Umar Utman

sallam to every one

19/03/2023

ہمیشہ خوش رہیں وہ لوگ
جو اس پورفتن دور میں علمائے کرام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

19/03/2023

جو یوتھیاں علمائے کرام کی پیچھے بونکتے ہیں اصل میں یہ پارٹی ورکرز نہیں بلکہ کے پی حکومت نے اس کیلئے پانچ ہزار الگ مصنوعی یوتھیاں بھرتی کرچکے ہیں

25/02/2023

ھم جان بوجھ کر جمعیت میں ہیں جناب
کوئی دباؤ نہیں کوئی لالچ نہیں
Umar Sadiq

14/02/2023

Ham Muslims hn
Alhamdulilah

10/06/2022
15/04/2022

کون کہتا ہے کہ ہم غلام ہیں ۔الحمداللہ ہم غلام نہیں ہے
۔ہمارا دین اسلام آزاد ہے
ہمارا مدرسہ آزاد ہے
ہمارا مسجد آزاد ہے
ہمارا تبلیغ آزاد ہے
ہمارا جھاد آزاد ہے
ہمارا سیاست آزاد ہے
ہمارا تصوف آزاد ہے
ہمارا پگڑی آزاد ہے
ہمارا داڑھی آزاد ہے
ہمارا پردہ آزاد ہے
ہم غلام نہیں تم غلام ہوں۔۔قوم کو زبردستی سے غلام نہ بناوں۔۔

قربان دہ علماء نہ❤️💕🌹🙏

13/01/2022

میں عیسائی تھا جب مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو گئی تھی،

یہ ہوتا ہے حقیقی عشق جو انسان کے اعمال و کردار میں نظر آئے
سبحان اللہ ❤️

30/12/2021

امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند مولانا محمد عارف حقانی صاحب بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جمعیت علماء اسلام مہمند کے اُمیدواروں نو منتخب مئیر، جنرل ،یوتھ ، کسان کونسلرز سے حلف لے رہے ہیں
Muhammad Arif Haqqani

29/12/2021

اے میرےاللہ میرے مرشدین کی حفاظت فرمائے آمین
دونوں بھائیوں کی پیار اور ایک دوسرے کا احترام دیکھ کر الحمد الله اپنے مشران پر فخر محسوس کرتا ہوں
❤️❤️

23/12/2021

#بنوں
بیہوشی کی حالت میں جمعیت علماء اسلام سے بے پنا محبت کے اظہار

22/12/2021

#الحمدللہ
علمائے حق کے ساتھ اسلام پسند کارکنان ہیں صاحب

22/12/2021

قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولنٰا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم عالیــہ

21/12/2021

اگر آپ کہتے ہیں کہ آپ جمعیت اورمولانا کو سپورٹ کرتے ہو تو کیا ملتے ہیں؟
ہمیں دلی سکون اور الحمدللہ فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم بھی اسلام کی چاہنے والوں کی ساتھ ہیں

21/12/2021

اب اس کیلئے بھی شلوار بنائیں کہ یہ تو کےپی کے کی مستقبل کی بات کرتے ہیں

21/12/2021

اطلاع بنام دوستان
میں عمر صادق اپنــے تمام پیارے دوستوں کو جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں
علماء کرام کی سر بلندی کیلئــے ہمارے ساتھ دیں

01/06/2021

آج کل پاکستان میں صحیح بات کرنا بھی جرم ہے اگر صحیح بات کی سیدھا جیل جاٶ گے اور اگر خاموشی اختیار کروگے تو پھر لوگ کہتے ہے کہ یہ شخص بزدل ہے اگر بہادری اختیار کروگے تو اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہوگے اور پھر اپ کے لیۓ کوئی اواز اٹھانے والا بھی نہیں ہوگا خدا کے واسطے مفتی صاحب کے لیۓ اواز اٹھاۓ جزاك اللهُ‎

11/05/2021

ہوائی فائرنگ خاموش قتل ہے
چاند رات میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں
شکریہ

29/04/2021

تعریف 💖محمدؐ💖 ہم لکھ لکھ کے سنائیں گے
ہم 💟ختم نبوت💟 پہ جاں__ اپنی لٹائیں گے

شاھین جمعیت ضلع مہمند مولانا محمد عــارف حقــانی صاحب کے ساتھ ایک یادگار سیلفی
Umar sadiq

29/04/2021

الحمــــــــــد للــــــــــــــــہ
علماء کرام کا ایک چھوٹا سا
کـــــارکن ہوں

23/04/2021

جمعیت علماء اسلام واحد پارٹی ایسـے پارٹی جس میں تقریباً سو فیصد علمائے حق موجود ہیں

14/04/2021

السلام وعلیکـــم پیارے دوستوں
جمعیت کے جیالوں

05/03/2021

ہم پنچپیریوں کے اس طالب العلم عمرزادہ حنیفی کو قافلہ شیح الھندؒ میں شمولیت اور پنچپیریت سے براءت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں.

