Minhaj-ul-Quran Islamic Center Chak Bhoun Chakwal

Minhaj-ul-Quran Islamic Center Chak Bhoun Chakwal

we love minhaj-ul-quran

Photos from Minhaj-ul-Quran Islamic Center Chak Bhoun Chakwal's post 27/04/2024

تحریک منہاج القرآن ضلعی اور تحصیلی عہدیداروں سے نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن کی خصوصی بریفننگ اور اہداف کا تعین

14/04/2024

Mehfil E Naat 2024 Live From Minhaj Ul Quran Islamic Centre Chakbhon Chakwal

13/04/2024

انشاء اللہ کل دن 1 بجے تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تمام دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ✨

27/03/2024

Part 2

24/03/2024

Documentary on Minhaj ul Quran Islamic center chak Bhoun chakwal

09/12/2023

live

06/12/2023

Farid-e-millat scholarship
Award distribution ceremony
On Saturday 9th December 2023
At................09:00am
Venue
Minhaj ul Quran Islamic center chak Bhoun dist. Chakwal
You are also invited to participate in this program. Your participation will be a pleasure for us. Thank you

27/11/2023

Inshaallah 9 December at Minhaj ul Quran Islamic center chak Bhoun chakwal ❣️

25/10/2023

انشاء اللّٰہ بروز منگل صبح 9 بجے تا دن 2 بجے

03/08/2023

حافظ محمد شفاقت حسین صدر تحریک منہاج القرآن یوسی تھنیل کمال کے بھائی محمد ابرار رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ شام 6 بجے ڈنگی بالا والے قبرستان میں ادا کی جاۓ گئی 03/08/2023

20/07/2023

انشاء اللّٰہ سالانہ پیغام امام حسین کانفرنس 10 محرم الحرام بمقام منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال دن 12 بجے تا نماز عصر منعقد ہونے جا رہی ہیں
تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تمام دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں جزاک اللّٰہ

Photos from Minhaj-ul-Quran Islamic Center Chak Bhoun Chakwal's post 07/02/2023

چوآ سیدن شاہ منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چوآ سیدن شاہ کے لئے شاندار خدمات پر منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے خصوصی شیلڈز ۔
منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چوآ سیدن شاہ کی طرف سے ملک بھر کی طرح سیلاب زدگان کے لئے بڑے پیمانے پر لاکھوں روپیے مالیت کا امدادی سامان راشن اور نقد رقم جو منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے حوالے کرکے سیلاب زدگان کے لئے پھنچائ گئ اس کے لئے تحریک منہاج القرآن پاکستان عوامی تحریک منھاج یوتھ لیگ کے رہنماؤں نے دن رات ایک کرکے سامان اکھٹا کیا مختلف جگہوں پر کیمپ لگائے اور تحریک کے رفقاء کے تعاون سے امداد اکھٹی کی اور متاثرہ علاقوں تک پھنچے۔
منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چکوال نے مجموعی طور پر تین کروڑ سے زائد رقم کا امدادی سامان متاثرین تک پھنچانا اور امدادی ٹیم بھی روانہ کی۔
راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن چوآ سیدن شاہ کے لئے خصوصی شیلڈ دی گئی جو الحاج پیر ساجد حسین شاہ ھاشمی صاحب صدر پاکستان عوامی تحریک چوآ سیدن شاہ نے وصول کی۔
ان کے ھمراہ چکوال کی دیگر تحصیلات کے اور ضلعی عھدیدان موجود تھے۔
اس موقع پر الحاج پیر ساجد ھاشمی صاحب نے کھا کے تحریک منہاج القرآن اور اس کے جملہ فورمز خدمت اسلام و انسانیت میں ھمہ وقت مصروف عمل ہیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی ھدایت پر منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اب تک متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل ھے۔ھزاروں رضا متاثرین کی مکمل بحالی تک وھاں موجود ھیں۔متاثرین کے لیے مکانات کی تعمیر کا عمل تیزی سے جاری ھے اور سیکنڑوں خاندانوں کے لیے گھر تعمیر کر کے حوالے کئے جا چکے ہیں۔۔
چوآ سیدن شاہ سے پیر ساجد ھاشمی مخدوم راجہ محمد سعید ،ملک طارق اعوان ،راجہ احسن جالپ ،ملک عاطف سھیل،ملک شھزادقیوم ، منظر حسین قادری محمد سعید وھالی،ملک راحیل،چوھدری ثاقب اور دیگر تحصیلی عھدیدان اور منھاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جملہ ٹیم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
منھاج القرآن ویمن لیگ چوآ سیدن شاہ کی ٹیم کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا اور شیلڈ دی گئی

07/01/2023

#انشاءاللہ🌺

.
19
#بمقام:
.

