Waqas Ahmad Swati
Justice humanity and peace
موجودہ کی نااہلی اور غلط پالیسیوں کے باعث بجلی و گیس لوڈشیڈنگ اور مہنگائی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے عوام کو مشکلات کاسامنا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ہدایات پر ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کیخلاف کل بروز جمعہ بوقت دوپہر 2 بجے بمقام واڑی مین چوک میں احتجاج کیا جائے گا
اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
کیونکہ جذبہ بہت اوپر چڑھ گیا ہے 😂😂😂
اگر عمران خان کو گرفتار کیا جاتا ہے تو آپ نے ہر شہر ہر چوک ہر چوراہے کو اسلام آباد بنا دینا ہے۔ انشاء اللہ ضرور
کیا انصافئن کیا آپ تیار ہوں ؟؟؟؟؟؟
جواب دیجئے
تحریک انصاف یوتھ ونگ مالاكنڈ ڈویژن کا آج آزادی مارچ کے حوالے سے اہم اجلاس جس میں مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ مینا خان آفریدی کی خصوصی شر کت۔
بھوکا پیاسا 14 سالہ عمران خان کا دیوانہ لکی مروت سے ایبٹ آباد پہنچا
عمران خان میری جان ہیں کوئی مجھے مرنے سے پہلے عمران خان سے ملوا دے ننھے ابوبکر کی دہائی۔
ننھے منے ابو بکر کی سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملنے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔
ننھا منا ابو بکر ایبٹ آباد کے جلسے کا سن کر رات دو بجے لکی مروت سے ایبٹ آباد پہنچا.
حقیقی آزادی کی جنگ ✌️
شکریہ ایبٹ آباد ♥️
انصاف یوتھ ونگ دوستوں کے ساتھ اپر دیر گندیگار میں طویل عرصہ بعد ایک یادگار بیٹھک..!
شکریہ میانوالی کے غیور پاکستانیوں ♥️♥️♥️♥️💪💪💪
بلاول نوازشریف کو پریس کانفرنس سے پہلے بتاتے ہوئے کہ آپ نے کہنا ہے کہ یہ بیرونی نہیں اندرونی سازش ہے ۔۔۔ یہ بلاول ہی انکی کشتی ڈبوئے گا ۔۔ 😎
پشاور جلسہ گاہ میں تیاریاں عروج پر۔ انشاء اللہ آج پختونخواہ اور خاص کر پشاور کی غیور عوام اس امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرے گی۔ اور نئے الیکشن کا مطالبہ کرےگی۔ پاکستان کو کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔
میں آج بہت رویا وزیراعظم عمران خان کے لیے اس ملک کو وفادار اور کھرے بندے کی بالکل بھی قدر نہیں 🥺
میں بالکل ٹوٹ گیا ہوں اندر سے۔💔💔😭😭
امریکہ والوں سن لو!
پاکستان کوئی ٹیشو پیپر نہیں ہے جو میرے ہوتے ہوئے تم اسے یوز کرکے پھینک دے۔
نر لیڈر پختون لیڈر
ڈاکٹر اسرا ، جرنل حمید گل اور طارق عزیز نے دنیا سے جانے سے پہلے جو پیشنگوئی کی تھی آج سچ ثابت ہو گئی
24 تاریخ کیلئے تیار رہیں....✌
اقوام متحدہ نے بالآخر آج دنیا کو درپیش اسلاموفوبیا، مذہبی آثار و رسومات کی تعظیم، منظم نفرت انگیزی کے انسداد اور مسلمانوں کے خلاف تفریق جیسے بڑے چیلنجز کا اعتراف کیا۔اس تاریخی قرار داد کا نفاذ یقینی بنانا اب اگلا امتحان ہے۔
شکریہ وزیراعظم عمران خان،