22/02/2021

شیخ صاحب رح کے آواز بھی سن لیجئے

09/02/2021

ہر بلا سے رہے تو سلامت
دن جوانی کے آۓ ہوۓ ہے
🌹مفتی اسعد محمود 🌹
🌹مولانا اسجد محمود🌹
🌹مولانا راشد محمود سومرو🌹

05/02/2021

وہ جنہوں نے 63 سال میں جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے نبی (ص) ہیں

05/02/2021

یہ کون ہے؟
کون جانتا ہے یہ بچہ

02/02/2021

اگر مولانا فضل الرحمٰن کو مولانا کہنا علماء کی توہین ہیں تو عمران کو خان کہنا گناہ کبیرہ ہے

01/02/2021

عظیـــــــــــم لیڈر کا عظیـــــــــــم بیٹا

31/01/2021

قائد و مرشد و رہبر پاکستان
قائد ابن قائد مولانا فضل الرحمٰن

31/01/2021

باربار سننے کو جی کرتا ہے ماشاءاللہ بغیر ساونڈ سسٹم کے قاری صاحب نے مولانا عطاءاللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی یاد تازہ کردی @ بہت خوبصورت آواز ھے ایک بار ضرور سنئے شکریہ

18/01/2021

علماء کرام کو بدنام کرنے کیلئے آپ لوگوں نے کیا کیا نہیں کیا لیکن شرم اور حیاء بھی کوئی چیز ہوتی ہیں او اور تین طلاق اٹھاؤ کہ یہ فلیکس فیک نہیں اوریجنل ہہے میں آج پی ٹی آئی میں اعلان کرتا ہو بس ایک لائک اور کمنٹ کی لالچ اور شہرت کے لالچ؟ ؟؟؟؟؟

16/01/2021

گھبرانا نہیں
چلو وہ جہاز ویسے بھی پرانا تھا ہـــم اپنے لئے امریکہ سے 2021 ماڈل قرض پر لینگے

13/01/2021

قائد مو مولانا دہ

13/01/2021

مجھ سے کیسی نے کہا تمہارا فضل الرحمن مجھے اچھا نہیں لگتے
میں نے کہا شیر شیروں کو اچھا لگتا ہے کتو کو نہیں

13/01/2021

براگئہ مو جھنڈا د نوجوانان احناف کاروان لرو
مونگ مفتی ندیم او مولانا فضل الرحمن لرو

13/01/2021

ایمان ،اسلام ،قوت ،جمعیت
پاکستان، مولانا فضل الرحمن

11/01/2021

الحمدللہ
جمعیت طلباء اسلام بھی عظیــــــم طاقت ہے
جمعیت علماءاسلام
کی بعد

10/01/2021

تم جس مولانا کے بات کرتے ہوں نا صاحب!
ہم اس مولانا پر جان قربان کرنے والے لوگ ہیں

Want your university to be the top-listed University in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mardan Road
Charsadda

Other Colleges & Universities in Charsadda (show all)
Waziristan Students Society W S S  in Bacha khan university charsadda BKUC Waziristan Students Society W S S in Bacha khan university charsadda BKUC
Nisata
Charsadda

Waziristan Students welfare society

محکمہ تعلیم اپڈیٹس اور جابز نیوز محکمہ تعلیم اپڈیٹس اور جابز نیوز
Utmanzai
Charsadda

محکمہ تعلیم نیوز اور جابز اپڈیٹس کے لئے پیج جوائن کریں

ICMS Girls Education System Charsadda ICMS Girls Education System Charsadda
Nowshera Road City Charsadda
Charsadda

ICMS is now bringing superior quality education for girl students of city Charsadda and ...........

Concordia College Charsadda Concordia College Charsadda
Concordia College, Charsadda Campus, Opposite To Ayub Colony, Mardan Road, Charsadda
Charsadda

Concordia Colleges, under the umbrella of the Beaconhouse Group, aspire to economically offer world

Department of physics GPGC Chd. Department of physics GPGC Chd.
Charsadda

learning about nature..

Empire College Charsadda Empire College Charsadda
Tangi Road Charsadda City
Charsadda, 24000

A Project Of Empire Education System Pakistan

UET players UET players
Dhakki
Charsadda

Salman khan official

ICMS College System Charsadda ICMS College System Charsadda
Charsadda, Nowshera Road Chārsadda, Khyber Pakhtunkhwa
Charsadda, 25000

The only motive of this private college is to polish the raw gems of Charsadda for making them the l

Examinations Section, Bacha Khan University Charsadda, KP, Pakistan Examinations Section, Bacha Khan University Charsadda, KP, Pakistan
Palosa-Nisatta
Charsadda, 24200

This Page is created for the provision of Services of Examinations related issues of the Students of

Swat student society bkuc Swat student society bkuc
Charsadda
Charsadda

Male

BKUC - Bacha Khan University Charsadda BKUC - Bacha Khan University Charsadda
Bacha Khan University Palosa
Charsadda, 24420

Welcome to the Bacha Khan University, Charsadda where academic excellence is nurtured and pursued rig