Usha d i khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usha d i khan, Business service, Dera Ismail Khan.
The Unique and Trustworthy Organization
of the book World
Book will expose you to a new world
Buy books Yourself and and encourage
friends to read
of course books are a great gift and also a
best friend
ڈیرہ اسماعیل خآن سے تعلق رکھنے والی محترمہ انیقہ ہما توقیر صاحبہ کی سیرت نبوی ص پر لکھے گئے صدارتی ایوارڈ یافتہ مقالہ جات کا مجموعہ " نور الہدیٰ" ( جلد اول ) شائع ہو چکی ہے جلد ہی اس کی جلد دوئم بھی قارئین کے لئے منظر عام پر ہو گی جلد اول خریدنے کے لئے پیج انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں یا واٹس ایپ لنک کے ذریعے واٹس اپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
کتاب کا نام : نور الہدیٰ
موضوع: سیرت نبویٰ ص پر لکھے گئے صدراتی ایوارڈ یافتہ مقالہ جات
مصنفہ : انیقہ ہما توقیر
قیمت : 600 روپے
ڈاک خرچ : 200 روپے
" جاوید بخاری " ہمارے سرائیکی وسیب کا مان ہیں سرائیکی کی ایسی لغت ہیں جو سانس لیتی ہے ہمارے آپ کے درمیان موجود ہے ۔۔۔ انکی سرائیکی تخلیقات بھی سانس لیتی ہیں پڑھنے والا انکی تخلیقات پڑھ کر اپنی منہ میں حقیقی سرائیکی کا نہ صرف ذائقہ محسوس کرتا ہے بلکہ سرائیکی کا حقیقی حسن، شگفتگی اور مٹھاس پا لیتا ہے ۔۔۔۔۔۔
مترجم ہونے سے پہلے جاوید بخاری ایک بہترین شاعر بھی ہیں انکے دو اردو شعری مجموعے بچھڑنا بھی قیامت ہے ، اور تمام نا تمام ہے کے نام سے شائع ہوئے اور حال ہی میں اتم دروہی کے نام سے سرائیکی شعری مجموعہ منظر عام پر آیا انکی سرائیکی تراجم کا کام بھی لازوال ہے نہج البلاغہ کا سرائیکی اور اردو ترجمہ اتم موڑی صحیفہ کاملہ کا ترجمہ اور زیر نظر دیوان مولیٰ علی کرم اللہ وجہ الکریم کا سرائیکی ترجمہ قرائین کے لئے کتاب شکل میں موجود ہے اور یہ سعادت اشا ادارے کو ملی کہ انہوں نے اس کتاب کو شائع کیا ۔۔۔۔۔۔ باقی اس کتاب میں جو لفاظی ہے جو انداز بیاں ہے کمال ہیں ۔۔۔۔ اگر آپ عقیدت ، سعادت کے ساتھ ساتھ سرائکی زبان کے حقیقی حسن کو دیکھنے کے لئے اور اس زبان کی مٹھاس کو چکھنے کے اگر آپ خواہاں ہیں تو اس کتاب کو آپ ضرور پڑھیں کتاب آرڈر کرنے کے لئے پیج انباکس میں رابطہ کریں یا واٹس ایپ لنک پر رابطہ کیجئے
نام کتاب : اتم اکھر ( ترجمعہ دیوان مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم )
زبان : سرائیکی
مترجم : جاوید بخاری
قیمت : 1300 روپے
ڈاک خرچ: 200 روپے
السلام علیکم
دنیائے ادب کا معروف و معتبر نام ۔۔۔ محترمہ ڈاکٹر راحت جبین رودینی صاحبہ کا مائکروفکشن پر مبنی دوسرا شاہکار مجموعہ " چشم تماشہ " اشا کے زیر اہتمام منظر عام پر آ گیا ہے ۔ کتاب کے حصول کے لئے مصنفہ سے یا پیج انباکس میں رابطہ کیجئے
نام کتاب : چشم تماشہ
موضوع: مائکروفکشن
مصنفہ : ڈاکٹر راحت جبیں رودینی
قیمت : 400 روپے
ڈاک خرچ : 150 روپے
اشا کے زیر اہتمام معروف مصنفہ *قراۃ العین سکند صآحبہ* کی افسانوں پر مشتمل کتاب *" فوجی کا وعدہ "* منظر عام پر آ گئی ہے آرڈر کرنے کے لئے پیج انباکس میں یا اس نمبر پر رابطہ کیجئے
