Mahi Islamic center
Teaching Islam
Inshallah
زندگی کے ہر موڑ میں جہاں امتحان ہوتے ہیں وہاں اللہ کی مدد بھی ضرور ہوتی ہے
جس امت کو قبرستان سے گزرتے وقت مردہ کو سلام کرنے کا حکم ہے
وہ اتنی بے حس ہو چکی کہ زندہ کو بھی بغیر مطلب کہ سلام نہیں کرتی
مؤذن نے آذان دی تو کوئی نہ نمازی آیا مؤذن نے دوبارہ آذان دی تو آدھا گاؤں لڑنے آگیا کہ 2 بار آذان کیوں دی
*اَللّٰھُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ ♥️🌸*
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 M Hafeez, Sajjad Ali, Ahmad Raza
کبھی نہ ختم ہونے والی محبت
صرف اللہ کی ذات کی ہے
مختصر کہانی اور بڑی عبرت:
ایک بزرگ آدمی پہلے دن کی کلاس کے لیے ادب کی فیکلٹی میں داخل ہوا۔ طلباء نے احتراماً کھڑے ہو کر اسے استاد سمجھا، مگر وہ خاموشی سے ان کے درمیان بیٹھ گیا۔
کلاس کے بعد طلباء اس کے ارد گرد جمع ہو گئے اور اس سے استفسار کیا کہ وہ کون ہے؟
اس نے کہا: "میں ایک موچی ہوں، جوتے مرمت کرتا ہوں۔ میرے سات بیٹے ہیں، جو سب ڈاکٹر، انجینئر، اور ایک افسر ہیں، اور میری ایک بیٹی فارماسسٹ ہے۔
ایک دن ہم سب خاندان کے ساتھ بیٹھے تھے اور میرے بچے کسی علمی موضوع پر بات کر رہے تھے۔ میں نے بھی اپنی رائے دی، تو میرے ایک بیٹے نے کہا: 'بابا، معاف کیجیے گا، ہم ایک علمی موضوع پر بات کر رہے ہیں اور آپ کو اس کا علم نہیں ہے۔'
بیٹے کے اس جواب نے مجھے بہت دکھ دیا، لیکن میں نے خاموشی اختیار کی۔
اگلے دن میں نے جاکر نویں جماعت کی نصابی کتابیں خریدیں اور انہیں اپنی دکان میں بغیر کسی کے علم کے پڑھنا شروع کر دیا۔ میں نے امتحان دیا اور کامیاب ہو گیا، اور یہ بات بھی کسی کو نہیں بتائی۔
پھر میں نے کالج کی کتابیں خریدیں اور تین سال تک انہیں پڑھا، یہاں تک کہ مجھے امتحان دینے کی اجازت مل گئی۔ میں نے امتحان دیا اور کامیاب ہو گیا، اور اب تک میرے گھر والوں کو کچھ معلوم نہیں۔
آج میں نے یونیورسٹی کی تعلیم کا آغاز کیا ہے، اور ان شاء اللہ جب میں گریجویٹ ہو جاؤں گا، تو اپنے بچوں کو بلا کر کہوں گا: 'یہ ڈگری اس موچی کی ہے جس نے آپ سب کو پالا، تعلیم دی، اور آپ کی شادیاں کیں، تاکہ وہ آپ کے ساتھ بات چیت میں شریک ہو سکے۔'"
اللہ پاک ہمیں اپنے والدین کا ادب و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جب کچھ نہ ہو تو صبر کرو
جب سب کچھ ہو تو قدر کرو
سب کہ دیں آمین
*شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ*
*جمعرات کا سورج جب غروب ہوجائے*
*تو محبوب ﷺ پر درود کی تعداد بڑھاؤ❤️*
*_صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🫀♥️_*
*شبِ جمعہ ریمائنڈز✨*
_تلاوتِ سورۃ یٰسین_
_تلاوتِ سورۃ السجدہ_
_سورۃ الدخان_
_سورۃ المُلک_
_کثرت سے درودِ پاک کا ورد_
جمعہ مبارک🫶🏻🤍💕
طالب دعا ماہی
Just for you
زندگی کی ساری بلندیاں رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں
یا اللہ میرے وہ گناہ معاف فرما جو میری دعائیں نئ قبول ہونے دیتے
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Website
Address
Chishtian Mandi
Chishtian
Chishtian Mandi, 698
https://youtube.com/@hamzasansi208 https://youtube.com/@umarsansi208