Scc Tape Ball cricket

Professional Commentator & Broadcaster
Contact Us: 0303-9659923
0326-9541392

02/02/2024

خوشخبری خوشخبری 🎉🎉🎉
آن لائن ارننگ گروپ میں بیٹھے رہنے سے یا لوگوں کی ارننگ دیکھنے سے آپ کوارننگ نہیں آئیں۔ سٹارٹ لینے اور کام کرنے سے ارننگ آئیں گی۔
✅ 1 روپے کی بھی ٹریننگ فیس نہیں
ہفتے میں 10 سے 20 ڈالر کمائے پاکستانی 3سے6ہزار روپے ❤️❤️💓
✅ 2 سے 3 گھنٹے واٹس ایپ اور فیس بک چلانا آتی ہے تو( YES ) کریں۔ابھی رابطہ کریں۔۔💯

اور انفارمیشن ضرور لیں 03226851173 محمد زین سینئر لیڈر

24/01/2024

27/12/2023

خوشخبری خوشخبری 🎉🎉🎉
آن لائن ارننگ گروپ میں بیٹھے رہنے سے یا لوگوں کی ارننگ دیکھنے سے آپ کوارننگ نہیں آئیں۔ سٹارٹ لینے اور کام کرنے سے ارننگ آئیں گی۔
✅ 1 روپے کی بھی ٹریننگ فیس نہیں
ہفتے میں 10 سے 20 ڈالر کمائے پاکستانی 3سے6ہزار روپے ❤️❤️💓
✅ 2 سے 3 گھنٹے واٹس ایپ اور فیس بک چلانا آتی ہے تو( YES ) کریں۔ابھی رابطہ کریں۔۔💯

اور انفارمیشن ضرور لیں 03143486228 محمد زین سینئر لیڈر

22/12/2023
20/11/2023

Be ready for an exciting Match.
Hopefully we're gonna win this time...

20/11/2023

Best picture of the W.Cup......
Stand with Palestinian....

20/11/2023

6th time world Champion......

07/11/2023

Manchester United posted the beautiful picture of the great talented bowler of Pak Nassem Shah on their official page.
While he was at old Trafford to watch the football game.....

07/11/2023

That is one of the World's best ever inning.not just the WC but the history of the Cricket.
After ABD___Maxwell is the only player who can smash that kind of brilliance....
Heads off to the great of the game ...

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 04/11/2023

By the Grace & blessings of Almighty Allah and some outstanding performance of Fakhar Zaman we are still alive and breathing..... Alhmdulilha.....

04/11/2023

Join me at 209 GB is a huge event on the line.qnd you will hear me loud and clear at the ground......

04/11/2023

Another Tournament is on the way and ready to participate.

Photos from FIFA World Cup's post 21/10/2023

That's great news....

21/10/2023

Lovely time in Kashmir.....

21/10/2023

Be ready for another Tournament. See you there.

21/10/2023

Commentary at BSL

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 17/10/2023

Cricket at the top of the Beautiful Mountains.

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 16/10/2023

اب بات کرتے ہیں رنراپ ٹیم کی۔
یہ ہے وہ ٹیم جس دو ایسے کھلاڑی ہیں جو کسی تعارف کے محتاج نہیں جی بالکل میتن افضل اور لقمان تلونڈی ۔ان دونوں کی شاندار کارکردگی سے 245 نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔اور فائنل میں مقابلہ ہوا 612 کی ٹیم سے مگر بد قسمتی سے فائنل میچ آخری اور کی آخری بال پر لوز کر گئے ۔
ہم 245 تلونڈی کو کمال کارکردگی اور فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

رانا فرحان خاں ۔

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 16/10/2023

Champions 🏆 Champion 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆 Champion.
آج آپ کو ملواتے ہیں ایک اور چیمپئن ٹیم سے ۔
جی بالکل 467 باانوالہ میں 3 روزہ ایونٹ کل کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ۔اس شاندار ٹورنامنٹ میں 24 ٹیموں نے حصہ لیا اور دو ٹیمیں جنہوں نے فائنل میں جگہ بنائی ان میں 612 اور 245 تلونڈی نے رسائی حاصل کی۔
فائنل میچ میں 245 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 آورز میں 15 بالز پر 45 رنز کا مجموعہ بنایا ۔اور جواب میں 612 نے تیسرے اور کی آخری بال پر ٹارگٹ کو چھکہ لگا کر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔
ہم 612 کی ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

