Mohsin Ashiq Gujjar
ایڈووکیٹ الحمدللہ
Ex. President DMC & DPS , ( ISF )
Ex. Head College Counc Ex.
Head College Council ISF Faisalabad
City President Insaf Students Fedration Faisalabad
We provide Service For Insaf Students Fedration And Public
۔ PTi اور ISF کے جتنے دوست جہاں بھی گرفتار ہیں اور ان پر جو دہشت گردی اور دوسری دفعات پر ناجائز پرچے کاٹے گئے ہیں انہیں فی الفور رہا کیا جائے اور پرچے خارج کیے جائیں ۔۔۔
نہیں تو جیلوں اور تھانوں کے سامنے اجتجاجی دھرنے ہوں گے ۔۔۔
✌🏻💖
اISF فیصل آباد کے الیکشن کیمپین کے حوالہ سے ریزیڈینشل زون کے نوجوانوں کے اجلاس میں ISF کے نعروں نے حوصلے اور جزبے اور بھی بلند کر دیئے۔ ISF فیصل آباد کے نوجوان عمران خان اور PTI کے نامزد امیدواروں کے سنگ بھرپور الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں۔
Dost mere sth Rapta kr kein kL
عید مبارک 🌹💖
تمام اہل اسلام کو عید فطر کی خوشیاں مبارک ہوں
اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ عید ہمارے لئے رحمت اور بہت ساری خوشیاں لے کر آئےآمین
Congratulations to all Candidates Punjab Assembly🌹.
Congratulations🌹
آئی ایس ایف کے مرکزی کنوینیئر اور پنجاب کنوینیئر کو بہت بہت مبارکباد
ارسلان حفیظ چوہدری PP47
حیدر مجید ایڈووکیٹ PP160
Zaman park lahore..
دن رات رحمت برستی ہے محمّد کے شہر میں
ٹیم آئی ایس ایف جامعہ زرعیہ کے ہمراہ "انقلابی کونسل (گجر سٹوڈنٹ آرگنائزیشن)" جامعہ زرعیہ کی دعوتِ افطار میں شرکت ہمراہ عمر امین ، مرزا عظیم، شفیق رحمانی، رانا علی حیدر، ملک زین، چوہدری حارث
حق سچ کی فتح ✌🏻🌹
تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو
اللہ پاک ملک پاکستان کی خیر فرمائے اور تمام اہل اسلام کے لئے رمضان کریم کا مہینہ ڈھیروں خوشیاں لائے آمین
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ٹیم آئی ایس ایف جی سی کے دوستوں سے ملاقات اور وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال کی حادثاتی موت پر دعائے مغفرت کی۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آمین
All Pakistan Gujjar Association Convention in Lhr
Mehndi
Qawali Night☺
فیصل آباد : جیل بھرو تحریک کے حوالے سے ملاقات
فیصل آباد :
کوآرڈینیٹر جیل بھرو تحریک اعجاز چوہدری کے ساتھ ملاقات کے بعد
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا
جامعہ ذریعہ فیصل آباد میں فیسوں میں اضافہ کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج طلباء نے کلاسوں کا مکمل بائیکاٹ کیا اور روڈوں پر نکل آئے انتظامیہ حرکت میں آئی اور مطالبات منظور کروانے کا اعلان کیا انشاءاللہ صبح تک اچھی خبر ملے گی
جامعہ ذریعہ فیصل آباد میں فیسوں میں اضافہ کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج طلباء نے کلاسوں کا مکمل بائیکاٹ کیا اور روڈوں پر نکل آئے انتظامیہ حرکت میں آئی اور مطالبات منظور کروانے کا اعلان کیا انشاءاللہ صبح تک اچھی خبر ملے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون
فیسوں میں 25 فیصد اضافہ کے خلاف طلباء کے احتجاج کے دوران پولیس کی روک تھام اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ کوئی کشمیر یا فلسطین کا منظر نہیں بلکہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد ہے اور ہم انتظامیہ کو یہ بات باور کرا دینا چاہتے ہیں کہ ایسے ہتھکنڈوں سے اجتجاج کا دائرہ کار بڑھے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
38000
Faisalabad, 38000
I'm a digital marketer . I'm the best advister . I'm a pakistani youtuber & i have snack video, tiktoks & twiter account also .
People Colony No 2 House No 542
Faisalabad, 38000
bedsheets, fashion,men's clothes, leds suits
Main Buleward
Faisalabad
we are providing our services for sale purchase of plots houses
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐁𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐫𝐞𝐚𝐥 𝐞𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞 𝐖𝐚𝐩𝐝𝐚 𝐜𝐢𝐭𝐲 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝
Faisalabad, 38000
our office located 29- H main Boulevard Wapda City Faisalabad
Shop # 111 Opp Batala Sweets
Faisalabad, 38000
PLATINUM SALES PARTNERS DREAM PROPERTIES