Charsadda Ke Awaz

Charsadda Ke Awaz

media news company

05/11/2024

Contact For More Detail 03159214160

01/11/2024

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر شکیل بشیر خان کا جلسے سے خطاب جبکہ محمد احمد خان نے جمعیت کو خیرآباد کہہ کر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

01/11/2024

چارسدہ جے یو آئی رہنما محمد احمد خان کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر ایمل ولی خان. میاں افتخار حسین اور محمد احمد خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

01/11/2024

تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس یونین پر پابندی ختم ہونے کے بعد اسلامی جمعت طلبہ خیبرپختونخوا کا ناظم وسیم حیدر اپنے ساتھیوں سمیت چارسدہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Photos from Charsadda Ke Awaz's post 31/10/2024

چارسدہ: چارسدہ کے علاقہ حصارہ میں سٹی پولیس کی کامیاب ایکشن*آکبر علی عرف لالٹین سکنہ کلاڈھیر۔۔ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار*،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے لالٹین چارسدہ پولیس کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔۔۔ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل(ذرائع) لاش ہسپتال میں .....

Photos from Charsadda Ke Awaz's post 31/10/2024

علاقہ رجڑ کے بائی پاس پر گندگی کی ڈھیر، عوام کا صفائی کا مطالبہ

شہید صحافی احسان شیر 30/10/2024

شہید صحافی احسان شیر شہید صحافی احسان شیر پائو کی چھٹی برسی عقیدت او راحترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کے موقع پر صدر چارسدہ پریس کلب سبز علی خان ترین سمیت دیگر صحافیوںنے شرکت کی ...

30/10/2024

شہید صحافی احسان شیر پائو کی چھٹی برسی عقیدت او راحترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کے موقع پر صدر چارسدہ پریس کلب سبز علی خان ترین سمیت دیگر صحافیوںنے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق شہید صحافی احسان شیرپائو کی چھٹی برسی نہایت ہی عقیدت او ر احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ اس حوالے سے تحصیل تنگی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چارسدہ پریس کلب کے صدر سمیت دیگر صحافیوںنے شرکت کی ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سبز علی خان ترین کا کہنا تھا کہ احسان شیرپائو نے ہمیشہ سچ اور حق کا ساتھ دیا اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں ہمیشہ سچ کے ساتھ کھڑا رہا اور اسی فرائض کی ادائیگی میںاس نے اپنی جان کی قربانی پیش کی ۔ اس موقع پر انہوںنے مزید کہنا تھا کہ احسان شیر پائو کا مشن جاری رکھا جائے اور ضلع کی مظلوم اور غریب عوا م کے لئے صحافیوں کی جانب سے توانا آواز بلند کی جائے گی ۔

30/10/2024

ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے عبدالولی خان اسپورٹس اسٹیڈیم چارسدہ میں 25 اور 26 اکتوبر کو دو روزہ شاندار بزنس ایکسپو 2024 کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ کا مقصد مقامی مصنوعات کو جدید مارکیٹنگ کے ذرائع کے ذریعے ڈیجیٹل منظرنامے میں شامل کرنا اور ان کے لیے برانڈنگ کے مواقع فراہم کرنا تھا۔ یہ ایکسپو چارسدہ کی مقامی پروڈکٹس کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشناس کرانے کی ایک کاوش ہے۔

اس ایکسپو میں ضلعی انتظامیہ چارسدہ، یوتھ افیئرز ڈپارٹمنٹ، اسپورٹس ڈپارٹمنٹ، پرائیوٹ اسکول ایجوکیشن نیٹ ورک، کاؤنسل آف پرائیوٹ اسکولز ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، چارسدہ چیمبر آف کامرس کے نمائندوں، اور مختلف پرائیوٹ این جی اوز نے بھرپور شرکت کی۔

چارسدہ بزنس ایکسپو 2024 کا مرکزی مقصد مقامی صنعتکاروں اور کاروباری اداروں کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا، جہاں وہ اپنی مصنوعات کی تشہیر اور فروغ کے لیے جدید طریقے استعمال کر سکیں۔

چارسدہ بزنس ایکسپو 2024 کے کامیاب انعقاد پر شرکاءنے ضلعی انتظامیہ چارسدہ اور چارسدہ چیمبر آف کامرس نے اسے چارسدہ کی معیشت میں بہتری کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔ یہ ایونٹ نہ صرف مقامی صنعتوں کو ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا بلکہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کرے گا۔
تقریب میں ڈائریکٹر یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا ڈاکٹر نعمان مجاہد نے جوان مرکز چارسدہ کے قیام کا اعلان کیا۔
انہوں نے نوجوانوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا وزٹ بھی کیا اور ان کے لیے نقد انعامات کا اعلان بھی کیا۔

29/10/2024

فواد احمد جان جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی چارسدہ مقرر۔ دعائے استقامت

28/10/2024

چارسدہ : تھانہ سرڈھیری کے حدود میں فایر نگ.

