Katta Khel Heroo's

#kattakhelheroos katta Khel Heroós

Photos from Katta Khel Heroo's post 17/12/2023

My page top fan doctor gul mohammed Tnx ✌🏻✌🏻

17/12/2023

اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں اب اپ کے گاؤں کٹہ خیل میں صابر شاہ کے پاس ہر قسم کی کچہ پکا مچھلی دستیاب ھےاور ساتھ میں دودھ دہی سالن دستیاب ھے ۔ ایک بار آو انشاء اللہ بار بار آو گے۔

15/12/2023

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے ❤
تم سے بہتر وہ ھے جو لوگوں کو نفا پہنچاتے ھے

Photos from Katta Khel Heroo's post 15/12/2023

جس کا بٹوا تھا وہ مل گیا یہ تالگی رہنے والا ایک غریب شخص جو گاڑی مزدوری پر لوٹ کیا جاتا ہے ایک کے لیے سات ہزار روپے بہت زیادہ ہے یہ اس کا ایک ہفتے کی کمائی ہے۔ اس بٹوے میں ساتھ ہزار روپئے تھے ایک عدد شناختی کارڈ اور ایک پرایا اے ٹی ایم کارڈ ہدیت ہوٹل والئے نے اسے واپس کر دیا۔ تینکس ہدیت اللہ اللہ آپکو خوش و آباد رکھے۔ ❤🖤💚

15/12/2023

رحمانی خیل کٹہ خیل کے درمیان میں ایک بندے کو بٹوا ملا ہے جس میں کچھ پیسے اور کچھ کاغذات ہے جس کا بھی ہو نشان بتا کے وصول کرے ۔
رابطہ۔ 03429365320

Photos from Katta Khel Heroo's post 03/12/2023

السلام علیکم
جیسے کہ اآپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ہم نے کچھ دن پہلے ایک ویڈیو آپلوڈ کیا مسجد کے چندے کے لیے
جس میں کافی لوگوں نے ہمارے ساتھ مدد کیا ❤
خاص کر کٹہ خیل کمیٹی نے ہمارے ساتھ بہت بڑی تعاون کی۔
We pray that everyone remains happy with Allah Pak. 💖❤

23/11/2023

کٹہ خیل کےکے پولیس کمیٹی نے ہمارے مسجد کے لئےتعاون کا بڑا اعلان کر دیا اللہ پاک ایسے لوگوں کی حوصلہ بلندرکھیں اللہ تعالیٰ ان کے حفاظت کرے

23/11/2023

ہیلپ کرنے کا شکریہ اگر کوئی دوست رہ گیا مسجد کے چندے سےاس ثواب میں حصہ لینا چاہتا ھے تو اس نمبر پر اکاؤنٹ ہے پیسےسینڈ کر سکتے ھے
03429365320

22/11/2023

جتا ہو سکے پلیز سب دوست ہمارے ساتھ ہیلپ کرے 🙏🏼

ویڈیوں جتنا ہو سکے شیر کرے۔۔

📞
accont nambar . . . . 03429365320

22/11/2023

موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔

21/11/2023
19/11/2023

رزق کی قدر کرو ۔

06/11/2023

گاوں کیلئےخوشخبری ۔۔۔۔

Photos from Katta Khel Heroo's post 03/11/2023

آج جمعہ کا دن ھے
یا اللہ ہمارے کے کے پولیس کی حفاظت کرے ۔
اور شہداؤں کو اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ۔
آج کا دن خلیل الرحمان اور محمد ہارون آفریدی کے نام پر 😭💔😪

02/11/2023

کلہ چہ موژہ بہر تا لاڑ شو ویڈیوں لا آخرہ 😂😆

31/10/2023

گل محمد اللہ کے فضل اور آپ لوگوں دعاوٴں سے خیر خیریت سے گھر پونچھ گئے جس نے پوسٹ شیر کیا اللہ پاک ان لوگوں مشکل اور مصیبت سے دور رکھیں ❤
Tnx all frinds❤❤

30/10/2023

صبح بخیر 💟

28/10/2023

سی پیک یارک ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم مسلح دہشتگردوں کا پولیس کیمپ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ… ذرائع: دو طرفہ فائرنگ کا سلسہ کافی دیر سے جاری رہا، علاقہ میں دستی بم دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں… ذرائع: سی پیک یارک ٹول پلازہ کے قریب پولیس کیمپ 15سے 20پولیس اہلکار موجود تھے جس میں شیر عالم جامِ شہادت نوش کیا ، رب کریم پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین

