Muhammad Asif Mujtaba

Muhammad Asif Mujtaba

I am a Food Content Creator known as Pitrairiii & Chass Aaa Gaye Hey. I try new Food and review. Hey everyone!

I explore tastes and review food, and I am excited to share my culinary adventures with you! From the latest food trends to hidden gems, I am always on the lookout for the best food experiences. I post content almost daily, so be sure to subscribe, follow, and like to keep up with my latest reviews. I love to hear your thoughts and opinions too, so don't hesitate to leave a comment! Let's embark on this delicious journey together.

#foodie #yum #tasty #foodcontentcreator

22/10/2024

NoN PTA phone Aur JV rakhnay walon sey meri Mazrat! 😋

17/10/2024

🙏

12/10/2024

Samjh Rahay ho! 😀😀😀

27/09/2024

What an awesome experience at Seda Hotels , Al Nido Island Palawan, Philippines

20/09/2024

ایک بار سعودی عرب میں ہوائی جہاز موسم کی خرابی کی وجہ سے فضا میں غوطے کھانے لگا سب پریشان کہ ابھی کریش ہو جائے گا ..!
لیکن
جہاز کے پائلٹ نے اپنے تجربہ اور مہارت سے پہاڑوں سے بچاتے ہوئے آڑے ترچھے کٹ مار کر طیارے کو صحیح سالم ائرپورٹ پر اتار لیا..!
سب حیران رہ گئیے
پائلٹ کو انعام سے نوازا گیا اور اس سے پوچھا کہ ایسا ٹیلینٹ اور تجربہ تم نے کس طرح حاصل کیا 🤔
تو وہ بڑی نرمی سے بولا،
" میں پہلے ڈيره اسماعیل خان میں رکشہ چلایا کرتا تھا " 😄

19/09/2024

پنڈی کوچیز کے ڈیرہ اسماعیل خان اڈے پر آج وقاص نیازی بھائی سے ملاقات ہوئی، بہت اچھے مزاج کے مالک ہیں۔ خداپاک بھای کو خوش اور اباد رکھے۔ امین۔

18/09/2024

‏مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں بھی کھائے :

1۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
2۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
3۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔
4۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
5۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ :
6۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آپ اپنی مرضی کے جملے کمنٹ میں لکھتے جائیں۔۔۔جملہ حقوق بالکل بھی محفوظ نہیں۔ 🙂
🥴

18/09/2024

اپنی دوکان پر 999 کا ناڑا اور 2000 کی بکرم والی ٹوپی بیچنے والا سیٹھ مولوی کہتا ہے مہنگائی اللہ کی طرف سے ناراضگی ہے

16/09/2024

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔
جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔
جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔
جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔
میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔
جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔
جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے کے لیے " پگم" کی جاتی تھی
جہاں مٹی کے کھلونے مل کر بنایا کرتے تھے ۔۔۔
اور سورج ڈھلتے ہی سب ایک دوسرے کی قمیض پکڑ کےٹرین بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا کرتے تھے
جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پہ چڑھ کر بڑی منتیں کرکے گولا گنڈا منگوایا کرتی تھیں ۔۔۔
جہاں ڈائجسٹ منگوانے کے لیے ایک روپے کی رشوت بہت زیادہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔
میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن بھر کی داستان سنایا کرتے تھے ۔۔۔
جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔ وہ دور جب "دھواں" اور "آشیانہ " سب کی پسند ہوا کرتا تھا ۔۔۔
میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں "Tom and jerry" ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے ۔۔۔
جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی !!!
جہاں موبائل کا کوئی وجود نہیں تھا۔۔۔ ہر فکر سے آزاد تھے
میرا تعلق اس سنہرے دور سے ہے جس سے آج کی نسل محروم ہے ۔۔۔میں اس نسل کے اخری حصے سے ہوں
کیا آپکا بھی ہے

14/09/2024

ہم خاموش رہیں گے

11/09/2024

اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے۔ امین

10/09/2024

مونال ریسٹورانٹ والے مارگلہ ہلز برانچ کی بندش پر ایسے دکھی گانے اور سوگ منا رہے ہیں جیسے یہ عام لوگوں کیلئے فلاحی ادارہ تھا۔ عام لوگوں کی وہاں ایک کپ چاۓ پینے کی اوقات نہیں تھی۔ آج وہی عام لوگ بھی انکے دکھ میں بیگانہ شادی میں عبدالله دیوانہ 😊

09/09/2024

Monal in 2025 🌳

08/09/2024
06/09/2024

📍 فیری میڈوز ٹریک :
ہمالیہ کے قلب میں واقع الپائن مرغزاروں اور شاندار چوٹیوں کے درمیان پاکستان کا دوسرا بلند ترین پہاڑ نانگابت 8126m اور دیگر افسانوی چوٹیوں کے خوبصورت نظاروں سے بھرپور ، فیری میڈوز تک مہم جوئی کا آغاز رائے کوٹ پل سے تتُو گاؤں تک ایک پُرجوش جیپ سواری (16 کلومیٹر )سے ہوتا ہے۔ تتُو گاؤں سے، سرسبز الپائن جنگل کے لیے ایک دلکش پیدل سفر (6کلومیٹر)آپ کو فیری میڈوز کی طرف لے جاتا ہے۔ اس کے بعد فیری میڈوز سے بیس کیمب تک تقریبا 6 گھنٹے کا مزید ٹریک ہے،یہ ٹریک،ہر موڑ پر شاندار مناظر کے ساتھ قدرت کے بے مثال خوبصورتی دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے

