Alshifa Eye Teaching Hospital Charsadda
A well Equiped Welfare Eye Hospital in District Charsadda
👁️ *آنکھوں اور نظر کا کیمپ!*
*_الشفاء آئی ہسپتال( سنٹر اینڈ آپٹیکلز)، چارسدہ_*
🗓️ تاریخ: 13 سے 30 نومبر تک
🕒 وقت: صبح 9 سے شام 4 تک
📍 مقام: گلبہار نمبر 01، نزذ گرلڈ پیزا، مردان روڈ، چارسدہ
🌟 ہم آپ کی آنکھوں کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کرنے کے لئے یہاں ہیں۔ آپ کی آنکھوں کی صحت ہماری زمہ داری ہے۔ ہمارے متخصص ڈاکٹرز نے خصوصی طور پر تشکیل دی ہے تاکہ یہ خدمات فراہم کریں:
👁️ آنکھوں کا چیک اپ صرف 50 روپےمیں
🌟 آنکھوں کا بغیر ٹانکوں والا اپریشن صرف 10000 روپے میں
🕶️ نزدیک کے تیار عینک صرف 300 روپے میں
🌟 چلو ساتھ مل کر صحت مند مستقبل کی راہوں میں شامل ہو۔ آئیے اور اپنی آنکھوں کی صحت کو بہتر بنائیں، شکریہ۔
رابطہ نمبرز یا مزید معلومات کیلیے:
0311-9417475
0314-9803092
پاکستان کی بہ نن مازیگر 3:57 نہ نور تندر نیسی او تر 5:20 پوری بہ وی۔
مہربانی اوکئ تاسو دی دوران کی نور تہ مہ گورئ۔ پہ موبائیل پہ کیمرہ، ایکسرے کی ، پہ تورو چشمو کی یا پہ شیشہ کی ورتہ ھم مہ گورئ۔
دی سرہ ستاسو نظر کمیدے شی یا ہمیشہ دپارہ انسان ڑندیدے ھم شی
فرى آیئ کیمپ،
چاسدہ کے عوام کیلئے خوشخبری الشفاء آئی ہسپتال مردان روڈ گلبہار نمبر ون چارسدہ میں بروز اتوار فرى آیئ کیمپ، کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں آنکھوں اور نظر کا معائنہ بروز اتوار صبح 8 بجے سے لے کر شام سات (7) بجے تک سعودی عرب سے آئے ھوے قابل ڈاکٹر خود بلکل مفت کرینگے۔
نیز آنکھوں کے سفید موتیا کا آپریشن بغیر ٹانکے کے کیا جاےگا۔
اکوڑی آئی ھسپتال نوشھرہ کے سابقہ قابل ڈاکٹر امجد سلیم صاحب بروز ھفتہ دوپہر سے شام تک خود آنکھوں کا چک اپ اور آپریشنز کرینگے اور جو لوگ صحت کارڈ پر کرنا چاہتے ہیں ، انکے لئے بھی ڈاکٹر امجد سلیم صاحب خود آپریشنز کرینگے۔
Phone # 1 0314-9803091
Phone # 2 0311-9417475
اڈریس: مردان روڈ روڈ گلبہار نمبر 1، بالمقابل سٹی ماڈل سکول چارسدہ۔
ڈی پی او افس چارسدہ میں امراض چشم کے ماہر ڈاکٹر حضرات محکمہ پولیس کے اہلکاران اور ان کے اہل و اعیال کی خدمت کیلئے فری ائی کیمپ منعقد کیا گیا۔
گلوکومہ انکھوں کی بیماریوں کی وہ شکل ہے جس میں انکھوں کے اندر زہریلہ پانی جمع ہوتا ہے جو کچھ عرصہ بعد انکھوں کو متاثر کرنا شروع کردیتاہے
کیمپ میں گلوکومہ پر خصوصی طور فوکس کیا گیا اور متعدد اہلکاروں اور ان کے اہل خاندان کا معائنہ کیا گیا۔
یاد رہے یہ فری آیئ کیمپ اور کالے موتیا کا معائنہ
الشفا آیئ ھسپتال چارسدہ 03149803091 کے تعاون سے منعقد ہوا
ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب کا ضلع بھر کی پولیس کیلئے خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی ایونٹس جاری رہینگے۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Opening Hours
Monday | 09:00 - 14:00 |
16:00 - 19:00 | |
Tuesday | 09:00 - 14:00 |
16:00 - 19:00 | |
Wednesday | 09:00 - 14:00 |
16:00 - 19:00 | |
Thursday | 09:00 - 16:00 |
16:00 - 19:00 | |
Saturday | 09:00 - 16:00 |
16:00 - 19:00 | |
Sunday | 09:00 - 15:00 |
21:00 - 15:00 |
Gul Bahar No 1, Mardan Road
Charsadda, 25400
A Well Equiped Eye Hospital at Charsadda
Opposite Allied Cng Rajjar Bypass Charsadda, Charsadda-
Charsadda, 25000
Hospital, an institution that is built, staffed, and equipped for the diagnosis of disease Zia Hospit
Charsadda
specialized Dental and oral clinic providing all latest and advanced treatments under supervision of Dr. Shumaila Aziz.
Charsadda, Khyber Pakhtunkhwa
Charsadda, 24451
Saudais Medical Complex is 35 Beds State of the Art Hospital Established in Year 2022. The aim of co
Mahallah Maroof Kheil
Charsadda
الحمدللہ سخت ترین جادو جنات کا مکمل توڑ کیا جاتا ہے نوری عامل سورہ اخلاص سورہ مزمل چہل کاف