Haseeb Sheikh poetry

Haseeb Sheikh poetry

کسی نے کیا خوب کہا ہے
ہمارا مقام دیکھنے کے لئے تیرا بھی

25/01/2023

Finally the wait is over summer collection available in very cheap price
in just Rs 699

05/12/2022

سب سے خطرناک دنیا خیالات اور امید کی دنیا ہے

18/09/2022

کبھی تو ہو زندگی کے یے ستم کم
کب تک ایسے ہی جیتے رہے اب ہم
یے دن نہ ہو تمہاری زندگی سے کبھی ختم
ہم نہ بھی ہو ہماری دُعا رہے تمہارے ساتھ ہر قدم
اب تک گزاری ہی تھی تم نے
اب گزارو گی شان سے سنم
یہ ہلکی ہوا، نیلا اسماں ، بیہتی ندیاں، کھلتے پھول
کہہ رہے ہیں مبارک ہو جنم دن مبارک ہو جنم دن
حسیب شیخ

20/05/2022

مسکراہت کے پیچھے بسنے والی اُداسی ہو تم
سنوحسینا میری زندگی کی سب سے بڑی بربادی ہو تم
حسیب شیخ

30/11/2021

کام کافروں جیسے
ایاشی یہودیوں جیسے
بنے پھرتے جنت کے حقدار نام کے مسلمان 😢

07/06/2021

مجھے پتہ ہے ہار جاؤں گا
جب تک نہیں ہارتا تب تک تو لڑنے دے
مانتا ہوں بجا ہيں تيرى سب مجبوریاں
ٹھہر جا ابھی سنبھلنے دے
رک جا ابھی کيا جلدی ہے جانے کی
جہاں اتنا عرصہ گزار ليا كچھ اور لمحے گزرنے دے
لکھتا ہوں تو مجھے عشق ہے تيرے غم سے
مجھے ان شہرت یافتہ لوگوں سے دور رہنے دے

24/01/2021

میرا عشق قلندروں جیسا تیرا عشق بےضمیر سائیں
میں تیرے گھر کا ہوں سوالی تُو ہر گھر کا فقیر سائیں
شیخ حسیب

24/01/2021

کر لیتے ہیں تھوڑی بات ابھی رات باقی ہے
شیخ
چلے جانا کیوں جانے کے لئے ہو بیتاب ابھی رات باقی ہے

24/01/2021

شیخ جی شراب حرام ہوئی اور عشق حلال یہ کیا ہوا
یا شراب حلال کیجیے یا عشق بھی حرام کیجے

24/01/2021

ہاں مجھ پے بنتا تھا حجر کا برپا ہونا شیخ
میں نے زندگی کی آخری شب بھی تیری یاد میں گزاری ہے
(حسیب شیخ)

17/01/2021

دل کے مکان ميں آئی ہے حسينہ
ماحول يہاں کا سہہ نہ پائے گی
ٹوٹی ہوئی يہاں کی ہر چيز
زيادہ رہ نہ پائے گی
حيسن چہرہ گھنے بال شرابی آنکھيں ٹوٹہ دل
بچھڑنا نہيں چاہتی ساتھ بھی رہ نہ پائے گی
اور سوچ‌ رہا ہوں لکھ دوں زندگی اس کے نام
معصوم ہے بہت ميرا بوجھ سہہ نہ پائے گی
کيا ستم ہے ميں اُس کے بغير اور وہ ميرے بغير رہ نہ پائے گی

17/01/2021

يہ جو عشق ميں تمھيں توڑ گئے
کتنی بے رخی سے منہ موڑ گئے
تھام کے ہاتھ تمھارا کسی اور کی باہوں ميں سو گئے
وہ کيا جانے بکھرنے کا دکھ
جو باغ سے کھلتا گلاب توڑ گئے
کافر ٹھہرے ايسے شخص جو کسی اور کہ ليے اپنا قبلہ چھوڑ گئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Other Writers in Faisalabad (show all)
Paigham Haq Paigham Haq
Faisalabad

الملك16۔کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بہ خوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور تبھی وہ تھر تھرانے لگے

RAI Sohaib Akram RAI Sohaib Akram
278 Gb
Faisalabad

Iqra Hayya Iqra Hayya
Faisalabad

اُمتِ مسلمہ

EHL. E. JAAN EHL. E. JAAN
Faisalabad, 5

Loser in love

𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬
Faisalabad

اسلام علیکم! آپ سب کی بےشمار محبتوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔ پ?

Naqvi Azadari Network Naqvi Azadari Network
Faisalabad

Azadari Network

Jadu or jinnat ka tor Jadu or jinnat ka tor
Faisalabad

قرآن شفا بھی ہے اور زندگی گزارنے کا دستور بھی

حرف حرف
Faisalabad

یہ تمنا ہے کہ آزاد تمنا ہی رہوں

Dua_e_Mahi Dua_e_Mahi
Faisalabad

Hadees, Quotes and poetry world 🌎

Sara jutt Sara jutt
Faisalabad

Like my page guys

CRAZY A to Z CRAZY A to Z
Chak No 199 RB Gatwala Faisalabad
Faisalabad, 3800

Inspirational Pictures With Deep Meaning! One Picture Million Words!

سیدھی بات سیدھی بات
Faisalabad