Syed Yasir Ali Kazmi

Pakistan Zindabad

22/10/2023

مرشد💗💚

22/10/2023

My Hope
My Belief

29/09/2023

وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا "

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبّی ﷺ مبارک ہو

الله تعالٰی ہم سب کو اپنے پیارے محبوب وجہ تخلیق کائنات حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

22/09/2023
22/09/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔۔۔۔!!!
ورلڈ کپ 2023 کیلئے پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Pakistan's full squad for the World Cup in India. Best of luck
Babar Azam (c), Shadab Khan (vc), Fakhar Zaman, Imam Ul Haq, Abdullah Shafique, Mohammad Rizwan, Iftikhar Ahmed, Agha Salman, Saud Shakeel, Mohammad Nawaz, Shaheen Afridi, Haris Rauf, Hasan Ali, Usama Mir, Mohammad Wasim Jr

Traveling Reserves: Abrar Ahmed, Zaman Khan, Mohammad Haris

21/09/2023

21/09/2023

لبیک یا رسول اللہ ( ص )
ہے کسی میں جرات !!! اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر احتجاج ❤️
قرآن وہ کتاب ہے جو درس انقلاب ہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی نے قرآن کو ہاتھ میں اٹھا کے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ
جب تک یہ زمین و زمان ہے قرآن باقی رہیگا، قرآن کو جلا کر اسے ختم نہیں کیا جا سکتا قرآن ابدی ہے زمین ختم ہو جائے گی لیکن قرآن باقی رہے گا نیز مغربی دنیا میں قرآن کی بے حرمتی پہ شدید رد عمل کا اظہار بھی کیا.

قرآن کے مدافع مولا علیؑ کے ماننے والے ہیں.سلام ہو سادات اور انکے گھرانوں پر
"جو کہتے ہیں کہ شیعہ قرآن کو نہیں مانتے یہ انکے لیے خاص تحفہ ہے" 🙏🏻

19/09/2023

ننھے پھول جیسے میاں عمار کا نماز جنازہ ۔۔۔

اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔

18/09/2023

‏پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ امور مملکت میں بلوچستان کو بھرپور حصہ ملا ہے
چیفس جسٹس
وزیراعظم
وزیرِ داخلہ
و.چیئرمین سینیٹ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں
امید ہے کہ یہ سب ملکر بلوچستان کو درست راستے پر ڈال کر اسکی محرومیوں کے خاتمہ کی طرف جاٸیں گے۔نہ کہ ذاتی محرومیوں پر ہی فوکس رکھیں۔

17/09/2023
17/09/2023

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے

09/09/2023

صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل

عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا

عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کریں گے

عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک فرائض کی انجام دہی جاری رکھیں گے

09/09/2023

شکر الحمداللہ
Thanks Unilever 💞

20/12/2021
05/08/2021

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 05/07/2021

پاکستان تحریک انصاف #ویلفیئرونگ ضلع چنیوٹ کے زیرِاہتمام ضلعی صدر ویلفیئرونگ ڈاکٹر ریاض شاہد کی زیرِ صدارت میونسپل کارپوریشن کے ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹی ایم اے ہال میں ایک پروقار تقریب اور ورکرز کے لیئے ایک پرتکلف کھانے کا انتظام کیاگیا۔تقریب کی میزبانی کے فرائض ویلفیئرونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری عابد زین نے ادا کیے تقریب کے مہمانِ خصوصی میاں شوکت تھہیم ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری مشتاق صاحب ریجنل سینیئر نائب صدر ویلفیئرونگ ویسٹ پنجاب ملک اظہر علی ریجنل سیکرٹری ویسٹ پنجاب اور رانا نواز خان سی او میونسپل۔کارپوریشن۔
تقریب میں ویلفیئرونگ کی ضلعی و سٹی اور تمام تحصیل کی قیادت و عہدیدران پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدران و کارکن اور میونسپل کارہوریشن کے سینکڑوں ورکرز نے شرکت کی۔
یاسرسیدکاظمی
ضلعی سوشل میڈیاکوارڈینیٹر ویلفیئرونگ چنیوٹ

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 04/06/2021

پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ ضلع چنیوٹ کے زیر اھتمام حکومت پنجاب کے پروگرام "خدمت آپکی دہلیز پر" کی آگاہی کے حوالے سے ایک پبلک سیمنار کا انعقاد ضلعی صدر ویلفئر ونگ ریاض شاہد کے زیر صدارت ٹی ایم اے ہال چنیوٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض ویلفیئرونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری عابد زین نے انجام دیئے۔
اجلاس میں سول سوسائٹی،تاجربرادری،وکلاء ،پی ٹی آئی کے سینئیرز رہنما ،یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے رہنما لیبر ونگ ونگ خواتین ونگ سپورٹس ونگ کے کے شرکاء نے شرکت کی۔ اجلاس سے خصوصی خطاب۔
ضلعی صدر پی ٹی آئی میاں شوکت تھہیم۔
اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ محترمہ غزالہ کنول
ویلفیئیر ونگ کے صدر ڈاکٹر ریاض شاہد
یوتھ ونگ کے ریجنل سیکرٹری اکرام متھرومہ یوتھ ونگ سینئیر رہنما خرم حسنین اور ملک علی رضا۔
آئی ایس ایف کے ضلعی صدر اور نوجوان لیڈر رائے منعم رضا سنگرا
رہجنل سیکرٹری ویلفئر ونگ ملک اظہر علی
پی ٹی آئی ویمن ونگ اور چیف کوارڈینیٹر اینٹی نارکوٹکس محترمہ اقصی حیات لالی
تحصیل صدر PTI سید قائم رضا
اڈی او پلاننگ ظہیر سپراء
سابق وائس چئیرمین بلدیہ حاجی محمد زاہد اور انجمن تاجران کے ضلعی صدر حاجی محمد جمیل فخری اور
سماجی رہنما مہر حیدر آرائیں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 05/02/2021

