Baloch Students Society-B.S.S Gomal University D i khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baloch Students Society-B.S.S Gomal University D i khan, Community College, Dera Ismail Khan.
Welcome Sardar saleemullah Khan khitran ❤👑
انشااللہ 5 مارچ بروز منگل کو بلوچ کلچر شو گومل یونیورسٹی ایڈوٹورئیم میں (بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی ) کے دوستوں حاجی ہان کھیتران اور ابراھیم کھیتران کے تعاون سے شرکت کریں گے
We warmly welcome to all of you on our culture show ♥️
احتجاج!
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ گومل یونیورسٹی 6 فروری سے 9 فروری تک بند کردی گئی ہے، اب زیادہ تر طلبہ کے امتحانات فروری کے پہلے ہفتے میں ختم ہوئے ہیں۔ جبکہ الیکشن میں 3 دن رہتے ہیں تو الیکشن عملے کی ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے لیے پرایوئٹ گاڑیوں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر گاڑیوں کی قیلت ہے ، جس کی وجہ سے طلبہ اپنے گھروں کو نہیں جاسکتے۔
گومل یونیورسٹی انتظامیہ اس مشکل حالات میں بجائے طلبہ کو سہارا دینے کے ، انتظامیہ ان کو تنگ کررہی ہے۔ پہلے ان سے ہاسٹل خالی کرنے کا ڈیمانڈ کیا گیا ، جبکہ طلبہ نے صاف انکار کیا کہ یہاں سے نکل کر ہم کہا جائیں گے، باہر نہ پرایوئٹ ٹرانسپورٹ ہے نہ کچھ۔جب طلبہ نے ہاسٹل خالی نہیں کی تو یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹلوں کی بجلی منقطع کردی۔
گومل انتظامیہ ہوش کے ناخن لے ،طلبہ سارے سال کی ہاسٹل فیس دیتے ،طلبہ کو مزید تنگ نا کیا جائے بجلی کو فوری بحال کیا جائے
بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی گومل یونیورسٹی
(پی ایس اف) پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن کو نئی کابینہ بنانے پر ڈھیر مبارک باد اور پیر محمد شاہ کو پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر اور تمام منتخب کابینہ کیلئے مبارک باد کے ساتھ نیک خواہشات ، پیر محمد شاہ کی طلبا کے حقوق کیلئے جدو جہد قابل تعریف ہے اور امید رکھتے ہیں کہ آگے بھی وہ سٹوڈنٹس کے حقوق پر کھبی بھی کمپرومائیز نھیں کریں گے۔
منجانب = بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی گومل یونیورسٹی
بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی ،بلوچ کونسل اور پی ایس او کی کوشش سے الحمداللہ بلوچستان کی ڈی وی ایم کی دو سیٹیں بحال کر دی گئیں ،ہم وائس چانسلر گومل یونیورسٹی ،ایڈمیشن ڈائریکٹر ریاض بیٹنی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی گومل یونیورسٹی کا مین کیمپس میں نئے آنے والے سٹوڈنٹس کی سہولت انکی حوصلہ افزائی کیلئے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ لان میں گائیڈنیس کیمپ کا آغاز کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں نئے طلبا کو انفارمیشن دئیے گئے اور ہر سٹوڈنٹس کو ان کے ڈیپارٹمنٹ تک جاکر کابینٹ کے ممبرز نے ساتھ دیاـ
اس موقع پر یونیورسٹی کے پروفیسر حضرات اور صدور نے شرکت کی ،
(Baloch student society Gomal universty D i khan)
تمام ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سٹو ڈنٹ کا ٹیسٹ کا رو ل نمبر سلپ جا ری کر دیا گیا ہے تمام سٹو ڈنٹس اپنے ایڈ میشن پورٹل کو اوپن کر کے اپنا ٹیسٹ رول نمبر Download کر لیں ۔ شکریہ
اسلا م علیکم تمام ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سٹوڈنٹس سے گز ار ش ہے کہ ان کا رو ل نمبر آج انشا ء اللہ جاری کر دیا جا ئے گا اور اپنا رول نمبر سلیپ اپنے ایڈ میشن پورٹل سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں
ایم فل کا 10 بجے ٹیسٹ ہو گا
پی ایچ ڈی کا 2 بجے ٹیسٹ ہو گا۔
پتہ : یونیورسٹی وینسم کا لج ملتا ن رو ڈ ڈیرہ اسماعیل خان
اگر کسی بھی سٹوڈنٹس کا کو ئی مسئلہ ہو رول نہیں ملے تو رابطہ کر یں
منجانب: بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی گومل یونیورسٹی
گومل یونیورسٹی ڈی ائی خان میں فارمیسی اور ڈی وی ایم کے علاوہ باقی تمام ڈیپارٹمنٹس میں سابقہ ایڈمیشن پالیسی کے تحت فاٹا اور بلوچستان کے طلبا اوپن میرٹ پہ آئیں گے , بی ایس ایس ✌
سابق تحصیل ناظم پروا سردار امتیاز خان بلوچ وفات پا گئے ھیں ۔اللھ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے, یقینا بلوچ قوم کا عظیم سرمایہ تھے , امتیاز بلوچ نے ہمیشہ گومل یونیورسٹی بلوچ سٹوڈنٹس کا ساتھ دیا , بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی ہر مشکل میں کام آئے , بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی گومل یونیورسٹی ان کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے 🙏😥
The last date for admissions of gomal university to all programs has been extended upto 30th September 2023.
