News Dina jhelum

News Dina jhelum

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Dina jhelum, Media/News Company, Dina.

13/09/2023
17/06/2023

اللہ کا شکر ہے پرانہ پل جہلم کھول دیا گیا مذاکرات کامیاب, باقی راستے بھی کھولے جا رہے ہیں۔

06/06/2023

کاش والدین کبھی بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں غمگین نا ہوں🥰 اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو خوش رکھے آمین🤲🥀

31/05/2023

آج پوری فیس بک پر
عافیہ صدیقی کو رہا کرو
ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے
بحثیت مسلمان آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے.

23/05/2023

تلاش گمشدہ
نام شایان علی داتا روڈ دینہ کا رہنے والا ہے آج بروز منگل صبح ایک بجے سے گھر سے لاپتہ ہے کسی بھائی کو کوئی اطلاع ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03004701884
03105290012

13/05/2023

اندھیر نگری چوپٹ راجا ؟

اگر سوتے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیئر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ھے۔
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہیئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ھے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں۔
تمام وکیل ،قانونی ماھر ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سول سرونٹس ، بینک اسٹاف ، پولیس سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی اکابرین اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں ۔
قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکام اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت کو اس بہت اھم عوامی مسئلے پر صرف کریں۔۔۔

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس کی طرف آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہے ھیں اور نوٹس کوئی نہیں لیتا
سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا ھے ۔
*سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
*سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
*سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6) 18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ھے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ھے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ھے۔
سلیب کیا ہوتا ہے؟ سلیب دھوکہ اور ظلم ھے۔
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
کہ ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اور دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر ؟
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر؟
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ھے ۔
خدا کے لئے اگر آپ لوگ انڈیا کی طرح بجلی فری نھیں کر سکتے تو ہم پر یہ ظلم بھی نہیں کرو بس صرف ہم پر اتنی مہربانی کردو۔ جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہیئے ۔
خدا کے لئے پاکستان کے عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو.
*بجلی کا بل*
واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس
اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے1100 روپے کا فرق؟
کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا
اعلی افسران
چیف جسٹس صاحب
آرمی چیف صاحب
وزیراعظم صاحب
اور بجلی پانی کے وزیر اپنے غریب عوام کے بارے میں بھی سوچیں
مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں
عوام کی , غیر سیاسی آواز ظلم کے خلاف اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں ۔
تمام دوست احباب اور سوشل میڈیا گروپ میں ضرور شیئر کریں۔

09/05/2023

یہ کم ظرف لوگ ہیں کیسے لیکر جا رہے ہے خان صاحب کو

09/05/2023

آج طاقتور نے قانون کو بھی اسکی اوقات یاد دلادی۔۔

09/05/2023

رینجرز توڑ پھوڑ کر کے اندر داخل ہو رہی تھی اور سامنے پر سکون بیٹھا قوم کا دلیر کپتان 🔥

Photos from News Dina jhelum's post 09/05/2023

کپتان کا کھلاڑی انشاءاللّه ایم پی اے چوہدری فوق شیرباز اپنے کپتان کو خوش آمدید کہتے ہوئے

08/05/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شہزادہِ حضرت امیرِ ملت پیر سید اشتیاق حسین شاہ جماعتی وفات پا گۓ ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز 8 مئی بعد نماز ظہر ٹھیک دو بجے آستانہ عالیہ حضرت امیرملت علی پور سیداں شریف نارووال میں ادا کی جائے گی ۔

20/04/2023

حلقہ پی پی 25 ن لیگ کے امیدوار جو کہ آزاد لڑینگے
چوہدری فرخ (ٹاور)
مہر فیاض (چھتری)
اویس خالد(فریج)
بلال اظہر کیانی(عقاب)
ندیم خادم(جیپ)

