Imran khan PTI
Leader Only Imran Khan �
دوستوں کوئی ٹینشن نہ لیں نواز شریف صاحب انگلینڈ میں ہے بہت جلد ٹرافی چوری کر کے آئے گا۔ 😂😂
Imran khan PTI
ہمیں ٹرافی نہیں
مریض چاہیے
😁😂
Imran khan PTI
یہ لوگ اپنی 75 سالہ بادشاہت اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گےانہیں گھسیٹ کر نکالنا ہوگا👊😈
👉Imran khan PTI👈
امریکہ سمیت پوری
دنیا دیکھے گی کہ پرچی والا ہاتھ کتنا کمزور اور تسبیح والا ہاتھ کتنا مضبوط ہوتا ہے ❤️ إنشاءاللّٰه 💚
👉Imran khan PTI👈
اے میرے رب ذوالجلال
عمران خان کو جلد سے جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما👏 آمین 🙏
👉Imran khan PTI👈
گولی کا مذاق اُڑانے والوں کی غلطی نہیں کیونکہ انہوں نے اپنے لیڈروں کو جوتے کھاتے ہی دیکھا ہے گولی کھاتے نہیں دیکھا 😈👊
👉 Imran khan PTI 👈
پنجاب پولیس نے تاریخ میں پہلی بار اتنی جلدی ملزم پکڑ کر میڈیا پر دکھایا
اور خود معطل ہو گئے😂😂
Imran khan PTI
حفاظت کرنے والے جب قاتل بن جائیں اور انصاف دینے والے چیف جسٹس گونگے بہرے بن جائیں تو معاشرے جنگلوں سے بدتر ہو جاتے ہیں۔
👉 Imran khan PTI 👈
بیشک مارنے والے سے بڑا بچانے والا ہے۔ ✌️✌️✌️
👉 Imran khan PTI 👈
حفاظت کرنے والے جب قاتل بن جائیں اور انصاف دینے والے چیف جسٹس گونگے بہرے بن جائیں تو معاشرے جنگلوں سے بدتر ہو جاتے ہیں.
👉Imran khan PTI👈
الحمد اللّٰہ خان صاحب قوم کو خطاب کے لیے آنے والا ہے
سن لو بذدلوں❗️
زخمی شیر زیادہ خطرناک ہوتا ہے.😈✌️👊
👉Imran khan PTI👈
شھید لیاقت علی خان، شھید بینظیر بھٹو
غازی عمران احمد خان نیازی
75 سالہ قبضہ مافیا سے آزادی دلوائے گا
Imran khan PTI
گولیاں مرد کھاتے ہیں
ہجڑے تو پیناڈول کے بہانے لندن بھاگ جاتے ہیں!..🖐
👉 Imran khan PTI 👈
اہم حبر
رائونڈ اشتماع میں عمران خان کیلئے خصوصی دعا کی درخواست کی گی مولانا طارق جمیل صاحب نے♥️🌹
👉 Imran khan PTI 👈
جب لوگ مقابلہ کرنے کی بجائے تمہارے خلاف سازشیں شروع کردیں تو سمجھ لینا کہ تمہاری کامیابی کا اغاز ھوگیا💪😈✌️
👉Imran khan PTI👈
جب کتا اُونٹ پر وار کرتا ہے تو اُس کے وار اونٹ کی پاؤں تک ہی پہنچ پاتا ہے.😧😧
👉Imran khan PTI👈
گولی ہمیشہ دلیر اور بہادر انسان کو لگتی ہے
بزدل کو تو ہمیشہ جوتے ہی لگتے ہیں 💪✌️
👉Imran khan PTI👈
سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہوتی ہے، یا اللہ خان صاحب اور اس کے کھلاڑیوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین۔ 🤲🤲🤲
Imran khan PTI
بھاگ کر لندن یا دوبئی نہیں جائے گا
ہوش آنے دو واپس میدان میں سامنے آئے گا اور مقابلہ کریگا
انشاء اللہ 💪🇵🇰✌
👉 Imran khan PTI 👈
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے 👑😈
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے✌️👊
👉Imran khan PTI👈
جس شخص کو اپنی جان کی پرواہ نہ ہوں۔
اکثر ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں۔🇧🇫😈✌️
👉Imran khan PTI👈
رانا ثنا اللہ کے گھر پٹھان پہنچ گئے
🥀✌️✌️✌️🥀
👉Imran khan PTI👈
سیدھا سیدھا شوٹ کرنے کا پلان تھا ، لیکن میرے رب کو کچھ اور ہی منظور تھا.
