Jehanzaib Virk
Mobile shop Zafarwal
75 پنچر لگے اس بھوتاری ٹیوب میں ھوا بھر کے اچھائی کی امید لگانے والو،
خدارا اس دفعہ پنچر نہیں چلے گا، ٹیوب بدلو، نظام بدلو 🙏
Ok
ایک ضروری گزارش 🙋♂️
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بو پھیل جاتی ہے اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، پچھلا نمازی تنگ ہوتا ہے،
واضح رہے کہ اس کا اہتمام بوجہ ایذاء مسلم کے فرض کے درجہ میں ہے اور اس نیت سے اہتمام کرنا کہ مسلمانوں کو تکلیف نہ ہو ثواب بھی ہے
اللہ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔
♥️♥️
Boss 👑👑🔥🔥
آئندہ کسی ورلڈ کپ میں ہمیں پاکستان 🇵🇰والے گروپ
نہ رکھا جائے ان کے اگر مگر اور بددعاؤں سے 😂😂😂
ہم ہار جاتے ہیں 👎
۔ ساؤتھ افریقہ🇿🇦 کی
آئی سی سی 🏏🏟️
کو درخواست😂😂
کرکٹ کے شائقین کے طور پر، ہم اتنے بے چین ہو سکتے ہیں۔ کسی کو ایک دن ہیرو اور اگلے دن ولن بنائیں۔ براہ کرم یاد رکھیں، ہمارے کھلاڑی حقیقی احساسات والے حقیقی لوگ ہیں۔ اگر ہم شائقین کے طور پر شکست کو سختی سے لیتے ہیں، تو وہ بطور کھلاڑی شکست کو بہت مشکل سے برداشت کرتے ہیں۔ برائے کرم اپنے ہیروز کو سپورٹ کریں
تھوڑا نہیں پورا سوچئے
اور ہم پاکستانیوں کا کوبرا دیکھنے کے لئے پہلا کمینٹس چیک کریں🤷♂️🤷♂️🤷♂️🥴🥴🥴🔥
ہم بچاتے رہ گٸے دیمک سے گھر اپنا 😑
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گٸے💔
جمعہ مبارک
ساری عمر Set ہونے کی کوشش میں بھاگتے رہے
اور آخر میں کسی نے قبر میں اتار کر کہہ دیا
*منہ کعبہ کی طرف کر دیں،
ہاں اب Set ہے
اب ٹھیک ہے،
بس یہی ہے زندگی....!🍂
Aamer Jamal, on Pakistan debut, closes out the final over to give Pakistan the win!
A dream start to his international career.
مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے پاس گیا حضرت عمر نے لڑکے سے قتل کی وجہ پوچھی لڑکے نے کہا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے حضرت عمر کے پاس یہ اس قسم کا پہلا مقدمہ تھا حضرت عمر نے کیس حضرت علی کے پاس بھیجا حضرت علی نے بات سن کر فرمایا آپ میرے پاس تیسرے دن آنا آپ کا فیصلہ کرو گا
تیسرا دن آیا حضرت علی نے فرمایا اس کی قبر کھو دو قبر کھودی اس مالک کی قبر میں اس کی میت نہ تھی حضرت علی نے فرمایا لڑکا سچا ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اقدس ہے جو مرد، مرد کے ساتھ بدفعلی کرتا،کرتے ھیں الللہ اس کو تیسرے دن قبر سے اٹھا کر لوط کی قوم میں ڈال دیتا ھیں اللہ ھم سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے آمین
اس میں بات قابل غور فعل اور مفعول دونوں کیلے یہ سخت وعید ھیں اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین 🤲✨
آگر آپ حوش ہے اور کوئی ٹینشن نہیں آپ کی زندگی میں ، تو پلیز اس ٹیم سے دور رہے ورنہ آپ بی پی کے مریض بن جائے گے😂🤣
پاکستان کرکٹ کے ساتھ مزاق کررہے ہیں ۔ آصف علی پاور ہیٹر ہے یا خوشدل شاہ کیوں اس کو بھیجا ۔ 😡😡😡😡😡
یار ایک کھلاڑی 24 میچز میں کچھ نہیں کررہا تو خدا کا واسطہ ہے کسی دوسرے کو موقع دے دو ۔ 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
