GPS NO1 Giloti
All about Government primary school Giloti
خیبرپختونخوا میں کل 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل ہوگی..
نوٹیفکیشن جاری
میں چاہتا ہوں!!!
اس بڑے شہر کے...
بڑے بازار میں!!!
ادبی کتابوں کی ایک بڑی دکان کھول دوں...
اور روزانہ کھلی چھوڑ کر!!!
شام کو صرف یہ پتا کرنے جاؤں...
کہ کوئی کتاب چوری ہوئی بھی کہ نہیں!!!
اگر ہوئی تو خوشی سے رقص کروں•••♪♪♪♪
فیصل آباد میں ایک مروت قوم کے نوجوان کی ویڈیو فیس بک پر وائرل ہوگئی ہے جس میں پنجاب کا یہ نوجوان بہت دھیمے انداز میں اس مروت نوجوان کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ روزے کی حالت میں سائیکل پر برش اور جھاڑو بیچتا ہے۔ اور اپنے آٹھ بہن بھائیوں کا واحد کفیل ہے اور اس مزدوری سے ان کا پیٹ پالتا ہے۔اور پانچ سو روپے کے جھاڑو اور برش اس مزدور سے خریدتا ہے اور جب زیادہ پیسے دینے کی آفر کرتا ہے تو مروت قوم کا یہ خوددار مزدور زیادہ پیسے لینے اے انکار کرتا ہے کہ میرے پانچ سو بنتے ہیں میں اپنی مزدوری کرتا ہوں میں نوجوان ہوں کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتا۔ میرے رب کی قسم جب یہ بات ایک مزدور کی زبان سے نکلی میرے جسم سے جان نکل گئی۔ اس کے آواز میں خودداری کی ایک گرج تھی جس نے مجھے ہلا دیا۔ لاہور میں تقریبا تین ہزار سے زائد مروت لاہور میں اس کاروبار سے منسلک ہے۔ پچھلے ہفتے میں لاہور گیا تھا۔ مجھے لاہور کے ہر روڈ پر سائیکل پر جھاڑو بیچنے والا مروت قوم کا نوجوان ہی ملا۔ کئی مرتبہ تو وہ خود میری گاڈی کے سامنے سائیکل لے آتے اور پیار بھرے آواز میں کھانے کی دعوت بھی دیتے اور ایک بندے کی دعوت میں نے قبول کی کیونکہ انکار کرنے کا کوئی راستہ نہیں دیا ۔
میرے قوم کے ان خود دار نوجوانوں کو جھاڑو بیچنے پر کس نے مجبور کیا؟
آخر میرے قوم کے نوجوان ہی جھاڑو بیچیں گے کیا تعلیم ان کا حق نہیں ہے؟
ان مزدوروں کو صرف الیکشن کے دنوں میں بسوں میں ڈال کر ووٹ ڈالنے کیلئے لایا جاتا ہے کیا کسی خان خوانین نے ان کو کاروبار کیلئے پیسہ دیا ہے یا کیا ان کے خاندان والوں کا خیال رکھا گیا ہے؟
یہ نوجوان جس کسمپرسی میں لاہور کے کوارٹرز میں وقت گزارتے ہیں وہ مجھے معلوم کہ اس میں ایک انسان کیا اور مخلوق بھی وقت نہیں گزار سکتا لیکن اپنے بوڑھے والدین اور بہن بھائیوں کی خاطر رمضان میں پانی پر روزہ رکھتے ہیں اور پانی اور خشک روٹی پر روزہ توڑتے ہیں۔کیا کسی خان خوانین نے یہ احساس کیا ہے کہ اس خوددار قوم کے نوجوانوں کا حال پوچھیں؟
یہ تو مزدور ہیں کیا ان کے بچے بھی جھاڑو بیچنے کیلئے لاہور جائیں یا ان کے بچوں کو تعلیم دیکر اچھا مقام حاصل کر سکے؟
کم از کم اگر ہم مزدور کو سائیکل کے جگہ ایک موٹر سائیکل ہی خرید کر دیں یا ان کو قرض حسنہ دیں پھر بھی ان نوجوانوں کیلئے آسانی پیدا ہو جائیگی۔
لاہور میں مروت کمیونٹی کے وہ حضرات جن کو اللہ نے کچھ دیا ہے ان کو بھی چاہئے کہ ان مزدوروں کی مدد کریں یہ مزدور خوددار ہیں وہ آپ سے مانگیں گے نہیں لیکن آپ نے ان کو سپورٹ کرنا ہے۔
اور لکی مروت کے تمام مخیر حضرات اور خان خوانین سے اپیل ہیں کہ ان مزدوروں کے گھر جاکر ان کے خاندان والوں کی مدد کریں اور اساتذہ کرام سے اپیل ہے کہ ان کے گھر جاکر ان کے بچوں کو سکول میں داخل کرادیں تاکہ ان کے بچے مزدوری سے بچ سکیں۔
رشید احمد مروت
.
