Anaya Fatima Online Shopping Store

Anaya Fatima Online Shopping Store

Harbal products available Any time

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 02/06/2024

دعا ہربل فیس وائٹننگ نائٹ کریم کے روزانہ کے استعمال سے آپ کے چہرے پے موجود چھائیوں کو ختم کرتی ہیں
فریکلز کو ختم کرتی ہے
فیس کو وائیٹ کرتی ہے
ایکنی کے نشان کو ختم کرتی ہے
ٹو ٹون سکن کو ٹھیک کرتی ہے
آرڈر دینے دینے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں شکریہ

03235764924

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 02/06/2024

Alhmdulliah hand feet cream reviews 🥰🥰

20/05/2024

Face cream 50 grm
Zafrani hand feet whitening cream 50 grm only 1500
Odar whatsap 03235764924

12/10/2023

*غزہ سے آخری پیغام*
غــــزہ کی بجلی مکمل طور پر منقطع کر دی گئی۔ تمام راستے مسدود ہیں ۔ کچھ دیر بعد انٹرنیٹ بھی بند ہو جائے گا اور غـــزہ مواصلاتی طور پر تمام دنیا سے کٹ جائے گا۔ اس کے بعد غاصب درندے وہاں جو کچھ کریں گے، اس کا آپ خود تصور کر سکتے ہیں۔ اب معلوم نہیں، دوبارہ آپ سے رابطہ ہو سکے گا کہ نہیں۔ شاید ہم پر بیتنے والے کربناک حالات کا کوئی راوی بھی زندہ نہ رہے۔ الوداع دوستو ! بس دعاوں میں یاد رکھنا!!

(غـــزہ سے جـــہـــاد حلس کا پیغام )😭

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 09/10/2023

FACE WHITENING CREAM 🙂 🙂AND
UBTAN WHITING SOAP
اب کالے پن،، کیل مہاسے،، مرجھائے چہرے کو کہیں خدا حافظ..؛ پائیں بے داغ اجلا اور صاف چہرہ...
ہمارے وائیٹنینگ پیکچ میں ہے
herbal Shizza face whitening Night cream
herbal Ubtan whiting soap

اسکے فوائد...
داغ دھبے ختم کرے...
رنگت کو گورا بنائے..
چھائیاں اور دانے ختم کرے...
دانوں سے پیدا ہونے والے داغ اور نشانات ہمیشہ کیلئے ختم کرے...
چھوڑنے کے بعد بھی رنگت خراب نہیں ہوگی...
یہ مرد حضرات بھی استعمال کر سکتے ہیں...
کوئی بھی مہنگا اور کیمیکل سے بھرپور ٹریٹمینٹ استعمال کرنے سے پہلے ہمارا بنایا گیا وائیٹنینگ پیکچ لازمی ٹرائی کریں اس کا کوئی نقصان نہیں ہے اور قدرتی طور پر رنگت کو گورا بنائے
All Pak Cash on Delivery.🚛
Whatsaap
📞03235764924

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 09/10/2023

جن بہنوں کو لمبے بالوں کا شوق ھے اور وہ بہت کچھ استعمال کر چکی مگر بال لمبے نہیں ھوتے وہ ایک بار ضرور انبکس میں میسج کریں انشاءاللہ ایک ایسا تیل بتاؤں گl جس کا رزلٹ کچھ دن میں آپ کو نظر آ جائیگا
اور یہ تیل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے جس سے بال گرنا بند ہو جاتے ہے اور ساتھ ساتھ جو بال کمزور ہونے کی وجہ سے سفید ہو جاتے ہے وہ دوبارہ قدرتی طور پر کالے, گھنے ہونے لگتے ہیں اور بالوں میں چمک آجاتی ہے۔
14دن کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل سے نجات۔
Odar whtsap 03235764924

09/10/2023

صبح بخیر 🌅🌄🥀

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 29/09/2023

*party weare dress*
Kataan silk shirt Trouse with organza embroidery dubata fancy
With neckline
Price *2000*
Fre home delivery