18/12/2022

السلام وعلیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ایک چھوٹی سی عرض کرنی ہے کہ میرے دادا ابو کے ایصالِ ثواب کے حوالے سے ایک بہت ہی عظیم الشان محفل میلاد مصطفی 10جنوری 2023 بروز منگل بمقام منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون (چکوال) میں منعقد کی جا رہی ہے جس میں ملک پاکستان کے نامور ثناء خواں مصطفیٰ اور علماء کرام تشریف لا رہے ہیں۔ آپ کو بھی اس محفل پاک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے آپ بھی اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں اللّٰہ پاک آپ کا آنا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ❣️

18/11/2022

#محترم خرم نواز گنڈا پور صاحب ناظم اعلیٰ منھاج القرآن انٹرنیشنل کی منھاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون (چکوال) آمد

#چکوال منہاج ماڈل سکول اسلامک سنٹر چک بھون میں فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ایوارڈ سرمنی منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی خرم نواز گنڈاپور ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن طائر شعیب ڈائریکٹر منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان اکرم غوری ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پاکستان سماجی رہنما میاں تصور صاحب اور اہل علاقہ کا کے علاوہ پاکستان عوامی تحریک تحریک منہاج القرآن منہاج القرآن علماء کونسل منہاج القرآن یوتھ لیگ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن منہاج القراں ویمن لیگ کے عہدیداروں نے شرکت کی جن میں توقیر احمد اعوان سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب چوہدری نذر حسین صدر تحریک منہاج القرآن ضلع چکوال طاہر اعوان دلہہ صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع چکوال ساجد حسین اعوان صدر پاکستان عوامی تحریک تحصیل چکوال حافظ محمد خان ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع چکوال ملک نذر حسین صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل چکوال حاجی جہانگیر حسین ناظم تحریک منہاج القرآن تحصیل چکوال چوہدری محمد یعقوب صدر پاکستان عوامی تحریک تحصیل کلر کہار حاجی طاہر اعوان جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک ضلع چکوال حاجی کریم بخش محمد سلیم صاحب کلر کہار محمد سعید پر تو چھہ صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل چوآ سیدن شاہ محمد ذوالفقار دلہہ زاہد ایوب نیلہ حاجی عبدالغنی خان ہارون ہے صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ ضلع چکوال محمد عثمان علی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ تحصیل چکوال عزیز رحمان جنرل سیکرٹری منہاج القرآن یوتھ لیگ تحصیل چکوال چوہدری عمید منیر ابراہیم سلطان صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع چکوال ملک فہیم الرحمان اعوان صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل چکوال حاجی محمد صابر ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع چکوال ارسلان ملک نائب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شمالی پنجاب نعیم طارق رہنما منہاج القرن یوتھ لیگ عدیل عارف ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان عوامی تحریک تحصیل کلر کہار توقیر عباس مغل میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک ضلع چکوال شریک ہوئے اس موقع پر بلکسر انٹر چینج پر ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈا پور کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور جلوس کی شکل میں انہیں پنڈال بنایا گیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور میں سب سے پہلے شاندار پروگرام کے انعقاد پر منتظم اعلی چوہدری نذر حسین کو بھرپور مبارکباد پیش کی اور کہا کہ میرے تصور سے بڑھ کر یہاں زبردست بلڈنگ زبردست انتظامات اور زبردست رزلٹ پیش کیا گیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی نظر میں مذہبی رہنما کسی کی نظر میں مصنف کسی کی نظر میں اعلی منتظم جب کہ میری نظر میں وہ ان تمام خوبیوں کے علاوہ بہترین ریفارمر بھی ہیں خواتین کی ایک بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا دین خواتین کو بہت بڑے حقوق دیتا ہے لہذا ہمیں اپنی بیٹیاں اور بہنوں کو ہر شعبے میں پراعتماد طریقے سے آگے بڑھنے میں مدد دینی چاہیے انہوں نے کہا کہ خواتین صرف ٹیچنگ اور نرسنگ کے شعبے میں آگے نہ آئی بلکہ انہیں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بھی بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے آگے بڑھنے میں مدد لینی چاہیے انہوں نے شاندار کارکردگی کردگی پر منہاج القرآن گرلز اسکول اور کالج کی پرنسپل صاحب میڈم فلک ناز پورے سٹاف بچوں کے والدین اور جن سکولوں کے طلباء طالبات نے شاندار کارکردگی پیش کی انہیں دلی مبارکباد دی اس سے پہلے چوہدری نذر حسین منتظم اعلی منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون تعلیمی اسٹرکچر کے حوالے سے تعارف پیش کیا اس موقع پر جن طلباء اور طلباء نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ان کو فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے ایوارڈ اور نقد کیش سے نوازا گیا پروگرام کے بعد ایک تعارفی نشست منعقد ہوئی جس میں توقیر احمد اعوان سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک نے تمام عہدے داران کا تعارف کروایا اور مختصر سی سوال جواب کی نشست ہوئی جس میں خرم نواز گنڈا پور نے اس سوال کے جواب میں کہ آپ موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں کیا دیکھ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی زبوں حالی مہنگائی اور دیگر مسائل نے عوام کی زندگی کو مشکل سے مشکل تر بنا دیا ہے لہذا آنے والے حالات عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کریں گے اور ڈاکٹر طاہر القادری کا بیانیہ حرف حرف سچ ثابت ہو رہا ہے کر دیئے اس دشمن نظام کے ہوتے ہوئے کسی خیر کی توقع نہیں

