جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود
یہ پیج سوشل میڈیا ٹیم جمعیت علمائے اسلام (اپر وزیرستان) حلقہ محسود کے تحت چل رہا ہے
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے وفد کی عمر ایوب کی سربراہی میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری
ملاقات میں عمر ایوب ، اسد قیصر ، ساجد ترین ، اخونذدہ حسین شامل
۔مولانا عبد الواسع ، سنیٹر مولانا عطاء الرحمٰن ،امیر فاٹا کل مولانا جمال الدین صاحب ، سنیٹر کامران مرتضیٰ شریک
جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود کے ضلعی کابینہ کا ضلعی امیر مولانا محمد ہاشم صاحب کی قیادت میں شور کورٹ ڈی آئی خان میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ۔۔
قائد جمعیت کے ساتھ موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔۔
جمعیت حلقہ محسود کی قیادت نے یہ باور کرایا کہ حالات جتنے بھی کھٹن کیوں نا ہو ان شاءاللہ جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود کی قیادت ہر وقت ہر لمحہ آپکی پکار پر لبیک کہتے ہوئے ہر میدان میں آپکے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی اور ہمیں ان شاءاللہ ہر میدان میں صف اول میں پائیں گے
جاری کردہ:
شعبہ نشرو اشاعت جمعیت حلقہ
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود کے جانثاروں اور جانبازوں کو پشاور جلسے میں بھرپور انداز میں شرکت کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اللہ آپ لوگوں کی کاوشوں کو اور تکالیف کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے سلامت رہو نوجوانوں ۔۔
منجانب: ضلعی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود
جمعیت علماء اسلام حلقہ محسود کے مجلس عمومی کااہم اجلاس امیر محترم مولانا محمد ہاشم صاحب کے زیر صدارت جامعہ اصحاب صفہ وزیر آباد ٹانک میں منعقد ہوا ۔۔
جس میں ایک بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی ۔۔
تمام کارکنوں نے جماعت کو بھرپور انداز میں فعال کرنے اور جماعتی مشن کو گھر گھر تک پہنچانے کا عزم اور ارادہ کیا اور قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہوئے آنے والی تحریک کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کا عزم کیا ۔۔
بھرپور انداز میں اجلاس میں شرکت کرنے پر تمام کارکنان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کامیاب اجلاس کے انعقاد پر ضلعی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔۔
نوٹ: ضلعی امیر کے بیمار ہونے کیوجہ سے اجلاس کی صدارت بعد میں سنیئر نائب امیر مولانا محمد جمال الدین صاحب نے کی ۔۔
جاری کردہ:
صلاح الدین محسود ایڈووکیٹ
ضلعی پریس سیکرٹری
جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود
جمعیت حلقہ محسود قائد جمعیت کی تحریک کے لئے بھرپور تیار ہے اور ان شاءاللہ بھرپور انداز میں دمادم مست قلندر ہوگا
دیکھئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا خصوصی انٹرویو آج شام 7 بجے جی این این نیوز چینل پر
مفتی کفایت اللہ صاحب آپکے کیا کہنے جناب بہت ہی معقول اور زبردست الفاظ میں بہترین جواب
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود کے مخلص اور ایکٹیو ساتھیوں کو پوری الیکشن کیمپین میں دل سے محنت کرنے اور دن رات ایک کرکے جماعت کی تشہیر کرنے پر داد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ان شاءاللہ ایک مضبوط لائحہ عمل کیساتھ جماعت کم بیک کرے گی حوصلے رکھیں
//
جمعیت علمائے اسلام تحصیل سرویکئی کے علاقہ شہور مولے خان سرائے میں شاندار اور فقید المثال پاور شو اور ریلی کے ڈرون فوٹیج اور پروگرام کا مکمل احوال اس ویڈیو میں آخر تک دیکھیں آخر کے مناظر تو ہر گزدیکھنا نا بھولیں مخالفین کے اوسان خطا کر دینے والے مناظر ہیں ✌️
تحصیل سرویکئی میں مقیم شمن خیل قوم نے متفقہ طور پر اور دیگر مختلف اقوام کے مشرانوں اور نوجوانوں نے جمعیت کے کنڈیڈٹ کے حق میں فیصلہ سنادیا
حلقہ Na 42 پر مولانا جمال الدین صاحب اور حلقہ pk 109 پر مفتی احمد شیر صاحب کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔۔۔۔
ان شاءاللہ 8 فروری جمیعت کی جیت کا دن ہوگا..اور ان شاءاللہ اس بار تحصیل سرویکئی یہ ثابت کرے گی ان شاءاللہ یہاں پر بسنے والوں کا جب کسی سے اتفاق ہو جاتا ہے تو وہ پھر اسکی جیت بھی یہاں سے دھوم دھام سے ہوتی ہے ۔۔
شکریہ شہور شمن خیل اور دیگر اقوام شکریہ تحصیل سرویکئی ۔
کامیاب پروگرام پر میزبان ملک سراج شمن خیل,حاجی مصباح الدین شمن خیل،،تحصیل سرویکئی سے ضلعی کابینہ کے رکن پریس سیکرٹری جمعیت حلقہ محسود صلاح الدین محسود ایڈووکیٹ اور جمعیت تحصیل سرویکئی کے تمام ذمہ داران بلخصوص تحصیل امیر اور تحصیل ناظم اور جمعیت حلقہ شہور کے تمام ذمہ داران کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Maulana Muhammad Jamal uddin
کامیاب شمولیتی پاور شو !
