Videos by Abdul Mussawir Khan in Charsadda. I LOVE ALLAH
Dumra ya spka ko toba khudaya
جو لوگ اے این پی کو یہ طعنے دیتے ہیں کہ آپ کے حکومت میں دھماکے ہورہے تھے تو اُن سے ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ 2002 سے لیکر 2008 تک طالبان کو پورے صوبے میں منظم کس نے کیا تھا؟کیا ہم بھی سابق حکومتوں کی طرح دہشتگردوں کو چھٹی دیتے؟ دہشتگردوں نے تو ہمیں آفر بھی کی تھی کہ آُ ہمیں چھوڑ دیں ہم آپ کو کچھ نہیں کہیں گے لیکن ہم نے اس سرزمین کو بچانے کیلئے اُس سخت راستے کا انتخاب کیا جس میں ہم خود بھی شہید ہوتے رہے اور آج تک ہم اُن کے نشانے پر ہیں مکمل ویڈیو کیلئے یوٹیوب لنک