Invisible soldier of Pakistan
If you love Pakistan� & Pak army than like and follow this page.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب مجاہد خیریت سے ہوں گے
💫پاکستان ہمارا فخر اور پہچان ہے، ہماری جدوجہد کا منشور اُس کی سربلندی ہے، قائداعظم اور ان کی قیادت میں جدوجہد کرنے والے اپنے بزرگوں کے احسان مند ہیں،ان بزرگوں کی کاوشوں کی طفیل ہم آج آزادی کی نعمت سے بہرہ مند ہیں،آزادی ہر شہری پر ذمےداریاں بھی عائد کرتی ہے.
یہ وطن انمول تحفہ کے طور پر عطا کیا۔ ملک کو حاصل کرنے کے لیے قائد اعظم اور مسلم لیگ کی لیڈر شپ کے تحت تحریک پاکستان چلائی ،لاکھوں قربانیوں کے بعد ہم نے یہ وطن حاصل کیا۔پاکستان کو اپنا سمجھنا ہو گا پاکستان کو اپنائیت دینی ہو گی۔
🌟اس وطن کے قیام کی خاطر لاکھوں لوگوں نے اپنے خون کا خراج دیا ہے۔ اس کی سلامت کی خاطر ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور قیامت تک اس کے دفاع کی خاطر محب وطن اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے رہیں گے۔
✨آئیں محب وطن ہونے کا ثبوت پیش کریں اپنے ملک کو مثبت چہرہ تمام دنیا کو دکھائیں۔
شہیدانِ وطن کو خراج تحسین پیش کریں
ٹوئٹر ہیش ٹیگ 👇🏼
بروز اتوار
صبح 11 بجے
جزاک اللّہ 🤍
انوار الحق کاکڑ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں اور یونیورسٹی آف بلوچستان سے پولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں میجر ہیں انہوں نے اپنی سیاسی ذہانت اور بے لوث لگن سے بلوچستان میں مثبت تبدیلی لانے کی وجہ سے پورے بورڈ سے شہرت اور تعریف حاصل کی ہے کاکڑ صاحب مارچ 2018 سے سینیٹ کے رکن ہیں انہوں نے صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات سرانجام دی ہیں اور بلوچستان حکومت کے ترجمان کے طور پر انمول خدمت انجام دیتے رہے ہیں انورالحق کاکڑ کو اکثر مختلف قومی اور بین الاقوامی فورمز پر علاقائی جغرافیائی سیاسی منظر ناموں کے حوالے سے لیکچر دہنے کے لئے مدعو کیا جاتا رہا ہےجس میں سول اور ملٹری دونوں پیلٹ فارمز شامل ہیں انوار الحق کاکڑ نے اپنے اس بیان میں یہ کہا ہے کہ بلوچ عوام BLF .BLA اور BNA جیسی دہشتگرد تنظیموں کو نہیں مانتی کیونکہ ان تنظیموں کا کام بلوچستان میں موجود لوگوں کو قتل کرنا اور بلوچستان کی ترقی میں روکاوٹ پیدا کرنا ہے
ملک میں امن اور خودمختاری کے لیے کام کرنے کے ساتھ ساتھ پاک فوج قبائلی اضلاع کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
💞_________🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰__________💞
دشمن ہمارے جزبوں سے ڈرتا ہے ورنہ👨🏻✈️
گولہ بارود تو پوری دنیا کے پاس ہے💥
فوج کا کام تو بارڈر پر پہرہ دینا ہے نا
ملک چلانا تو حکومت کا کام ہےفوج کیوں گھستی ہے ہر معاملے میں🤔
یہ کہنے والوں کو کچھ تو شرم آتی ہوگی نا
بلوچستان کے سیلابی حالات کے بعد اب مری کی ابتر صورتحال پر قابو پانے کے لئے بھی فوج کو خود طلب کیا سیاستدانوں نے
Team ISP is celebrating its 2nd Anniversary yesterday with wonderful and glorious memories of the passionate supporters and die-heart patriots of Pakistan and Ummah. Whole Girls team deserves hearty congratulations. And a special thanks to IK Bhai for his undaunted efforts.
