Beyond Trekkers Tours&Travels Faislabad

Travel Services..Tourism

01/03/2023

Beyond Trekkers introducing Road Trips ❤
Let's explore Beautiful Azad Kashmir, Pakistan

These Departure encourage Groups & Customized Trips for 𝐒𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞 | 𝐂𝐨𝐮𝐩𝐥𝐞 | 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 | 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬.

3 𝐃𝐚𝐲𝐬 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐓𝐨 Kashmir (Neelum Valley)
9 Mar - 12 Mar:

Package Cost From Lahore, Islamabad & Fsd
PKR 10,999/- Per Person
PKR 24,999/- Couple Package

Services Included:

Travel through private air conditioned vehicle.
2 times Standard Meals (3 BF + 2D)
2 night’s hotel stays as per plan on 4-5 pax sharing
Basic first aid kit.

Services Excluded:

Extras at hotels like hot / soft drinks / mineral water.
Entry tickets etc.
Insurance and liability.
Any item not mentioned above.

|DETAILED ITINERARY|
Day 00:

09:00pm Departure from Decided Destination.

Day 01:

07:00am Breakfast at Muzaffarabad.
08:00 am Departure for Keran.
Visit:
Dhanni Waterfall
Optional Hike to Upper Neelum
Dinner (Chicken Karahi, Roti, Raita, Salad, Cold Drink) & Night stay in Keran.

Day 2:

Breakfast in Keran. (Egg + Tea + Pratha, Chany)
Departure for Kel.
Visit:
Sharda
Kel
Arang Kel (If Accessible)
Night Stay at Keran + Dinner (Biryani or Chicken Quorma, Roti, Raita, Salad, Cold Drink)

Day 3:

Breakfast.
Depature for Kutton Waterfall.
Visit:
Kashmir Waterfall
Kohala
7:00am Return back to Decided Destination.

👕 Items to bring with you: 👜
👉 CNIC
👉 Masks, Gloves, Sanitizers
👉 Personal Belongings
👉 Normal Clothes
👉 Joggers
👉 Jacket / Shawl

Note: Any Types Of Tickets Charges (Any Chairlift Or Others) Are Excluded In This Package. Arrival And Departure Time May Varies According To Condition. On adventure trek of this type, weather, local politics, transport or a multitude of other factors beyond the control of organizers can result in a change of itinerary. It is, however, very unlikely that the itinerary would be substantially altered; if alterations are necessary the Leader and Guide will decide what is the best alternative, taking into consideration the best interests of the whole group.

*Jeep Ride Not Included*

𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐬:
✓ Private Air Conditioned Vehicle
✓ Hotel Accommodation (4-5 pax Sharing)
✓ Meals (Breakfasts and Dinners)
✓ Bonfire
✓ Tour Guide
✓ All tolls & taxes

For Booking:
50% Payment Advance For Confirm Booking
Jazzcash(0302-7858257)
Account Title( Rao Ehtsham Ali)

Easypaisa(0343-4425786)
Account Title( Rao Ehtsham Ali)

For any details or queries Call, SMS/ Whatsapp: 0333-6873355 || 0343-4425786 || 0321-7510101

Beyond Trekkers | Pleasure With Peace 🧑‍🤝‍🧑

14/01/2023
14/11/2022

Morning From Hunza🇵🇰✨
Plan your Trips with us
0312-7060343

14/11/2022

کالام میں سیزن کی پہلی برفباری

24/09/2022

اسے کہتے ہیں موت کو چھو کر گزرنا اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے. آمین