Odar whtsap 03235764924

27/09/2023

Shiza Harbl products available
Odar whtsap 03235764924

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 23/09/2023

Allhamdulilah today review

21/09/2023

نئے دور کے جدید گناہ کبیرہ پورے پاکستان کے تمام بیکری مالکان اور بیکری آئٹم بنانے والے حضرات سے درخواست کرتا ہوں اس میں تمام کیک خریدنے والے بھی شامل ہیں برائے کرم ربیع الاول اور دیگر ایام میں کیک کے اوپر خانہ کعبہ گنبد خضرا نام محمد نہ بنائیں ہم مسلمانوں کی غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ ہم نام محمد یاگنبد خضرا بنائیں لکھیں پھر اس پرچھریاں چلائیں اور پھر اس کو کھا جائیں کیا ایسا کرتے ہمارے ہاتھ نہیں کانپتے کچھ تو خوف خدا کیا جائے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین یارب العالمین۔

10/09/2023
Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 09/09/2023

*Slim pro Serup*
_سلم پرو سیرپ_
یہ خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔
اس میں موجود چند اہم اجزاء درج ذیل ہیں
دیسی جوائن،سنامکی،کالا نمک ،کلونجی ،کاسنی ،پہاڑی پودینہ ،شاہترا اور مکوک۔۔۔۔۔۔

_کوئی بھی کیمیکل یا نقصان دینے والے اجزا شامل نہیں ہے_

*اس سیرپ کے کوئی نقصان دہ اثرات نہیں ہیں* ۔۔۔

_یہ درج ذیل طریقوں سے ہمارے جسم میں کام کرتا ہے ۔۔۔۔_

*🔆 یہ ہمارے ڈائجسٹو سسٹم کو بہتر کرتا ہے*

*🔆ہاضمے کی رفتار کو تیز کرتا ہے*

*🔆جسم کے مختلف حصوں* _(جیسا کے بیلی، ہپز اینڈ تھائیز ، مسلز ،ڈبل چین )_
*کی فالتو چربی/فیٹ کو پگھلاتا ہے*

*🔆فالتو کیلریز ختم کرتا ہے*

*🔆جسم سے فالتو چربی اور فالتو کیلوریز ختم ہونے سے وزن میں بھی کمی آتی ہے*

*🔆جسم کی ساخت/شکل کو بہتر ترتيب میں لاتا ہے*

~*_طریقہ استعمال_*~
رات کو سونے سے پہلے کھانے کے بعد ایک چھوٹی چمچ پینا ہے۔۔

*پرہیز/احتیاط*
بازاری چیزیں ،فاسٹ فوڈ ،آئلی چیزیں ، چاول آلو یا وہ چیزیں جو فیٹ کو بڑھاتی ہیں ان سے پرہیز کرنی ہے ۔۔۔۔
*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا ہے*

_15سے زائد عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں_

*دل کے مریض ،. السر/acidity کے مریض ،. ہائی بلڈ پریشر کے مریض ،. کنٹھ/ thyroid کے مریض،.شوگر کے مریض ، حاملہ/pregnant خواتین یہ سرپ استعمال نہیں کر سکتی 🚫🚫🚫*

*اگر آپ پہلے سے کسی بھی قسم کی دوائی استعمال کر رہے ہیں تو بھی آپ یہ سیرپ استعمال نہیں کر سکتے*
Odar whtsap 03235764924

07/09/2023

*🇵🇰🌹ایک حقیقت*

پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔

✋ دس لاکھ کا جہیز۔۔.
❤ 15 لاکھ کا سونا.....
🎂 پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔
👍 گھڑی پہنائی۔۔۔
🌹 انگھوٹھی پہنائی۔۔۔
❤ ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔
☻ مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔
💔 بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔
😭

مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔

وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!!

منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی

کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!!

ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں۔۔۔!! 😢

شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔۔۔!!

پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟ کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟

اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست....!!کچھ تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ........!!
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟

پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے .....!!

