Junior Doctor

Junior Doctor

You may also like

Tests Tip
Tests Tip
Awais Ali
Awais Ali

We are here to provide u medical lectures,Mcqs,Notes,Memes etc..

02/07/2023

Mention event Organizers😁

03/06/2023

ہزاروں ڈاکٹرز کی استاد، گائناکالوجی میں جن کا 20 سال سے زائد تجربہ ہو اور جن کی قابلیت ملکی سطح پر نقش ہو۔۔ اس پر کرپشن کے بے سر و پا الزامات وہ بھی ایک میٹرک زدہ بی او جی چیرمین کی طرف سے جسکی واحد قابلیت علی امین کے بنگلے میں لائٹیں لگانے کی ہو۔۔۔ یہ وائٹ کوٹ کی عزت کو داغدار کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔۔۔
ایک کامیاب پریکٹیشنر جس نے بطور ڈین کالج کے تمام فنکشنز اپنی ذاتی خرچے سے پورے کئے ہو اس پر مالی بے ضابطگی کا الزام ایک تہمت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
ویسے تو ڈین صاحبہ نے کافی گستاخیاں کی ہیں چیئرمین صاحب کے شان اقدس میں جیسے کالج جم سے انکی ذاتی استعمال کے لئے چرائے گئے ٹریڈ_مل کی واپسی، کالج کے فیصلوں میں دخل اندازی سے ممانعت۔۔ پر ڈین صاحبہ کی حالیہ گستاخی یہ ہے کہ انہوں نے ہمارے بھوکے ننگے بی او جی ممبرز کو جیب خرچ کمانے کا موقع نہیں دیا اور دینٹل کالج کیلئے میرٹ پر ڈاکٹرز چنے نہیں تو انہوں نے تو ڈپلومہ والوں کو بھرتی کروا دینا تھا پیسے لیکر۔۔ اور پاکستان میں میرٹ پر چلنا سب سے بڑا گناہ ہے سو اسکی سزا سنائی گئی ہے اب انہیں۔۔

نثار میں تیری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
اور کوئی جو چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
ہے اہل دل کیلئے اب یہ نظم بست و کشاد
کہ سنگ و خشت مقید ہے اور سگ آزاد

یہاں فرض ہم ڈاکٹروں پر آجاتا ۔۔ اگر ہم نے ایک کلاس فور لیول بندے کو یوں اپنے پروفیشن اور استاد کی بے عزتی کرنے دی تو کل ہم نے بھی یہی بھگتنا۔۔ بجائے ایک دوسرے کے پیر کھینچنے کے، ادارے پر ہوئے حملے کو ابھی سے پسپا کرنا ہوگا نہیں تو آگے نہ کوئی ڈین آزادی سے کام کر پائے گا کالج میں اور نہ ڈاکٹرز ہسپتالوں میں۔۔۔

23/12/2022

Taking selfie with my Snake friend:::

26/11/2022

Me Vs 3rd year MBBS course😔

10/11/2022

Rizzi to babar!! Wo dekho pharosi Mumbai airport keliye nikal gaye🤣🤣🤣



😁

09/11/2022

ہمارا خون بھی شامل ھے تزئین گلستان میں!!
ہمیں بھی یاد کرلینا جب چمن میں بہار آجائے!!

06/11/2022

Ab koi final sy rok ky tho dikhaye💪💪

Photos from Junior Doctor's post 14/10/2022

ده ښکلي سوات نه په قلاره کينه
په ښايستونو ئ لمبي مه بلوه!!!
GOMAL MEDICAL COLLEGE STUDENTS CONDEMNED THE RECENTS TERRORISTS ATTACK IN SWAT...