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے آج مورخہ 5 فروری کو پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ چنیوٹ کے زیراہتمام شاہی باغ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب سید ذوالفقار علی شاہ، سید ندیم رضا مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف، شیخ دانش وہرہ سٹی صدر PTI، حافظ فاروق ضلعی صدر انصاف ویلفیئر ونگ، آقصی حیات لالی ضلعی صدر ویمن ونگ اور سرفراز احمد بھٹہ سابقہ کونسلر نے کیا۔
آخر میں حاجی عثمان غنی اعوان ضلعی سینیئر نائب صدر ویلفیئر ونگ نے دعا کروائ۔۔
تقریب کا انعقاد شیخ دانش وہرہ، حافظ فاروق، احتشام سرفراز بھٹہ اور یاسر کاظمی نے کیا۔۔۔
تقریب میں سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔۔۔۔
شاہد رضا ملک ضلعی انفارمیشن سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ چنیوٹ

04/02/2021

5 فروری بروز جمعہ 3 بجے سپہر شاہی مسجد چنیوٹ کے باغ میں پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ چنیوٹ کے زیراہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام اہلیان چنیوٹ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

31/01/2021

‏آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ!

وزیراعظم عمران خان عوام کی براہِ راست کالز موصول کریں گے۔
051-9210809
کل شام 4 بجے ٹیلیفون لائنز کھول دی جائیں گی..

28/01/2021

اسلام علیکم
انصاف ویلفیئر ونگ ضلع چنیوٹ کے تمام معزز ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ29-1-2021 بروز جمعہ کو سہپر تین بجے تحریک انصاف ویلفیئرونگ ضلعی تمام تحصیل اور تمام سٹی کے عہدیدران کی اھم میٹنگ بلائی جارہی ہے جس میں سب عہدے داروں کی شرکت لازمی ہے.
ایڈریس: بمقام حویلی میاں مشرف سعید نزدمدرسہ قاری گلزار نزد باقروالی قبرستان چنیوٹ
برائے رابطہ:
حافظ فاروق 03457597309یاسرکاظمی 03007702020

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 19/01/2021

Thank you spokesperson Punjab government Mr Shaukat Basra for visiting us . Discussed many things 👍🙏

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 15/01/2021

🌹🌹 congratulations 🌹🌹 congratulations🌹
ویسٹ پنجاب ریجن کے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری
فیض اللہ کموکا کو صدر ویسٹ پنجاب،رائے مرتضیٰ اقبال جنرل سیکرٹری،یاسر خان بلوچ نائب صدر اور شہباز احمد کسانہ کو انفارمیشن سیکرٹری بننے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 👍🌹👏👏👏👍 منجانب حافظ محمد فاروق ضلعی صدر انصاف ویلفیئر ونگ چنیوٹ

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 08/01/2021

سید ندیم رضا مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف کی اسپییشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔۔۔

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 20/12/2020

شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا

ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے⁦..!!💙
🇵🇰

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 14/12/2020

صداقت علی عباسی ایم این اے سے سٹی صدر شیخ دانش وہرہ اور ضلعی صدر انصاف ویلفیئر ونگ حافظ فاروق کی تنظیمی امور پر ملاقات

11/12/2020

‏تھی خبــــــر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئـــــے تھے، پر تماشا نہ ہوا

میں نے پہلے ہی کہا تھا کمرے کے اندر ہی کھیلنا باہر مت نکلنا😝

11/12/2020

حسن علی قاضی کوسیکرٹری گڈگورنس ضلع چنیوٹ اورڈاکٹرکاظم عاطف کوسیکرٹری گڈگورنس تحصیل چنیوٹ بننےپرمبارک باد پیش کرتا ہوں حافظ محمد فاروق صدر انصاف ویلفیئر ونگ ضلع چنیوٹ
سیکرٹری اطلاعات انصاف ویلفیئر ونگ ضلع چنیوٹ شاہد رضا ملک

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 10/12/2020

Celebrating international human rights day (10 December)
Awarded human rights activists from across country. We appreciate and congratulations to all 👍🙏
Special award for Raja Mujahid Afsar sab and Ume Rubab sahiba .
Thanks for joining us as guests of honour Senator Sajjad Hussain sahib , Senator Semi sahiba , MNA Nosheen sahiba, Ahamd Khan Naizi sab Coordinator to Prime Minster IK .

