Atta ur Rahman PTI official

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Atta ur Rahman PTI official, Political Party, street no 4, Chishtian Mandi.

19/02/2024

کپتان کا چھکا ✌
سب کی چیخیں تو نکلےگی اب

19/02/2024

اسلام اباد کے تینوں حلقوں کے نوٹییکشنز معطل✌✌

19/02/2024

اسلام اباد ہاٸیکورٹ✌
راجہ خرم نواز کا نوٹیفکشن معطل

19/02/2024

شئیر کریں
Atta Ur Rahman

19/02/2024
04/02/2024

ماشاءاللہ لکھتے جائیں اور شئیر کرتے جائیں سبحان اللہ Atta ur Rahman PTI official
بہت ہی پیارا کلام مجھے بہت پسند آیا اور ماشاءاللہ آواز بھی بہت پیاری ہے

15/01/2024

مرشد عمران احمد خان نیازی کا جیل سے اہم پیغام 🚨
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کر کے وائرل کریں
Atta Ur Rahman
Atta ur Rahman PTI official

12/01/2024

‏ہُنڈا سروس کی دوکان والے پریشان تھے کہ ہمارے کسٹمر کدھر گئے تحقیق پر پتہ چلا کہ باہر جھنڈا ن لیگ کا لگا ہوا ہے اس لئیے کسٹمر نہیں آرہے
انہوں نے اتار دیا کہ ساڈے کاروبار کو تو تباہ مت کر انی دیا
ویڈیو شئیر کریں
😁😁😁😁
Atta Ur Rahman
Atta ur Rahman PTI official

20/12/2023

پرویز خٹک کی اتنی بڑی پارٹی ہے کہ اگر ڈیڑھ لیٹر پیپسی منگوائیں تو ساری پارٹی کے پینے کے بعد بھی دو گلاس بچ جاتے ہیں
🤨🤨🤨

20/12/2023

👉💔💔💔👈

20/12/2023

❤️ زندگی ساکوں نچا ❤️

10/03/2023

*شاہد خاقان عباسی نــــے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اقتدار ميــــــں تھــــے تـــــــو انہوں نے بھـــــی آپنــــے بيٹے کيـلئيے توشہ خانہ سے 2 گھڑیاں لی تھیں مگـــــر قانون کے مطابق وہ پیسے دے کـــــر لی گئی تھیں. ‏اے پیا جے مریم دا بیانیہ 💪 عمـــــران خـــــان کی گھڑی حرام نُـــــــون ليــــگ کــــــی گھڑی حلال*

08/02/2023

معاشرہ انصاف سے اگے بڑھتا ہے۔

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا ..
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تواُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا
”ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“
اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ،
،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کےحق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،
طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،
”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو،
یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“
اُلو نے طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا،
نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے-
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے.
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ......
Follow me Atta ur Rahman PTI official

07/02/2023

سرجری والی نانی کا باپ اپنی ہی حکومت میں پاکستان نہی آرہا اور نانی عمران خان کو کہہ رہی ہے زمان پارک میں چھپ کر بیٹھا ہے🤣🖐️😂

12/01/2023

خرم لغاری،فیصل فاروق چیمہ ،دوست مزاری ،چوہدری مسعود اور مومنہ وحید
یہ پانچ ایم پی ایز لوٹے ہوئے
جبکہ سب سے زیادہ زلالت مومنہ وحید کے حصے میں آئی
اسکی وجہ اسکے وہ بھائی ہیں جنہوں نے مومنہ کو سوشل میڈیا پر پبلک لی وٹس ایپ میسیجز کے زریعے ڈیفینڈ کرنا شروع کیا
یہ پی ٹی آئی ہے جناب یہاں ترین ،علیم ،سرور جیسوں کو کسی نے نہیں بخشا
یہ مومنہ کیا چیز ہے 😂

11/01/2023

‏سارا پاکستان جاگ رہا ہے۔
کیونکہ پی ڈی ایم ذلیل ہو رہی ہیں۔

11/01/2023

‏وزیر اعلی پنجاب چوھدری پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے۔
‎ congratulations🎉🎊

11/01/2023

نون لیگ اسمبلی سے بھاگ گٸی✌
مریم نواز والی روایت برقرار

11/01/2023

اس وقت صرف میں نہیں سارے پاکستان کی یوتھ جاگ رہی ہے✌
صرف مرشد اور ملک کی خاطر🇵🇰🇧🇫

11/01/2023

رات 12 بجے نکالا تھا
رات 12 بجے نکالے گا اور ساتھ دفن بھی کرے گا
ان شاء اللہ

11/01/2023

یہ حق بازی خان ہی جیتے گا الحمدللہ 186

Want your organization to be the top-listed Government Service in Chishtian Mandi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شئیر کریںAtta Ur Rahman
ماشاءاللہ لکھتے جائیں اور شئیر کرتے جائیں سبحان اللہ Atta ur Rahman PTI official بہت ہی پیارا کلام مجھے بہت پسند آیا اور...
مرشد عمران احمد خان نیازی کا جیل سے اہم پیغام 🚨زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کر کے وائرل کریںAtta Ur Rahman Atta ur Rahman PTI o...
‏ہُنڈا سروس کی دوکان والے پریشان تھے کہ ہمارے کسٹمر کدھر گئے تحقیق پر پتہ چلا کہ باہر جھنڈا ن لیگ کا لگا ہوا ہے اس لئیے ...
‏ہُنڈا سروس کی دوکان والے پریشان تھے کہ ہمارے کسٹمر کدھر گئے تحقیق پر پتہ چلا کہ باہر جھنڈا ن لیگ کا لگا ہوا ہے اس لئیے ...
👉💔💔💔👈
❤️ زندگی ساکوں نچا ❤️
سب دوست شئیر کریں
*شاہد خاقان عباسی نــــے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اقتدار ميــــــں تھــــے تـــــــو انہوں نے بھـــــی آپنــــے بيٹے کيـلئ...
یہ تقریر پاکستانی عوام کی ترجمانی کرتی ہے
عمران ریاض خان نے  ہیکر کے بارے میں حیران کن انکشافات کردیئے ۔تمام دوست لازمی سنیئے

Website

Address

Street No 4
Chishtian Mandi
62050

Other Political Parties in Chishtian Mandi (show all)
Pakistan tahreek-e-insaf Pakistan tahreek-e-insaf
New Sattlite Town
Chishtian Mandi, 62350