10/10/2022

زما قاتل پہ ر نڑا ورز لکہ پیرے غائب شی
ماتہ د قام پہ واکدارانو کی سہ چل خکاری
●سوات کی مونگ امن غواڑو💔

19/09/2022

میڈیکل کالجز کے گردونواح میں خوشی کی لہر۔۔۔

18/09/2022

کیا کرلونگے ڈاکٹر بن کے۔۔۔۔
اس بندے کی طرح بونگیاں شروع کرلو بہت سکوپ ہے🤣🤣


Shahid Anwar

15/09/2022

Once my friend was in contact with his female classmate...
The girl always give him warm reply on his statuses.
They texted each other day and night😍

the girl even wished him Birthday by calling him with his name like HBD sarim✨😀

but on result day that girl passed her all 3 papers with good marks,and the boy got supply 😔

This time the boy texted her on whatsapp and congratulated her on passing the exam...
but what he got in reply was so heart wrenching for the boy which you even can't imagine....
she replied him with "thank-you brother "💔😔

Moral:focus on your studies before they call you Bro 💔

Pharlo Abhi bhi time hai 😢😢

Copied.

23/08/2022

مبارک ہو ! 🚩 💥

‏پی ایم ڈی سی بل کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت سے منظوری کے بعد پاکستان میڈیکل کمیشن کی قانونی حیثیت ختم ہو گئی ،
اس بل کے مطابق پاکستان کے ڈاکٹرز کے لیے نیشنل لائسنسنگ امتحان کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ،
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ صوبائی سطح پر منعقد ہوں گے.

07/08/2022
22/07/2022

صلی اللہ علیہ وسلم 🥀❤️
جمعہ مبارک ❤️

21/07/2022

انسان کس قدر کمزور ہے ۔۔
پل بھر میں کیا سے کیا ہو جائے کچھ پتا نہیں،
میرا رب اس بھائی کو صحت و عافیت نصیب فرمائے آمین😭

19/07/2022

🖤🖤🖤

17/07/2022

Medical Students😁😁

15/07/2022

Jumma Mubarak 💖

14/07/2022

Arooba Noor 4th year RMI MBBS Student is 60% burnt in gas cylinder blast.
Her sister is also burnt and both are admitted in ICU.
Her Father and Mother died too..
3 members of family died.. And 4 are critical, total 7...
Please pray for her fast recovery 🙏

03/07/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 7 طلباء عید کے لئے گھر جارہے تھے۔۔۔۔ راستہ میں سدا بہار بس حادثے کا شکار ہو ئی۔۔۔۔ جسمیں 5 طلباء سمیت 26 افراد شہید ہوئے
بدقسمتی سے ہمارے سارے سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے لیے سیاست کی ہے کبھی اس عوام کی خیر خوائی کا نہ سوچا ۔
جوانی کی موت والدین کے لیے کسی قیامت سے کم نہیں ہوتی. پھر آپ اپنی ڈگریاں مکمل کر کے جارہے ہوں تو گھر والے کئی خوابوں کی تعبیر مکمل ہوتی دیکھ رہے ہوتے ہیں، اس لمحے موت کی خبر آئے تو انسان کے پاؤں سے زمین نکل جاتی ہے.
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین۔

30/06/2022

Two talented faces.
Adnan Haleem on right and Abdullah Khattak on left, both left the mortal world.
Adnan Haleem was a medical student at Khyber Medical College, Peshawar who went forever bcz of encephalitis and covid-19.
Abdullah Khattak , medical student at Agha Khan University, Karachi, recently passed away bcz of bike accident.
Both Of Them Were Medical Students
Both of Them Were blessed With Resplendent Beauty
Both Of Them Left Us Unfaithfully In 3rd Year of MBBS
Both Of Them Were The Greatest Asset Of Medical Community
Can’t Express My Grief In Words .
Do Recite Fatiha For Them , May Allah Welcome Them And Bless Them With Highest Grades In Jannah.
Ameen🤲

29/06/2022

پاکستان میں
عید الاضحی 10 جولائی بروز اتوار کو ہوگی..
رؤیت ہلال کمیٹی۔

29/06/2022

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Life is so unpredictable,
کل نفس ذائقہ الموت 😥
21 years old medical student in Agha Khan University Karachi, a well known and renowned vlogger and a multitalented person from Peshawar, Abdullah Khattak has passed away in a road accident in Karachi.

