Absolutely Not offical
we deal in Imran Khan t shirts , shoes and accessories
قصہ مختصر
خان ہار ماننے والا نہیں اور
ہم ساتھ چھوڑنے والے نہیں
انشاءاللہ✌️
جسٹس ابراہیم خان کو بھارت کے ججوں نے خراج تحسین پیش کیا ✌️
*شیخ رشید پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پہنچ گئے۔*
*چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، کھڑا ہوں ,اور رہونگا*
آج عمران خان صاحب نے دی اکانومسٹ کو ارٹیکل لکھ کر کمپنی کے سارے پردے ہی ہٹا دیئے
بھگتو ہنڑ😎
نواز شریف جیل میں نہاری کے آرڈر لکھتا تھا، عمران خان جیل میں اکانومسٹ میں آرٹیکل لکھ رہے ہیں 😆
*فوری خبراڈیالہ جیل کی سیکورٹی اور سٹاف پر آپریشن شروع کردیا گیا ھے سوالات جاری*
*کس نے عمران خان کا آرٹیکل باہر نکالا ؟؟؟*
*عمران خان کے جیل سے لکھے گئے خط نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔۔۔🔥🔥*
*میں تم سب کی شکلیں پہنچانتا ہوں اور نام بھی معلوم ہیں،اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاوں گا،*
*مرشد جیل میں الیکشن کمیشن ممبران کی کلاس لیتے ہووے 🔥*
*جیل میں بیٹھ کر زنجرروں میں بندا ہوا خان بھی ان کے لئے خوف کی علامت ہے اسی کہتے ہیں ایمان کی طاقت*💞🔥✌🏻
*شیر پاکستان کا معروف جریدے "دی اکانومسٹ" کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں اظہار خیال*
*پاکستان کا الیکشن ایک مذاق ثابت ہو سکتا ہے، میری پارٹی کا غیر منصفانہ طور پر گلہ گھونٹا جارہا ہے*
*جیل سے بیٹھ کر بھی شیر پاکستان انٹرنیشنل لیول پر انکو زلیل کر رہا ہے*❤🔥✊🔥✌🏻
*پی ٹی آئی کا قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان فاضل چیف جسٹس کی تحریک انصاف کے وکلاء کے ساتھ رویہ توہین آمیز ہے ، پی ٹی آئی فاضل چیف جسٹس کے رویے کو نامناسب سمجھتی ہے، چیف جسٹس پی ٹی آئی دور میں دائر کئے گئے ریفرنس کا بغض نہیں نکال سکے، ہمارے کیسز کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، سپریم کورٹ سے آج تک ہمیں کوئی ریلیف میں ملا، بانی پی ٹی آئی کی ضمانت ہم پر احسان نہیں ہمارا حق ہے، ہم چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان کر رہے ہیں،شیر افضل مروت خان*
*🚨🇵🇰شاہ محمود قریشی*
*ایمان طاہر*
*طاہر ناز*
*علی امین گنڈاپور*
*عمیر نیازی*
*شیخ رشید*
*اعجاز الحق*
*فردوس شمیم نقوی*
*راجہ بشارت*
*امین اللہ خان*
*اعظم خان نیازی کے کاغذات منظور*
ایسے شخص کو مسلط کرنے کے لئے آئین، قانون، بنیادی انسانی حقوق، چادر چار دیواری کا تقدس گزشتہ کئی ماہ سے پامال کیا جارہا ہے جس کا ٹکٹ اس کی اپنی پارٹی کے لوگ لینے سے انکار کر رہے ہیں۔
عمران احمد خان نیازی کا یہ اٹل فیصلہ ہے کہ انکو الیکشن سے کسی صورت راہ فرار اختیار نہیں کرنے دینا ہے۔۔۔الیکشن ہر حال میں لڑنا ہے جو مرضی ہو جائے۔
*سلمان اکرم راجہ*
بریکنگ نیوز!
بلا کہیں نہیں جا رہا
8 جنوری کا انتظار کریں
مٹھائی اگلنی پڑے گی 😍
بیرسٹر گوہر علی خان آج شام پانچ 5:00 بجے اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرینگے۔!
شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزا یافتہ کے لیے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی
نوازشریف تو وڑڑ گیا
ڈرو اس دن سے جب بلے کا کیس قاضی فائزکے سامنے چلا گیا اور اس نے کہہ دیا یہ "بلا" کون ہے "بلا" خود کیوں نہیں آیا تو پھرکیا کرو گے
ظالمو کچھ سوچو 😄😁
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی موخر۔۔!!
*اہم ترین:*🇧🇫⚖️🚨
🏏 بلے کے نشان کی واپسی، بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ پہنچ گئے، درخواست دائر کریں گے۔۔۔!!!
*بریکنگ نیوز* 🚨
*لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کانام اور نشریات چلانے کاحکم ، “بانی پی ٹی آئی عمران خان کےنام پر کوئی بیپ بھی نہ لگائی جائے” لاہور ہائیکورٹ✌🏻🔥*
*ملک کے طول وعرض سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی خبریں وصول ہونا شروع ہو چکی ہیں۔۔۔۔۔۔۔*
*محکمہ موسمیات کی طرف سے آئندہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں چیخو پکار کی تیز ترین آوازیں سنائی دینے کا امکان*🪗🙈😂
جسٹس ابراہیم کی ایک دن کی زندگی
جسٹس فائز عیسی کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے 💗❤
*بریکنگ نیوز*
*پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور، الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی، ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار*
*لاہور ہائی کورٹ نے مرشد عمران خان کا نام ٹی وی پر چلانے پر لگی ہوئی پابندی ہٹاتے ہوئے پیمرا کو حکم دیا ہے کہ نام بھی چلائیں اور تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کویکساں ائیر ٹائم بھی دیں ✌🏻💞💯*
ان شاء اللّٰہ 2024 وہ سال ہو گا
جس میں آپ عمران خان کو جیل سے باہر دیکھیں گے۔
جس نے واقعہ کربلا نہیں دیکھا وہ آکر اسلام آباد میں دیکھ لے
شدید سردی پر ٹھٹھرتے ہماری ماں بہنیں کھانا پینا کمبل لے جانے پر پابندی
😢😢
خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر وعدہ کیا تھا کہ
کبھی پریشر میں آکر فیصلہ نہیں کروں گا-
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
واقع آج ثابت کردیا کہ آپ ایک بہادر انسان ہیں..! ❤️
بچے پیدا کرنا کوٸی گناہ نہیں ہے:.
مگر پیدا کرکے انہیں "پٹواری" بننے کے لیے چھوڑ دینا "دہشتگردی" سے بھی بڑا جرم ھے
One word for zartaj gull🩷
عمران خان زندہ باد
چیف جسٹس زندہ باد
انصاف لائرز فورم کے ہائی کورٹ کے باہر نعرے
زرتاج گل کے جزبات قابل دید ہوں گے جب پورے دن کے خوف و حراس کے بعد ایک شفیق منصف کے یہ الفاظ سنیں ہوں گے کہ بیٹی کو کھانا کھلاو کیس بعد میں سنیں گے ۔ جج صاحب آپکی عظمت کو سلام
*علیزئی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Telephone
Website
Address
54000