لو پاکستانیو....!! یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت...!! اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول اور وزن ہوگا؟، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں۔۔۔!!

ہاتھ جوڑ کر التجا ہے 🙏 مت کریں ایسا، توڑ دیں یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو....😥

چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں....!!

اپنے بیٹے کیلیئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا...!!
اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض
آنے والی نسل کہ زندگی آسان بنا دو یارو۔۔۔!! ❤
لڑکوں سے کہتاہوں ❤ جہیز مت لینا۔۔۔!!

اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے....!!

اللہ نے تمہیں مرد پیدا کیا ہے،
کما کر اپنی بیوی کو خوشیاں خرید کر دینا......!!

آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے
10 یا 15 گروپوں میں شیئر کریں
میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!
آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔۔۔؟

*آئیں ایک ایک شیئر کرکے اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔!!*

کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات۔۔۔❤
شکریہ........🇵🇰🌹

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 07/09/2023

*چہرے کے لیے ملتانی مٹی کے 7 فوائد*
_چہرے کے لیے ملتانی مٹی کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں۔ ملتانی مٹی کے استعمال کے 7 حیرت انگیز فوائد یہ ہیں۔_

*1: صفائی*
ملتانی مٹی آپ کے چہرے پر موجود تمام گندگی، گندگی اور دیگر نجاست کو دور کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

*2: Exfoliates*
ملتانی مٹی آپ کی جلد کے تمام مردہ خلیات کو ہٹا دیتی ہے۔ اس لیے یہ وائٹ ہیڈز اور بلیک ہیڈز کے لیے گھریلو علاج کے طور پر کام کرتا ہے۔

*3: جلد کو نکھارتا ہے۔*
اگر آپ نہیں جانتے کہ جلد کا رنگ ہموار کیسے حاصل کیا جائے تو اینٹی ٹیننگ خصوصیات سے نوازا یہ جزو آپ کو ہموار اور چمکدار جلد دے سکتا ہے۔ باقاعدگی سے استعمال سے صحت مند اور چمکدار رنگت حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

*4: سن برنز سے لڑتا ہے۔*
ملتانی مٹی ایک سکون بخش جزو ہے جو آپ کی جلد کو پرسکون کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ یہ سورج کی جلن کا بہترین علاج بناتا ہے۔ خوبصورتی کا یہ جادوئی جزو ہر قسم کی سوزش کا مقابلہ کر سکتا ہے۔

*5: بند سوراخوں کو روکتا ہے۔*
ملتانی مٹی آپ کے چھیدوں سے تمام گندگی اور نجاست کو جذب کر لیتی ہے اور اسے صاف کر دیتی ہے۔ یہ آپ کے چھیدوں کو سخت کرتا ہے اور چہرے سے اضافی سیبم کو ہٹاتا ہے۔ ملتانی مٹی تیل والی جلد کی اقسام کے لیے مثالی ہے۔

*6: چمکتی ہوئی جلد کی طرف لے جاتا ہے۔*
ملتانی مٹی خون کی گردش کو تیز کرتی ہے اور آپ کی جلد کو کومل بناتی ہے۔ یہ چمکدار اور چمکدار جلد کو بے نقاب کرنے کے لیے داغ دھبوں کو ختم کرتا ہے۔

*7: مہاسوں سے لڑتا ہے۔*
ملتانی مٹی آپ کی جلد کو ڈیٹوکس کرتی ہے اور بریک آؤٹ کا مقابلہ کرتی ہے۔ یہ مٹی کا ماسک مہاسوں کا شکار جلد والے لوگوں کے لیے ایک اعزاز ہے۔ یہ آپ کی جلد کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے اور آپ کے چھیدوں میں موجود نجاست کو دور کرتا ہے۔

Regards Anaya Fatima

Odar whtsap 03235764924

07/09/2023

یہ ظلم آخر کب تک؟ .
میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے
میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔

(دل کا دورہ پڑا)
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں... 9,000 روپے کا ہے۔ انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا ہے۔ آپ کیا کریں گے.