قبا ہے نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہ حق میں کتنے سر خرو ہو کے
کیپٹن قدیر شہید
گوادر ماہی گیروں کے مطالبات پر حکومت کا عملدرآمد شروع
مندرجہ ذیل پوائنٹس عمل میں لائے جا رہے ہیں
ماہی گیروں کو آزادی کےساتھ سمندر میں جانے دیا جائے
1.سمند ر میں جانے کے لئے خصوصی ٹوکن سسٹم ختم کردیا گیا ہے
2.ٹوکن سسٹم ختم ہونے سے ماہی گیر بغیر اجازت سمندر میں آجاسکتے ہیں
3.ماہی گیروں کو مکمل عزت دی جائے گی اور ان کا احترام کیا جائے گا۔
4.کسی کو ئی حق نہیں دیا جائے گا کہ وہ ماہی گیروں کو بلا وجہ تنگ کرے
5.ٹوکن سسٹم کے خاتمے سے ماہی گیروں کا وقت بچے گا اور وہ زیادہ ٹائم سمندر میں کام کر سکتے ہیںماہی گیروں کو آزادی کےساتھ سمندر میں جانے دیا جائے
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے..
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے.۔
شہید میجر عرفان شہید میجر زیشان https://t.co/3UO4asVqiG
سرنڈر کرنے والے بی ایل اے کے دہشتگرد نے بی ایل اے کے بارے میں اہم انکشافات کئی ہیں جو بلکل حقیقت پر مبنی ہیں بی ایل اے والے کیسے بلوچوں کو قتل کرکے پاکستانی اداروں پر الزامات لگواتے ہیں
جب سے گوادر اور سی پیک پر ترقیاتی کام شروع ہوا ہے تب سے بلوچستان بیرونی اور اندرونی دشمنوں کے نرغے میں ہے۔خصوصی طور پر گوادر کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی شہرت حاصل ہونے کے بعد تو دشمنان پاکستان سے اس مٹی کی ترقی اور خوشحالی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔
جس قوم کے نوجوان بیدار ہو جائیں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا!
(صلاح الدین ایوبی)
پاک فوج زندہ باد🇵🇰❤️
Beautiful view of Balochistan
KhushalBalochistan
ایف سی بلوچستان کا فرض صرف دفاع کرنا ہے اور اپنے اس فرض کو وہ پوری جانفشانی سے ادا کر رہے ہیں
اس کے ساتھ فری میڈیکل کیمپ لگا کر عوام کا علاج بھی کر رہے ہیں
علاج کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کا کام ہے افواج پاکستان کا نہیں
لیکن اپنے محدود بجٹ میں بھی ہماری افواج کو ہمارا احساس ہے
147ونگ مکران اسکاٶٹس ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے زیر اہتمام اقبال ڈے کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائی اسکول پیدارک میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔جس میں سکول کے اساتذہ کرام، طلباء اور مقامی معززین نے قومی جوش اور جذبہ کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔طلباء نے تقاریر، نظمیں اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری پیش کی اور ساتھ ہی اقبال کے فلسفے کو اجاگر کیا ۔تقریب میں حصہ لینے والے طلباء اور بچوں میں نقد انعامات اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ۔
"Intelligence plus Character, that is the goal of true Education"
" Education is the most Powerful Weapon which you can use to Change the World.