نام کتاب : فوجی کا وعدہ
موضوع: افسانوی مجموعہ
مصنفہ : قراۃ العین سکندر
قیمت : 500 روپے
ڈاک خرچ : 150 روپے
🌸🎂🎂HAPPY BIRTHDAY USHA 🎂🎂**🌸
اشا کی سالگرہ کے موقع پر ماہ اکتوبر میں سبھی پیکجز پر خصوصی رعایت دی جا رہی ہے
🍃 اشا ادارہ فلحال انہی طریقوں سے کتاب شائع کر رہا ہے 🍃
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
🌿☘️🍃 پہلا طریقہ 🌿☘️🍃
اشا کی سالگرہ کے موقع پر پہلے طریقے سے کتاب بنوانے پر 20 ٪ تک کی خصوصی رعایت حآصل کریں
پہلے طریقے میں رائٹر خود سے پیسے ادا کر کے جتنی مرضی کتابیں بنواتا ہے مثلاً آپ 100 کتابیں بنوانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو 100 کتابوں کی قیمت بتا دیں گے اور آپ ادا کر کے 100 کتابیں اپ کو بنا دیں گے اس کے بعد نا س کتاب کا اسٹاک ہوتا ہمارے پاس نہ ہم سیل کرتے ہیں ہاں اپنے پیج پر اس کی تعارفی پوسٹ لگاتے ہیں اور رائٹر کو مینش کرتے ہیں اگر کوئی ہمارے پیج سےخریدنا چاہتا ہے تو رائٹر کو ریفر کر دیتے ہیں
نوٹ آرڈر ڈن ہونے پر اگر آپ مکمل رقم ادا نہین کررہے تو70 ٪ سے کم رقم ایڈوانس دے رہے ہیں تو پھر کتاب شائع ہونے کے دوران اگر پیپر یا پرنٹنگ میٹریل کے ریٹ بڑھے توایسی صورت میں جو نئے ریٹ لاگو ہونگے اپ کو انکے مطابق رقم ادا کرنی ہو گی ۔
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
☘️ دوسرا طریقہ ☘️
اس میں آپ صرف 9000 میں 112 صفحات تک کی اپنی کتاب بنوا سکتے ہیں ( لیکن ماہ اکتوبر میں یہ پیکج آپکو 9000 کے بجائے صرف 8000 میں لے سکتے ہیں )
اس کے لئے شرط ہوگی کہ آپکو اپنی کتاب کے کم سے کم *20 آرڈر ایڈوانس دینے ہونگے اور کتاب کی اشاعت کے بعد آپکو 5 کاپیاں ملیں گی اور اگر اگلے 6 ماہ میں رائٹر کے ریفرنس سے 100 کاپیاں سیل ہو گئیں تو آپکو 8000 واپس کر دئیے جائیں گے اگر سیل نہ ہو سکیں تو کچھ واپس نہیں ہو گا
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
🌿 تیسرا طریقہ 🌿
اس میں آپ صرف 15000 میں 120 صفحات تک کی اپنی کتاب بنوا سکتے ہیں لیکن ماہ اکتوبر میں آپ یہ پیکج صرف اور صرف 13000 میں لے سکتے ہیں کتاب کی اشاعت کے بعد آپکو 10 کاپیاں ملیں گی اور اگر اگلے 6 ماہ میں رائٹر کے ریفرنس سے 100 کاپیاں سیل ہو گئیں تو آپکو 13000 واپس کر دئیے جائیں گے اگر سیل نہ ہو سکیں تو کچھ واپس نہیں ہو گا
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
🌱 چوتھاطریقہ اسٹوڈنٹ پیکج 🌱
سب سے پہلی منی اسٹوڈنٹ پیکج اس میں رائٹر صرف 12000 میں اپنی 120 صفحات تک کی کتاب بنوا سکتے ہیں۔ ( لیکن ماہ اکتوبر میں آپ یہ پیکج صرف اور صرف 10000 میں لے سکتے ہیں )
اسمیں نیو رائٹر کے لئے شرط ہو گی کہ کم سے آپکو 20 آرڈر ایڈوانس دینے ہونگے اور رائٹر کو کتاب شائع ہونے پر صرف 5 کاپیاں ملیں گی اور اس کے بعد اگر 6 ماہ میں رائٹر کے ریفرنس سے 100 کتابیں سیل ہو جاتی ہیں تو رائٹر کو 10000 واپس کر دئیے جائیں گے اور ااور اگر مزید اگلے 6 ماہ میں 100 سیل ہو گئیں تو مزید 10000 ملیں گے اور اگر 6 ماہ میں 100 سیل نا ہو سکیں تو کچھ واپس نہیں ملے گا۔