اپر وزیرستان کوٹکئی !
اہلیان کوٹکئی کے مختلف اقوام کے مشرانوں اور نوجوانوں نے جمعیت کے کنڈیڈٹ کے حق میں فیصلہ سنادیا,
جے یو آئی حلقہ محسود کوٹکئی کے مقام پر وزیرستان کے تاریخ کا عظیم الشان اور تاریخ ساز شمولیتی پاور شو..!!
شمولیتی تقریب میں جناب ملک ناصر علی اور انکے سینکڑوں ساتھیوں سمیت درجنوں خاندانوں اور نوجوانوں کا جمعیت علماء اسلام حلقہ محسود کے قائدین کی موجوگی میں باقاعدہ طور پر قافلہ حق میں شمولیت اور آئندہ کے لئے علماء کے سنگ چلنے کا بھرپور عزم۔۔!!
کامیاب پاور شو نے ثابت کردیا کہ عوام کا جمعیت کے نامزد امیدوار پر بھرپور اعتماد ہے 8 فروری کو کتاب پر مہر لگا کر اپر وزیرستان کوٹکئی سے جمعیت علماء اسلام کے امیدوار کو کامیاب بنا کر ہی دم لینگے۔ ان شاءاللہ
Maulana Muhammad Jamal uddin
ہم قافلہ حق جمعیت علماء اسلام میں شمولیت پر ملک ناصر علی محسود اور انکے پورے خاندان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
منجانب:: جمعیت سوشل میڈیا ٹیم حلقہ محسود
کل انشاء اللہ 23 تاریخ کو جمیعت علماء اسلام حلقہ محسود کا کوٹکئی کے مقام پر شاندار شمولیتی پروگرام ہوگا۔۔!!
کارکنان تیار رہے۔!!
//
20 جنوری بروز ہفتہ جمعیت علمائے اسلام حلقہ محسود کے زیر اہتمام تحصیل سراروغہ میں ایک بہت بڑا شمولیتی پروگرام منعقد ہوگا۔۔!!
جس کیلئے کارکنانِ جمعیت تیار رہے۔۔!!
جاری کردہ: شعبہ نشر واشاعت جمعیت حلقہ محسود
کامیاب پروگرام کے انعقاد اور امیر فاٹا جمعیت کے نامزد امیدوار برائے این اے 42 مولانا جمال الدین صاحب کا شاندار اور فقید المثال استقبال کرنے پر لوئر وزیرستان کی پوری قیادت ،،کارکنان،اور منتظمین کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔
آج کے مرکزی الیکشن آفس کے افتتاح کا پروگرام جلسے اور ریلی میں تبدیل ہوجانا اس بات کا ثبوت ہے کہ ان شاءاللہ این اے 42 اور پی کے 110 پر کتاب بھاری مینڈیٹ کے ساتھ کامیاب ہوگا ان شاءاللہ لوئر وزیرستان میں جمعیت کلین سویپ کرے گا ان شاءاللہ ۔۔
جاری کردہ :
صلاح الدین محسود ایڈووکیٹ
ضلعی پریس سیکرٹری
جمعیت حلقہ محسود
جمعیت_علماء_السلام_حلقہ_محسود
شیخ_اتار_ٹانک میں زبردست انٹری اور
شیخ اتار میں مقیم محسود کے تمام اقوام نے متفقہ طور پر NA 42 پر مولانا جمال الدین
اور PK109 پر مفتی احمد شیر صاحب کے ساتھ بھرپور تعاون اور مکمّل ساتھ دینے کا عزم اور اعادہ کیا ۔۔۔
انتخابی مہم / گومل علاقہ ولی کوٹ ٹانک
حاجی ملک رضاء خان صاحب کی رہائش گاہ پر و دیگر علاقائی مشرانوں کے ساتھ پی کے 109 امیدوار مفتی احمد شیر صاحب کا انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ۔۔!!