09/09/2022

ناران شہر کا شام کا منظر

29/08/2022

یہ لوگ دیکھ رہے ہیں؟ سیلابی ریلے سے لکڑیاں پکڑی جا رہی ہیں۔ بہت سی جگہوں سے خبریں آ رہی ہیں کہ لوگ لکڑیاں پکڑتے پکڑتے ریلے میں بہہ گئے۔
مگر ٹھہریے، اس سے پہلے کہ لوگوں کو کوسا جائے کہ لکڑیاں کیوں پکڑ رہے ہیں، سوال یہ ہے کہ لکڑیاں آ کیوں رہی ہیں؟
لکڑیوں کو غور سے دیکھیے۔ یہ درخت نہیں ہیں بلکہ درختوں کو کاٹا گیا تھا۔ کسی بھی خبر یا تصویر میں درخت بہتے ہوئے نظر نہیں آتے۔
یہ لکڑیاں اصل میں سیلابی ریلے کا جواب ہے۔ عام حالات میں پورے شمال کے اہلِ علاقہ نے لکڑیاں کاٹ کاٹ کر جنگل گنجے کر دیے۔ وہ لکڑیوں کی ترسیل کے لیے انہیں دریا میں بہا دیتے ہیں یوں ڈاؤن سٹریم اُن کے نمائندے لکڑیوں کو پانی میں سے نکال کر آگے بیچتے ہیں یا شہروں کی جانب ٹرانسپورٹ کر دیتے ہیں۔ اگر آپ جہاں گرد ہیں تو آپ نے بھی وہ بہتی لکڑیاں دیکھی ہوں گی۔
جنگلات ہمیشہ سیلابی ریلے کی شدت کو کم کرتے ہیں اور دریا یا نالے کے کناروں کی زمین کٹاؤ کا شکار نہیں ہوتی۔ اگر درخت کٹ جائیں تو زمین غیر مستحکم ہو جاتی ہے اور سیلابی ریلے میں شدت آ جاتی ہے۔ مزید نقصان کی تیاری یوں کی جاتی ہے کہ درخت کٹی زمین پر عین دریا کے کنارے سیمنٹ کی پراپرٹیاں بنا دی جاتی ہیں۔ جس طرح درخت کی پھیلی ہوئی جڑیں زمین کو قابو میں رکھتی ہیں، وہ پراپرٹیاں ہرگز یہ کام نہیں کر سکتیں اس لیے ریلے میں لڑھک جاتی ہیں۔ اگلے برس تک اُنہی جگہوں پر دوبارہ تعمیرات ہو جاتی ہیں، دوبارہ لڑھکنے کے لیے۔
سوشل میڈیا پر ڈیمز اس وقت ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں مگر اصل بات آپ کو کوئی نہیں بتا رہا۔
چناچہ ڈیم بھی اُسی وقت فائدہ دیتا ہے جب اَپ سٹریم سے سیلابی ریلے کا بہاؤ جنگلات نے کم کر دیا ہو۔ اگر جنگلات کاٹ ڈالے جائیں گے تو ڈیم چند گھنٹوں میں لبریز ہو جاتا ہے۔ تب وہی پانی مزید آگے بڑھتا ہے۔ کچھ کیسز میں ڈیم میں موجود شدید پریشر کی وجہ سے پانی دائیں بائیں ایسے علاقوں کی جانب نکل جاتا ہے جو اُس کے راستے میں نہیں ہوتے۔ ایسی صورتحال میں وہاں ڈیم ہونا خطرناک ہوتا ہے۔ بے شک آپ ڈیم سے نہریں بھی نکال لیں۔ اگر کم وقت میں زیادہ پانی آ رہا ہو تو نہریں مزید علاقے کو ڈبو دیتی ہیں۔ جنگلات سیلابی ریلے کی مقدار کو کم کرتے ہیں، تبھی آپ کو سیلابی پانی سٹور کرنے اور دریاؤں سے دور زمینوں کو سیراب کرنے کی سہولت ملتی ہے، ورنہ نہیں۔
یہ کورونا وبا والی صورتحال ہے۔ کیسز بے شک ہوتے رہیں مگر ایک وقت میں صرف اتنے ہوں جتنے ہسپتال ہینڈل کر سکیں۔ جنگلات سیلاب کے سلسلے میں یہی کام کرتے ہیں۔ آپ کو وقت دیتے ہیں کہ ریلے کو فائدہ کے لیے استعمال کر لیں۔
یعنی محض ڈیم بنا لینے سے آپ تباہی سے نہیں بچ جاتے۔ زیادہ سے زیادہ چند گھنٹوں کے لیے ریلے کو روک لیتے ہیں۔ پہلے جو چند ہزار کیوسک پانی آ رہا تھا، ڈیم میں پانی جمع ہو جانے کے باعث یک مشت لاکھوں کیوسک پانی خشک زمینوں میں چلا جاتا ہے۔
گاڑی چاہیے ہو تو صرف چار ٹائر خرید لینے سے گاڑی نہیں بن جاتی۔ پوری گاڑی لینی ہوتی ہے۔ اس طرح سیلاب کو روکنے کے لیے محض ڈیمز کافی نہیں ہوتے، جنگلات کو بھی بچانا ہوتا ہے۔ تمام عوامل مل کر سیلاب کو نقصان دہ ہونے سے روکتے ہیں۔
قیامِ پاکستان کے وقت پاکستان میں 35 فیصد جنگلات تھے۔ آجکل یہ تناسب 3 فیصد ہے۔ تو پھر ڈیمز تو کچھ بھی نہیں کریں گے۔ دریاؤں کے کناروں پر تعمیرات کر کے جب دریا کا راستہ تنگ کریں گے تو پھر بہاؤ میں شدت پیدا کریں گے۔
لہذا... ڈیم کے ساتھ ساتھ جنگلات کے بچاؤ اور مصنوعی تعمیرات کی روک تھام کی بات کریں، تب مساوات مکمل ہوتی ہے ورنہ اکیلے ڈیمز آپ کے لیے تباہ کن ہوں گے۔ ڈیمز سیلاب کو روکنے کے لیے نہیں بلکہ معتدل سیلاب کے پانیوں کو جمع کرنے اور حفاظت سے خشک زمینوں کو پہنچانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
سچ جان کر جیو اور جینے دو۔
گوگل کیجیے کہ ڈیمز سیلاب کو کس حد تک روک سکتے ہیں، آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی۔

