Lovly styts

Lovly styts

Malik sheryaar

01/08/2022

https://youtu.be/-zMqmed15CI

Bhai ya song dwuolod kr k send me

Photos from Lovly styts's post 01/08/2022
Photos from Lovly styts's post 29/07/2022

Me and my best friend 🤝🤝🤝🤝🤝

29/07/2022

How are you

Frands

29/07/2022
Photos from Lovly styts's post 25/07/2022

Me and my friend enjoy taim

25/07/2022

Fany vedio

25/07/2022

Love styts

23/07/2022

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Follow this page for more ❤️❤️🖤















22/07/2022

*"یہ عشق ہے جناب یہاں.................."*.
💮🌿یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے💮🌿
💮🌿ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے💮🌿

💮🌿ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے💮🌿
💮🌿ھر حال میں چلنا پڑتا ھے💮🌿

💮🌿ھر دل کو سمجھنےکی خاطر💮🌿
💮🌿بس خود سے لڑنا پڑتا ھے💮🌿

💮🌿کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے💮🌿
💮🌿کبھی چھپ کے رونا پڑتا ھے 💮🌿

💮🌿پھولوں پر نیند نھیں آتی💮🌿
💮🌿کانٹوں پر سونا پڑتا ھے💮🌿

💮🌿کبھی مر کے جینا پڑتا ھے💮🌿
💮🌿کبھی جی کر مرنا پڑتا ھے💮🌿

💮🌿پھر خوشیاں لوٹ کر آئیں گی💮🌿
💮🌿اس آس پہ جینا پڑتا ھے 💮🌿💮🌿

22/07/2022

Must read😂😂
مرشد کی Love story😂
مرشد : I Love You💖😂
لڑکی: 😳😳😒😮
مرشد : تیرے عشق میں کرونا ہو جاٶں گا😂😜
تو مجھے چھو لے میں تیرا ہو جاٶں گا😅
لڑکی : یہ کیسی باتیں کر رہے ہو مرشد 😒😒
مرشد : یہی تو قیامت ہے😱😅😜
لڑکی : کیا کر سکتے ہو آپ میرے لیۓ؟😒
مرشد : تیرے عشق میں پاگل ہو جاٶں گا😜
چھت سے گروں گا اور مر جاٶں گا😥😔
لڑکی : اچھی بات ہے میری جان چھڑ جاۓ گی 👊😒
مرشد : میں پھر زندہ ہو جاٶں گا اور کہوں گا آگیا میں جوان ہو کے😂😜😎
لڑکی : مگر کیسے😳😯
مرشد : میں نہیں بتاٶں گا😜😄
لڑکی : مگر کیوں ؟😒
مرشد : ایسی باتیں بتاٸ نہیں جاتی نظر لگ جاتی ہے😂😅
Legends😂😂 😜

22/07/2022

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂

کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں

(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں ")تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی بجتی ہے😂😂

‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄

کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆

بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے سڑیل کہیں کے..🤣🤣😆🤣🤣

💯💯👌

22/07/2022

. ❣️❣️وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا 🍂
میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا ❣️❣️
❣️❣️ لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا ❣️

❣️❣️ محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا ❣️❣️🍂
❣️❣️چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا 🌺 🥰🥰

❣️❣️❣️ ❣️❣️❣️

22/07/2022

اک واری تے جادُو ای ہویا
او اکھیاں وچ آن کھلویا

کون کِسے ول جھاتی مارے
کون پچھانے جیوندا مویا

جد اوس کافر دُنیا چھڈی
میں وی دل دا بوہا ٹویا

ہور کی میتھوں چاہنا اے اڑیا
چین سکُون تے پہلاں ای کھویا

اکھ تےچندری وریاں توں سی
دل وی ڈاڈاں مار کے رویا

تیرا پیار کپاہ تے نئیں سی؟
ساڈے حصے خالی پویا
𝐅.𝐉

21/07/2022

Happy rain 🌧️☔🌧️☔🌧️☔ day

21/07/2022

بکنے والے اور بھی ہیں جا کر خرید لو❤❤

ہم لوگ قیمت سے نہیں 😊 قسمت سے ملا کرتے ہیں❤❤

21/07/2022

میں دھیمے لہجے کا سیدھا سادہ لڑکا* ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتا ہوں ❤🙂

💔🥀🔥🖤

21/07/2022

_
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥

Photos from Lovly styts's post 19/07/2022

M 3 brother 🥰🥰🥰😡🥰😡🥰😊🤔😘🥺🤗

16/07/2022

My veilag

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Fany vedio
Love styts
My veilag

Category

Telephone

Website

Address

5 Number Gali
Faisalabad
ISI