اہل علاقہ کے مشرانوں نوجوانوں نے جمعیت علماء اسلام کے دونوں کنڈیڈیٹ کو مکمل سپورٹ اور حاجی ملک رضاء خان صاحب نے پچاس ہزار نقد تعاون کا اعلان کیا۔۔!!
الحمدللہ تمام مشرانوں اور نوجوانوں کا متفقہ فیصلہ اور نعرہ کہ
!!
//
ان شاءاللہ کل بتاریخ 17 جنوری بروز بدھ بمقام وانہ بازار بوقت دن 11 بجے جمعیت کے این اے 42 اور پی کے 110 کے مرکزی الیکشن آفس کا شاندار افتتاح ہوگا ۔
جس میں این اے 42 کے نامزد امیدوار مولانا جمال الدین صاحب اور پی کے 110 کے نامزد امیدوار جناب الحاج نیک محمد وزیر خصوصی طور پر شرکت کریں گے اس افتتاحی پروگرام میں وزیرستان میں بسنے والے ہر قوم کے لوگوں کو خواہ وہ محسود ہو، وزیر ہو ، دوتانی ہو ، یا سلیمان خیل ہو سب کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ان شاءاللہ ایک عظیم الشان اور فقید المثال افتتاح ہوگا
موجودہ دور میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی طاقت سوشل میڈیا ورکرز اور سپورٹرز ہیں،
اور سوشل میڈیا والوں کی طاقت قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کےنظریے پر اتحاد ہے
لہذا
• اس اتحاد اور جذبےکو قائم رکھیں
• پارٹی کی اندرونی لڑائیوں سےاجتناب کریں/دور رہیں
• جو شخص نہیں پسند اسےبھی فی الحال برداشت کریں
اپنا فوکس صرف الیکشن مہم پر رکھیں ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ بلوچستان اور کے پی کے کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پر پرچم جمعیت لہرا دیا جائے گا ان شاءاللہ بلوچستان اور کے پی جمعیت کے ان شاءاللہ ✌️✌️✌️
فلحال فوکس صرف کتاب 📘 کے نشان کی جیت پر رکھیں ۔
منجانب: انجنیئر منہاج الدین محسود
ضلعی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر جمعیت حلقہ محسود
سوشل میڈیا اجلاس
تحصیل سراروغہ حلقہ محسود۔
کل بروز منگل بتاریخ 16 جنوری ظہر 2 بجے بمقام کوٹکئی مارکیٹ۔
ایجنڈہ: الیکشن کمپین کو مزید بہتر بنانا۔ اور 19 تاریخ کو ہونے والے پاؤرشو کے لئے بھرپور کمپین چلانا۔
نصیب الرحمن
میڈیا کوآرڈینیٹر تحصیل سراروغہ
منہاج الدین
ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹر
سابقہ ایم این اے مولانا جمال الدین صاحب کا براہ راست بیان
جمعیت حلقہ محسود شمولیتی جلسہ//
شمولیتی جلسہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شرکت کے لئے Jui حلقہ محسود کے ضلعی قائدین و دیگر اراکین مجلس عاملہ کی قیادت میں ٹانک سے درجنوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان کیجانب روانہ۔۔!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
Peshawar
Dera Ismail Khan
Shahid pashteen.�� PTM. Pashtoon Tahafuz moment. Type. Human Rightsghts Movement
Dera Ismail Khan
I will raise my voice all over the world for the sake of my beloved country Pakistan
Pakistan Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29111
Haqiqat ko Benaqab karna or Awam ko such batana
Ayamuddinsherani208@gmail. Com
Dera Ismail Khan
اگرپوری دنیامولانافضل الرحمان حفظہ اللہ کےخلاف ہوجائےتومیں پوری دنیاکےخلاف ہوجاؤگا انشاءاللہ �
Darazinda
Dera Ismail Khan
political organization darazinda ex fata merged areas frontier region dera ismail khan