(ٹائیفائیڈ ہو گیا)
ڈاکٹر نے لکھا۔کل 14 مونوسیف لیں! تھوک قیمت 110ہسپتال کا کیمسٹ 400روپے میں دیتا ہے۔ آپ کیا کریں گے؟؟

(گردے کی خرابی).ڈائلیسز تین دن میں ایک بار کیا جاتا ہے ..، ڈائیلاسز کیا جاتا ہے اور انجکشن دیا جاتا ہے۔ MRP 1800 روپے۔
آپ کو لگتا ہے کہ میں اسے ہول سیل مارکیٹ سے اٹھاؤں گا...! پورے پاکستان میں تلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں نہیں مل رہا... کیوں؟
کمپنی کا سامان صرف ڈاکٹروں کو!!
انجکشن کی بنیادی قیمت 500 ہے، لیکن اس کے ہسپتال میں ڈاکٹر کی قیمت MRP 1,800 ہے۔
آپ کیا کرتے ہیں؟؟

(انفیکشن ہو گیا ہے) ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ اینٹی بائیوٹک 540روپے
کسی دوسری کمپنی سے 150روپے اور عام 100روپے ہے۔
لیکن ہسپتال والے انکار کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم کوئی عام نہیں دیتے، صرف ڈاکٹر کا نسخہ...یعنی 540 روپے میں ہےآپ کیا کریں گے...؟؟
مارکیٹ میں الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کی قیمت 100 سے 200 روپے ہے۔ اب ڈاکٹر کا کمیشن لگایں تو 1500 روپے میں ہوتا ہے ۔700 روپےڈاکٹر کے کمیشن کے ہوتے ہیں.....!

ایم آر آئی پر ڈاکٹر کا کمیشن 3,000 سے 5,000 روپے ہے۔

لیبارٹری سے ڈاکٹر %50 کمیشن لیتا ہے۔

ایکسرے سے %50 کمیشن وصول کرتا ہے۔
جس کمپنی کی ڈاکٹر دوائیں لکھے گا اس سے گاڑی لے گا۔%30 کمیشن لے گا۔
پھر وہ کمپنیاں ہم سے 10 گناہ زیادہ قیمت وصول کرتی ہیں۔ہماری مجبوری کا بھرپور فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔

ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کی یہ ڈاکہ زنی بے۔ خوف بے خوف، ملک پاکستان میں جاری ہے...!
ادویات کمپنیوں کی لابی اتنی مضبوط ہے کہ وہ براہ راست ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔...!
اس میں ڈاکٹرز اور دوا ساز کمپنیاں ملوث ہیں! دونوں حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں...!!
بڑا سوال...
میڈیا دن رات کیا دکھاتا ہے۔
گڑھے میں گرنے والا شہزادہ، بغیر ڈرائیور والی کار، راکی ساونت، بگ باس، ساس، کرائم رپورٹ، کرکٹر کی گرل فرینڈ یہ سب کچھ دکھاتے ہیں...
لیکن ڈاکٹر کمپنیاں، ہسپتال اور دوا ساز کمپنیاں ان کی واضح ڈکیتی کیوں نہیں دکھاتی؟
میڈیا معاشرے کی مدد کو نہیں آئے گا تو کون آئے گا؟
میڈیکل لابی کے ظلم کو کیسے روکا جائے؟
کیا یہ لابی حکومت کو گرا رہی ہے؟
میڈیا کیوں خاموش ہے؟
20 روپے مزید مانگنےپر ہم آٹو رکشہ ڈرائیور کو مارتے ہیں ۔

آپ ڈاکٹر کے لیے کیا کرتے ہیں؟؟؟

اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سچ ہے تو اسے سب کو بھیجیں! بیداری لائیں اور بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا تعاون دیں....
شیرازمنیر ایگزیکٹیو ممبرپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (افضل بٹ گروپ)