12/10/2022

میلاد مصطفی جلوس زیر اہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال

09/10/2022
09/10/2022

میلاد چوک چک بھون چکوال

27/08/2022

#ھزاروں لوگ اس وقت بے سہارا ہیں اور آپ کی مدد کے منتظر ہیں
#تم میں سے سب سے بہترین انسان وہ ہیں جو
دوسروں انسانوں کو خیر پہنچاتے ہیں( حدیث)
#اور نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد
کیا کرو۔۔۔( قرآن )
#جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کی حاجت
روائی کرتا ہے ،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی
فرماتا ہے( حدیث)
#ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان
بچانا ہے( قرآن)
#آئیں دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ہمارا ساتھ دیں شکریہ 🙏🙏🙏

20/08/2022

کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز نیو کیمپس ٹاؤن شپ کا ایک اور اعزاز
16اگست 2022ء کو نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوانِ قائد اعظم میں ہونے والے تقریری مقابلہ میں فرسٹ ایئر کے ہونہار طالب علم عبدالواسع نے تیسری پوزیشن حاصل کی
منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

19/08/2022

منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال ❣️❣️

15/08/2022

منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال میں جشن آزادی کی تقریب

14/08/2022

چوہدری نذر حسین صدر تحریک منہاج القرآن ڈسٹرکٹ چکوال و منتظم اعلی منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال کی جانب سے تمام دوستوں کو جشن آزادی مبارک ہو

Photos from Minhaj-ul-Quran Islamic Center Chak Bhoun Chakwal's post 11/08/2022

... #منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون میں سالانہ شھدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
#پروفیسر علامہ عدنان وحید قاسمی فاضل منہاج یونیورسٹی نے شرکاء سے خطاب کیا۔۔ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن و ناظم اعلیٰ اسلامک سنٹر چک بھون چوہدری نذر حسین منہاس و دیگر قائدین نے شرکت کی۔

Photos from Minhaj-ul-Quran Islamic Center Chak Bhoun Chakwal's post 09/08/2022

الحمد اللہ منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون میں آج کے پروگرام کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں تمام دوست جلد از جلد تشریف لائیں شکریہ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chakwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Mehfil E Naat 2024 Live From Minhaj Ul Quran Islamic Centre Chakbhon Chakwal
Part 2
Documentary on Minhaj ul Quran Islamic center chak Bhoun chakwal
#محترم خرم نواز گنڈا پور صاحب ناظم اعلیٰ منھاج القرآن انٹرنیشنل کی  منھاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون (چکوال) آمد#چکوال م...
میلاد مصطفی جلوس زیر اہتمام منہاج القرآن اسلامک سنٹر چک بھون چکوال
میلاد چوک چک بھون چکوال
Minhaj ul Quran secondary school Chak Bhoun chakwal 🥰🥰🥰🥰🥰🖤🖤🖤🖤🖤🌹🌹🌹🌹🌹🌹💙💙💙💙

Category

Telephone

Address

Chakwal
48800

Other Public Figures in Chakwal (show all)
M IQBAL HUSSAIN BALOCH - (Chacha Bali) M IQBAL HUSSAIN BALOCH - (Chacha Bali)
Chakwal

اللھم لعن قتل الامام الحسینؑ و اولاد الحسینؑ و اصحاب الحسینؑ

Vedio page Vedio page
Chakwal

Qasimツ Qasimツ
Chakwal, CHAKWAL

"" is an Islamic page that works to spread the teachings of Ahlebait AS throughout the world in easiest way. Support us to share Islamic knowledge in all over the World. Follow ou...

Majbur tharkii Majbur tharkii
Chakwal

JUST MEMES JANI 🥵 Memes| Sarcasm| Trolls& much more YOUR SIMILE IS MY REWARD ♥️🥀

SHIA shopping Gelery SHIA shopping Gelery
Chakwal, 48800

azadar e hussain

Zealous Hamu Zealous Hamu
Chakwal, 48800

Asalam o Alaliakum Friends how are you all .I hope you all fine Please like and follow my page and

Entertainment time Entertainment time
Chakwal, 48800

hi every one me mr pattlo this is my page officel mery pind walo es ko like ko or share kro..

Mr. Prank Mr. Prank
Chakwal

funny content 😜

Mr Gamer Mr Gamer
Chakwal

We Paly all type of games�� Must follow my Page� Get well Soon�

Javedvelogs Javedvelogs
Chakwal

https://youtube.com/@Javedvelogsofficail?si=q8mAhnUgWnYwUXZs

Nauman Ahmed Nauman Ahmed
Ashraf Town
Chakwal, 48800

Social Media Influencer | Blogger | Human Being | Something Between Introvert & Extrovert

Syed Ali Abbas Syed Ali Abbas
Chakwal
Chakwal