English Speaking Course
I am an English teacher. I run a Spoken English Language Academy. Our aim is to spread the light of knowledge.
انشاء اللہ پرسوں یعنی بدھ سے کورس کا آغاز کریں گے۔
قرآن کریم کہتا ہے کہ دنیا کی زندگی کے پانچ مراحل ہیں، وہ بھی اس کے لیے جسے طبعی زندگی کے پچاس ساٹھ سال مل جائیں۔ ’’اعلموا انما الحیاۃ الدنیا لعب و لھو وزینۃ وتفاخر بینکم وتکاثر فی الاموال والاولاد‘‘ (سورہ الحدید ۲۰)۔
پہلا مرحلہ لعب کا ہے یعنی بچپن کا دور ہے جو کھلونوں کا دور ہے،
دوسرا مرحلہ لہو کا ہے یعنی کھیل تماشہ، یہ لڑکپن کا دور ہے جس میں سب سے بڑا شوق گھومنے پھرنے اور کھیل تماشے دیکھنے کا ہوتا ہے،
تیسرا مرحلہ زینت کا ہے، یعنی بننے سنورنے کا دور، نوجوانی کا دور جو میک اپ کا دور ہے، بیوٹی پارلر کا دور ہے اور کنگھی شیشے کا دور ہے،
چوتھا مرحلہ ’’تفاخر بینکم‘‘ کا ہے، یعنی باہمی مقابلہ کا دور، بھرپور جوانی کا دور اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا دور جس میں ریس اور مقابلہ ہی زندگی کا سب سے بڑا ہدف ہوتا ہے، زندگی کے وسائل حاصل کرنے، قوت حاصل کرنے، دولت میں اضافہ کرنے اور ایک دوسرے پر سبقت حاصل کر نے کی فکر ہوتی ہے،
جبکہ زندگی کا پانچواں اور آخری دور قرآن کریم نے اس طرح بیان کیا ہے کہ ’’وتکاثر بینکم فی الاموال والاولاد‘‘ ریس میں تھک جانے اور ریٹائر ہو جانے کے بعد اپنی کمائی کو شمار کرنے کا دور، جس میں انسان اپنی اولاد اور اموال کو گن گن کر اور ایک دوسرے پر کثرت جتا کر خوش ہوتا رہتا ہے۔
Extracted
زندگی کیا ہے؟
لکھو تقدیر لکھنی ہے!
Let's rule the world, manage the world improve the world, advance the world, protect the world and create a better world in the world.
ایسا نہیں کہ مغرب میں چسکے والی خبریں نہیں چھپتیں، بلکہ یہاں سے زیادہ ہی چھپتی ہیں، لیکن اصل فرق یہ ہے کہ مجموعی طور پر وہ لوگ کِس بات کی طرف متوجہ ہوتے ہیں اور کِسے اہمیت دیتے ہیں؟
ایک زمانہ تھا کہ حصول علم اور تحقیق ہماری ترجیحات میں شامل تھی اور ہمارے بادشاہ دنیا بھر سے کتابیں منگوا کر ترجمے کرواتے اور لائبریریاں و لیبارٹریاں تعمیر کرواتے تھے، جو طلباء سے کھچاکھچ بھری ہوتیں۔ کتابوں کی نقلیں تیار کرنے کیلئے ہزاروں کے حساب سے خطاط بھرتی کیئے جاتے تھے، دنیا بھر سے علم کے شیدائی علم حاصل کرنے بغداد بصرہ اور قرطبہ پہچتے۔ لیکن آج کیا ہو رہا ہے؟
ہم لوگ اپنی یونیورسٹیوں میں صرف کلرک ٹائپ رٹو طوطے پیدا کررہے ہیں جنہیں تحقیق کا کچھ پتہ نہیں اور پڑھتے بھی صرف اتنا ہی ہیں جس سے روٹی کمانے لائق ڈگری حاصل ہو جائے۔ دینی مدرسے بھی صرف دورِ قدیم کے مولوی پیدا کررہے ہیں، جنہیں جدید دنیا کے مسائیل کی تو ککھ سمجھ نہیں لیکن وہ طلاق و غسل کے مسائیل خوب جانتے ہیں۔
اب بتائیں یہاں جیمز ویب سے کسی کو کیوں دلچسپی ہوسکتی ہے؟۔
میرا قلم رائیگاں نہ جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Website
Address
D I Khan Cantt
Dera Ismail Khan, 29050
Welcome to the Helenian community.
Grid Road Baran Abad
Dera Ismail Khan, 5854
مزید اسلامی تعلیمات اور معلومات دیکھنے کیلئے ہمارے ہیچ کو لائک اور فالو کریں اور دوستوں کو بھی invite کریں۔ شکریہ۔۔۔
Dera Ismail Khan
Hello there, My name is Tanveer Awan. I am a professional graphic designer and video editor with 3 years of experience. My aim to making this page is only to train and educate peo...
Inside Laghari Gate, Mohallah Khidmat Garan Wala, Near Govt Girls Higher Secondary School No 5, Qasaban
Dera Ismail Khan, 29050
Join Us For FA, FSc Course (English) BS English MA English Creative Writing Grammar Course
Dera Ismail Khan
2 Years Nursing Courses LHV,CNA
Dera Ismail Khan
PSC is a students organization based in faislabad with its member from varous educational institutions