رضوان بھائی جب 8 نمبر تک بیٹنگ رکھی ہے تو اکیلے آپ نے 11 اووز کھیل لیے ۔ آپ اچھے کھلاڑی ہے لیکن جب آپ سے ہٹ نہیں ہورہی تو آوٹ ہوکر دوسرے کو آنے دو ۔ 💔😒
Winning Moments , What a Match
Heroes of Pakistan 🇵🇰
میں اس انسان کو ڈھونڈ رہا ہوں جس نے اس پہ چیتے والی پینٹنگ کی ہے ۔😡😡
جان بچانے کے لیے کافی دور تک بھاگا اور تب رکا جب اس نے بھونکا 😼😼😼
نہیں مطلب حد ہوتی ہے,,,
حیدر علی 🇵🇰❤🔥
ایشیا کپ سے لے کر کل رات تک میں انڈیا میڈیا پر ایک ہی بات سن رہا ہوں اگر یقین کسی کو نہیں تو یوٹیوب پر جاکر دیکھ سکتا ہے ۔ بھارتی میڈیا یہی بول رہی ہے کہ حیدر علی کو موقع دینا چاہئے وہ بہت بہترین اور خطرناک ہٹر ہے ۔ اس سے پہلے روہت شرما نے بھی حیدر علی کی تعریف کی تھی ۔ 🇵🇰❤🔥
شاہد آفریدی اپنا قصہ سناتے ہوئے کہ اس میچ میں رانا نوید بار بار میرے پاس آکر کہتا رہا کہ لالہ بال سوئنگ اور سیم نہیں ہورہا ۔ میں بولا کہ صبر میں تمہارے لیے کچھ کرتا ہوں ۔ 😂😂😂😂🔥
پاکستانی عوام نے ساری زندگی ٹیپ بال کرکٹ دیکھی ہے ۔ 6 اووز میں 130 رنز والی کرکٹ دیکھ چکے ہیں ۔ 😂😂😂🔥
اب ہمیں یہ کرکٹ دیکھ کر مزہ نہیں آتا فخر زمان اور شرجیل کو اوپننگ کرواؤ ۔ اور یا تو 6 اووز میں دونوں 100 کردے گے ۔ یا دونوں صفر پر آوٹ ۔
عجیب عوام ہے قسم سے ۔😂😂😂😂😂
PAKISTAN WON BY 10 WICKETS
الحمدللہ دونوں شیروں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کردئیے 🥵👊
Well Play Babar Azam
سب اہل علاقہ ان لڑکیوں کو غور سے دیکھیں یہ وہ لڑکیاں ہیں جو بچوں کو اٹھا کر ان کے گردے نکال رہی ہیں برائے مہربانی اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور ان جیسے لوگوں پر بھی نظر رکھیں
کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھا تھا۔
یہ مُمکن ہے کہ سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو ۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔
اپنے ف*ج کو ہمیشہ صاف رکھیں ، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں ۔
اس حادثے سے سبق لیں اور اپنے آپ کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں ، بلکہ اسے آگے بڑھائیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں ....🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
Zeb City Center
Dir
We offers the online services. Online Admission, Composing, Printing, Scanning etc
Dir, 18300
WebTech is an IT Software House founded in March 2021 in Timergara Dir Lower KpK Pakistan. We are of
Upper Dir
Dir, 18000
Education is the process of facilitating learning, or the acquisition of knowledge, skills,
Main Bazaar Wari
Dir, 18200
we deal in all electronic instruments, tools, devices
Main Bazar Ouch (Dir Lower)
Dir, 18750
Yahan Phar Battries,DC Fans,AC Fans,Ac lights,Dc Lights,Air Coolers,Gas Tandoor,Solar Panels, And He
Abdurahman Electric Zone Near Shareef Steel Abbas Plaza Timergara Dir Lower Kpk
Dir, 18300
Abdurahman Electric Zone is your one-stop shop to shop electronic appliances such SMD Lights, Pin Shoo, Boards, Buttons, Switches and other consumer goods. efficient customer supp...