اگر آپ پانچ لوگوں کو بھیجیں گے تو وہ پانچ لوگ اگلے پانچ لوگوں کو ضرور بھیجیں گے!
سب اس طرح بھیجیں گے تو قوم دیکھے گی اور باخبر ہوگی مافیاز کے بارے میں اور شاید متحد بھی ہو جائے 🤔
🙏🙏🙏🙏
منقول

07/09/2023

Success chaser stars
ہی وہ واحد سسٹم ہے جس میں اگر آپ 1 بھی ریفرل نہیں بناتے تب بھی آپ کو ارننگ ہوتی ہے کمپنی کی پراڈکٹ سیل کر کے😍😍😍. اور اگر آپ ایک اچھی ٹیم بناتے ہو پھر تو کمال کی ارننگ ہوتی ہے ۔ 🥳🥳🥳🥳🥳 جو لوگ زیادہ پیسہ کمانا چاہتے ہیں وہ چھوٹی سی7,10 لوگوں کی ٹیم بنا لیں ۔ 💯💯💯💯. جو ٹیم نہیں بنا سکتے وہ بس اس سسٹم کو جوائن کر لیں 👍 اور بس پراڈکٹ سیل کر لیں۔ جوائن کرنے کے لیے آپ کو investment نہیں کرنی پڑے گی💕🥰 یہ تو آپ نے بھی دیکھ لیا ہے کہ کوئی 30 ہزار کا withdraw نکال رہا ہے کوئی 10 ہزار کا مطلب جس نے جو کمایا اتنا نکالا 💪💪💪💪💪 کوئی اچھا موبائل لے رہا ہے تو کوئی لیپ ٹاپ لے کر بتا رہا ہے 💪😘😘😘😘. یہ سب اس سسٹم کی خوبصورتی ہے 💞💕. یہ کسی کو خالی ہاتھ نہیں جانے دیتا💪💪💪.
More details whtsap 03235764924

07/09/2023

GB what aap صارفین ہوشیار رہیں ⚠️🚫❗
پاکستان بھر میں جی بی واٹس ایپ سے 1 ہی دن میں 3 ہزار سے زائد عورتوں خواتین کا سارا ڈیٹا لیک کر دیا گیا۔۔۔۔۔جی بی واٹس ایپ کے استعمال سے پرہیز کریں اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت کو پامال نہ کریں انکی عزت کا خیال رکھیں یہ ایک غیر محفوظ واٹس ایپ ❌ ہے جو کہ اپڈیٹ مانگ کر جی بی کمپنی آپ کا سارا ڈیٹا لیک کر دیتی ہے پاکستان میں 73% فیصد خواتین جی بی واٹس ایپ کا استعمال کرتی ہیں جو کہ آپ کے نمبر سے آپ کا پچھلا تمام ڈیٹا لیک کر تی ہے 🙏ہر نئے دن واٹس ایپ پر نئے فیچرز کا انعقاد کیا جارہا ہے خدارا اپنے موبائل میں سمپل واٹس ایپ کا استعمال کریں باقی تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے
GB Imo OG Mu what aap یہ تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے 🚫⚠️🚯

05/09/2023

Success chaser star ⭐*

💢 *Introduction*
🔅سیکسس چیزر سٹار 🌟 پاکستان کی پہلی *direct selling* ہے.

🔅 کمپنی کے مالک سید آمر علی شاہ ہیں۔جو بذات خود ملک میں ہی رہ کر اس کمپنی کو network کی بنیاد پر چلا رہے ہیں
🔅 کمپنی کی لوکیشن Wah Model Town Phase-I,
Wah Cantt Rawalpindi ہے،جسکو آپ با آسانی گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں ۔Punjab
🔅 کمپنی 2019ءسے پاکستان میں کام کر رہی ہے ۔

💢 *Joining method*😎
🔅اس کمپنی کو جوائن کر نے کے لیے *investment* کی ضرورت نہیں ہے ۔
🔅
*💢Working 🕵🏻‍♂️🕵🏻‍♂️*