27/10/2023

اسلام علیکم 💚
صبح بخیر

26/10/2023

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لا جانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو تو ان فرش پر بنی لائنز کی فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا جب آپ اہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ اگر آپ نے میڈیکل واڈ جانا ہے کالے رنگ اور اگر آپ نے سرجیکل واڈ جانا ہے تو سبز رنگ کی لائن کا استعمال کریں.
Copy past

Photos from Katta Khel Heroo's post 25/10/2023

سپاہی ارسلاخان کابیٹا امین اللہ اور منورخان کا بتیجھا اس فانی دنیا کو ہمیشہ کیلئے الوداع کر گئے آپ کی موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا یقیناً آپ نے اپنی چھوٹی عمر اور تھوڑی سی زندگی میں بہت دکھ دیکھ لئے اللہ تعالیٰ آپکو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے💔💔💔

Photos from Katta Khel Heroo's post 24/10/2023

اصغر چیتا کا بتیجا آمین اللہ سخت بیمار ھے
سب دوستوں کو دعا کی اپیل ھے کہ اللہ جلد نا جلد صحتیاب کرے 🙏🏼😭😭😭😭😭

21/10/2023

Bara match bara final welcome all fans of cricket

18/10/2023

😪

16/10/2023

فوجی یوسف خان کی بیوی بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہے۔
جس کا نمازِ جنازہ 2:30
کٹہ خیل مین چوک میں ادا کیا جائے گا۔😪

Photos from Katta Khel Heroo's post 15/10/2023

کٹہ خیل ہیروز پیج کے بگ فین محمد عمران ننگیال کرامت اللہ نعمان خان آزادہ ملنگ ان لوگوں نے ہمارے ہر فوٹوں کو لائیک ویڈیں کو ویو کیا ھے 🔥🔥
Thanks to all my friends 💧

Photos from Katta Khel Heroo's post 15/10/2023

اسلام علیکم امید ھے سب خیریت سے ھے..
جانی پہچانی شخص محمد ہاشم خان ولد سعیدخان کا شناختی کارڈ کئی گر گئے جس کو ملا تو پلیس اس نمبر پر رابطہ کرے۔۔ 03429365320

15/10/2023

خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/10/2023

آج میلہ میں کٹہ خیل ہیروز نے کمال کے پوئنٹ کیا جیوے کٹہ خیل ہیروز 💪💪
جاوید پھٹان کے ساتھ ایک خوبصورت عکس 🌹🌹🌹

Photos from Katta Khel Heroo's post 14/10/2023

جشن میلہ ونڈاہ کوتریان میں ہم ناظم منیر احمد ساتھی نیازی خان خومار گل اپنے دوستوں کے ساتھ اینڈہ سلیم راوی نیک محمد ایوب خان اپنے گروپ کے ساتھ اسپشلی انیوئیٹ ۔۔۔شکریہ🌹🌹

Photos from Katta Khel Heroo's post 14/10/2023

آج کے میلے میں ہم جناب ڈاکٹر انعام خان کیپٹن منور خان کٹہ خیل ہیروز کوچ اور کلیم ویر کو اسپیشل انوئیٹ کرتے ھے ❤❤

Photos from Katta Khel Heroo's post 11/10/2023

14 تاریخ میلہ میں کٹہ خیل کی 2 جوڑی ہوگی (1)جوڑی لکی کی ہوگی۔۔
سلمان شولہ ساتھی اختر
ثاقب خان ساتھی رحیم اللہ کٹہ خیل
سعید سٹار ساتھی عرفان پرنس۔
میلہ میں سب ناموار جوڑی ہوگی۔❤
Thank you guys for your time.

