Dera Ismail Khan TV
buy and sell all kind of products, buy 2nd hand products, sell 2nd hand products,
210WATTS FLEX MONO FLEX
SOLAR PANELS
100X70 SIZE 1.7 KILOS WEIGHT
وہ 48گھنٹے کا جس نے کہا تھا کہ لائٹس ٹھیک ہو جائے گی ۔تو 48گھنٹے پورے ہونے ؟
ایک اور بریکنگ نیوز
سونا دو دن میں 20 ہزار فی تولہ سستا آج ہی دن میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 روپے چینی 15 سو روپے بوری ایک دھمکی اتنا کام کر سکتی ہے اور اگر عملی ہاتھ ڈالا گیا تو مہنگائی کتنی کم ہو جائے گی
ڈنڈے کا کمال دیکھے یہ قوم اس کے علاوہ راہ راست پر نہیں آتے سب پاکستانی آرمی چیف کا ساتھ دیں
ڈیرہ اسماعیل خان: ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی کارروائی، شہر کے وسط محلہ گڑھی بان (بلمقابل بیساکھی گراؤنڈ) میں قائم غیر قانونی زبح خانہ سے سینکڑوں من بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت برآمد جو کہ آر بنوں بیف پلاؤ نزد فوارہ چوک کو سپلائی کیا جا رہا تھا۔ذرائع
Shoraim Swimming Pool Available For Booking
Location : https://youtu.be/yNQ6uVhRrKE
For Booking Contact Whatsapp :
https://wa.me/923146930501
پوری ملک میں لوٹ مار کرپشن دیکھ کر پرندے بھی چوری کرنے لگے ۔۔۔۔
قاٸد اگر موسم دیکھ کر آزادی لیتے تو زیادہ بہتر تھا۔ اس حبس زدہ گرمی میں 14 اگست کے ایونٹس آرگناٸز کرتےانسان کو لگ پتہ جاتا ہے 😥
دو روز پہلے کینٹ کی حدود سرکلر روڈ جنگلات دفتر کے سامنے اے ون بیکری میں 25 ہزار روپے کی ڈکیتی ہوئی جس کو ڈی ایس پی سٹی کینٹ حافظ عدنان اور ایس ایچ او کینٹ گل شیر خان کی نگرانی میں چوروں کو دو دن میں پکڑ کر عوام کے سامنے لے آئے۔ بیکری والے لڑکے کو اپنے رقم ادا کر دی
Agar kisi bhai k pas union star 2017,18,19 model ki bike for sale ha to kindly contact kry. 03369312772
Bas Itna Amir Hona Hai !
تاریخ گواہ ہے
*علامہ اقبال کے بعد اگر کسی نے اس قوم کو مکمل جگایا ہے تو وہ صرف*
*واپڈا* ھے*
Shoraim Swimming Pool
Booking Available
Location. https://youtu.be/yNQ6uVhRrKE
For booking. https://wa.me/923146930501
Agar D.I.Khan Mountains k beech hota…
Shoraim Swimming Pool
Booking Available
Location. https://youtu.be/yNQ6uVhRrKE
For booking. https://wa.me/923146930501
Shoraim Swimming Pool Available For Booking
For Booking Contact Us 03146930501 (Telenor)
میں فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ پر پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں۔❤️
Petrol Price Increase
مسلمان تاجروں کے منہ پر زوردار طمانچہ
بٹگرام کے ایک ہندو تاجر نے رمضان میں عید کی خریداری کیلئے کپڑے کے سوٹ پر %50 رعایت کر کے مسلمان تاجروں کیلئے ایک مثال قائم کر لی جو رمضان آتے ہی لوٹ مار میں مصروف ہو جاتے ہیں ۔
خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا ایک اور سلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
زلزلے کے شدید جھٹکے اپنے علاقے کا نام لکھیں کمنٹ میں
ٹیلنٹ چیک کریں اس قوم ۔۔۔ پتہ نہیں مقروض کیسے ہو گئی
پچھلے مهینے پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے موٹرساٸیکل کھڑی کردی آج دوکلو شھد کما لیا۔ 😁شھباز شریف زندہ باد. . . 😉🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے
::Public Announcement::
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
29050
Dera Ismail Khan
Provides Services to help Businesses and organizations Promote their Products, Services, or Brand...
Sheikh Yousaf Adda
Dera Ismail Khan, 29111
Assalam-o-Alaikum! We'll advise the best quality items, So that you can deal with the suitable price
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050
Online work karny k lia DM main msg karain ya Diya gaye no pay rabta karian 03347219154