چارسدہ : رقم کے لین دین پر فا ئرنگ ہوئی ہے. پولیس

چارسدہ : فا ئرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد قت ل..

چارسدہ : ایک فریق سے خاتون کابلی ق تل. جبکہ دوسرے فریق سے؛ امتیاز نامی شخص جان بحق

27/10/2024

نوید حان نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع چارسدہ

26/10/2024

چارسدہ()ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقامی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے دو روزہ بزنس ایکسپو کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے پراڈکٹ کی نمائشی سٹالز لگائے گئے ۔ دوروزہ بزنس ایکسپو کا بنیادی مقصد مقامی صنعتوںمیں تیار ہونے والے اشیاء کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دینا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دو روزہ بزنس ایکسپو کا اہتما م عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں کیا گیا۔اس حوالے سے افتتاحی تقریب عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر قیصر خان نے ایکسپو کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر تقریب میں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہباز خان خٹک اسسٹنٹ کمشنر ریاض احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر وقاص الرحمان ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالمقصد،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سونیا ناز سمیت مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔بزنس ایکسپو میں مقامی چپل، گڑ، مختلف پھلوں ، ہاتھ سے بنائے گئے کھدڑ کے کپڑوں سمیت رجڑ مٹھائی اور مشہورموٹے چاول سمیت دیگرکھانے پینے کے اشیاء کے سٹالز لگائے گئے تھے جبکہ ا س موقع پرندا پاکستان اور ایس آرایس پی سمیت دیگر غیر سرکاری تنظیموں نے بھی حصوصی سٹالز لگائےتھے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکو مت کے عوامی ایجنڈے کے تحت مقامی سطح پر صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے صوبائی حکومت نے حصوصی ہدایات جاری کئے ہیں جس کے تحت چارسدہ میں بزنس ایکسپو کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ ایکسپو میں چارسدہ کے مقامی صنعتوں کو فروغ دیا جائے گا جس سے ان کو نہ صرف قومی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر فروغ ملے گا ۔ اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ ایکسپو کے انعقاد کا ایک مقصد مقامی سطح پر گھر وں میں خواتین کی جانب سے تیار کردہ اشیاء کو مارکیٹ تک فراہمی کو یقینی بنانا ہے جبکہ ایکسپو سےہنر مند خواتین کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی

Photos from Charsadda Ke Awaz's post 25/10/2024

بحرین
(اکرام صدیقی سے)
سوات تحصیل بحرین میں سروے پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
تحصیل بحرین کالام، اوشو اور دیگر علاقوں سے بڑی تعداد میں عوام کی شرکت، بحرین ٹو کالام روڈ ھر قسم ٹریفک کے لئے بند, صوبائی حکومت اور محکمہ جنگلات کے خلاف سخت نعرہ بازیاں , اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہیں مانیں تو ہم بغاوت پر مجبور ہو جائینگے, ہم اپنی ایک انچ زمین بھی حکومت کو حوالہ نہیں کرینگے اور اگر حکومت ہوش کے ناخن نہیں لے گی تو یہاں خون خرابہ ہو سکتا ہے اور ذمہ دار حکومت ہوگی کیونکہ ہم کٹ مرنے کو تیار ہے کیونکہ جب پاکستان نہیں بنا تھا ہم اس وقت بھی ان زمینون کے مالک تھے, احتجاجی جلسہ سے، سابقہ تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب،چیئرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی، سابقہ ایم پی اے پی کی تھری سید جعفر شاہ ،سید حکیم شاہ، صدر کالام یوتھ مؤمنٹ عبداللہ شہزاد، ملک امیر سید، چیئرمین وی سی کالام ٹو حافظ محمد یحی اور دیگر مقررین خطاب کرہے ہیں۔