گو مل یونیورسٹی ڈی ائی خان کی انتظامیہ اوپن میرٹ کو بحال کرے , 20% تمام صوبوں کیلۓ اوپن میرٹ جبکہ صرف KPK 80% کوٹہ بنایا گیا ۔ایسا اصول تو پاکستان کی کسی بھی یونيورسٹی میں نہیں ہے۔ پنجاب اور بلوچستان کے طلبا کے ساتھ یہ نا انصافی قبول نہیں , جب گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ سے گزشتہ سال پوچھا گیا کہ بنا نوٹیفکیشن آپ نے اوپن میرٹ سسٹم کیوں ختم کیا کہا گیا باقی پنجاب کی یونیورسٹیوں میں یہی سسٹم ہے , پتا نہیں یہ کن یونیورسٹیوں کی بات کر رہے , پنجاب اور بلوچستان کے غریب طلبا اپر پنجاب افورڈ نہیں کر سکتے یہاں پڑھنے آتے ہیں , ایسی زیادتی قبول نہیں , گومل یونیورسٹی انتظامیہ اوپن میرٹ سسٹم بحال کرے ورنہ نتائج کی ذمہ دار خود ہونگے , , , , , , , , , منجانب : بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی (بی .ایس.ایس) گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان
(Gomal Universty D i Khan Admission starts )
Last date to apply for Bs programs= (31-08-2023)
Last Date to apply for masters&Phd= (15-09-2023)
For any help&guideness
Contact with Baloch Student society(B.S.S) Gomal universty General President= 03421701475 (Sarmad Baloch)
Main campus president: 03326518844
(Asim khitran )
سردار سلیم اللہ کھتران پہ من گھڑت و جھوٹی ایف آئی آر کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی گومل یونیورسٹی کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید مبارک ❤
Balochi chaap ❤ Baloch Culture day Gomal universty
B.S.S (Baloch student society) ✌
Balochi anthem❤️ Baloch culture day Gomal university d I khan
With pro vice chancellor Gomal university D I Khan ❤️ Baloch culture day approvel done
B.S.S zindabad ✌️
Get ready for 2nd march Baloch culture day Gomal universty ❤
نئے سٹوڈنٹس کے ہاسٹل ایڈمیشن آج سے شروع ہو گئے، فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 13 جنوری 2023 ہے، لہٰذا کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے فارم وقت پر جمع کر دیں، پہلی میرٹ لسٹ 15 جنوری کو لگے گی۔
❤️
بروز سوموار سے وائس چانسلر کی آمد پر انشاء الله تمام بوگس ڈی ایم سیز کی ویریفیکیشن شروع ہوگی
ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر کاٹی جائے گی
اس کے علاوہ جن طلباء کو لگتا ہے کہ ان کی حق تلفی ہوئی ہے وہ سب کل ڈائریکٹر ایڈمیشن آفس. میں اپنی ڈیٹیلز کے ساتھ درخواست جمع کرلے
Congratulations to Newly Elected Cabinet of Saraiki Students Council UOL ❤
(Session 2022-2023)
President: Ali Arslan
Chairman: Zain Khan Surani
GS: Saood Laskani
SVC: Rizwan Daha
VC: Mian Sheraz
Joint Secretary: Malik Shour
❤
گومل یونیورسٹی کی طرف سے دیگر تمام صوبوں کے ٪20 اوپن میرٹ ختم کر کے پنجاب و بلوچستان کو2,2 سیٹس تک محدود کرنا ناقابل قبول ہے۔
گوملین سٹوڈنٹس الائنس
گوملین سٹوڈنٹس الائینس کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گومل یونیورسٹی کی طرف سے آج پہلا میرٹ لسٹ آویزاں کیا گیا جس میں دیگر تمام صوبوں کے 20 فیصداوپن میرٹ سیٹس کو ختم کر کے بلوچستان اور پنجاب کو صرف (2,2)سیٹس دیے گئے ہیں جو کہ ناقابل قبول ہے۔
ترجمان ! گومل یونیورسٹی کے اس اقدام کا مطلب گومل یونیورسٹی میں پسماندہ علاقوں کے سٹوڈنٹس کو تعلیم سے محروم رکھنے کے مترادف ہے، کیونکہ بلوچستان اور پنجاب کے پسماندہ علاقے بشمول تحصیل کوہ سلیمان، راجن پور، ڈیرہ غازی خان، تونسہ، لیہ، اور بھکر کا اپر پنجاب سے مقابلہ کرنا ناممکن ہے۔