27/08/2022

🚨🚨 *Alert* 🚨🚨

دریائے نیلم لگاتار بڑھتا جا رہا جسکی وجہ سے میرپور منگلا ڈیم کو نقصان کا خدشہ،

کسی بھی توڑ پھوڑ سے بچنے کے لئے ڈیم کو کھولا جارہا ہے۔

*پنجاب کے نشیبی علاقے جن میں جہلم، کھاریاں، گجرخان، سرگودھا، جھنگ، لیہ اور دیگر بے شمار اضلاع زیر آب آنے کا خدشہ ان علاقوں کی عوام حفاظتی اقدامات کر لیں۔*
اور محفوظ جہگوں پر منتقل ہوجائیں۔۔۔۔۔

یاد رہے نیلم جسے کشن گنگا بھی کہتے ہیں۔۔۔۔ یہی اس کا پرانا نام ہے۔۔۔۔ انڈیا اس میں پانی چھوڑ رہا ہے۔۔۔۔ جس سے جہلم دریا کے اطراف سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔۔۔۔۔
اس سے گوجر خان سے لیکر پنجند تک بڑا سیلاب آ سکتا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی NDMA

27/08/2022

بارش رکنے کے بعد رابطے ہورہے ہیں پہاڑوں میں اتنے زیادہ نقصانات ہیں ابھی اندازہ مشکل ہے صبح سے درجنوں لوگ فون کر کے امداد کی اپیل کر چکے ہیں

27/08/2022

کمراٹ میں خانہ بدوش کیمپنگ پاڈز کے پاس پہاڑ پہ دو دنوں 18سے 20 ٹورسٹ بارش میں کھلے آسمان تلے ،پھنسے ہوئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں ان کے پاس شلٹرز اور کھانے کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ اپر دیر ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور ریسکیو 1122 سے درخواست ہے کہ جلد از جلد ان کو ریسکیو کیاجائے

27/08/2022

ڈیمز بنائیں، احتیاطی تدابیر کریں اور پھر مسئلہ حل نہیں ہو تو توبہ کریں۔ سب کچھ اللہ پر نہ چھوڑیں اس نے انسان کو عقل دی ہے۔

26/08/2022

جن لوگوں کے پاس پرانے کپڑے ،جوتے اور اس طرح کا سامان جو سیلاب متاثرہ لوگوں کے کام آسکے ۔وہ میرے نمبر پر رابطہ کریں
انشاء اللہ میں جلد روانہ ہوگا۔
03127060343
03435739390