24/10/2024

نعمان اکبرجان سینئر وائس پریذیڈنٹ چارسدہ چیمبر آف کامرس کا کل سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب منعقدہ بزنس ایکسپو کے حوالے سے عوام الناس کے نام اہم پیغام۔

24/10/2024

مفتی عبد الروف شاکر خطاب کر رہے ہیں

Photos from Charsadda Ke Awaz's post 24/10/2024

(رجڑ شیخ آباد)
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور صاحب حق صاحب کی سربراہی میں رجڑ شیخ آباد سے تعلق رکھنے والے دو فریقین کے مابین کئی سالوں سے چلنے والا تنازعہ حل ہوا.
جس میں ضلعی نائب صدر اے این پی چارسدہ محمد رحیم خان،ایڈیشنل جنرل سیکٹری تحصیل چارسدہ میاں زمان شاہ باچا،چیئرمین ویلیج کونسل سالارزئی طارق باچا،صدر حاجی شاہ سعود اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔

فریق اول،امیر اکبر وغیرہ، اور فریق دوم،سلیم خان،واجد خان وغیرہ،نے ایک دوسرے کو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے معاف کیا..
دونوں فریقین ایک دوسرے کے ساتھ بغلگیر ہوئے. اور آئندہ کے لئے بھائیوں کی طرح رہنے کا عزم کیا...
فریقین نے محمد رحیم خان کا شکریہ ادا کیا...
|

24/10/2024

چارسدہ رجڑ شیح آباد جرگہ مشران کی کوششوں سے پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی، دو فریقین واجد خان اور سلیم خان اور فریق دوم علی اکبر ٹھکیدار وغیرہ کے آپس کی دشمنی میں دونوں اطراف سے ایک بندہ قتل ہوئے تھے جرگہ مشران صاحب حق صیب طارق باچا وغیرہ نے دونوں فریقین کی آپس کی رضامندی سے راضی کرکے صلح کرائی جرگہ میں علماء کرام علاقہ عوام اور دونوں فریقین کے رشتہ داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جرگہ مشران اور علمائے کرام نے دونوں فریقین کے ہاتھ قرآن پاک پر رکھ کر حلف لیا اور آپسمیں بلغگیر کرکے آئندہ کےلئے بھائی چارے کی زندگی گزارنے کا عہد بھی لے لیا اس موقع پر جرگہ میں موجود شرکاء نے جرگہ مشران کی کوششوں سے دو مسلمان بھائیوں کی دشمنی دوستی میں بدلنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خوب سراہا اور دعائیں دینے لگیں
چارسدہ رجڑ شیح آباد جرگہ مشران کی کوششوں سے پرانی دشمنی دوستی میں بدل گئی، دو فریقین واجد خان اور سلیم خان اور فریق دوم علی اکبر ٹھکیدار وغیرہ کے آپس کی دشمنی میں دونوں اطراف سے ایک بندہ قتل ہوئے تھے جرگہ مشران صاحب حق صیب طارق باچا وغیرہ نے دونوں فریقین کی آپس کی رضامندی سے راضی کرکے صلح کرائی جرگہ میں علماء کرام علاقہ عوام اور دونوں فریقین کے رشتہ داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جرگہ مشران اور علمائے کرام نے دونوں فریقین کے ہاتھ قرآن پاک پر رکھ کر حلف لیا اور آپسمیں بلغگیر کرکے آئندہ کےلئے بھائی چارے کی زندگی گزارنے کا عہد بھی لے لیا اس موقع پر جرگہ میں موجود شرکاء نے جرگہ مشران کی کوششوں سے دو مسلمان بھائیوں کی دشمنی دوستی میں بدلنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خوب سراہا اور دعائیں دینے لگیں

23/10/2024

چارسدہ
بیرسٹر ارشد عبداللہ صاحب نے ڈسٹرکٹ چارسدہ چیمبرز آف کامرس کے خلف برادری میں شرکت اور خطاب کیا.
اس موقع پر سابق گورنر حاجی غلام علی صاحب، میجر اکبر جان اور منسٹر حاجی عبدالکریم خان صاحب بھی موجود تھے اور اس موقع پر
ڈی پی او چارسدہ مسعوداحمد بنگش بھی موجود تھے

