Nangial Azam
Ex-Vice President, PPP, Charsadda | Ex candidate-PK62 |MPA(IMSciences) Khalilkhail-Mohammadzai |
ننگیال اعظم خان تنگی کا آج تنگی قارون شاخ میں قیوم کے والد فقیر خاجی،تنگی میاں گانوں قلع میاں ساجد، تنگی آبازئی میں میاں سہراب گل اور میاں آفتاب گل کی والدہ، تنگی پییران،تنگی سٹیشن کلے اور دیگر محتلف مقامات پر فاتح خوانیاں کی۔
اللہ تعالیٰ پسماندہ گان کو صبرِ جمیل اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چارسدہ حلقہ پی کے 62 سابقہ امیدوار ننگیال اعظم خان تنگی نے
پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے آج رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کی سربراہی میں پشتون قومی جرگہ کا دورہ کیا۔
وفد نے مختلف کیمپس کا دورہ کیا جہاں احمد کریم کنڈی نے عوامی مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے صوبائی اسمبلی میں آواز اٹھانے کا وعدہ کیا۔
انہوں نے اس موقع پر مشران کو اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی اور یقین دلایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پشتونوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی ہے اور آئندہ بھی اٹھاتی رہے گی۔
ننگیال اعظم حان تنگی کا آج تنگی احمد آباد میں ڈاکٹر فضل رازق کے بھائی،تنگی مدینہ کالونی میں حزیفہ کی وفات پر فاتح حوانی کی۔
اللہ تعالیٰ پسماندہ گان کو صبرِ جمیل اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
چارسدہ وردگہ میں PYO کے شمولیتی تقریب سے پاکستان پیپلز پارٹی PK62کے سابق امیدوار ننگیال اعظم خان تنگی ، PYO کے صوبائی صدر ملک امجداعوان اور ظفر باچا کا خطاب
ننگیال اعظم حان تنگی کا تنگی میں پشتو ون کے کیمرہ مین رحیم کی ہمشیرہ،تنگی محلہ اردوگان اور دیگر محتلف مقامات پر فاتح حوانیاں کی۔
اللہ تعالیٰ پسماندہ گان کو صبرِ جمیل اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
پی پی پی ضلع چارسدہ:
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چارسدہ حلقہ پی کے 62 سابقہ امیدوار ننگیال اعظم خان تنگی نے پڑانگ غار ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمان حصوصی شرکت کی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے بھی کیش پرائز کا اعلان کیا۔
ننگیال اعظم خان تنگی نے پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل تنگی کے صدر بحت زادہ کی عیادت کی
ننگیال اعظم خان تنگی نے آج تنگی شوڈاگ میں آزاد حان بنگش کی والدہ اور صاحبزادہ جاوید ایڈوکیٹ کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ننگیال اعظم خان تنگی کا موجودہ ڈی پی او چارسدہ مسعود احمد بنگش کے نام حصوصی پیغام
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چارسدہ حلقہ Pk 62 سابقہ امیدوار ننگیال اعظم خان تنگی کی رہائش گاہ پر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن چارسدہ نو منتخب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس سے ننگیال اعظم خان تنگی،شایئنہ سلطان،اکبر علی خان،پی ایس ایف صدر میاں موسی خان اور پی ایس ایف سینئر نائب صدر سدیس خان نے تقریب سے خطاب کی
صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، سید محمد علی شاہ باچا نے حکومت کے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے فیصلے کو ظالمانہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز شہید ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی عوام کے لیے پہلا تحفہ تھا، اور ایسے فیصلے سے قبل عوامی مشکلات کو سمجھنا ضروری ہے۔
سید محمد علی شاہ باچا نے مزید کہا کہ موجودہ مہنگائی کے دور میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے کا فیصلہ غیر مناسب ہے اور حکومت کے پاس عوام کو سستی اشیاء فراہم کرنے کے لیے کوئی دوسرا متبادل ادارہ نہیں ہے۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوامی خدمت کے جذبے کے تحت اس فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔
ننگیال اعظم خان تنگی
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے احمد کریم کنڈی نے 12 اگست 1948 کو بابرہ چارسدہ میں ہونے والے واقعات کی یاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک مشترکہ قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں پختونوں کے قتل عام کی مذمت کی گئی جو اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔
قرارداد میں تمام اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں اور شہریوں کی آزادی اظہار رائے کا احترام کریں۔ احمد کریم کنڈی نے کہا کہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے۔
ایوان نے اس قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا، جسے حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی حمایت حاصل ہوئی۔
محترم ایم پی اے احمد کنڈی نے 12 اگست 1948 کو بابرہ چارسدہ میں پیش آنے والے واقعات کی وجہ سے مشترکہ (اپوزیشن اور حکومت) قرارداد پیش کی۔ جہاں اس وقت کی حکومت نے آزادی پسند پختونوں کا قتل عام کیا جو اس ملک کے شہری ہونے کے ناطے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ یہ ایوان تمام اداروں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے طے شدہ آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کریں، اور اس بات پر زور دیا کہ شہریوں کی آزادی اظہار رائے احترام کیا جائے جیسا کہ ان کا حق ہے۔ بعد ازاں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
اس موقع پر ننگیال اعظم خان تنگی گیلری میں خصوصی طور پر موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا کی جانب سے عامر خان کو ساتویں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر دلی مبارکباد۔
مینگورا، #سوات سے تعلق رکھنے والے عامر خان نے بھارت، نیپال اور فلپائن کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اپنے علاقے اور ملک کے نام کرتے ہوئے اپنے کوچز، خاندان اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی ہر ممکن حمایت کی۔
ان کی اس تاریخی کامیابی نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کی صلاحیتوں پر ہمیں فخر ہے اور ہم دعاگو ہیں کہ عامر خان اسی جوش اور جذبے کے ساتھ مستقبل میں بھی ملک کا پرچم بلند کرتے رہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Website
Address
Charsadda
Mian Kali Sherpao
Charsadda, 24530
Chair man PK-62 Awami National Party Tehsil Tangi District Charsadda 🚩
Sreikh Tehsil Shabqadar District Charsadda
Charsadda
Ex Tehsil Nazim NA 23 Candidate
Charsadda
#وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ��� � اور وہ جسے چاہتا ھے #عزت دیتا ھے.� �اور ج
Charsadda
#ہر_سہ_راتہ_وایہ_خو_مُــولا_تہ_می_سـہ_مــہ_وایہ� ��� ���� #دا_راتہ_میراث_کی_دہ_نبی_نہ_پاتی_شوے_دے� ���