17/04/2023

جتنا ہو سکے شیئر کریں

07/04/2023

پاکستانی چوک ٹھیکریاں روڈ دینہ دوکان پر آگ لگنے کا خوفناک منظر
استغفراللہ

02/04/2023

ماشاءاللّه
احباب سے مزید تعاون کی اپیل ہے

Qari khalid sahib

0321 9525717

31/03/2023

دینہ سٹی کی یا گلی بارش ہو یا نہ ہو پانی ایسے ہی رہتا ہے

20/03/2023

بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔
بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی ۔۔۔

17/03/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے،
اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام🙏

09/06/2022

معروف سیاسی سماجی شخصیت مسلم سکالر
ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے۔
Rest in peace.

Photos from News Dina jhelum's post 03/06/2022

اس سے یہی ثابت ہوا عمران خان سچا تھا

03/04/2022

قاسم خان سوری قربان جاوں تم پر جو آج کیا یہ تحریک انصاف کے نوجوانوں کو زندگی بھر یاد رہیگا. جیو میرے شیر

04/02/2022

........Shahid afridi first match psl7......

03/02/2022

۔۔۔۔پی ایس ایل سیزن سیون کا سب سے خوبصورت666

02/02/2022

31/01/2022

محمّد آصف نے جب انڈین ٹیم کو دن میں تارے دکھائے آصف کے کیریئر کا ایک خوبصورت یادگار سپیل۔ ۔

29/01/2022

۔۔۔ آج کے میچ میں دنیا کرکٹ کے دو ستارے آمنے سامنے ۔۔۔۔

25/01/2022

۔۔۔۔۔۔۔۔ . . . جادوگر بولنگ ۔۔۔۔۔۔ ۔
فاسٹ بالر تو بہت دیکھے مگر ایسا بولر نہیں دیکھا دوبارہ
۔... ....
۔...Share this video if you think so too ۔.

21/01/2022

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی شاندار بولنگ اٹھارہ سال بعد بھی وہی سٹائل وہی لائن اور لینتھ کمال

18/01/2022

جہلم ، اس وقت دھند کا منظر ❤️🥶

08/01/2022

مری میں ایمرجنسی نافذ

Want your business to be the top-listed Media Company in Dina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

محمّد آصف نے جب انڈین ٹیم کو دن میں تارے دکھائے آصف کے کیریئر کا ایک خوبصورت یادگار سپیل۔ ۔

Website

Address

Dina

Other Media/News Companies in Dina (show all)
Dina City Dina City
Office No. 7, Commercial Market , Railway Road Dina
Dina, 49400

We raise every kinds of our local issues.

Pakistan News 4k Pakistan News 4k
Sultania Guest House , Railway Road Dina Distric Jhelum Dina T
Dina, 49400

pakistan News 4k Official Page انچارج نماٸندگان طیب الہی نقشبندی +92 347 6784643

Jhelum Halat updates Jhelum Halat updates
Dina

I am a jhelumi from jhelum working for a better jhelum✌🏻

Dina news official Dina news official
Dina, 49600

یہ پیج دینہ اور گردو نواح کی نیوز اپ دیٹس کہ لیا بنایا گ?

Multi News Channels Multi News Channels
Al Falah Bank Dina GT Road Jehlum
Dina, 49600

Visit to page For Islamic information, Entertainments , daily Live news updates and headlines.

22 News hd Pakistan 22 News hd Pakistan
Jhelum
Dina

news page

Haqeqat  News Haqeqat News
Dina

Jehlum

المسلم نیوز اوسلو ناروے المسلم نیوز اوسلو ناروے
Raja_nain05@yahoo. Com
Dina, 49400

News paper

Dina News Corner 2 Dina News Corner 2
Dina, 49400

Dina News Corner raises various issues regarding Dinah. All the news is produced under the supervision of senior journalists Muhammad Ilyas Khokhar and Asghar Ali Umar.

Rizwan News Group Rizwan News Group
Dina

Rizwan

Mir News Group Mir News Group
MANGLA Road MANARA
Dina

ضامن نیوز