Assistant Commissioner Paharpur

Asslam-o-Alikum Dear all,
the Assistant Commissioner Paharpur page is an official page.

26/10/2023
Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 26/10/2023

KASHMIR BLACK DAY

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 04/09/2023

PAKISTAN DEFENCE DAY

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 14/08/2023

☆14 اگست یوم آزادی مبارک☆
پاکستان آج چودہ اگست کو اپنا 76واں یوم آزادی پورے جوش و خروش اور ملّی جذبے کے ساتھ منا رہا ہے۔ ملک بھر کی طرح ٹی ایم اے آفس پہاڑپور میں بھی 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے تقریب منعقد کرائی گئی، جسمیں لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران، سیاسی وسماجی شخصیات اور بڑی تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور باری باری سب نے اپنی تقریروں سے پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ تقریب کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور انیق انور نے بہترین کارکردگی پر لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران میں شیلڈ تقسیم کئے اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں۔

04/08/2023

Youm-e-Istehsal Kashmir

20/07/2023

موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر محرم الحرام کے ایام کے موقع پر عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کی خاطر غیر قانونی کالے شیشوں والی گاڑیوں پر پابندی عائد ہے، لہزا تحصیل پہاڑپور کی عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ گاڑیوں سے فل فور کالے شیشے اتار کر باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں، غفلت کی صورت میں بھاری جرمانے کے ساتھ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ شکریہ!
بحکم اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور

22/06/2023

حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی رو سے تمام نجی وسرکاری سکول یکم جون 2023 تا 31 اگست 2023 بند رہیں گے لہزا تحصیل پہاڑپور کے تمام نجی سکول مالکان کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے اور بھاری جرمانے کے ساتھ ان کے سکولز کو سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔

22/05/2023

Youm-e-Takreem-e-Shuhadaa-e-Pakistan
یوم تکریم شہدائے پاکستان

09/05/2023

تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس متوجہ ہوں!

05/05/2023

تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس سے پاکستان ادارہ شماریات کے عملہ سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 05/05/2023

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور انیق انور کا بین الصوبائی غیر قانونی گندم اسمگل کرنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاون۔
خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور انیق انور نے بر وقت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کوٹجائی اور بدھان نزد رنگپور اڈہ میں آڑھتیوں کے گوداموں سے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کردہ تقریبا 50 ٹن گندم جن کو ٹرکوں میں لوڈ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا تھا، کو قبضے میں لیکر ان کے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کیلئے ان کو پولیس کے حوالے کر دیا، اور ان کے گوداموں کو سیل کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور غیر قانونی بین الصوبائی نقل و حرکت کے روک تھام کیلئے سخت پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔ جناب منصور ارشد ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہدایات کے مطابق گندم کی سمگلنگ کو روکنے کیلئے ضلع بھر میں چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں تاکہ غیر قانونی طور پر گندم کی نقل و حرکت کو روکا جا سکے اور ان میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا سکیں۔

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 02/05/2023

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور انیق انور نے تعلیمی بورڈ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کے حوالے سے تحصیل پہاڑپور کےمختلف امتحانی مراکز کا سرپرائیز وزٹ کیا۔

دریں اثناء نقل مواد کے حوالے سے مختلف ذرائع سے انکشاف ہونے پر بک سنٹرز پر چھاپے مارے گئے اور بھاری مقدار میں نقل مواد قبضے میں لے کر خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور نے خلاف ورزی کرنے والوں کو سختی سے تنبیہ کرتے ہوئے بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جانے کے احکامات جاری کیے۔

22/04/2023

Happy Eid Al-Fitr
May ALLAH bless our day

10/04/2023

تحصیل پہاڑ پور کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی گھرانہ/علاقہ مردم شماری سے رہ گیا ہے تو وہ اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور آفس سے رابطہ کرکے اپنے حقوق کیلئے خود کو شمار کروائیں، کیونکہ یہ ڈیٹا حکومت کو آبادی اور سماجی و معاشی حالات کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں وسائل کی تقسیم کو بہتر بنانے کی اجازت دے گا۔ شکریہ!

02/04/2023

بحکم جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مفت آٹے کی تقسیم میں کچھ دنوں کیلئے وقفہ اختیار کیا گیا ہے۔ لہزا التماس کی جاتی ہے کہ آپ لوگ اطمینان سے رہیں اور جھوٹی خبروں پر کان نہ دھرے، ان شاء اللہ جیسے ہی دوبارہ آغاز ہوگا آپ لوگوں کو اس بارے آگاہ کردیا جائے گا۔ شکریہ!

30/03/2023

پہاڑ پور کے عوام الناس سے التماس ہے کہ ڈسٹری بیوشن پوائنٹس پراپنے ہمراہ قیمتی اشیاء(نقدی اور موبائل وغیرہ) لانے سے گریز کریں، گم ہونے کی صورت میں وہ خود ذمہ دار ہونگے۔

27/03/2023

تحصیل پہاڑپور کے متعلقہ یونین کونسلز کے عوام سے گزارش ہے کہ درج ذیل مقامات سے ہی مفت آٹا وصول کریں، شکریہ!