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
🌳 اسٹوڈنٹ پیکج نمبر2 🌳
اس میں رائٹر صرف 20000 میں اپنی کتاب بنوا سکتا ہے ۔ ( لیکن ماہ اکتوبر میں آپ یہ پیکج 20 کے بجائے صرف 18000 میں لے سکتے ہیں) اسکے لئے 120 صفحآت تک کی کتاب ہو اور رائٹر کو کتاب شائع ہونے پر صرف15 کاپیاں ملیں گی اور اس کے بعد اگر 6 ماہ میں رائٹر کے ریفرنس سے 100 کتابیں سیل ہو جاتی ہیں تو رائٹر کو 18000 واپس کر دئیے جائیں گے اور ااور اگر مزید اگلے 6 ماہ میں 100 سیل ہو گئیں تو مزید 18000 ملیں گے اور اگر 6 ماہ میں 100 سیل نا ہو سکیں تو کچھ واپس نہیں ملے گا۔
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
🌷 پیکج نمبر5 🌷
جسمیں آپ 170 صفحات تک کی کتاب بنوا سکتے ہیں 27000 روپے میں ( لیکن ماہ اکتوبر میں آپ یہ پیکج صرف 24000 میں لے سکتے ہیں ) اسمیں آپ کو15 کاپیاں ملیں گی بِاقی شرائط اسٹوڈنٹ پیکج کی طرح ہی ہونگے مطلب اگر 6 ماہ میں آپکے ریفرنس سے آپکی کتاب کی 100 کاپیاں سیل ہوتی ہیں تو 25000 واپس کر دیے جائیں گے اور اگر مزید اگلے6 ماہ میں مزید 100 سیل ہونگی تو مزید 25000 واپس اور اگر سیل نہ ہوسکیں تو کچھ واپس نہیں ہو گا کوئی پیسے نہیں ملیں گے
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
💐اب اپنی کتاب بنوائیں قسطوں پر💐
اسکے علاوہ اگر کوئی اسٹوڈنٹ وغیرہ جو ایک ساتھ پیسے ادا نہیں کر سکتے تو اشا نے ان کے لئے اب تک کی سب سے پہترین اور اولین آفر دی ہے ۔ جو اس سے پہلے آپ کہیں نہیں سنی ہو گی ۔انکے لئے اشا قسطوں پر رقم کی ادائیگی کی سہولت بھی دیتا ہے اسکے لئے آپکو اپنی کتاب کے صفحات بتانے ہونگے اور کتنی کاپیاں بنوانی ہیں تو اسکے مطابق اپکو منتھلی قسط کی رقم اقساط کی مدت اور باقی تفصیل بتا دی جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔ اور اقساط میں کوئی اضافی رقم نہیں رکھی جاتی جو رقم نقد کتاب بنوانے پر ہوتی ہے وہی اقساط میں تقسیم کر دی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جتنی مدت میں اقساط چلتی ہیں اس دوران اگر کاغذ یا پرنٹنگ میٹریل کے ریٹ بڑھے تو وہ کسٹمر کے ذمے ہوتے ہیں۔
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌻 کتاب کمیٹی 🌻
اسکے علاوہ اشا نے رائٹرز کی سہولت کے لئے ایک کمیٹی بھی شروع کی ہےاپنے رائٹرز خواتین و حضرات کی سہولت کے لئے جو جاری ہےاور آپ اپنی مرضی سے بھی اپنے کم از کم 10 دوستوں کا گروپ دے کر شروع کروا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس میں آپ 120صفحات تک کی کتاب بنوا سکتے ہیں۔آپکو ہر ماہ 2500 روپے دینے ہونگے اور 10 ماہ تک 10 دسویں ماہ سبھی 10 ممبر کی کتابیں ایک ساتھ شائع ہونگی اور سب کو 30-30 کاپیاں ملیں گی( اگر ممبر زیادہ ہوئے یا صفحات زیادہ وہئے تو پھر اسکے مطابق کمیٹی کی رقم اور مدت میں کمی پیشی کی جائے گی ۔
🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷🪷
🌹 بغیر کوئی پیسے ادا کئے صرف ایڈوانس آرڈر دے کر اپنی کتاب بنوائیں 🌹