23/11/2020

پی ٹی آئی ویلفیر ونگ کے مرکزی صدر حبیب ملک اورکزئی صاحب آپ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کو ہمیشہ سدا بہار رکھے،آپ کا سایہ ہم سب پر رہے ،آپ کو لمبی زندگی اور خوشیوں بھری زندگی ہو ،آپ کی قدرومنزلت ہو آمین,

19/11/2020

ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ سید یاسر علی شاہ کی نانی اماں کا انتقال ہو گیا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

15/11/2020

حقائق کو جان کر جیو

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 04/11/2020

نواز شریف اور ایاز صادق کی فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر اور ہرزہ سائی کے خلاف آج ضلع چنیوٹ نے حافظ محمد فاروق کی قیادت میں پریس کلب چنیوٹ میں احتجاج کیا۔احتجاج میں خصوصی شرکت PTI سٹی کے #صدر دانش وہرہ اور سٹی ملک منیر گلوتر انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی حاجی عثمان غنی اعوان انصاف ویلفیئرونگ سید یاسر کاظمی سٹی صدر انصاف ویلفیئر ونگ فیصل جمیل رانجھا اور تحصیل انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد علی کے علاوہ انصاف ویلفیئر ونگ کی ضلعی تحصیل اور سٹی کے نمائندوں نے شرکت کی اور شرکاء نے اپنے خطابمیں اعلٰی عدالتوں سے نوٹس لینے اور آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کا مطالبہ کیا۔

03/11/2020

کل بروز بدھ ٹھیک 2:30 بجے یریس کلب چنیوٹ کے سامنے ایاز صادق اور اپوزیشن کی فوج اور حکومت کے خلاف تقاریر کے خلاف احتجاج کیا جائے گا جس میں ہر ویلفیئر ونگ اور پی ٹی آئی ورکر کی شرکت یقینی ہونی چاہئے شکریہ۔
شاہد رضا ملک

Photos from Insaf Welfear Wing District Chiniot's post 29/10/2020

پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ ضلع چنیوٹ کا رجوعہ سادات میں ضلعی صدر حافظ فاروق کی صدارت میں ایک مشاورتی اجلاس منقعد ہوا جس میں PTI سٹی صدر چنیوٹ جناب شیخ دانش وہرہ نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں ویلفیئر ونگ چنیوٹ کے ضلعی جنرل سیکرٹری سیدیاسرعلی کاظمی کے علاوہ جناب احتشام سرفراز بھٹہ سٹی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ چنیوٹ اور ویلفیئر ونگ تحصیل چنیوٹ کے انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد علی نے بھی شرکت کی اجلاس میں رجوعہ سادات کی ویلفیئر ونگ کی تنظیم سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اور رانا محسن علی کو رجوعہ یونین کونسل 21 کا صدر منتخب کیا گیا۔

29/10/2020

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلادالنبیؐ مبارک ہو❤❤

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#PTIofficial #ImranKhan #chiniot
مرشد💗💚#PTIofficial #ImranKhan
#yasirkazmi #ChiniotPolice
لبیک یا رسول اللہ  ( ص )ہے کسی میں جرات !!! اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر احتجاج ❤️قرآن وہ کتاب ہے جو درس ...
ننھے پھول جیسے میاں عمار کا نماز جنازہ ۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔
ظلم😭😭😭😭😭#facebookreels
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے #facebookreels #PTI
#facebookreels

Category

Telephone

Address

Chiniot
35400

Other Public Figures in Chiniot (show all)
Bezam E Safeer E Hussain as Bezam E Safeer E Hussain as
Imambargah Mefhil E Shah E Khurasan
Chiniot

سالانہ مجلس عزاء۔ سفیر حسین ع کا ماتم 9 ذوالحجۃ � امام

Musarat Saqlain Musarat Saqlain
Chiniot

Just learning forex trading.

Nauman afzal Nauman afzal
Chiniot, 35460

Be Positive

singer kashif ali kashi singer kashif ali kashi
Chiniot

singer kashif Ali kashi hamarai new video dekhne ke liye Hamari YouTube channel ko subscribe Karen�

Aurang zaib khokhar Aurang zaib khokhar
Noor Pur Bhutta Tehsil Lalaian District Chiniot
Chiniot

PSL8

Allah Hoo Allah Hoo
Chiniot

بلالے موہروی

Zafar Abbas Tahir Zafar Abbas Tahir
Chiniot

Allama Zafar Abbas Tahir Naqshbandi a Islamic Religious Scholar

Muzammil Writes Muzammil Writes
Chiniot

game

Mehmood Kumyar Official Mehmood Kumyar Official
Chiniot

Alahamdulillha for everything ��� Taqwa Rice brand

Saleem Moazzam naqeebi Saleem Moazzam naqeebi
Chiniot

Noman saleem boliaan # panjabi poetry# panjabi shayeri # panjabi boliaan #پنجابی بولیاں#