Al Hafiz Dairy Foods

فیصل آباد کا مشہور جانا پہچانا برانڈ لائل پور ڈیری فارم

01/11/2022

قیمتی رائے ہمارے لئے بہت اہم ہے

26/10/2022

🧈Unsalted Butter 🧈
کہا جاتا ہے کہ تین چیزیں عمر میں اضافہ کا باعث بنتی ہیں ان میں دودھ، دہی اور مکھن شامل ہیں۔مکھن قدیم دور سے ہی انسان کی پسندیدہ غذا رہا ہے -

⬅️گاؤں میں آج بھی لوگ مکھن کا روزانہ استعمال کرتے ہیں - مکھن پالتو جانورں سے حاصل ہوتا ہے اس لئے گاؤں میں رہنے والوں کو خالص مکھن حاصل رہتا ہے - لیکن شہروں میں اس کا استعمال بہت کم ہے جسکی وجہ ، شہروں میں خالص مکھن کی عدم دستیابی ہے جبکہ مارکیٹ میں موجود مکھن صحت کیلئے موزوں نہیں پایا جاتا ۔ یہی وجہ ہے کہ شہری اس کا استعمال نہیں کرتے حالانکہ خالص مکھن ایک مفید غذا ہے۔

🏡ہم آپ کیلئے اعلیٰ کوالٹی کا🧈 مکھن لائے ہیں جو کہ خالص بالائی سے تیار کیا گیا ہے

1200/-روپے فی کلو

26/10/2022

ہمارا آنلائن بزنس شریعت کے درج زیل اصولوں کے مطابق ہے۔ اور ہم اپنی فوڈ پراڈکٹس ان اصولوں کے ساتھ اپنے صارفین تک پہنچا رہے ہیں ۔ الحمدللہ

🔸 ہم اپنے صارفین کو "خیار رؤیت" دیتے ہیں، یعنی دیکھنے کے بعد اگر دل چاہے تو وہ چیز خرید لے، وگرنہ واپس کر دے.

🔸 ہم اپنے معزز کسٹمرز کو خیار عیب بھی دیتے ہیں، یعنی اگر خریدی ہوئی چیز میں کوئی نقص یا عیب نکل آئے تو واپس کر دے. اور واپسی کا ڈاک خرچ بھی ہم سے وصول کر لے۔

🔸 اسی طرح ہم "اقالہ" بھی کرتے ہیں. یعنی اگر کسٹمر نے ایک چیز خرید لی، اسے پسند بھی آ گئی، مگر چند دنوں کے بعد وہ کسی وجہ سے اسے واپس کرنا چاہتا ہے تو ہم وہ بھی واپس لے لیتے ہیں

07/10/2022

روایتی ذائقہ، لاجواب مہک
غذائیت
سب خالص ترین

یاد رہے یہ گھی دیسی منفرد اور روایتی طریقہ ، یعنی مٹی کے تندور میں قدرتی ایندھن پر تیار کیا جاتا ہے ۔ جس سے اسکی افادیت اور خوشبو لاجواب ہوجاتی ہے
100% خالص دیسی گھی -/1900 روپے کلو

(پسند نا آنے کی صورت میں منی بیک گارنٹی کے ساتھ)
ڈیلیوری چارجز -/150 روپے
(پورے فیصل آباد میں)
دوسرے شہروں میں بھی ڈلیوری کی سہولت موجود ہے

📢 مزید تفصیلات اور آرڈر کرنے کیلئے یہاں واٹس ایپ کیٹلاگ کے لنک پر کلک کریں👇 https://wa.me/c/923039334388

19/09/2022

جیسے جیسے وقت گزرتا جارہا ہے لوگوں کی غذا بھی تبدیل ہوتی جارہی ہے اور لوگوں کی غذا دیسی کھانوں سے بدل کر جنک فوڈز کی طرف جاتی جارہی ہے۔ جس کے باعث اکثر افراد مختلف بیماریوں میں مبتلا دکھائی دے رہے ہیں۔ آج ہم آپ کو دیسی غذاؤں میں موجود مکھن کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ اس کا استعمال ہماری صحت کے لیے کتنا مفید ہے۔
مکھن قدیم دور سے ہی انسان کی پسندیدہ غذا رہا ہے اس کے استعمال سے ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔مکھن میں وٹامن اے، وٹامن ڈی، وٹامن کے، کیلشیم، زنک، تانبا، میگنیشیم، سوڈیم اور آئیوڈین کی مقدار پائی جاتی ہے ۔

مکھن کے فوائد:

٭ مکھن ہماری ہڈیوں اور دانتوں کے لئے مفید ہے۔
٭مکھن آنکھوں کی روشنی کو تیز کرتا ہے۔
٭ مکھن جلد کو چمکدار بناتا ہے۔
٭مکھن دبلے پتلے اور کمزور افراد کا وزن بڑھانے میں مددگار ہے۔
٭مکھن کینسر کے خلاف قوت معدافعت رکھتا ہے خاص کر چھاتیوں اور آنت کے کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔
٭مکھن دماغ اور اعصابی نظام کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭مکھن دل کو تقویت دیتا ہے۔
٭مکھن گھنٹیا اور جوڑوں کے دردوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
٭مکھن تھائیرائیڈز سے متعلقہ بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔
٭مکھن معدے اور نظام انہظام کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭مکھن اچھے کولیسٹرول کو بڑھاتا ہے۔
٭مکھن جنسی مسائل میں مبتلا افراد کے لئے نہایت مفید غذا ہے۔
٭مکھن ذیابیطس ہونے کے عمل کو کم کر دیتا ہے۔
٭مکھن انسولین اور بلڈ گلوکوز کی سطح کو کم کرتا ہے۔
٭مکھن گلے کی خراش اور زخموں کے لئے مفید ہے۔

16/09/2022

دیسی گھی میں چھپے صحت کے خزانے...