(خوشحال اور مستحکم بلوچستان)
پیارا بلوچستان🇵🇰❤
ووکیشنل ٹریننگ انسٹیوٹ آف گوادر
ہم سب پاکستانی ہیں اور متحد ہیں جب کہ بھارت امریکہ اس اتحاد کو
پی ٹی ایم ،این ڈی ایم ،ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسی دہشتگرد تنظیموں کے زریعے توڑنا چاہتا ہے
ہم سب نے مل کر ملک دشمنوں کو ناکام بنانا ہے دشمن کے پاس اس وقت سب سے بڑا ہتھیار فرقہ واریت ہے
پاک بحریہ کی جانب سے پسنی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ساحلی علاقوں کے رہائشی افراد کو بالخصوص کرونا وبا کی صورتحال میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے پاک بحریہ کی کاوشوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پسنی ،ضلع گوادر کے دیہی مرکز صحت میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
پاک بحریہ کی جانب سے پسنی میںمنعقد ہ مفت میڈیکل کیمپ سیو آ لائف ویلفئیر ایسوسی ایشن کے تعاون سے قائم کیا گیا۔ میڈیکل کیمپ میں 2000 سے زائد مریضوں بالخصوص خواتین اور بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ میڈیکل اسپیشلسٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ ،چائلڈ اسپیشلسٹ، جنرل سرجن، گائنا کولوجسٹ، اسکن اسپیشلسٹ اور جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسرز پر مشتمل ڈاکٹرز کی ٹیم نے مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں طبی مشورے دئیے۔ میڈیکل کیمپ میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات اور معمولی جراحی کی سہولیات بھی فراہم کی گئیں۔
علاوہ ازیں مقامی افراد کو خواتین کی صحت اور زچہ اور بچہ کی غذائی ضروریات کے حوالے سے بھی معلومات فراہم کی گئیں۔ مریضوں کو عمومی انفیکشننز،حفظان صحت، بچوں کی صحت، بیماریوں کی روک تھام اور رہائشی علاقوں کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے بھی آگہی فراہم کی گئی۔
پاک بحریہ ساحلی علاقوں کے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔ پسنی میں قائم کیا جانے والا میڈیکل کیمپ ساحلی علاقوں کی بہتری کے لئے پاک بحریہ کے عزم کا آئینہ دار ہے۔
Inauguration ceremony of Shaheed Lt Zeeshan Wazir School,,....!!
Pakistan Navy Open a School on the name of a "Shaheed" Lt Zeshan Wazir" ......
https://www.youtube.com/watch?v=G8PQfEOieU0
Pakistan Navy
Program Subah Say Agay with Shiffa Yousafzai & Ovais Mangalwala | Defence Day Special | Navy Day latest Pakistani News Live, Headlines, Bulletins, Exclusive and special coverage of Pakistan on Hum News. Hum News stre...
A very happy Defence day (youm-e-difa). Salute to Pakistan Army, naval forces and PAF for protecting our mother land.
* *
Pakistan Defence Day
پاکستان ہمارا فخر
Launching ceremony of 1st MILGEM class corvette PNS Babur for Pakistan Navy held at Istanbul. President Dr Arif Alvi & President of Turkey Mr Recep Tayyip Erdoğan graced occasion as chief guests. Another milestone achieve by Pakistan. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
TO pay Tribute to World Richest Poor Man Sir Abdul Sattar Edhi,a man who devoted his entire life in serving humanity.He was a Legend, Father of Orphans and shelter for the homeless.
A man had golden heart, He served humanity without any profit. The man of grace.
5th Death Anniversary of Abdul Sattar Edhi.
we never foget you Edhi. ❤❤
May Allah Almighty grant him highest rank in Jannat Ameen.
Admiral Karamat, who got commission in Pakistan Navy in 1951, remained the Naval Chief from 1979 to 1983. Upon commissioning of PNS Ghazi in Pakistan Navy in 1963, he was appointed as Commanding Officer of country’s first submarine.
Pakistan Navy Ship 🚢 has reached Mombasa, Kenya on peace mission.
Pakistan Navy raising ranks of Pakistan 🇵🇰
https://t.co/rvx0flZ0aB
Pakistani Navy ship Visit to Africa 2021 Pakistani Navy ship has departed from Pakistan in January 2021 on AMAN Mission to Africa and arrived in Kenya in April 2021.
Pakistan Navy Ship NASR as Overseas Deployment (OSD); sailed for Humanitarian Assistance & Disaster Relief mission to assist the vulnerable population affected by natural disasters in African countries at Djibouti, Sudan, Benin & Niger. As a gesture of solidarity and friendship, the ship delivered 1000 tons rice from people of Pakistan. The Mission Commander also conveyed sincere regards from Chief of the Naval Staff Admiral Muhammad Amjad Khan Niazi to the people of visiting countries.
