Just fun
Awais.wela
𝐿𝑖𝑘𝑒 𝐹𝑜𝑙𝑙𝑜𝑤 𝐴𝑛𝑑 𝑆ℎ𝑎𝑟𝑒
https://fb.watch/pd5VYp2tIP/?mibextid=Nif5oz
Like Follow And Share
https://fb.watch/paKnqfUrQR/?mibextid=Nif5oz
Like Follow And Share
https://fb.watch/p7xPi9pNd6/?mibextid=Nif5oz
▶️ Watch this reel
https://fb.watch/oUpUHkp3nJ/?mibextid=ZbWKwL
Like Follow And Share
Like Follow And Share
Like Follow And Share
سعودی عرب مدینہ منورہ۔
ماں جی کو عربی سمجھ نہی آتی اور سعودی لڑکی کو اردو لکن دونوں کے درمیاں دلچسپ لفظوں کا تبادلہ ہوا ۔انتہائی خوبصورت انداز میں۔لڑکی نے ماں جی سے کیسے کیسے سوالات کئے؟👇
بجلی مہنگی عزت سستی
*ھنسی روک کر دکھائیے😜😀😀*
راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ابو الحسن نبالی نامی ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔
خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا۔ 🙄🙄
رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے اپنی جگہ رکھے گا.😐😑
رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔
مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی۔ 🤗🤗
اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا۔😣🤔
خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ بنی مخصوص جگہ پر رکھ دیا۔😆☺🙂
نیند کی غنودگی کی وجہ سے انہیں تابوت کے وزن کا بھی اندازہ نہ ہوا۔😎😎
مؤذن نے اذان دی۔ لوگ نماز کے لیے پہنچے۔ جماعت کھڑی ہوگئی۔😇😇
پچاس کے قریب نمازی جماعت میں شامل تھے۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا اور دوسری رکعت تھی کہ سامنے تابوت پہ میری نظر پڑی۔😉😀😉
عجب خوفناک منظر دیکھا کہ تابوت ہل رہا ہے۔ میرے جسم میں سنسنی خیز ایک لہر دوڑ اٹھی۔ میں نے آنکھیں بند کر لیں۔😆😃😁
تابوت بدستور ہل رہا تھا۔
شاید میت کا ہیولا کھڑا ہو۔
اتنے میں وہ شخص اٹھا اس نے تابوت سے سر باہر نکال کر پوچھا "تم لوگوں نے نماز پڑھ لی "؟😄😀😅😂😅😆😀😆
*اللہ معاف کرے،*
لوگوں کی دوڑیں لگ چکی تھیں۔ میں تو الٹے پیر ہزار کی سپیڈ سے گھر کی طرف دوڑا۔😎😊😉😄😂😘😀
گھر پہنچ کر معلوم ہوا کہ میں ننگے پیر ہی گھر پہنچا ہوں۔😄😀
امام صاحب تو پہلے ہی بے ہوش ہو کر زمین پہ گر پڑے تھے،
کچھ لوگ دوڑتے ہوئے دیواروں سے ٹکرانے کی وجہ سے گرے ہوئے تھے،😄😀😄😀
کچھ میری طرح ننگے پیر باہر بھاگ رہے تھے،
کچھ وضو خانوں کے پاس پھسل کر گر چکے تھے،
سب اندھا دھند بھاگ رہے تھے،😆😆😆😉😋😊😀😀
جو شخص تابوت میں تھا وہ پیچھے سے دوڑ رہا تھا۔😄😀😅
اور پوچھ رہا تھا اؤئے مینو وی تے دسو ہویا کی اے..
السلام وعلیکم!
مجھے چند لڑکے اور لڑکیوں کی ضرورت ہے ۔۔۔
جو میٹرک پاس ہوں
اپ لوگ ساتھ ائن لائن کام کرکے ہفتہ کا اٹھ سے دس ہزار کماسکتے ہیں اور جو بھی کام کرتے ہیں وہ بھی کرسکتے ہیں
اور اپنی ضروریات خود پوری کرسکتے ہیں
جو لوگ کام کرنہ چاہتے ہیں
ابھی مجھ سے *رابطہ* کرے.
03166420074 what's app
So sad 😭😭😢😢😭😭😢😢😭😭
National university in Faisalabad
Just fun
Just fun
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Chak#206 G. B Tehsil, Samundari Faisalabad
Faisalabad
please like and subscribe our kabadi pages
Faisalabad, 5696
This page is made by a boy . This page is very perfect for cricket lovers.
Faisalabad
Alhamdulillah | Pro cricketer 🏏 Pakistan Shaheens | Pakistan U19 @officialcpca | @gujranwalagiants
Small Industries State Sarghoda Road
Faisalabad, 38000
Hi we are wholesale manufacturer of PVC Rubber Patches 2D and 3D embroidery patches . leather printe
Faisalabad
Faisalabad
District Handball Association Faisalabad. President: Sohaib Shafiq Secretary General : Arslan Ahmad
Jhang
Faisalabad
my first page is banned 🚫 please 🙏 support me friends please this is my new page