26/03/2023

تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تحصیل انتظامیہ نے وسیع تر عوامی مفاد کی خاطر موجودہ سیکورٹی حالات کے پیش نظر لوکل پولیس اور دیگرلائن ڈیپارٹمنٹس سے باہمی مشاورت کے بعد مفت آٹا فراہمی ڈسٹری بیوشن پوائنٹس محدود کر دیئے ہیں، لہزا شیئرکردہ شیڈول کے مطابق کل سے مفت آٹا کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز پہاڑپور سے کیا جا رہا ہے اس کے بعد باری باری دوسرے یونین کونسلز میں مفت آٹا کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو گا جس کی شیڈول بعد میں شیئر کی جائے گی۔
لہزا مندرجہ بالا عنوان کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ لوگوں سے ہر معاملے میں تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
نوٹ: کل صرف پہاڑپور، بگوانی شمالی اور اس کے گردونواح کے مستحق افراد وقار اینڈ فواد مارکیٹ رنگپور روڈ پہاڑپور تشریف لا کر اپنا آٹا وصول کر سکتے ہیں۔

25/03/2023

تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جناب ارشد منصور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے ہدایات کے مطابق تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس میں درجہ ذیل تاریخوں پر مفت آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

22/03/2023

صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق افرادکو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے.
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شہری8171 سے تصدیقی میسج موصول ہونے کی صورت میں اپنے قریبی دوکان/آٹا پوائنٹ سے مفت آٹا حاصل کرسکیں گے۔
شہری، آٹا پوائنٹ پر جانے سے پہلے اپنے موبائل سے ATTA SPACE CNIC لکھ کر 8171 پر میسج کریں۔ تصدیقی میسج موصول نہ ہونے کی صورت میں میسج کا انتظار کریں۔
شہری اپنی اہلیت Marastyal App کے ذریعے بھی جان کرسکتے ہیں ۔

20/03/2023

تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس متوجہ ہوں!
ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران مستحق افراد کو مفت آٹے کی ترسیل کی جارہی ہے۔
اپنی اہلیت جاننے کیلئے 8171 نمبر پرایس ایم ایس کریں یا شیئر کردہ لنک کے ذریعے اپنے شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کرکے اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔ شکریہ

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 17/03/2023

PAKISTAN RESOLUTION DAY

04/03/2023

عوام کے نام اہم پیغام!

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 02/03/2023

خود شماری ایک نیا تصور ہے جو پاکستان کے ہر باشندے کو مردم شماری میں خود کو شمار کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ مردم شماری کی طرح خود شماری گھریلو بنیادوں پر کی جاتی ہے۔ گھر کا کوئی بھی رکن گھر کے تمام ممبران کو رجسٹر کر سکتا ہے جو ایک گھر کے طور پر اکٹھے رہتے اور کھاتے ہیں۔
نوٹ: ہاسٹل / جیل / مدرسہ / بحالی مرکز / یتیم / اولڈ ہاؤس وغیرہ کو اجتماعی گھرانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ خود شماری اجتماعی گھرانے کے لیے نہیں ہے۔

15/02/2023

Public Message

Photos from Assistant Commissioner Paharpur's post 04/02/2023

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور انیق انور کے زیر نگرانی تحصیل پہاڑ پور کے مختلف سکولوں میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

01/02/2023

بےروزگار نوجوانوں کیلئے اہم پیغام!
منسڑی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کی جانب سے نوجوانوں کیلئے نیشنل فری لانس ٹریننگ پروگرام کا پاکستان بھر میں آغاز۔
خواہشمند نوجوان اس پروگرام سے مستفید ہونے کیلئے ذیل میں دیئے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسڑیشن کروائیں۔
https://nftp.pitb.gov.pk/

Want your organization to be the top-listed Government Service in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

تحصیل پہاڑپور کے عوام الناس متوجہ ہوں!
Polio Vaccination message by Assistant Commissioner Paharpur(Aneek Anwar)
گرمی سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر۔

Telephone

Website

Address

Hospital Road, Opposite To Police Station, Tehsil Paharpur
Dera Ismail Khan
29160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Other Government Organizations in Dera Ismail Khan (show all)
Faculty of Pharmacy, Gomal University Faculty of Pharmacy, Gomal University
Gomal University
Dera Ismail Khan

This is Official Page of Faculty of Pharmacy, Gomal University Dera Ismail Khan & will be operated u

Labour Office DIKhan Labour Office DIKhan
Dera Ismail Khan, 29050

The Directorate of Labour is the custodian of the guaranteed rights of the workers like the right to

BISE Dera Ismail Khan BISE Dera Ismail Khan
BISEDIK
Dera Ismail Khan, 96

All reasult are uploaded on the website

Government Jobs Alert Government Jobs Alert
Dera Ismail Khan

MTI D I Khan MTI D I Khan
Dera Ismail Khan, 29050

This is official page of MTI DIK.The page has been created to update the public about the activities, initiatives and developments of MTI D i Khan

Consumer Protection Council, Industries & Commerce DIKhan Consumer Protection Council, Industries & Commerce DIKhan
Opposite To Government Islamia High School, Circular Road
Dera Ismail Khan, 29050

The council is responsible for formulation of policies for the promotion and protection of the right

PUBG Pocket PUBG Pocket
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050

This Page is for PUBG Lovers Only

PM Tigar Force Dera Ismail Khan PM Tigar Force Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Prime Minister` Tigar force Dera Ismail Khan

BISE, Dera Ismail Khan BISE, Dera Ismail Khan
Indus River Road
Dera Ismail Khan, 29050

Board of Intermediate and Secondary Education, Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtuhkhwa, Pakistan

Department of Industries & Commerce Development and CPC, D.I.Khan Devision Department of Industries & Commerce Development and CPC, D.I.Khan Devision
North Circular Road
Dera Ismail Khan, 29050

Our main objective is to boost industry and protect the ultimate consumer rights

Central Prison D.I.Khan Central Prison D.I.Khan
Near Town Hall Chowk Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050

Superintendent prison police Sami khan shenwari H/Q prison DI khan

kpk police kpk police
D I Khan
Dera Ismail Khan, 1212

one shot one kill me