👉Imran khan PTI👈
اللہ نے مجھے ایک اور زندگی دی ہے ان چوروں کو سیدھا کرنے کے لیے
عمران خان ✌️
👉Imran khan PTI👈
ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے
حق کے لیے لڑنا بغاوت نہیں ہوتی ✌🇧🇫
👉Imran khan PTI 👈
فلموں میں بھی اتنی جلدی۔۔۔قاتل ۔۔مجرم ۔۔ملزم ۔۔اور اعتراف جرم کرنے والے کے کپڑے تبدیل نہیں ھوتے ۔۔جیسے عمران پر حملہ کرنے والے شخص کے کپڑے تبدیل کر دئے گئے۔۔
Follow us 👉 Imran khan PTI 👈
ابتدای اطلاعات کے مطابق تو اس بیغیرت کی ویڈیو میں نے بھی شیر کی ہے لیکن اصل کھیل اس شکل کے پیچھے کھیلا گیا ہے
1 پستول اُٹھانے والے نے کالا شرٹ پہنا ہے اور شکل بھی اس شکل سے کافی بدل لگ رہا ہے
2 اس نے فاٸرِنگ شروع کرتے ہی وہ ابتسام نامی کارکن نے ہاتھ پکڑ کر اک گولی اوپر کی طرف فاٸر ہوی باقی پستول زمین کی طرف آتھی ہوی فاٸر ہوتی رہی اس اثنا۶ میں اک کارکن کی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہے
3 اس نے صرف ہوای فاٸرنگ کی ہے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے بھگ دھڑ مچانے کے لیے اور تمام سیکورٹی اہلکاروں کو مصروف کرنے کے لیے 👈اور اس کے بعد کسی خاص جگہ یا مورچہ سے نشانہ لگانے والی اسلحہ خاص طور سناٸپر کے ذریعے عمران خان کو اور کنٹینر کو ٹارگٹ کیا گیا ہے
4 امپورٹڈ حکومت و پی ٹی ای قیادت کے رپورٹ آنے سے پہلے پہلے عدالتی ریمانڈ و کاروای سے پہلے اس شکل کو بہت جلدی میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا تاکہ قابل فہم پاکستانیوں کو گمراہ کیا جاے موصوف نے انتہای حوصلے سے السلام علکیم بھی عرض کیا .
5 اصلی مجرم تو نامعلوم ہے لیکن اس موجودہ منحوس شکل کے ساتھ بھی مزہبی تجاویز اٹیچ کر کے ملک میں انتشار پیدا کرنے کے لیے لانگ مارچ کو متنازعہ کرنے کے لیے اور عدالت کے ذریعے اس شکل کو بچانے کے لیے خوب پلیننگ کیا گیا ہے .
6 فیصل واوڈا کی لانچڈ پریس کانفرنس پی ٹی وی پر لاٸیو شیر کرنا اور اس منحوس کا بیان شیر کرنے کے پیچھے آخر کون تھا
Follow us 👉 Imran khan PTI 👈
بڑی خبر ✌️
!! غازی عمران نیازی!!
رات 10بجے قوم سے خطاب فرمائیں گے❤
👉 Imran khan PTI 👈
اتنی جلدی کپڑے واسکٹ اور شکل تبدیل ہوگئی؟ نا جی نا یہ 1990 نہیں 2022 کا زمانہ ہے.
👉 Imran khan PTI 👈
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Charsadda
24420
Mian Kali Sherpao
Charsadda, 24530
Chair man PK-62 Awami National Party Tehsil Tangi District Charsadda 🚩
Sreikh Tehsil Shabqadar District Charsadda
Charsadda
Ex Tehsil Nazim NA 23 Candidate
Charsadda
#وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ��� � اور وہ جسے چاہتا ھے #عزت دیتا ھے.� �اور ج
Charsadda
#ہر_سہ_راتہ_وایہ_خو_مُــولا_تہ_می_سـہ_مــہ_وایہ� ��� ���� #دا_راتہ_میراث_کی_دہ_نبی_نہ_پاتی_شوے_دے� ���