Photos from Junior Doctor's post 28/06/2022

پشاور شہر میں مشہور کھانے پینے کی جگہیں موجود ہیں جن میں سے ایک زیر نظر تصاویر میں 'افغان صداقت جوس سنٹر' دکھائی دے رہا ہے۔

اسی ہی سنٹر کو گندہ پھلوں سے جوس کی بناوٹ اور دیگر مضر صحت اشیاء کے استعمال کی بنا پر آج سیل کر دیا گیا۔
گندہ پھلوں کی تصاویر واضح ہیں۔۔۔

ہم سب کو چاہیے کہ ایسی کسی بھی مضر صحت و مضر معشرہ چیزوں کی پروموشن کی بجائے ان کی روک تھام میں اپنا حصہ ڈالیں اور ایک صحت یافتہ معاشرہ کی فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔۔
شکریہ۔۔۔

27/06/2022

OSPE/OSCE scenes

27/06/2022

کتنا باادب سی آر ہے نا...!
Obedient CR😂

27/06/2022

I LOVE YOU😅

26/06/2022

وائی چارسدی والا پہ صحت کارڈ "غوا" ڈکٹر لہ بوتلی وہ
😂🤦🏻‍♂️

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

میڈیکل کالجز کے گردونواح میں خوشی کی لہر۔۔۔#rakshaGi #medicalstudent #mbbsstudent #mbbslife
کیا کرلونگے ڈاکٹر بن کے۔۔۔۔اس بندے کی طرح بونگیاں شروع کرلو بہت سکوپ ہے🤣🤣#shahidanwar_KiBhongiyaShahid Anwar
Medical students night before exams..
OSPE/OSCE scenes#Pharma#MEDICINE #Anatomy
To be an obedient CR❣️
LUMBAR ONE..
#Apna_GMC
HABIBI_STALLIONS

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Other Education in Dera Ismail Khan (show all)
St,Helen's High School,Dera Ismail Khan St,Helen's High School,Dera Ismail Khan
D I Khan Cantt
Dera Ismail Khan, 29050

Welcome to the Helenian community.

Tahir T.V page Tahir T.V page
Dera Ismail Khan

IsᏞᎪmᎥᏟ ᏒᎬsᎬᎪᏒᏟhツ IsᏞᎪmᎥᏟ ᏒᎬsᎬᎪᏒᏟhツ
Grid Road Baran Abad
Dera Ismail Khan, 5854

مزید اسلامی تعلیمات اور معلومات دیکھنے کیلئے ہمارے ہیچ کو لائک اور فالو کریں اور دوستوں کو بھی invite کریں۔ شکریہ۔۔۔

AIOU Solved Assignments AIOU Solved Assignments
Dera Ismail Khan

This page is created for helping students!

Bright Pakistan Bright Pakistan
Dera Ismail Khan

Awan Teach & Tips Awan Teach & Tips
Dera Ismail Khan

Hello there, My name is Tanveer Awan. I am a professional graphic designer and video editor with 3 years of experience. My aim to making this page is only to train and educate peo...

Muhammad English Learning Center Muhammad English Learning Center
Inside Laghari Gate, Mohallah Khidmat Garan Wala, Near Govt Girls Higher Secondary School No 5, Qasaban
Dera Ismail Khan, 29050

Join Us For FA, FSc Course (English) BS English MA English Creative Writing Grammar Course

Gomal Welfare Institute of Nursing Dera Ismail Khan Kpk Gomal Welfare Institute of Nursing Dera Ismail Khan Kpk
Dera Ismail Khan

2 Years Nursing Courses LHV,CNA

ISRAR KHAN ISRAR KHAN
Dera Ismail Khan

PSC is a students organization based in faislabad with its member from varous educational institutions

DAWAT UL HAQ 387 DAWAT UL HAQ 387
Dera Ismail Khan