Ghani Ur Rehman Mahsud
This is my personal page. I am post own and realated information for studends, teachers and people.
To be noted 👇👇👇👇👇👇👇👇
جیت کس کی ہوگی؟
وقت ہی بتائے گا
انتظار کی گھڑیاں ختم
"تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں،
ہم بھی دانستہ تیری چال میں آ جاتے ہیں۔"
چند دن پہلے کا ایک نوٹیفیکیشن، جسے اساتذہ برادری نے بڑے فخر سے شیئر کیا تھا۔ میں نے اسی دن کہا تھا کہ اساتذہ کی تکریم بس کاغزی کاروائی تک محدود ہوتی ہے۔ اور اربابِ اختیار کو جب بھی اساتذہ کو استعمال کرنا ہو، تو اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ باقی ان کی نظر میں اساتذہ کی کتنی عزت ہے، وہ آپ سب کل دیکھ چکے ہیں۔ صرف کل نہیں، اس سے پہلے بھی SST ویلفیئر ایسوسی ایشن اور APTA کے دھرنے میں سلیوٹ کرنے والے یہ ہاتھ اساتذہ کے گریبانوں کو چیرتے ہوئے اور ان پر شیلز اور گولیاں برساتے ہوئے دیکھے جا چکے ہیں۔ یاد رکھیں، عزت خود بنائی جاتی ہے۔ اور اساتذہ کی عزت و تکریم تب ہوگی جب وہ ڈیوٹیوں کیلئے ترلے منتیں کرنے کی بجائے خود میں اقبال کی خودی کو پروان چڑھائیں گے۔ بقول اقبال،
"کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن،
خودی کی موت ہو جس میں وہ سَروری کیا ہے"
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے اپنے زیرِ انتظام کالجز اور یونیورسٹیز کے موسم سرما تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا۔ تمام کالجز و یونیورسٹیز معمول کیمطابق کل یکم جنوری سے اوپن ہونگے۔ HED خیبرپختونخوا
کاغذات نامزدگی۔
عمران خان..مسترد
شاہ محمود قریشی۔۔مسترد
زین قریشی۔۔مسترد
شہریار آفری۔۔مسترد
علی محمد خان..مسترد
حماد اظہر..مسترد
پرویز الہی..مسترد
مونس الہی..مسترد
والدہ عثمان ڈار..مسترد
اھلیہ عمر ڈار..مسترد
فہمیدہ مرزا..مسترد
ذوالفقار مرزا..مسترد
زرتاج گل..مسترد
قاسم سوری..مسترد
Winter Vacation extended only for schools.
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ نے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سکول دوبارہ 8 جنوری سے کھلیں گے
محکمہ تعلیم کا خیبر پختونخوا کے تمام اسکولوں میں SLO پر مبنی پیٹرن کے مطابق لیسن پلان تیار کرنے ہدایت!
آئندہ امتحانات SLO پر مبنی پیٹرن پر مبنی ہوں گے، اس لیے اساتذہ اور طلباء دونوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ خود کو مناسب طریقے سے تیار کریں.
ایک نظر 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
تمام ینگ ٹیچرز کو سی پی فنڈ سے نجات بہت بہت مبارک ہو۔
تمام ینگ ٹیچرز کے استقامت اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں۔
سیکرٹری ایجوکیشن محترم مسعود احمد صاحب، ڈائریکٹر ایجوکیشن سیدہ ثمینہ الطاف صاحبہ، نگران وزیر اعلی ارشد حسین صاحب، گورنر خیبر پختونخوا غلام علی صاحب، میڈم گل راج صاحبہ صدر منیجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا، ایڈیشنل ڈائریکٹرز ڈاکٹر اقبال، افتخار شموزئی صاحب، ناہید انجم صاحبہ، کوآرڈینیٹر آگیگا پاکستان رحمان علی باجوہ صاحب، تمام ینگ ٹیچرز کے صدور اور کابینہ ممبرز کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔
سی پی فنڈ کے غیر قانونی نفاذ کے خلاف دھرنے میں شریک آگیگا کے تمام تنظیموں کے سربراہان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
#عطاءالرحمن
صدر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن صوبہ خیبر پختونخوا
قوم کے معماروں پر شیلینگ اور لاٹھی کی بھر پور مزمت کرتا ھو ان کے جائز مطالبات پورے کی جائے ۔
خوشخبری۔۔۔
انشاءاللہ 31 دسمبر 2023 صبح 10 بجے ۔ ذام آڈیٹوریم ضلع ٹانک میں ایک تعلیمی سیمینار کا انعقاد ہوگا جس میں ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ماوا المسعود سکالرشپس کے تحت کمپیوٹر CIT ڈپلومہ مکمل کرنیوالے طلباء کو سرٹیفکیٹس دئے جائیں گے اور نئے آئی ٹی کورسز اور ڈپلومہ کیلئے ماوا کی جانب سے مزید سکالرشپس کا اعلان کیا جائیگا ۔
اس سیمینار میں معروف پبلک سپیکر ، ٹرینر، کوچ اور انٹرپرنیوور جناب نور احمد محسود صاحب کو دعوت دی گئی ہے جو بطور گیسٹ سپیکر ہمارے سکول ، کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء کو کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دوسرے سافٹ سکیلز کے ذریعے Youth Empowerment پر لیکچر دیں گے ۔۔
ماوا کے تمام رضاکار ممبران اور علاقائی طلباء و طالبات کو اس سیمینار میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جارہی ہے ۔
السلام علیکم
سی پی فنڈ کے غیر قانونی نفاذ کے خلاف دھرنا جاری ہے۔
*28 دسمبر کو دوسرا دن ہوگا۔ آپ صبح 9 بجے تک ڈائریکٹریٹ تک پہنچ جائیں۔*
آج اساتذہ پر شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی ہوا لیکن پھر بھی اساتذہ موجود ہیں۔
اور آپ لوگوں کی شرکت سے یہ سخت مرحلہ آسان ہو سکتا ہے۔
سی پی فنڈ سے نجات کا واحد حل اسی دھرنے کو کامیاب کرانا ہے۔ اور اس کے نتیجے میں نوٹیفکیشن ملے گا۔
سب مل کر نکلیں تاکہ اپنا حق چھین لیں۔
ینگ ٹیچرز پر ایکسپائر آنسو گیس اور لاٹھی چارج قابل افسوس بھی ھے اور قابل مذمت بھی ۔۔اساتذہ بے ھوش
اساتذہ کرام پر شیلینگ اور لاٹھی چارج کرنے پر میں بھر پور مذمت کرتا ہوں
👊👊👊👊👊
Shame shame KPK POLICE
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
Dera Ismail Khan
28950
Bigwani Shumali
Dera Ismail Khan, 29160
السلام علیکم فرینڈز میرے پیج کو فالو کرو
Dera Ismail Khan
🔥 Join our community of passionate digital entrepreneurs and let's conquer the online world together
Dera Ismail Khan
youtube channel link plz Sub��� https://youtube.com/channel/UCwB6EC8aY34LAw-AYkcHl3w
Dera Ismail Khan
J A N I S OFFCIAL✅ PAGE FUNNY CONTENT CREATORS😜 VLOGERS PEASE FOLLOW AND LIKE THANKS❤️
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Dera Ismail Khan, 29111
All viewers are welcomed by Pashto Global Digital Service Technical. In this page you can watch all kinds of technical videos, information about technology, courses and internet.