23/10/2024

پشاور:
میٹروپولیٹن افس پشاور میں بلدیاتی نمائیندوں کے ایکشن کونسل کے ہنگامی اجلاس ہمایت اللہ مایار صاحب کے صدارت میں مختلف تاریخوں پر احتجاجوں کا اعلان۔۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر طارق باچا کاکا خیل اور عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری سہیل خان اپر دیر چئیرمین رفیع اللہ خان بھی موجود تھے ۔
28 تاریخ پر کونسلوں میں احتجاج
30 تاریخ پر اڈیالا جیل کے سامنے احتجاج
5 تاریخ پر وزیر اعلی ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Charsadda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Contact For More Detail 03159214160
عوامی نیشنل پارٹی کے صدر شکیل بشیر خان کا جلسے سے خطاب جبکہ محمد احمد خان نے جمعیت کو خیرآباد کہہ کر عوامی نیشنل پارٹی م...
چارسدہ جے یو آئی رہنما محمد احمد خان کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر ایمل ولی خان. میاں افتخار حسین اور محمد احمد خان...
تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس یونین پر پابندی ختم ہونے کے بعد اسلامی جمعت طلبہ خیبرپختونخوا کا ناظم وسیم حیدر اپنے ساتھیوں س...
شہید صحافی احسان شیر پائو کی چھٹی برسی عقیدت او راحترام کے ساتھ منائی گئی ۔ برسی کے موقع پر صدر چارسدہ پریس کلب سبز علی ...
ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے عبدالولی خان اسپورٹس اسٹیڈیم چارسدہ میں 25 اور 26 اکتوبر کو دو روزہ شاندار بزنس ایکسپو 2...
چارسدہ : تھانہ سرڈھیری کے حدود میں فایر نگ.چارسدہ : رقم کے لین دین پر فا ئرنگ  ہوئی ہے. پولیسچارسدہ :  فا ئرنگ کے نتیجے ...
ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے عبدالولی خان اسپورٹس اسٹیڈیم چارسدہ میں 25 اور 26 اکتوبر کو دو روزہ شاندار بزنس ایکسپو 2...
نوید حان نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ  ضلع چارسدہ
ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے عبدالولی خان اسپورٹس اسٹیڈیم چارسدہ میں 25 اور 26 اکتوبر کو دو روزہ شاندار بزنس ایکسپو 2...
ضلعی انتظامیہ چارسدہ کی جانب سے عبدالولی خان اسپورٹس اسٹیڈیم چارسدہ میں 25 اور 26 اکتوبر کو دو روزہ شاندار بزنس ایکسپو 2...

Website

Address

Charsadda

Other Media/News Companies in Charsadda (show all)
Peshawar News Peshawar News
Charsadda Ziam
Charsadda, 1234

like and sher kare shukriya

News Bulletin News Bulletin
Nobahar Colony Noshehra Road Charsadda
Charsadda

Focus on your interests. Accomplishments. Include any quotes that inspire you. If you enjoy music, for example, list your favorite groups and singers. If you watch sports, write wh...

Fresh news Fresh news
Peshawar
Charsadda, 9090

Muhammad Zeeshan Muhammad Zeeshan
Charsadda
Charsadda

Charsadda Khabar News Charsadda Khabar News
Charsadda

charsadda Khabar News

Ustage studio Ustage studio
Charsadda, 24420

پہ دے پیج کی بہ ہرقسم نعتونہ ،تقریرونہ نشرکیگی،پیج درسرہ لائک اوفالوکے،اوزمونگ دیوٹیوب چینل درسرہ سبسکرائب کے جزاکم اللہ خیراً کثیرا

Sherpao News Sherpao News
Sherpao
Charsadda

Charsadda News New Charsadda News New
Shabqadara
Charsadda, SHABQADAR

help poor people

Ziam TV Ziam TV
Charsadda

midrar ullah hashmi

Charsadda kpk News Charsadda kpk News
Charsadda, 24420

Asalam O Alaikom Friends

Tehsil Tangi Network Tehsil Tangi Network
Charsadda, TANGI

News network for a Whole people page like Locial News Tangi.

JENDI news  جیندی نیوز JENDI news جیندی نیوز
Tangi Jendi Pol
Charsadda

ہماری یہی کوشش ہے کہ یہاں پر آپ کو مستند اور صحیح خبر بروقت ملے اور اپنے علاقے کے مسائل پر بات کریں۔