ترجمان نے اپنے بیان کے آخر میں گومل یونیورسٹی کے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں تعلیمی فقدان کو مدنظر رکھتے ہوئے سابقہ ایڈمیشن پالیسی کو دوبارہ بحال کیا جائے۔ گوملین اسٹوڈنٹس الائنس موجودہ میرٹ لسٹوں کو مکمل طور پر رد کرتی ہے، اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ سابقہ ایڈمیشن پالیسی کے تحت دوبارہ میرٹ لسٹیں آویزان کی جائیں، بصورت دیگر گوملین سٹوڈنٹس الائنس بھر پور احتجاج کرنے کا آئینی حق رکھتی ہے۔
منجانب:
سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ گومل یونیورسٹی
بلوچ سٹوڈنٹس سوسائٹی گومل یونیورسٹی
پنجاب سٹوڈنٹس کونسل گومل یونیورسٹی
بلوچ ایجوکیشنل کونسل ڈیرہ اسماعیل خان
بھکر سٹوڈنٹس یونٹی گومل یونیورسٹی
لیہ سٹوڈنٹس یونٹی گومل یونیورسٹی
جھنگ سٹوڈنٹس یونٹی گومل یونیورسٹی
بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی (بی ایس ایس ) نے 19 دسمبر بروز سوموار سٹی کیمپس گومل یونیورسٹی میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا , جس میں بلڈ گروپ اور بلڈ ڈونیشن کا انتظام کیا ہے ,اس کے بعد بی ایس ایس کے نوجوانوں میں سرٹیفکیٹ میں تقسیم کی گئیں , سینئر کلب کوارڈینٹر سٹی کیمپس مجاہد قیصرانی کی طرف سے اٹھایا گیا یہ قدم قابل تحسین ہے , ان کے ساتھ انکی ٹیم شہزاد قسمانی اور تمام دوستوں کو اچھا قدم اٹھانے پر خراج تحسین
جنرل کیمپس صدر =سرمد بلوچ مین کیمپس صدر =عاصم کھیتران
بلوچ سٹوڈنٹ سوسائٹی کی طرف سے صبح 19 دسمبر بروز سوموار کو انشاءالللہ ۔سٹی کیمپس میں۔اولڈ لاء بلڈنگ کے سامنے فری بلڈ گروپ کیمپ لگایا جائے گا ۔ سب سٹوڈنٹ کو ویلکم کریں گے ۔ڈونر سٹوڈنٹ کی لسٹیں بنائی جائیں گی جو کہ تھیلیسیمیا اور ایمرجنسی میں بلڈ ڈونیٹ کریں گے ۔یہ ہمارا گومل یونیورسٹی میں انشاءالللہ ہر مہینے فری بلڈ گروپ کیمپ لگے گا اور بلڈ ڈونیٹ آگاہی مہم بھی چلائیں گے ۔۔(جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔)B.S.S صدر سرمد بلوچ۔۔صدر عاصم کھتران ۔۔کلب کوآرڈینیٹر مجاھد قیصرانی بلوچ۔۔شہزاد قسمانی بلوچ ۔Female پریزیڈنٹ زاہرہ عباس سٹی کیمپس وائس پریزیڈنٹ نمرہ نصیر سٹی کیمپس۔
پہاڑوں کا عالمی دن مبارک ہو پہاڑوں کے شہزادے بی ایس ایس کے چند نوجوان❤
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Muslim Bazar Near Degree College No2 Boys
Dera Ismail Khan, 29050
If you want to speak English fluently so come to our academy OXFORD ENGLISH ACADEMY D.I.KHAN (professional English language course) 03377556263
Gomal University
Dera Ismail Khan
Drama is the Art of Act, Management and it is the Mirror to the Evils of society for the Audience. D
Dera Ismail Khan, 29400
Take your English to next level. We will learn here English grammar, vocabulary and much more.....
Dera Development Authority Draban Road Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050
This is the official page of Literary Society of Gomal Medical College.
Dera Ismail Khan
BS Programs Govt Degree College No.1 Dera Ismail Khan (D.I.Khan), KPK, Pakistan
Multan Road
Dera Ismail Khan, 29050
The Institute Of Veterinary Medicines And Animal Sciences!
Near Ismail Khan Madrasa Prova
Dera Ismail Khan, 29050
Join us for your Bright Future
N55 Near Chashma Sugar Mills Unit 1 Gomal University Road , Fatah Morr Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan, 29050
1st international curriculum South Korean based School System