ﺍﻥ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺮﺍﺣﻞ ﺳﮯ ﮔﺬﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﮔﺮﻭﭖ ( ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ) ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﮔﺮﻭﭘﺲ ۔۔1 Districtt Management Group
2. Police Services of Pakistan
3. Custom and Excise
4. Postal group
5. Income tax group
6. Information group
7. Foriegn Services of Pakistan
8. Commerce and Trade
9. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts
12. Railways (commercial & transportation)group
مضامین کی تعداد ۔
امتحان کے مضامین ﮐﻮ ﺩﻭ ﺣﺼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
1 Compulsary subjects
2. Optional subjects
Compulsary subjects : 1. Normal English (precis and composition). عمومی انگریزی 2. English Essay & precie. انگریزی مضمون نویسی3. Pakistan affairs. مطالعہ پاکستان4. islamic studies Or comparative study of Major Religion for Non Muslims . اسلامیات5. Current affairs. حالات حاضرہ6. Everyday Science . روزمرہ سائنس
لازمی مضامین میں پاسنگ نمبر 44 ہوتے ہیں اور اختیاری مضامین میں 33 ہوتے ہیں ۔
لازمی مضامین میں حالات حاضرہ ، مطالعہ پاکستان ، اور روزمرہ سائنس میں اگر نمبر 40 سے کم ہوں لیکن دیگر مضامین میں نمبر زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120 ہو یا اس سے زیادہ ہو تو بھی پاس ہوگا ۔
ﺁﭘﺸﻨﻞ یعنی اختیاری مضامین کی تعداد تقریباً 55 ہے جو سات گروپ پر مشتمل ہیں اور جس میں سے 6 منتخب کرنے ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﺎﺭﮮ ﭘﯿﭙﺮﺯ 100 ﻣﺎﺭﮐﺲ ﮐﮯ ہوتے ﮨﯿﮟ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﭨﻮﭨﻞ ﻣﺎﺭﮐﺲ 1200 ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ اﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﮯﻟﮱ %50 ﻣﺎﺭﮐﺲ ﺣﺎﺻل ﮐﺮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﯿﮟ۔آﭘﺸﻨﻞ ﺳﺒﺠﯿﮑﭩﺲ ﮨﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺎئی ﺍﺳﮑﻮﺭﻧﮓ ﺳﺒﺠﯿﮑﭩﺲ
ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺳﻠﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺫﮬﺎﻧﺖ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺎ جائے
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺒﺠﯿﮑﭩﺲ منتخب ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻮ ﺁﭖ کو پسند ہوں ،ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮨﻮ، اور کافی حد ان پر عبور ہو ۔ ۔ ۔
ایئر فورس میں بھرتی کی رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ ہے۔۔۔۔۔ پاکستان ارمی میں بھرتی کی اخری تاریخ نو مئی 2024 ہے۔*اس بار آرمی میں خطیب کیلئے تین سو آسامیاں ہیں،احباب اپنے متعلقہ مدارس اور علماء سے رابطہ کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اپلائی کرائیں9 مئی آخری تاریخ ہے۔*
*سی ایس ایس 2023 کا رزلٹ جاری*
مقابلے میں امتحان میں 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا
صرف 401 امیدوار امتحان پاس کر پائے
پاس امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی
GREAT INFORMATION
ملازمت تلاش کرنے کی 10 ویب سائیٹس۔
1. Linkedin. com
2. Indeed. com
3. Naukri
4. Monster
5. JobBait
6. Careercloud
7. Dice
8. CareerBuilder
9. Rozee. pk
10. Glassdoor
10 اسکلز جو أج کل کے دور کی ڈیمانڈ ہیں۔
1. Machine Learning
2. Mobile Development
3. SEO/SEM Marketing
4. Web development
5. Data Engineering
6. UI/UX Design
7. Cyber-security
8. Graphic designing
9. Blockchain
10. Digital marketing
*11 ویب سائٹس جہاں آپ آن لائن تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔*
1. Coursera
2. edX
3. Khan Academy
4. Udemy
5. iTunesU Free Courses
6. MIT OpenCourseWare
7. Stanford Online
8. Codecademy
9. ict it
10 ict iitk
11 NPTEL
*10 ویب سائٹس جہاں آپ Excel فري سیکھ سکتے ہیں۔*
1. Microsoft Excel Help Center
2. Excel Exposure
3. Chandoo
4. Excel Central
5. Contextures
6. Excel Hero b.
7. Mr. Excel
8. Improve Your Excel
9. Excel Easy
10. Excel Jet
*10 ویب سائٹس جہاں آپ سی وی مفت رییو کرا سکتے ہیں۔*
1. Zety Resume Builder
2. Resumonk
3. Resume dot com
4. VisualCV
5. Cvmaker
6. ResumUP
7. Resume Genius
8. Resume builder
9. Resume Baking
10. Enhance
*10 ویب سا ئٹس جہاں آپ انٹرویو کی تیاری کر سکتے ہیں*
1. Ambitionbox
2. AceThelnterview
3. Geeksforgeeks
4. Leetcode
5. Gain
6. Careercup
7. Codercareer
8. interview
9. InterviewBest
10. Indiabix
*5 ویب سائٹس جہاں آپ مفت فری لانسنگ کی ملازمت کر سکتے ہیں۔*
1. Fiverr. com
2. Upwork. con
3. Guru. com
4.Worksheet .com
5. Freelancer . com.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chakwal
CHAKWAL
Chakwal
WE UPLOAD ONLY MAJLIS ANS JALOUS VIDEOS AND WE PROMOTE AZADARI IN PAKISTAN.
University Of Chakwal
Chakwal
For Updates about UOC Admissions and activities
Chakwal
Admissions open from class Nur to Matric.Separate campus for girls and boys.Also School facility is
Vpo Patalian Tehsil And District Chakwal
Chakwal, 48800
مدرسہ میں بچوں کو ناظرہ اور حفظ کی تعلیم تجوید کے مطابق اور صوتی طریقہ تدریس کے مطابق دی جاتی ہے
Jabairpur
Chakwal
Please like this page to be connected with Azadari E Imam Hussain a.s