دیسی گھی وہ چیز ہے جو صدیوں سے استعمال ہورہی ہے ۔درحقیقت دیسی گھی مکھن کی شفاف شکل ہے۔اس کا استعمال کھانوں کو مزیدار کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔دیسی گھی کی غذائی افادیت دیگر خوردنی اشیاء سے زیادہ طاقت بخش ہے

1- دل کے لئے فائدے مند
دیسی گھی کاستعمال شریانوں میں خون کو جمنے نہیں دیتا اور خون کی بہاؤ کو بہتر بناتا ہے

2۔اینٹی ایجنگ ہے بڑھاپے کو بڑی حد تک دوررکھنے والاقدرتی ٹانک ہے۔

3۔خون کوصاف کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہے۔
4۔جنسی بیماریوں سے بچنے کے لئے بہترین ہے۔
5۔مادہ تولیدکی تمام بیماریوں اور کمزوریوں کی مناسب طریقے سے روک تھام کرتاہے۔
6۔کھاناہضم کرتاہے اورنظام ہضم کوبہتر بناتاہے۔
7۔آنکھوں پرپڑنے والے دباؤ کودور کرتاہے۔آنکھوں کی صحت کے لئے اچھاہے۔
8۔جوڑوں کوصحت مند رکھتاہے۔جوڑوں کے دردمیں مبتلاافراد کیلئے بہترین ہے۔
9۔خشکی دورکرتاہے جلد پر اوربالوں پر پگھلاکربھی لگاسکتے ہیں۔
10۔زخموں کوبھرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔لہٰذا چوٹ لگنے کی صورت میں اسکااستعمال مفیدرہتاہے۔
12۔دماغ کے خلیوں کو صحت مند اوریادداشت کوتیزکرتاہے۔
13 - دیسی گھی میں موجود وٹامن اور معدنیات جسم میں جذب ہوکر قوت مدافعت بڑھاتے ہیں

23/03/2022

دیہاتی خالص ڈیری آئیٹمز مکھن، کریم، دیسی گھی، جس کا حصول آج کے مشینی ملاوٹی دور میں ناممکن سا لگتا ہے اور خالص چیزوں کا ملنا آج کے دور میں بہت مشکل ہے ۔لیکن ہم یہ سہولت گزشتہ نصف صدی سے مہیا کر رہے ہیں ۔فیصل آباد کا مشہور جانا پہچانا برانڈ لائل پور ڈیری فارم یہ خدمات گزشتہ 37 سال سے بلا تعطل دے رہا ہے۔اگر آپ بھی ان ملاوٹی دیسی آئیٹمز سے تنگ ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو مہیا کریں گے، خالص دیسی گھی، حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق اور معیار کے ساتھ

For order contact us on wahtsapp

#03039334388

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gulshan E Iqbal Risala Road
Faisalabad
38000

Other Health Food Shops in Faisalabad (show all)
Jilani Brand Jilani Brand
Faisalabad Samundri Road Dasuha 242 New Basti Jilani Karyana Store
Faisalabad, 37431

Jilani Brand I to you our here red chili powder Pure turmeric powder Gram flour Can get it

Desi Dhaba دیسی ڈھابہ Desi Dhaba دیسی ڈھابہ
Street #1
Faisalabad

we made fresh desi ghee at home on demand. that's why we said its fresh and pure.

Qasim Dry Fruits & Shilajit Qasim Dry Fruits & Shilajit
Faisalabad

Qasim Dry Fruits & Shilajit

Zaiqa Food Zaiqa Food
Faisalabad
Faisalabad

Yahan mily gi apko tasty recipes jo apki zindagi me lazzat bhar den gen.

Aromatic Herbs Aromatic Herbs
Faisalabad
Faisalabad, 36000

Our Aromatic Herbs For Your Healthy Life.

Organic Spices By Zareen Organic Spices By Zareen
Faisalabad, 0000

We are providing the Online service to get good fresh and hygiene kitchen spices. We are providing d

Cheif Sajid Food Officiel Cheif Sajid Food Officiel
Silver Spoon Kohinoor City Fsd
Faisalabad, 67

How to make| BBQ/Pakistani/Chinese/Continental Food.

FOODE FOODE
Faisalabad, 38000

Foode lovers

Fento Fento
Faisalabad

This page is designed to fulfill all your needs at a very budget friendly price. It is a versatile shop with a wide variety of products from edible product to wearables. Customer s...

شہد الخالص - Pure Honey شہد الخالص - Pure Honey
Faisalabad

ہمارے ہاں چھوٹا اور بڑا ہر موسم کا خالص جنگلی شہد دستیا?

Best Recipes Best Recipes
Street #no 2
Faisalabad

It is used to control quality, quantity, and food costs in a food service operation.

Asjad Foods Asjad Foods
Faisalabad

we deal with all kind of Spices like Black Pepper , Turmeric , Red Chili , Garam Masala ,Coriander Seed, Pink Salt, Red Chili crushed. Quality of My Products 100%