🔅 آپ کو کمپنی میں صرف ایک بار 100 پواہینٹس کرنے ہیں ۔
🔅 پواہینٹس کرنے کے لیے مدت کی کوئی قید نہیں ،بلکہ یہاں پواہینٹس کبھی 0 نہیں ہو تے۔
🔅100 پواہینٹس کی *selling* کے بعد آپ نے ٹیم بنانی ہے،اب آپ بہت حد تک relax ہو جاتے ہیں ۔کیونکہ جن لوگوں کو آپ لاہے ہیں وہ کام کر یں گے ۔اور آپکو بھی income ملے گی۔
🔅 جتنی اچھی اور ٹرین ٹیم ہو گی ،اتنی اچھی آپ کی earning ہو گی۔
03235764924

26/08/2023

*Assignment Work Exposed.* 🚫

یہ کام آج کل بہت عام ہے ۔ آپ کو اس طرح کہ اشتہارات اکثر فیسبک واٹس ایپ اور ٹک ٹاک وغیرہ پر دیکھنے کو ملے ہوں گے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻
Investment 1500
Salary 2500
Assignment one per day

*But let me tell you reality of this work . 🚨🚨*

*پہلی بات آپ یہاں ہمیشہ کسی ریفرل کے زریعے ہی جائیں گے کبھی ڈائریکٹ نہیں ۔ آپ سے آپکی انویسٹمنٹ کی رقم پہلے ہی لے لی جاتی ہے۔ پھر آپ کو ایک اسائنمنٹ لکھنے کو دے دی جاتی کسی بھی ٹوپک پر کہ آپ گوگل سے دیکھ کر لکھ دیں ۔*

*اور ساتھ میں آپ سے کہا جاتا ہے کہ ایک اور میمبرز ہماری ٹیم میں شامل کروائیں تب ہی آپ کو سیلری ملے گی دوسری کوئی صورت نہیں بچتی ۔ 🚫*

*پھر جب آپ میمبر ایڈ کروا دیتے ہیں تو اسی میمبر کی انویسٹمنٹ کا کچھ حصہ کام کروانے والے خود رکھتے ہیں ۔ اور کچھ حصہ آپ کو دے دیا جاتا ہے سیلری کے طور پر💴۔*
*پھر دوسری اسائنمنٹ آپ لکھتے ہیں تو تب بھی ایک میمبر لازمی ایڈ کروانا ہوتا ہے۔ دوبارا سے اس میمبر کی انویسٹمنٹ کا کچھ حصہ وہ خود رکھتے ہیں کچھ آپ کو سیلری کے طور پر دے دیتے ہیں اور یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہتا۔*

*یہاں پر یہ بات اچھے سے سمجھ لیجیے کہ اس اسائنمنٹ کا کچھ بھی کام نہیں۔ نا وہ ان کے کسی کام کی ہے۔ نا وہ چیک کرتے ہیں نا پڑھتے ہیں۔ بھلا آپ خود بتائیں کوئی بھی انسان آپ کو plagiarism والا لکھا ہوا مواد کے کر اس کے پیسے کیوں دے گا ؟؟؟؟*❓❓

*اگر کوئی بھی آپ سے کہے کہ ایک یا دو میمبر ایڈ کروانے ہوتے ہیں وہ بھی بس شروع میں اس کے بعد صرف اسائنمنٹ لکھنی ہوتی ہے تو پلیز خدارا یقین مت کیجیے گا یہ سب جھوٹ ہے مکمل انفارمیشن وہ کبھی بھی پہلے نہیں دیتے ۔ سنہرے باغ دکھا کر آپ کے پیسےلے لیتے ہیں بس۔ اس کام کی حقیقت کو جاننے کے لیے مجھے خود اس کام میں انٹر کرنا پڑا اور اس قدر رحم دل لوگ ہیں جو اس کو کنڈکٹ کر رہے ہیں آپ کی بات تک نہیں سنتے بعد میں جب تک آپ میمبر نا لے آئیں ۔*
🖤🖤🖤🖤🖤
*میری پیاری بہنوں سچائی آپ کے سامنے ہے خدارا اپنے پیسے اور وقت اس کام میں برباد مت کریں ۔ ہو سکتا ہے کوئی معصوم آپ کی باتوں میں آکر اپنی کوئی خاص ضرورت پوری کرنے کی بجائے آپ کے کام میں پیسے انویسٹ کر دے اس امید پر کہ بعد میں سیلری آ جائے گی مگر کیا ہو اگر وہ کسی کو بھی مزید ایڈ نا کروا سکے ؟؟*
*اور سب سے بڑی بات یہ کام دین اسلام کا حصہ نہیں۔ نیٹ ورک مارکیٹنگ حرام ہے ۔*