26/02/2020

پیج کو لائک کرکے ویڈیو کو آگے شیئر کرے
👇👇👇👇👇👇

26/02/2020

Katta Khel Heroo's

الحمداللہ کٹہ خیل ہیروز میں 2 نیو ہیروز کی انٹری ہوگئی
حکمت شاہ حسن خیل
منھاج شاہ حسن خیل
اب انشاءاللہ ہر میدان میں کٹہ خیل ہیروز کے ساتھ اپنے جلوے دکھائنگے

25/02/2020

الحمداللہ کٹہ خیل ہیروز میں 2 نیو ہیروز کی انٹری ہوگئی
حکمت شاہ حسن خیل
منھاج شاہ حسن خیل
اب انشاءاللہ ہر میدان میں کٹہ خیل ہیروز کے ساتھ اپنے جلوے دکھائنگے

25/02/2020

🌹🌹🌹 🌹🌹🌹

25/02/2020

ویڈیو کل اپلوڈ ہوگی

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں اب اپ کے گاؤں کٹہ خیل میں صابر شاہ کے پاس ہر قسم کی کچہ پکا مچھلی  دستیاب ھےاور ساتھ میں  دود...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ھے ❤تم سے بہتر وہ ھے جو لوگوں کو نفا پہنچاتے ھے
💚
جتا ہو سکے پلیز سب دوست ہمارے ساتھ ہیلپ کرے 🙏🏼ویڈیوں جتنا ہو سکے شیر کرے۔۔📞accont nambar . . . .  03429365320
کلہ چہ موژہ بہر تا لاڑ شو ویڈیوں لا آخرہ 😂😆
یہ بکری کسی کا ھو تو پلیس رابطہ کرے ایک مہینے سے کٹہ خیل  میں ھے  ویڈیوں ضرور شیر کرے03429365320
😪💔
20 اگست میلہ کی تیاری🌹🌹
جب  ہم ایک ہی ریاست میں رہتے ہیں تو یہ فرق کیوں ؟ ہمیں جواب چاہیے 😰😰 باجوڑ  پہ وینوں سور💔
ویڈیوں پورا سنے اور ضرور شیر کرے جس نے یہ نہیں سنی مطلب فضول  فیسبک چلاتے ھو۔۔ شیر کرنا نہ بولئے۔۔۔۔
رسہ کشی وزن اٹھانا مقابلہ۔۔۔۔💪🏼💪🏼

Category

Telephone

Website

Address

Dera Ismail Khan

Other Public Figures in Dera Ismail Khan (show all)
Madni masjid musa zai Sharif dikhan Madni masjid musa zai Sharif dikhan
Dera Ismail Khan

Muhammad asif khan

Muhammad Farooq Muhammad Farooq
Gale Zargaran Wale
Dera Ismail Khan, ZAFARABADCOLONYDERAISMAILKHAN GALEZARGARAWALE

Islami Video

Muhammad Saad khan Muhammad Saad khan
Dera Ismail Khan

Blogger from DERA ISMAIL KHAN Videographer

Uzair bawas official Uzair bawas official
Dera Ismail Khan

*کیوں کسی کی اُمید رکھتے ہو ✨🙂🥀 صاحب🔥🖇️* *غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے🖇️🔥🥹💔* Uzair bewa

Malik Ikram King Malik Ikram King
Dera Ismail Khan

Youtube Saraiki Rang 786 Tik Tok Malik Ikram shahzad Instagram Malik Ikram King Khan Mobile Awan

Pakistan tehreek insaf Pakistan tehreek insaf
D I Khan
Dera Ismail Khan, 4546

I love imran Ahmad Khan Niazi 🇧🇫👍❤️

Nainwa Azadari Nainwa Azadari
Dera Ismail Khan

میرا حسین میری چشم تر میں رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️⁩ _________عجیب شاہ ہے غریبوں کے گھر رہتا ہے ⁦❤️

Himmat Nazim Ehsan ullah Khan Himmat Nazim Ehsan ullah Khan
Chashma Road Himmat Gandapur Street
Dera Ismail Khan, 29111

https://youtube.com/channel/UCPwJRt0ajtxxBXq0XtC0ouQ

Islamic Learning Center Islamic Learning Center
DERA ISMAIL KHAN
Dera Ismail Khan, 29050

"اسلامی تعلیمات کی خزانہ کاری کو آغاز کریں، ہمارے ساتھ منسلک ہوں اور فالو کریں۔"

Muhammad Sajid mehrvi Muhammad Sajid mehrvi
Dera Ismail Khan

*The Official page of Muhammad Sajid mehrvi tehsil Paharpur district Dikhan*

DaNish Ali official DaNish Ali official
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Profile Dakh lii Too follow kar k JaO

Luqman Saad Luqman Saad
Dera Ismail Khan

Entertainment