ایسی رپورٹنگ بی بی سی جیسے ادارے سے افسوسناک ہے۔ (مندرجہ ذیل دہے گئے لنک ملاحظہ فرمائیں )
https://www.facebook.com/watch/?v=344586580329310
تصویر کا ایک رخ دکھانا مجرمانہ غفلت ہے۔
میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ایسی کیا مجبوری ہے جو ادھوری رپورٹنگ پر مجبور کرتی ہے۔
ویڈیو کا بقیہ حصہ اور تصویر کا دوسرا رخ ملاحظہ فرمائیں۔
May your life be filled with sweet moments, happy smiles, and blissful memories. May this day give you a new beginning in life. Happy birthday dear Head Team ISP Official...
History
4th March 2019
The Day of Pakistan Naval Supremacy
Pakistan Navy 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
https://twitter.com/ISP__Official/status/1365149857632116738?s=19
Inivisible Solider of Pakistan on Twitter “Pakistan has denied the allegations, saying India was "lying" and that there were no casualties in the attacks. Many dumb crows were killed in these attacks That is why all Pakistanis celebrate this day for Crows ”
* *
: Day:: Sunday
: Time:: 10:00Am
Get Ready for this Beautiful Hashtag for Our Sisters....
This trend only for our Sisters who are work in home, who work on Social Media for Pakistan
We salute our sisters
Stay Blessed all Sisters
Ameen
Make sure your presence in This Hashtag...
Sajjad Awan Imran Khan Farzana Jannat Nooria Hooria Rana Irfan Aimal Arshad Ahmad Fraz Gabol
Follow this link.....
https://www.facebook.com/InvisibleSoldiersOfPakistanOffical/
To maintain the balance of power in the region and to carry out a professionalism along with the discipline of Peace and prosperity
The exercises are conducted.
Director General Public Relations - Navy
Sorry For Late wishing........
HAPPY BIRTHDAY Nooria Hooria 🎂💐💐
Allah bless you...... Nooria is Founding member & D. Head of Team ISP.
Peace exercises reaffirm our commitment to bring peace not only to Pakistan but to the world Historical words of Chief of Naval Staff Admiral Amjad Khan Niazi
Director General Public Relations - Navy
Pakistan Navy
امن کے لیے متحد
Together for Peace
امن بحری مشقیں
پاکستان نیوی کی جانب سے منعقد کی جانے والی حالیہ امن مشقوں کے ذریعے دنیا کو یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہونے کی حیثیت سے کبھی بھی جنگ کا حامی نہیں رہا اور اپنی سمندری حدود اور خطے سمیت دنیا بھر میں امن کا خواہاں ہے۔ پاکستان دنیا بھر کے سامنے اپنے اس عزم کا اعادہ کر رہا ہے کہ کہ اس کے کوئی جنگی عزائم نہیں ہیں اور نہ ہی وہ توسیع پسندی کے ارادے رکھتا ہے لیکن پاکستان اپنی حدود اور سالمیت کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جانے سے گریز نہیں کرے گا۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Tangi Road Utmanzai
Charsadda
To update About Jamia Darul uloom Numania Utmanzai Charsadda .
Charsadda
Please support our channel like follow share and subscribe our YouTube channel � https://youtube
Shabqadar
Charsadda, 24631
To keep the people of Shabqadar updated about the positive news and to raise voice for the rights, p
Charsadda
Charsadda, 24631
Life cricket🏏 Fvrt Cricketer: Babar azam♥️ fvrt leader :imran khan💞💞 fvrt singer: Arjith sing 😍
Mahalla Muhammad Zai Main Bazar Rajjar Charsadda
Charsadda, 24420
We are here to inform you about the latest job opportunities. . Others Services. 1)Composing 2)Designing 3)Photostats 4)Social Media Promotion 5)Jazz Cash 6)Easy Paisa 8)Printing &...
Charsadda
"Empowering Brands with Digital Brilliance 🚀 | Crafting Impactful Stories in the Digital Realm | You
KHANMAHI
Charsadda, 24420
Pashto islami bayanat da QURAN aw Sunnah pa rana ke Da her qisma islami bayanato dafa page like/foll