TErichmir football clubs
Only sports pic and vadio Allowed
Well played, boys! 👏
Congratulations to the Pakistan football team for putting in a brilliant display and winning against Cambodia to advance to the second round of the FIFA World Cup Qualifiers 🇵🇰🙌
Our Champion; Arshad Nadeem silver medalist
Congratulations! Top-ranked ODI side 🙌
|
Afghanistan are bowled out for their second-lowest score in ODIs as Pakistan take a 1-0 lead in the series 😯
📝:
JaShn_E_Breez
2K23
جشن بریز 2023 کرکٹ کے فائنل میچ میں گرین نوگرام نے گیلکسی کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
اور دوسری طرف فٹ بال کے فائنل میچ میں فیم زانی نے لونکوہ ٹیم کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
میری طرف سے دونوں ٹیموں کو بہت بہت مبارک باد
اسی طرح ایک بڑا ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا....
final day. 30.july
Coming soon...
& Fazal Rabbani Bani
Friend FC ..
Win by 3 goals..💪
جشن بریز ٹورنامنٹ آپڈیٹ۔
کل یعنی 8 جولاٸی کو جشن بریز ٹورنامنٹ کا ٹاس ھوگا اور 9 جولاٸی سے ٹورنامنٹ کا بقاٸدہ آغاز کیاجاٸے گا۔۔ لہذا تمام شاٸقین فٹبال کرکٹ سے گزاریش ہے کہ اپنی اپنی ٹیموں کا انٹری یقینی بناٸ جاۓ۔ شکریہ
انتظامیہ
Fazal Rabbani bani
Aman ullah
Shahid khan.
. 03409163569
03495610906
03487756818
🚨 OFFICIAL: Pakistan matches in WorldCup
6th OCT: 🇵🇰 v Qualifier 1 (Hyderabad)
12th OCT: 🇵🇰 v Qualifier 2 (Hyderabad)
15th OCT: 🇵🇰 v 🇮🇳 India (Ahmedabad)
20th OCT: 🇵🇰 v 🇦🇺 Australia (Bengaluru)
23rd OCT: 🇵🇰 v 🇦🇫 Aghanistan (Chennai)
27th OCT: 🇵🇰 v 🇿🇦 South Africa (Chennai)
31st OCT: 🇵🇰 v 🇧🇩 Bangladesh (Kolkata)
4th NOV: 🇵🇰 v 🇳🇿 New Zealand (Bengaluru)
12th NOV: 🇵🇰 v 🏴 England (Kolkata)
اشتہار عام
بذریعہ اشتہار سوشل میڈیا تمام شائقینِ فٹ بال، والی بال و کرکٹ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی (جشنِ بریز ٹورنامنٹ ) بمقام شوچ تریچ میں منعقد کراٸےجارہے ہیں
اس سلسلے میں عید سے پہلے پہلے اپنی اپنی ٹیموں کی انٹری یقینی بناٸی جاٸے تاکہ
2 جولائی بروز اتوار کو ٹاس ھوگا اور 3 جولاٸی سے باقاعدہ ٹورنامنٹ کا آغاز ھوگا،
اس کے بعد کسی بھی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں انٹری نہیں دی جاٸے گی
لہذا تمام شائقین فٹ بال،والی بال و کرکٹ اپنی بروقت شرکت اور ٹیموں کی انٹری یقینی بناٸے۔
شکریہ
انتظامیہ و منتظمین:
فصل ربانی بانی
امان اللہ میکی
شاہد ولی خان
سکنہ شوچ تریچ
موبائل۔ #
03409163569
03495610906
03487756818
Cr7 sketch
تو ہو جائے مقابلا ۔۔۔۔۔
بریز ۔۔۔۔
Pisa hiCba hyA psl Ka GanirAn 😋 m Khyal MultAn
Or koi Ha muQblH kNaa wlhhh 💪💪💪
NZ ka B security ka MsLh B Hl hOgiAaa☺☺
Love U Pakistan💟💟💟💟💟💟💟
🏆👏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Chitral Lines