26/08/2022

سیلاب زدگان کے لئے Camping کا سامان،
تمام Tourists توجہ کریں، ہم میں سے جس کے پاس بھی Camping کا کچھ سامان ہو اور مزید اس سال کسی Tour کا ارادہ نہ رکھتے ہوں تو اپنا یہ سامان یعنی Tents, Sheets, Rain Suits, Sleeping Bags اور دیگر سامان سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھجوا دیں۔
اگلے Tour کے لئے ہم دوبارہ سامان لے سکتے ہیں لیکن ایسا نہ ہو کہ ہمارے گھروں میں سامان پڑا رہے اور ہمارے لوگ کھلے آسمان کے نیچے سسکتے رہیں۔

25/08/2022

دریائے سوات اور دریائے درال میں اونچے درجے کا سیلاب: ‏سوات کے مختلف ندی نالوں میں طغیانی ہے اور بالائی سوات میں بارش کل سے بدستور جاری ہے۔ بحرین میں ہوٹلز اور دوکانیں خالی کردی گئی ہیں۔ جو دوست سوات انے والے ہیں ان سے ہمدردانہ اپیل ہے وہ واپسی اختیار کریں۔ ‏خدا سب کو محفوظ رکھے

23/08/2022

جمعرات کی رات کو تین روزہ ناران کاغان جانے والے ٹور میں چند سیٹیں دستیاب ہیں۔
فیملی بھی ہمارے ساتھ جا سکتی ہیں۔
0312-7060343
Beyond Trekkers

22/08/2022

تو سوات والے ہوجائیں تیار۔
ایک اچھا بہترین اور سستا ٹور
اور بہترین سہولیات کے ساتھ
آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے
فیملیز بھی ہمارے ساتھ بے فکر ہو کر سفر کر سکتی ہیں۔
ٹور کی ڈیٹیل آپ اس نمبر پر رابطہ کرکے لے سکتے ہیں۔
0312-7060343
اپنے جاننے والوں کے ساتھ اس پوسٹ کو لازمی شیئر کیجئے گا جزاک اللہ ❤️

17/08/2022

Ye rasta open kiya hy naran ka
Lekin still not good

16/08/2022

Update, Balakot, Kaghan Naran 🚨🇵🇰
سیاح ناران پھنس گے۔۔۔
ابھی کوہی موجود ہے ناران میں۔۔؟جو ناران جا رہے ہیں یا موجود ہیں اتوار تک بہت احتیاط کریں۔ شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی گی ہے۔

16/08/2022

سیاہ شمالی علاقہ سفر کا پلان ملتوی کر دیں ناران سے 4 کلو میٹر پہلے بٹل کے مقام پہ موجود پل سیلابی ریلے میں بہنے سے ناران روڈ(N15) بند ہو گیا ہے ۔
گلگت سکردو جانے والے لوگ متبادل (شاہراہ ریشم) کا استعمال کریں
اور گلگت سکردو سے اسلام آباد جانے والے لوگ بھی شاہراہِ ریشم عارضی پل استعمال کریں

16/08/2022

رتی گلی اپڈیٹس

رتی گلی جھیل سے سات کلومیٹر پہلے کلاؤڈ برسٹ ہوا۔۔
ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 5 گاڑیاں اور دو بائیک طغیانی کی نظر ہوچکے ہیں۔۔
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 5 سیاح بھی لاپتہ ہیں۔۔
دواریاں سے اوپر 8 کلومیٹر سڑک مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے۔۔
مقامی رضاکاروں اور ڈی ڈی ایم اے کے اہلکاروں نے تقریباً 100سے زائد سیاحوں کو دواریاں تک پہنچایا ہے۔۔
رتی گلی بیس کیمپ میں موجود سیاح بلکل محفوظ ہیں،
انہیں کیمپس سائٹس کی جانب سے رہائش اور کھانا پینا مفت فراہم کیا جارہا ہے۔۔

|وقار احمد قریشی| علی رضوان خواجہ| ٹریولنگ ڈائری| نیلم ویلی|

16/08/2022

Naran road close

16/08/2022

رتی گلی والی سائیڈ پر سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کے پھنس جانے کی اطلاعات آ رہی ہیں، کوئی کنفرم کرے گا

16/08/2022

High Alert in Rati Gali
Heavy Flood 🏴‍☠️🏴‍☠️🏴‍☠️

تمام ٹورسٹ رتی گلی کی طرف جانے سے اجتناب کریں ۔اس وقت رتی گلی نالے میں شدید سیلاب آیا ھوا ہے۔
اور جو لوگ رتی گلی بیس کیمپ پر ہیں ان کے لئے رہائش کھانہ پینا فری ہے