05/09/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ؟
قرون وسطیٰ میں فرانس کے ایک شہر میں عورتیں صبح سویرے اپنے شوہروں کے ناشتے میں ہلکا سا زہر ڈالتی تھیں اور پھر جب وہ رات گئے گھر واپس آتے تو انہیں اس کا تریاق دیا جاتا تھا، اس لیے اس زہر سے کوئی نقصان نہیں ہوتا تھا۔ اور اگر مرد گھر نہ آنے کی وجہ سے کہیں اور ہوتے تھے اور اس وجہ سے تریاق میں تاخیر ہوتی تو مردوں کو سر درد، متلی، سانس لینے میں تکلیف، افسردگی، درد، الٹی ہو جاتی ۔
جتنا آدمی گھر سے دور تھا،
وہ زیادہ بیمار تھا، اور پھر جب وہ گھر واپس آتا تو اس کی لاعلمی میں اس کی بیوی اسے تریاق دے د یتی اور وہ چند منٹوں میں بہتر ہو جاتا۔ اس خوفناک چال سے، مردوں کو دھوکہ دیا گیا کیونکہ وہ تصور کرتے تھے کہ گھر سے دور رہنے سے انہیں تکلیف اور ڈپریشن ہوں گے، تو وہ اپنے گھروں اور بیویوں سے منسلک ہو گئے.

01/09/2024

ایم بی بی ایس کے طلبہ آپریشن سیکھنے کیلئے آپریشن میز کے پاس جمع تھےاور میز پر مرا ہوا کتا پڑا تھا ________ انکے پروفیسر نے کتے کی ناک میں اپنی انگلی ڈالی اور چاٹنے لگا _______ پھر طلبہ کو ویسا ہی کرنے کو کہا ____________سبھی طلبہ نے یکے بعد دیگر ایسا ہی کیا .......

آخرمیں پروفیسر نے انکی طرف دیکھا اور بولا سب سے اہم چیز ہوتی ہے دھیان ______ میں نے کتے کی ناک میں ______ تیسری انگلی ڈالی اور دوسری چاٹی میں امید کرتا ہوں آئندہ دھیان لگاؤگے .....!!!!!

پھر چراغوں میں روشنی نہ رهى ....😟😀

01/09/2024

نیا VS پرانا ڈیرہ اسماعیل خان، کون سا زیادہ پیارہ ہے 😋🙏

Want your business to be the top-listed Media Company in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Story of 100K Subscribers | TIME to Celebrate
Alhumdullilah! I did Urdu and Saraki Voiceovers for Gomal Medical College DIKhan
Mulahiza Farmaiya 😂 #pitrairiii #streetfood #saraikivlog #saraiki #vlog #minivlog #saraikiminivlog #pakistan #food
Creativity 😱
Mutton Tikkay 😝 #pitrairiii #streetfood #saraikivlog #saraiki #vlog #minivlog #saraikiminivlog #pakistan #food
Ending Miss Mat Karna :D Yeh Us Waqt ki Baat hey, Jab bhai Vlogging ki Duniya main naya naya tha, aur hum sab dost Banjo...
Halwa Khasooo! Saday Yaran De Khair 😝 #pitrairiii #streetfood #saraikivlog #saraiki #vlog #minivlog #saraikiminivlog #pa...
When Saraiki Meets Kala 😂 #pitrairiii #streetfood #saraikivlog #saraiki #vlog #minivlog #saraikiminivlog #pakistan #food
Mun Mitha Kar Sohnra Sanwala ❤️ #pitrairiii #streetfood #saraikivlog #saraiki #vlog #minivlog #saraikiminivlog #pakistan...
Sach Hey 😂 #Pitrairiii #streetfood #saraikivlog #saraiki #vlog #minivlog #saraikiminivlog #pakistan #food
Fragrances ka Jadu

Category

Telephone

Address

Dera Ismail Khan

Other Video Creators in Dera Ismail Khan (show all)
Sanam sanam Sanam sanam
D I . . Khan
Dera Ismail Khan, SMALL

Viral Pages Viral Pages
Kirri Khesore
Dera Ismail Khan

Follow my page 🤌

Yawar Abbas Official Yawar Abbas Official
Mahala Jogian Wala
Dera Ismail Khan

Assalam o Alaikum Everyone I Am Yawar Abbas Chohan Creative Content Creator and Filmmaker From Dera

Asthetic qaisar Asthetic qaisar
Dera Ismail Khan, Khyber Pakhtunkhwa
Dera Ismail Khan

FOR ASTHETIC VEDIEOS

T TV T TV
Dera Ismail Khan

Ahmed Ali Ahmed Ali
Dera Ismail Khan, ALI KHAN

https://www.youtube.com/channel/UCT9mZNylo_Znhn-59nz2Aeg

AB EDIT AB EDIT
Dera Ismail Khan

❤inshallah Dream 100K Follwer ❤ ❤😘 u All❤😘

Mad٢Royal Mad٢Royal
Dera Ismail Khan, PATHAN

٦٦٦محنت پر یقین٦٦٦

Shair E Daman Shair E Daman
Dera Ismail Khan

السلام علیکم دوستو یہ میرا آفیشل پیج ہے اور اس میں آپکو شاعری والی ویڈیو ملیں گے تو پیج کو فالو کردیں

Tahim Khan Tahim Khan
Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Muhmmad Tahim

Dhakki Boys Dhakki Boys
Chashma Road Dhakki
Dera Ismail Khan

Follow For. Emotional And Lives Changing Videos. YouTube : Dhakki Boys