*جھوٹ بول کر معصوم لوگوں کو لوٹا جاتا ہے ۔ کیا یہ کمائی حلال ہو سکتی ہیں؟؟؟*

25/08/2023

Allhamdulilah today review

23/08/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Irfan Awan, Aaish Aiash

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 22/08/2023

🌹 New Variety BedSheet -
🌹 Crystal 💯% life time Guarantee
🌹 KING SIZE bedsheet
(3.25) Mtr bedsheet
🌹 3 Pieces crystal
🌹 Printed bedsheet
🌹 (1)Flat Sheet
With
🌹 (2) Pillowcases
🌷 Colour Guaranteed life time
🌹 Guaranteed king size

*PRICE 1350*

Odar whtsap 03235764924

Photos from Anaya Fatima Online Shopping Store's post 19/08/2023

*Glow Skin Face Wash*
حلال پروڈکٹ
*Ingredient :*

Glutathione,Glycolic AHA, Alpha Arbutin ,VitamineB3,B5 &EHK

🔅رنگت کو نکھارتا ہے
🔅آپ کی مردہ جلد کو رپیئر کر کے تازہ دم کرتا ۔
🔅داغ دھبوں کو ختم کرتا
🔅جلد کو نرم و ملائم کرتا
🔅 جلد کو تازہ دم اور خوشگوار کرتا ہے۔

Odar whtsap 03235764924

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

دعا ہربل فیس وائٹننگ نائٹ کریم کے روزانہ کے استعمال سے آپ کے چہرے پے موجود چھائیوں کو ختم کرتی ہیں فریکلز کو ختم کرتی ہے...

Telephone

Address

Faisalabad

Other Spa, Beauty & Personal Care in Faisalabad (show all)
Organic beauty Organic beauty
Faisalabad, 38000

Nature's Dot Nature's Dot
Faisalabad

Its for buy and sell group of high quality wellness products and services

Ladies special Under Garments Ladies special Under Garments
Faisalabad
Faisalabad

Adan Perfume Traders Adan Perfume Traders
Montgomery Bazar
Faisalabad, 38000

Adan Perfume Traders is a Shopping Place Where You Can Buy A Wide Range of Aromatic Products at Affo

Unique khussa Unique khussa
Faisalabad

Ladies fancy punjabi chapal and khussa

Adeel khussa hous Adeel khussa hous
Faisalabad

آتش بازی سیل سروس آتش بازی سیل سروس
Faisalabad

آتش بازی آرڈر پر تیار کر آئیں 03067806332

Orifalme products Orifalme products
Faisalabad
Faisalabad

who are you ? why are u selling? what benifits dose it have?

Tayab Boutique Center Tayab Boutique Center
Gatti 202/Rb Mushtaq Saqi Kryana Store
Faisalabad, 38000

Smell Well Fragrances Smell Well Fragrances
Faisalabad

we deal in all kinds of impressions and Original perfumes of all the brands

Alizy store Alizy store
St#3 Faisalabad
Faisalabad, 38000

We have all kind of imported items. Like Cosmetics, jewelery, toys, bags, glasses, watches, perfum

Firdous Beauty Saloon Firdous Beauty Saloon
Faisalabad

BEAUTY PARLOR