14/08/2022

Happy independence day🇵🇰May Allah shower his blessings on Pakistan and make it's future bright and successfull🌸 My tribute to the lives and sacrifices of those who gave us freedom💚اللہ اس وطن کو ہر مشکل سے بچا کر رکھنا✨(آمین)

14/08/2022

آئیں اِس آزادی کے موقع پر اپنے ملک کے ساتھ عہد وفا کریں اور اِس ملک کو وہ مقام دیں جو ایک اسلامی ریاست ہونے کے ناطے ہم بحثیت قوم اس ملک کو نہ دے سکے🇵🇰🇵🇰🇵🇰

جشنِ آزادی مبارک🇵🇰🇵🇰

07/08/2022

Underwater Hotel Room in the Maldives 🐠💙

07/08/2022

انشاءاللہ روانگی ہوگی۔
اس ٹائم کشمیر کی خوبصورتی جوبن پر ہے
آگے پھر سردیاں جانی ہے اور خزاں کا موسم آ جانا ہے۔تو پھر اس لیے آ جائے اور اب بھی دیکھ کے آتے ہیں کشمیر۔🌸🇵🇰✌️
اسکول کالج یونیورسٹی کارپوریٹ سیکٹر اور کوئی بھی کمپنی اپنی ٹور ہمارے ساتھ ارینج کر سکتی ہے۔
0312-7060343

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

نوکوٹ لیپا ویلی آزاد کشمیرExplore With Team Beyond Trekkers#photooftheday #likeforfollow #likeforlikes #gaintrain #gaint...
کالام میں سیزن کی پہلی برفباری
اسے کہتے ہیں موت کو چھو کر گزرنا اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے. آمین
Ye rasta open kiya hy naran kaLekin still not good
Naran road close
رتی گلی والی سائیڈ پر سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کے پھنس جانے کی اطلاعات آ رہی ہیں، کوئی کنفرم کرے گا
🇵🇰
mention such Friends
Babu_Sar Top

Telephone

Website

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Other Faisalabad travel agencies (show all)
Pack Your Bags Pack Your Bags
Kohinoor 1 Plaza Kohinoor City
Faisalabad, 38000

#Winter #Special #Tours #Families #Couples #Friends

sheikhismail76 sheikhismail76
Faisalabad

Hadaya Faisalabad Hadaya Faisalabad
Office # 82 City Mall Chen One Road
Faisalabad, 38000

Aim to provide the best possible services to the guests of Allah(S.W.A) and other tourists.

Go adventure club Go adventure club
Office #36 1st Floor Al Fateh Shopping Mall Plaza Kohinoor Jarawala Road Faislalabad
Faisalabad, 83000

Farhan Malik

Trekk and Hike Pakistan Trekk and Hike Pakistan
Faisalabad, 38000

The northern areas of Pakistan are known for their wonderful scenic beauty, snow-capped Mountains.

Raasta Travels Raasta Travels
Faislabad
Faisalabad

My mission is to be one of the best and reasonable Price adventure travel services provider in World

Ibn-e-Arabi Travel&Tours Ibn-e-Arabi Travel&Tours
Sarghoda Road
Faisalabad, 38000

Ummrah, national and international airlines ticket

Memorable Pakistan Tours & Travel Memorable Pakistan Tours & Travel
Faisalabad, 38000

Memorablepakistan.com.pk

Hafiz Travel World Hafiz Travel World
P-223, Main Bazar, Santpura
Faisalabad, 38000

We deal in Dubai Visit VISA, HAJJ & UMRAH Services. Domestic & International Ticketing

Mubarak Travel Mubarak Travel
New Civil Line Behind State Bank Regency Road
Faisalabad, 38000

Travel agents help their clients make travel plans. In addition to booking reservations, they assist customers in choosing their destination, transportation, and lodging and inform...

HAJI ABBAS HAJI ABBAS
Faisal Abad
Faisalabad

Almooj.Travels Almooj.Travels
Mediacom Trade City Faisalabad
Faisalabad, 38000

📆 Grab Your appointment For booking Reliable and affordable Air Tickets of al airlines