Pti online shop
we deals in Pti shirts badges flags accessories and clothing's and shoes peshwari chappel kolaa puri
Pti chappel Boys and girls chappel
Size age 3 years to 12 years available
گزر بسر بہت مشکل ہوگیا ہے
اللّٰہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے آمین🥲🥲
Pti kaptaan chappal peshwari chappel xulmi chappel Kheri tilla chappel kolaa puri kohati chappel Balochi chappel afridi chappel
Pti online shop chappels
Love Imran Khan respect Imran Khan
Saddam Bhai from saudia wearing pti online shop shirt thanks for the trust on pti online shop shirt sir ✌️
Our coustomer from uae wearing pti online shop shirt thanks for the trust on our quality sir
Shukria
Thanks overseas Pakistanis and poeple of Pakistan for the trust on pti online shop
Pti online shop new arrival
Kaptaan chappel
Black and brown colour available
Pti online shop new arrival kaptaan shoes
New arrival pti shoes
New arrival zarri khussas kaptan chappel
Pti Imran Khan chappel
New arrival new designs new colours
Kheri khussa kohati chappel tilla chappel kolaa puri
Parnda chappel Balochi chappel peshawari kaptaan chappal single sole and double sole
Size 7 to 13 number available
Pakistani awan need a call from Imran Khan ab to buss ho G*i mehngai say Imran Khan ap call day
وہ کہتا تھا "میں جیت گیا تو میری قوم جیت جائے گی اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا؟" وہ نہیں ہارا پاکستان ہار گیا 💔
مبارک ہو پاکستانیوں پٹرول میں مزید اضافہ😥😥
New Petrol Prices:
Petrol Rs. 233.89
Diesel Rs. 263.31
🇵🇰
New arrival pti online shop shirts
Pti online shop launching new design of pti shirts Imran Khan shirts
Size small medium large xl XXL # # # # available
Hand made pure leather
New arrival
New arrival
New arrival kohati Balochistani narozi peshwawari chappel
New article new arrival Imran Khan chappal
Bhai aik shoes Pakistan say saudia bhaije gay apko 9 say 10 days mai milay ga delivery chargee is mai shamil karkay apko 160 Saudi riyal mai milay ga
Pti Imran Khan chappel
وہ ایک پاگل انا پرست....
وہ اتنا پاگل تھا.. کہ امیروں کو مراعات دینے کے بجائے مزدور کے آرام اور دووقت کی روٹی کیلئے پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھولے.....
وہ اتنا بے وقوف تھا... کہ سرمایہ داروں کو خوش کرنے اور چوروں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بجائے آخر تک ان سے ٹکر لی اور اسی ٹکر میں اپنی کرسی بھی گنوا دی...
وہ بڑا ہی نااہل تھا..... گونگی عوام کو بولنا سکھایا... ان کی شکایات اور مسائل سننے اور ان کے ازالے کیلئے پورٹل قائم کیا....
وہ ذہنی مریض تھا.... کیونکہ عام اور غریب مریضوں کے مفت علاج کیلئے ہیلتھ کار جاری کیا....
وہ اتنا بڑا نالائق تھا... کہ کورونا وبا کے دوران غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو ماہانہ بارہ بارہ ہزار روپے دینے کے ساتھ وائرس سے نمٹنے کیلئے ایسی پالیسیز بائیں جنہیں عالمی سطح پر سراہا گیا....
وہ سخت انا پرست تھا.... ہر فورم پر اسلام اور ملک دشمنوں سے آنکھ سے آنکھ ملا کر بات کی...
وہ واقعی انا پرست تھا..... لیکن جب بھی اللہ کے حبیب کے دربار میں گئے ننگے پاؤں گئے...اپنی ہستی مٹا کر ایک پاگل اور دیوانے کی طرح گئے..
وہ جھوٹا تھا..... کیونکہ اسے سچ چھپانے کی مکاری کرنی نہ آئی...
وہ سیاست دان نہ تھا... کیونکہ اسے سیاہ ست اور مکاری کرنی نہیں آئی...
وہ پیسے کا بھوکا تھا..... اسی لیے اپنی اے ٹی ایم مشینیں کہلانے والے دو بڑے سرمایہ داروں کو ناراض کیا....
وہ بے قوف تھا.... اسلامو فوبیا کے خلاف پوری دنیا کو اپنا دشمن بنایا....
وہ کشمیر فروش بھی تھا..... کیونکہ وہ روایتی سیاسی بیان بازی کے بجائے کشمیریوں کی خودمختاری کی بات کرتا تھا
وہ جاہل اور کم عقل تھا.... لیکن موسمیاتی تبدیلی سے بچنے کیلئے بلین ٹری کا کانسپٹ دیا...
اسے کچھ معلوم ہی نہیں تھا لیکن پاکستان میں سیاحت کو فروغ دیکر نئی تاریخ رقم کی.....
وہ غلام تھا... لیکن جس بھی عالمی فورم پر گیا قمیض شلوار پہن کر اپنی اصل ثقافت دنیا کو دکھا دی....
وہ نشئی تھا لیکن جوان نسل کو اللہ کے رسول کی سیرت میں ڈھلنے کی تاکید کرتا رہا..
وہ فتنہ اور شر تھا لیکن بات ایاک نعبدوایاک نسطتعین سے شروع کرکے مدینہ کے ماڈل کی بات کرتا تھا.....
وہ مودی کا یار بھی تھا..... اور گجرات اور کشمیریوں کے قاتل کو فاشسٹ اور ہٹلر کہتا تھا.... آر ایس ایس کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا....
وہ اتنا ضدی تھا کہ دنیا کے سوپر پاور کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ کر اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیا....
وہ واقعی پاگل تھا.... تب ہی تو عوام کو پاگل اور بے وقوف سمجھنے والی الگ سیاسی مخلوق اسے پاگل خان کہتی رہی.....
وہ واقعی انا پرست تھا کیونکہ اس نے ملکی وسائل پر ستر سال سے عیاشی کرنے والے سیاستدانوں... جرنیلوں.. ججوں.. سرمایہ کاروں... وڈیروں... مافیاز اور اشرافیہ کو جوتے کی نوک پر رکھا......
وہ واقعی پاگل تھا پاگل کہیں کا.....
منقول
Pti kaptan peshwari chappal charsada chappel Imran Khan chappel Kheri cola puri khussa
Size 7 to 13 number
Coustomers from saudia overseas Pakistanis wearing pti online shop shirts thanks for the trust on us ❤️😍❣️
Pti new designs shirts
Pti mobile covers available
Pti and Pakistan new design shirts introduce tommorow INSHA ALLAH
موجودہ وفاقی بجٹ میں مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت کا ذکر کیوں نہیں ہے؟ اس لئے کیوں کے اسے 2000 دیے گیے ہیں .
"غریب عوام دشمن بجٹ"
Atlast importer prime minister notice on qasim killing
Original offical Pti p caps and gol caps available for pti and Imran Khan lovers and tigers
Pack of 3 p caps in 160 sar
Pack of 3 gol caps in 135 sar
Delivery free
12 days delivery timing
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
54000