رانا فرحان خاں ۔

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 16/10/2023

اب آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے کھلاڑی سے جو جب بلےبازی کرتے ہیں تو شائقین کو لا جواب کر دیتے ہیں ۔جی بات ہو رہی ہے رمضان گجر 139 کا ایک کمال کا کھلاڑی ۔
کل پولا کرکٹ کلب اور رام پور 139 کرکٹ کلب کے درمیان ہارڈ بال کا 20 اور پر مشتمل میچ کھیلا گیا ۔جس میں 139 نے کمال کی بلےبازی کی اور 20 اور میں 251 کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔جس میں رمضان بھائی نے کمال کی بلےبازی کی اور صرف 71 بالز پر 154 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ان کی شاندار کھیل میں 12 چھکے اور 13 چوکے شامل تھے اس کمال کی کارکردگی کی بدولت رام پور 139 کرکٹ کلب نے یہ میچ اپنے نام کیا ۔
اور میچ کے مین آف دی میچ قرار پائے رمضان بھائی ۔
ہم رمضان بھائی کو کمال کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 16/10/2023

ان سے ملے یہ ہیں باسو 11 کی ٹیم جنہوں نے پورے ایونٹ میں کمال کا کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل میں رسائی دلوائی ۔مگر فائنل میچ میں 219 کی ٹیم کی طرف سے باسو ۔11 کو شکشت سے دو چار ہونا پڑا ۔
مگر پھر بھی کمال کا ایونٹ کھیلا اور لاجواب کارکردگی دکھائی ۔ہارڈ لک ان فائنل ۔
بیسٹ آف لک فور نیسکٹ ایونٹ ۔
ہم باسو ۔11 کو فائنل تک رسائی حاصل کرنے اور اچھی کارکردگی دکھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
رانا فرحان خاں ۔

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 16/10/2023

چمپئن چمپئن چمپئن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارڈ بال کا سیزن سٹارٹ ہو چکا ہے ۔اور ایس سی سی گروپ کے تحت پہلا کمال کا ایونٹ 219 گ ب میں کھیلاا گیا جس میں کچھ لاجواب کھیل پیش کیا گیا ۔تمام ٹیموں کی کارکردگی کمال کی رہی۔مگر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے 219 اور باسو ۔11 نئی سمندری کی ٹیم ۔
ایونٹ کا فائنل میچ کل کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے کمال کارکردگی دکھائی مگر فائنل میں کامیابی مقدر بنی 219 گ ب کی ۔
فائنل میچ میں 219 نے شاندار کھیل پیش کیا اور ایس سی سی کا پہلا ہارڈ بال کا ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
ہم 219 گ ب کو چیمپئن کا تاج 👑👑👑👑 حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ایس سی سی گروپ کی تمام انتظامیہ کو بھی کمال کا ایونٹ کروانے پر مبارکباد دیتے ہیں ۔
رانا محمد فرحان خاں ۔

11/10/2023

What a run chase by Pakistan.realy impressive and boosting performance by them.

10/10/2023

Next Event at 467 GB as Commentator.

Photos from Scc Tape Ball cricket 's post 09/10/2023

جی اب بات کرتے ہیں 139 رام پور فلڈ لائٹ کرکٹ 🏏🏏🏏🏏🏏 ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمرز کی ۔
سب سے پہلے آپ کو ملواتے ہیں #عرفان گجر اور #شانی گجر سے یہ ہے وہ دو بلےباز جنہوں نے پورے ایونٹ میں کمال کا کھیل پیش کیا اور تمام میچز میں ناٹ آؤٹ رہے
#عرفان گجر نے کمال کی بلےبازی سے شائقین کو خوب انجوائے کروایا اور بیسٹ بیٹسمین آف ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ۔
#بیسٹ بولر کی بات کی جائے تو ایک نام جس کو جتنی داد دی جائے وہ کم ہو گئی جی میری مراد رضوان معموریل کے اوپن پلئیر #میتن افضل تلونڈی جنہوں نے پورے ایونٹ میں تمام بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع فراہم نہیں کیا اور اپنی ٹیم کے لیے کمال کھیل پیش کیا اور بیسٹ بولر آف ٹورنامنٹ کا لقب اپنے نام کیا ۔
#آلروانڈر آف ٹورنامنٹ کی بات کی جائے تو یہ لقب لینے میں کامیاب ہوئے #حافظ۔رانا ارسلان جی کپتان آف رضوان معموریل کرکٹ کلب ۔ #راناارسلان نے پورے ایونٹ میں باؤلنگ ۔بیٹنگ میں شاندار کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی دلوائی اور بیسٹ الروانڈر آف ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کیا ۔
ہم ان تمام پئلیرز کو کمال کی کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ایس سی سی سپورٹس ۔
رانا فرحان خاں ۔