Congratulations to Mr. Ishaq :-(spst:- government primary school no 1
*اطلاع برائے والدین*
تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد کل انشاء اللہ بروز پیر سے کھل رہےہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔ نیز داخلہ مہم 30 اگست تک جاری رہے گا۔ کل سے سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی: 12:35 بجے
Enrollment in Gps no1 Giloti is started from 20 July.
السلام علیکم.. کل جی پی ایس نمبر 2 معظم سکول میں احساس پروگرام والے آرھے ہے اس لیے سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا فارم B لے کر صبح 8 بجے معظم سکول نمبر 2 تشریف لائیں
شکریہ
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے منگل 31 مئی 2022 کو گورنمنٹ پراٸمری سکول گلوٹی نمبر 1 میں کلاسز (جماعت اول ادنیٰ سے پنجم تک )کے تمام کلاسز کے نتائج کا اعلان اور تقسیم انعامات کا پروگرام ہوگا. تمام طلباء صبح 8 بجے سکول ھذا میں پہنچ جائیں.
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت ۔۔۔۔
میری مٹی سے بھی خوشبو ئے وفا آئے گی ۔۔۔۔
Yaum-e-Pakistan) or Pakistan Resolution Day, is commemorated to mark the day when the Lahore Resolution passed on 23 March 1940 and the adoption of the first constitution of Pakistan during the transition of the Dominion of Pakistan to the Islamic Republic of Pakistan on 23 March 1956.
May Allah bless Pakistan with progress and prosperity.
Pakistan day celebration 🇵🇰🇵🇰
Proud to be Pakistani.❤❤
Pakistan zindabad❤
Class 2nd student
ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل، ھائ اور ہائیر سیکنڈری سکولز آج بروز پیر کو کھلے رہینگے کل کی چھٹی نہیں ھے
DEO (M) DIKhan
Kul school band rehy ga
میدانی علاقوں میں موسم سرما تعطیلات کے بعد 13 جنوری بروز جمعرات تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گئے۔
جبکہ پہاڑی علاقوں میں 28 فروری 2022 تک بند رہیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
29051
D I Khan Cantt
Dera Ismail Khan, 29050
Welcome to the Helenian community.
Mandi Tawon Near Nawab Ada D. I. Khan
Dera Ismail Khan
Rising star Public School D.i.khan The Future of the Word is in this School.
Mandhran Saidan Dik
Dera Ismail Khan
Radiant Model School Mandhran Saidan DIK
Grid Road Baran Abad
Dera Ismail Khan, 5854
مزید اسلامی تعلیمات اور معلومات دیکھنے کیلئے ہمارے ہیچ کو لائک اور فالو کریں اور دوستوں کو بھی invite کریں۔ شکریہ۔۔۔
Tank Road Near Sana Gardan Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
Educational institut
Dera Ismail Khan
Hello there, My name is Tanveer Awan. I am a professional graphic designer and video editor with 3 years of experience. My aim to making this page is only to train and educate peo...
Inside Laghari Gate, Mohallah Khidmat Garan Wala, Near Govt Girls Higher Secondary School No 5, Qasaban
Dera Ismail Khan, 29050
Join Us For FA, FSc Course (English) BS English MA English Creative Writing Grammar Course