اس کے علاوہ اشا نے ایک نیا پیکج متعارف کروایا ہے جسمیں آپ بغیر کوئی نقد پیسے ادا کئے صرف 50 ایڈوانس آرڈر اپنی آنے والی کتاب کے دے کر 112 صفحات تک کی کتاب شائع کروا سکتے ہیں۔۔۔۔ آپکو صرف 50 کتابوں کے ایڈوانس آرڈر ( مطلب ایڈوانس قیمت ) ادا کرنی ہو گی وہ آپ خؤد بھی 50 کتابیں خرید سکتے ہیں اور اپنے دوستوں سے بھی اکھٹی کر سکتے ہیں جیسے آپکو بہتر لگے
🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴
📕 اشا انتھالوجیز/ انتخاب📕
ادارہ اشا اب تک 25 سے زائد نثری و شعری انتخاب شائع کر چکا ہے ۔ اگر آپ اپنے دوستوں کا الگ انتخاب چاہتے ہیں ( مطلب آپ چاہتے ہیں کہ ایک ایسا انتخآب ہو جس میں ہم دوستوں کی ہی شاعری ہو یا افسانے ہوں ) تو آپ اشا کے اس پیکج سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں مزید تفصیلات کے لئے آپ دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
📓 اشا ڈائری 📓
ادارہ اشا نے اپنے قارئین لکھاری اور اداب سے جڑے لوگوں کے بطور تحفہ دینے کے لئے اشا ڈائری بنائی ہے ۔ اور یہ ایک بہترین تحفہ بھی ہے اور اشا کا بہترین تعارف بھی اگر آپ بھی اپنے پیج اپنے گروپ وغیرہ کے نام سے یا اپنے خؤد کے نام سے اپنی ڈائری شائع کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍃🍂🍃
🪷 اہم نوٹ 🪷
ماسوائے پہلے طریقے کے کسی بھی پیکج میں کتاب شائع کروانے پر آپ کو اپنی باری کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ اپ سے پہلے بھی انہی پیکجز میں سے پیکجز بہت سے لوگوں نے بھی لے رکھےہوتے ہیں چونکہ ادارہ پیکجز میں خؤد سے انوسٹ کرتا ہے تو ہم ہر ماہ ہر پیکج کی ایک کتاب ہی شائع کرتے ہیں اور اسی میں انوسٹ کر سکتے ہیں سبھی ایک ساتھ شائع کرناممکن نہیں ہوتا تو آپ آرڈر / پیکج ڈن کرتے وقت اسے بخوبی سمجھ لیجئے کہ آپ کی باری آنے پر آپ کی کتاب شائع ہو گی آپ کو جلدی ہے آپ انتظار نہیں کر سکتے تو ایسی صورت میں آپ صرف پہلے طریقے سے کتاب بنوائیں اور یاد رکھئے پہلے طریقے میں بھی کتاب 5-6 دنوں میں نہیں بن سکتی اگر آپ نے کمپوزڈ انپیج فائل دی ہے کتاب کے مواد کی تو اس صورت میں 25-30 کاروباری دنوں کے اند آپ کی کتاب شائع ہوسکتی ہے ۔ اگر آپ نے کمپوزنگ کروانی ہے پروف ریڈنگ ہونی ہے تو اس کا کتنا ٹائم لگے گا اس کا کوئی اندازہ نہیں لگ سکتا ۔۔۔۔۔ بعد کی پریشانی سے بچنے کے لئے آپ اس نوٹ کو بخوبی پڑھ کر سمجھ کر پیکج سلیکٹ کیجئے ۔۔۔۔۔خؤش رہیں خؤشیاں بانٹیں
🪸 *نوٹ*🪸
سبھی آفرز کے ریٹ بغیر کمپوزنگ کے ہیں ،کمپوزنگ کروا کے دینی ہو گی یا ہمیں کرنی ہو گی تو اسکے علیحدہ چارجز ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ نیز ڈلیوری چارجز ، ٹائٹل ڈیزائننگ اور یونی کوڈ سے انپیج یا پروف ریڈنگ کے چارجز الگ ہونگے پیکج کی رقم میں یہ سب چارجز شمار نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ چونکہ ڈیزائننگ اور کمپوزنگ کی نوعیت الگ الگ ہوتی ہے تو اس کے چارجز ایڈوانس میں طے کرناممکن نہیں
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
کتاب میں شامل ہونے کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.