Want your business to be the top-listed Event/venue in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Lovely time in Kashmir.....
139 کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔Final Match of the tournament.چندو چشتیاں|عمیر سدھار۔۔ بمقابلہ میتن تلونڈی/دانش لیفٹیرضوان معم...
2nd semi final
139 کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔1st Semi Final.....چندو چشتیاں|عمیر سدھار بمقابلہ عبدالہ بادشاہ|عامر سہیل سیالکوٹ259 گرو سر بم...
آج آپ کو ملواتے ہیں کل کی چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم سے ۔۔۔جی یہ ہے ٹیم رضوان معموریل سمندری کرکٹ کلب پچھلے ایونٹ کی چمپین ٹ...
رام پور کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏2 تحصیل اوپن۔فرسٹ انعام ۔100٫000 بعمہ ٹرافی 🏆دوسرا انعام ۔50٫000 بعمہ ٹرافی 🏆۔پہلا پری کواٹر فائن...
رام پور کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏2 تحصیل اوپن۔رانا فہد/ عمار راجہ بمقابلہ آفریدی/مصطفیفرسٹ انعام ۔100٫000 بعمہ ٹرافی 🏆دوسرا انعام ...
رام پور کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏2 تحصیل اوپن۔فرسٹ انعام ۔100٫000 بعمہ ٹرافی 🏆دوسرا انعام ۔50٫000 بعمہ ٹرافی 🏆۔تیسری رات۔پہلا میچ1...
عاطف لفیٹی/ کاشی لیفٹی   بمقابلہ / شہباز و ٹو/طا ہر فو جی🏏🏏🏏 سالانہ عظیم و الشان رام پوراسپر لیگ  🏏🏏🏏پہلا ان عام۔۔۔ 50،0...
اٹھواں عظیم الشان کلیم مموریل ٹورنامنٹپہلا انعام  25000 بما ٹرافی .دوسرا انع15000ٹورنامنٹ scc rulesکے مطابق ہو رہا دوسرا...
اٹھواں عظیم الشان کلیم مموریل ٹورنامنٹپہلا انعام  25000 بما ٹرافی .دوسرا انع15000ٹورنامنٹ scc rulesکے مطابق ہو رہا دوسرا...
اٹھواں عظیم الشان کلیم مموریل ٹورنامنٹپہلا انعام  25000 بما ٹرافی .دوسرا انع15000ٹورنامنٹ scc rulesکے مطابق ہو رہا ہے2nd...

Category

Telephone

Website

Address


228 GB
Faisalabad

Other Sports Events in Faisalabad (show all)
Faisalabad sports Faisalabad sports
Faisalabad

Tanha Shah Tanha Shah
Chak No 49 JB Munda Pind Faisalabad
Faisalabad, 143407

DCS Sports Society DCS Sports Society
National Textile University: Sheikhupura Road
Faisalabad, 37610

Javediqbal Javediqbal
51jb Sehzad
Faisalabad, 3000

nuisance account Facebook

Sfde Sfde
Ada Johal Safia Homes
Faisalabad

Aao mil kar gareebo ke help karay

Tahir Sports Tahir Sports
Jhang
Faisalabad

my first page is banned 🚫 please 🙏 support me friends please this is my new page

Gizmo Bazar Gizmo Bazar
House#67 Professor Block Shalimar Park
Faisalabad, 38000

KCT Television KCT Television
Faisalabad

Sports cricket Matches live Talent show program KCT Television

Lakha Group 171 Lakha Group 171
171 GB
Faisalabad

Mera Sohna Punjab Pakistan Mera Sohna Punjab Pakistan
Faisalabad

This page About Sports Event Please Can you See Now Video

Apni mitti apni khaid Kabaddi Apni mitti apni khaid Kabaddi
Faisalabad Samunderi
Faisalabad

sports Kabaddi

Agape Christian Church Agape Christian Church
Chak No 8 J/B Mehboob Town
Faisalabad, 30000

This channel for word of God. we will send verses picture and videos. we will send prayer videos. th